
اسلام آباد (جیوڈیسک) شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی بات نہیں کی، جمہوریت اور پارلیمنٹ کو کوئی خطرہ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو کوئی پیغام نہیں پہنچایا، خواہش ضرورتھی کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف ساتھ نکلیں۔
