Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان نے کہہ دیا تلواریں نیام میں اور زبانیں بند رکھیں

August 12, 2018 2 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

جس طرح تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے اِسی طرح دنیا کے ہر جمہوری عمل کو آگے بڑھانے اور چلانے کے لئے سب کو ساتھ لے کرچلنا ہوتاہے اور جمہوریت میں تو بہت کچھ ہوتا ہے ،یہ تو کچھ بھی نہیں ہے، ابھی تو بہت کچھ برداشت کرنا ہوگا ، ابھی تو خان نے اپنوں کو اتنا ہی کہا ہے کہ یہ وقت بے سوچے سمجھے بولنے اور کسی خوش فہمی میں آن کر بے وقت کی راگنی چھیڑنے کا نہیں ہے۔ ابھی توسب کی سُنیں اور برداشت کریں ، اِس لئے کہ یہی وقت ہے، حکومت بنا نے اور کرنے کا اور منزلیں پانے کاہے، جب حقیقی معنوں میں تلواریں نیام میں رکھیں گے ،توسب کو ساتھ لے کر بہت کچھ حاصل کر لیں گے ۔یہ ٹھیک ہے کہنے والے نے یہ کہہ تو دیاہے۔ مگر کہنے والے نے یہ نہیں بتایا ہے کہ آخر کب تک تلواریں نیام میں رکھیں ؟ اِس سوال کا بہت سادہ اور آسان جواب یہی ہے کہ فی الحال ، جیسا حکم مِلا ہے،اِس پر سختی سے عمل عمل بس عمل کرنا ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ جیسے خان کی ٹیم کے ہر فرد کو اگلے آنے والے ہر سیکنڈ کے بعدسے لے کرحکومت بنا نے اور اِس کی دائمی پانچ سالہ مدت پوری کرنے اور خان کے اگلے کسی اشارے یا حکم تک اِسی پر عمل کرنا ہے ، اِسی میں سب کی بھلا ئی ہے ورنہ ؟ پہلے والوں اور اِن میں کوئی فرق نہیں رہے گا؛ آج خان کا وقت کی نزاکت کو بھانتے ہوئے ، اِتنا کہہ دینا ہی اپنوں اور اپنے اتحادیوں کے لئے کا فی ہے کہ اگر پاکستان اور عوام کو مسائل ، بحرانوں اور پریشانیوں سے نجات دلا کر آگے لے جانا ہے تو ہم سب کو ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہوئے اپنی تلواروں کو نیام میں لازمی رکھنا ہوگا ۔ ایسا اِس لئے بھی کرنا ضروری ہے کہ خان صاحب سمجھتے ہیں۔ آج پاکستان کو آگے بڑھانے کے لئے صبروبرداشت اور عفوودرگزر سے اچھا کو ئی عمل کارآمد نہیں ہوسکتاہے، لہذا اَب ہمیں اِس سے ایک انچ بھی آگے جا نے اور اپنی مرضی چلانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اگرپھربھی کو ئی اِس سے تجاوز کرے گا؛تو دوسروں کی ناراض گی اور اپنی بے قدری کا خود ذمہ دار ہوگا۔اَب ایسا بھی بھلا کیا تھا ؟کہ فردوس شمیم نقوی لب گشا ہوئے اور ایسے ہوئے کہ اپنوں کو ہی ناراض کر گئے ، اگر یہ برداشت کرلیتے تو کیا ہوجاتا؟، اِنہیں یہ سب کچھ نہیںکہنا چاہئے تھا جیسا کہ یہ اپنے نومولود کراچی کے اتحادیوں سے متعلق کہہ گئے ہیں،اِس موقع پر راقم کا خیال یہ ہے کہ اگر ابھی سے عمران خان کے فردوس نقوی شمیم جیسے ساتھیوں نے خودکو نہ سنبھالا تو ممکن ہے کہ خان کے ایسے نا سمجھ ساتھی جلد ہی عمران خان کی حکومت کو مشکلات سے دوچار کرنے میں دیر نہیں لگا ئیں گے اور وقت گزرنے کے ساتھ خان کی حکومت بھی اندرونی طور پر کھوکھلی ہوتی جا ئے گی اور پھر عمران خان کی اکلوتی حکومت میں بھی کئی چوہدری نثار علی خان، پرویز رشید جیسے اور بہت سے حکومت کو نقصان پہنچا نے والے پیدا ہوجا ئیں گے۔

بہر کیف ،پی ٹی آئی کے ہاتھ اقتدار کی مسند آنے والی ہے جس کے لئے صدرمملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس پیر 13اگست کو طلب کرلیاہے ، نومنتخب ارکان حلف اُٹھا ئیں گے ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بھی اِسی رو ز ہوگا ؛ جب کہ 18اگست کو مملکت پاکستان نے نئے نامزد وزیراعظم محترم المقام عزت مآب عمران خان بطور وزیراعظم اپنا حلف اُٹھا ئیں گے ، منسٹر انکلیو میںرہیں گے ،جس کے ساتھ ہی نو منتخب وزیراعظم عمران خان اپنے سب کو ساتھ لے کر چلنے والے عزم کو لئے مُلک اور عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے ، مُلک کوقرضوں سے نجات دلانے اور غیر مستحکم مُلکی معاشی و اقتصادی ڈھانچے کواستحکام بخش بنانے کے لئے اقدامات اور احکامات صادر فرمانے کی شروعات کردیں گے ۔

جبکہ مُلکی ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے پچھلے دنوں پہلے ہی پاکستان تحریک اِنصاف نے اپنے سو دن کے ترجیحی پروگرام میںکراچی کو ایک سو دن میں تبدیل کرنے کے لئے اِنقلابی اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ کر لیاہے یہ فیصلہ بنی گلہ میں چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے تحریک انصاف سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس میںبالخصوص سندھ کی صورتِ حال پر کھل کر بات چیت بھی کی گئی جبکہ اندر سے باہر آنے والی کچھ باتوں سے معلوم ہوا ہے کہ اِس دوران عمران خان نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر فردوس شمیم نقوی کے بیان پرناراضگی کا اظہار کیا اور آئندہ محتاط رہنے کی ہدایت بھی کردی ہے ۔ جیسا کہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کاکہناتھاکہ” پارٹی چیئرمین نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اِس وقت ہمارے نزدیک حکومت بنانا اور کرنا سب سے اہم ہے، تلواریں نیا م میں رکھیں ،“ صاف ظاہر ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ اِن کے ساتھی تلوار نمااپنی زبانیں بند رکھیں تو اچھاہے ورنہ ؟کسی غرور اور تکبر کی وجہ سے اِن کے نئے پرانے پارٹی کے عہدے داروں اور کارکنان کی قینچی کی طرح کترنے والی زبانیں بنابنایاسارا کام اور اِن کی حکومت کتر کر رکھ دیں گی سو آج کے بعد پی ٹی آئی کے تمام ساتھیوں پر لاز م ہے کہ سب اپنی تلوار کی طرح زخم لگا نے والی اپنی زبانیں بند ہی رکھیں تو بہت اچھا ہوگا تاہم جب فردوس شمیم نقوی سے خبر نویسوں نے یہ سوال کیا کہ ایم کیو ایم سے اتحاد مجبوری ہے یا نہیں؟؟ اِس کا جواب فردوس شمیم نقوی نے کچھ یوں دیا کہ عمران خان نے خاموش رہنے کا کہا ہے اِس لئے خاموش رہوں گا۔

جبکہ خبر کے مطابق یہاں یہ امرقابلِ ستا ئش ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک کراچی میں ترقی نہیں ہوگی پاکستان میں نہیں ہوگی، اِسی لئے عمران خان نے لوکل باڈیز کو مضبوط کرنے کے لئے اقدامات پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ہمارا مقابلہ پیپلز پارٹی سے ہے ؛عمران نے سندھ کو بدلنے اور اِس کی بہتری کے لئے مکمل تیاری کرلی ہے اور آئندہ دورسندھ میں پی ٹی آئی کا ہوگا“۔اِس سے انکار نہیںہے کہ ابتدا ئی دِنوں سے ہی عمران خان کی حکومت کو کئی معاشی بحرانوں کے مدوجزراور بہت سے کٹھن چیلنجز کا سامناکرنا پڑے گا ۔جو عمران خان اور اِن کی کابینہ کے لئے بڑا امتحان ہوگا ،اَب دیکھنا یہ ہے کہ نئے پاکستان کی تبدیلی اور مُلک کو مدینہ جیسی ریاست بنا نے کا عزم رکھنے والے عمران خان اِس امتحان میں کتنے نمبروں سے کامیاب ہوتے ہیں۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ اِن میں چیلنجز سے نمٹنے یا امتحانات میں اچھے نمبروں سے کامیاب ہونے کی صلاحیت نہیں ہے یہ باصلاحیت ہیں مگر دیر سویر تو ہوجائے گی۔ بس سب کو اچھے نتائج کے لئے انتظار کرناہوگا ؛اِس لئے کہ عمران خان کو چیلنجزسے نبرد آزما ہونے کے لئے لازمی طور پر کئی کڑوی گولیاںنگلنے جیسے فیصلے بھی کرنے ہوں گے،آج جس کے لئے عمران خان اور قوم کو قربانیاں دینے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا ہو گا۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
democracy endurance government imran khan برداشت جمہوریت حکومت عمران خان
Fawad Chaudhary
Previous Post امریکا کے آلہ کار نہیں بن سکتے، برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی
Next Post ٧١ واں یوم آزادی، مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کا خواب عمران کے ہاتھوں پورا ہو گا
14th August - Pakistan Independence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close