Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آ گئے، تے چھا گئے

May 14, 2014 0 1 min read
Riffat Mazhar
Imran Khan
Imran Khan

11 مئی ہمارے لیے دوہری خوشیاں لے کر آیا۔ ایک طرف عمران خاں گرج اور دوسری طرف ڈاکٹر طاہر القادری بَرس رہے تھے ۔سبھی جانتے ہیں کہ ہمارے تو پسندیدہ ترین رہنما صرف عمران خاں ، طاہر القادری اور الطاف بھائی ہی ہیںاور باقی ”حاضر سٹاک”سیاستدان تو بَس ”ایویں ای”ہیں۔ ڈی چوک میں مَنچلوں اور”مَنچلیوں” کا جوش و جذبہ اپنے جنوں کی ساری حدیں پھلانگ کر باہر نکلنے کو بیقرار تھا۔

اُن کے والہانہ رقص کو دیکھ کر یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے اب انقلاب ”آوے ای آوے” ۔اُدھر مُرشد طاہر القادری نے 60 شہروں میں بیک وقت ریلیاں نکال کر گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوا لیا ۔ریکارڈ تو خیر مُرشد نے اُس وقت ہی بنالیا تھا جب اُنہوں نے سو سے زائد ملکوں کے دَوروں اور تبلیغی و سیاسی لیکچروں کے باوجود ایک ہزار کتب کی تصنیف بھی کر ڈالی اور وہ بھی محض آٹھ سال کے قلیل عرصے میں۔ وہ چونکہ کینیڈا میں بیٹھے ہیں اِس لیے ”آنکھ اوجھل ، پہاڑ اوجھل” کے مصداق اُن کے کارنامے سوائے ہم جیسے ”مریدین” کے کسی کو نظر نہیں آتے ۔ویسے بھی وہ اپنی تشہیرسے ”گریزاں” ہی رہتے ہیں اور تشہیری مہم پر پیسہ صرف کرنا گناہِ کبیرہ سمجھتے ہیں لیکن جہاں سوال ملک و قوم کا آن پڑے، وہاں ”رَج کے” تشہیری مہم بھی چلاتے ہیں اور نیوز چینلز کو ”نہال” بھی کر دیتے ہیں۔

اب کی بار وہ ”نظر کی خرابی” کے باعث پاکستان تشریف نہیں لائے ۔شنید ہے کہ اُنہوں نے آنکھوں کا آپریشن کروایا ہے ۔ویسے بھی اُن کے ”کنٹینر ” پر کام جاری تھا کیونکہ پچھلی بار اسلام آباد کی لہو جماتی سردی میںکنٹینر کو بھی ”ٹھَنڈ” لَگ گئی تھی اِس لیے اب وہ انقلاب کی ”فائنل کال” پر ہی تشریف لائیں گے ۔کنٹینر سے یاد آیا کہ کچھ بَد بختوں نے مُرشد پر الزام دھرا کہ اُن کے کنٹینر کی تیاری پر بارہ کروڑ روپے صرف ہوئے جو بالکل جھوٹ ، لغو اور بے بنیاد ہے اور ہمارے ”مصدقہ عِلم” کے مطابق کنٹینر پر گیارہ کروڑ پچانوے لاکھ پچانوے ہزار پانچ سو پچیس روپے ننانوے پیسے لاگت آئی۔

اگر کوئی ہمیں چیلنج کرے تو ہم ثابت بھی کر سکتے ہیں ۔خیر یہ تو ماضی کا قصّہ ہے جبکہ ہم ”حال” میں جینے والے لوگ اور حال کی صورتِ حال یہ ہے کہ اب کی بار مُرشد نے عوامی انقلاب کی نوید سناتے ہوئے یہ فرمان جاری کر دیا ہے کہ وہ کرپٹ حکمرانوں کو بہت جلد ملک سے ”کِک آؤٹ” کر دیں گے ۔مُرشد کے قہر و غضب سے بچنے کے لیے اب خادمِ اعلیٰ بھی بار بار کہہ رہے ہیں کہ اگر کوئی ایک ”دھیلے” کی کرپشن بھی ثابت کر دے تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔

مُرشد نے فرمایا کہ جو لوگ اُنہیں ”کینیڈوی” کہتے ہیں ، وہ سُن لیں کہ کینیڈا سے پاکستان آنے میں صِرف تیرہ گھنٹے لگتے ہیں اور وہ عنقریب پاکستان آ کر انقلابی تحریک کی قیادت کرتے ہوئے ملک کو ”کرپٹ نظام ” سے ہمیشہ کے لیے نجات دلا دیں گے ۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں 35 صوبے بنائیں گے ، ہر صوبے میں سپریم کورٹ ، ہر ضلعے میں ہائی کورٹ اور ہر تحصیل اور یونین کونسل میں سیشن کورٹ اور سِول عدالتیں قائم کی جائیں گی جن میں کم و بیش10 لاکھ افراد کی کھپت ہو گی ، غریبوں کو روزگار ، پانچ لاکھ ایکڑ مفت اراضی ،مفت مکانات ، مفت تعلیم اور آدھی قیمت پر کھانے پینے کی اشیاء مہیا کی جائیں گی۔

میں نے مُرشد کا یہ عظیم منصوبہ جب ایک جاننے والی کو بتلایا تو اُس نے مجھے ایک گھِسا پٹا لطیفہ سنایا، آپ بھی سُن لیجئے۔ ایک بِلّی بہت بھوکی تھی اور چوہا تھا کہ اپنے بِل سے نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔آخر کار بِلّی کو ایک ترکیب سوجھی اور اُس نے چوہے کو مخاطب کرکے کہا ”بھانجے ! اگر تُم اِس بِل سے نکل کر اُس بِل میں چلے جاؤ تو مَیں تمہیں پانچ سو روپے دونگی ”۔چوہے نے لالچ میں آ کر پہلے تو اپنے بِل سے تھوڑا سا مُنہ باہر نکالا لیکن فوراََ ہی اندر گھُس گیا ۔بھوکی بِلّی نے چلاتے ہوئے کہا ”بھانجے ! کیا ہوا؟”۔ چوہا بولا ”خالہ ! پَینڈا تھوڑا ، تے پیسے بوہتے نیں ۔اے کوئی چَکر اے”(خالہ! پیسے کَم اور فاصلہ زیادہ ہے
اِس لیے کوئی چکر ہے)۔

Supreme Court
Supreme Court

لطیفے پر ہمیں” تَپ” تو بہت چڑھی لیکن” اندرو اَندری” خوفزدہ بھی بہت ہوئے کہ اُس کمبخت کی باتوں میں دَم تو تھا ۔اُس وقت سے ہم اسی حساب میں اُلجھے ہوئے ہیں کہ اگر سپریم کورٹوں کے 35 چیف جسٹس ہونگے تو ہائی کورٹوں کے کتنے ہونگے؟۔ کتنے جسٹس ، کتنے سیشن جج اور سول جج ہونگے ؟۔35 وزرائے اعلیٰ اورگورنرز کے علاوہ کتنے وزیربا تدبیر، کتنے مشیر سشیر ، اور کتنے پارلیمانی سیکرٹریز ہونگے ۔35 چیف سیکرٹریز کے ساتھ کتنے سیکرٹری ، ایڈیشنل ، ڈپٹی اور اسسٹنٹ سیکرٹری ہونگے؟۔یہ سلسلہ تو شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہی ہوتا جا رہا تھا جبکہ دَس لاکھ افراد کی کھَپت تو یہیں پوری ہو گئی اِس لیے ہم نے ”مٹّی پاؤ” پالیسی پر عمل کرتے ہوئے یہ سوچا کہ ”سانوں کی۔

ہمارے مُرشد چونکہ ”کَرنی والے پیر” بھی ہیں ، شیخ الاسلام بھی ، ڈاکٹر بھی ، علامہ بھی اور وکیل بھی ، اِس لیے اُنہوں نے کچھ نہ کچھ تو سوچ ہی رکھا ہو گا ویسے مُرشد کے اِس منصوبے کا اتنا فائدہ تو بہرحال ضرور ہو گا کہ ہر سیاسی جماعت کے حصّے میں کچھ نہ کچھ ضرور آ جائے گا اور پھر راوی عیش ہی عیش لکھے گا۔

ہمارے ”الطاف بھائی” نے جب پاکستان آنے کی ٹھانی تو اُن کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں ۔اُنہوں نے پاکستانی پاسپورٹ کے لیے”سَچی مُچی کی ” درخواست دے ڈالی لیکن وزارتِ داخلہ وہ درخواست ”ڈکار ” گئی اور اب ”مَیڈم وزارتِ داخلہ” کہتی ہے کہ الطاف بھائی نے تو سرے سے کوئی درخواست ہی نہیں دی ۔ہم وزارتِ داخلہ کو خبر دار کرتے ہیں کہ ڈَر اُس وقت سے جب الطاف بھائی کی ”بڑھکوں” سے کپتان صاحب کی سونامی سے بھی بڑی سونامی آ جائے گی ۔ابھی تو ایم کیو ایم نے صرف اتنا کہا ہے کہ اگر الطاف بھائی کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ نہ دیا گیا تو کراچی کو ایک سال کے لیے بند کر دیا جائے گا لیکن اگر الطاف بھائی نے حکم صادر فرما دیا تو ایم کیو ایم ہمیشہ ہمیشہ کے لیے پاکستان کو بھی بند کر سکتی ہے۔ اِس لیے وزارتِ داخلہ باقی سب کام ادھورے چھوڑ کر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کا بندوبست کرے وگرنہ ہم بھی یہ کہنے پر مجبور ہونگے کہ ”گَنڈاسا اُٹھاؤ الطاف بھائی ، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

ہمارے” عظیم رہنما” عمران خاںنے بالآخر اسلام آباد کے ڈی چوک کو التحریر سکوائر” میں بدل ہی دیا ۔ہمیں تو یہ انسانوں کا سمندر لگتا تھا لیکن تجزیہ نگاروں کو صرف ستائیس ، اٹھائیس ہزار ۔بہرحال مجمع جتنا بھی تھا ، سونامیے بھی خوش تھے اوراپنے شیخ رشید احمد بھی ۔شیخ صاحب نے تو کپتان صاحب کو یقین دلانے کے لیے ”خُدا کی قسم” اُٹھا کرصرف دَس منٹ میں اسمبلی الٹنے کا دعویٰ بھی کر دیا لیکن خان صاحب آڑے آ گئے اور اسمبلی اُلٹنے سے بال بال بچ گئی۔

ویسے ”آدھا کام” تو 11 مئی کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں ہو ہی گیا، باقی آدھا 23 مئی کو فیصل آباد میں ہو جائے گا اوراسمبلی بھی خود بخود اُلٹ جائے گی اور یہ صرف اور صرف حکمرانوں کی ہَٹ دھرمی کی وجہ سے ہو گا کیونکہ کپتان صاحب تو بار بار یہ کہتے رہے کہ الیکشن میں کی جانے والی دھاندلیوں کا کوئی حل تلاش کر لیں لیکن جب حکمرانوں کے کانوں پرجُوں تک نہ رینگی تو” تنگ آمد ، بجنگ آمد” کے مصداق ہم ”سونامیوں”نے بھی طے کر لیا کہ
عجز و نیاز سے تو وہ آیا نہ راہ پر
دامن کو اُس کے آج حریفانہ کھینچئے

Riffat Mazhar
Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
imran khan records révolution انقلاب تبلیغی ریکارڈ عمران خاں محسوس وقت
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post سعودی عرب: میرس وائرس نے مزید 5 افراد کی جا ن لے لی
Maris

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close