اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان نے انتخابی دھاندلی کا الزام پھر جیو پر لگا دیا، گواہ کے طور پر افضل خان کا نام پیش کر دیا۔
خان صاحب نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے افضل خان کے کس بیان کا یقین کریں؟ کچھ مہینوں پہلے کا یا 24 اگست کو دیے گئے بیان کا۔

Start typing to search...