Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان حکومت، آئی ایم ایف معاملات

February 13, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد صدیق پرہار

اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہم تمام ترانحصارآئی ایم ایف پر نہیں کر رہے، آئی ایم ایف معیشت میں بہتری کے لیے صرف ایک آپشن ہے ،آئی ایم ایف نے کوئی غیرمعاشی شرط نہیں لگائی اس سے واضح ہوتا ہے کہ آئی ایم ایف نے شرائط رکھی ہیں۔ اب یہ مالیاتی ادارہ ہے اسی تناسب سے ہی شرائط لگائے گا،آئی ایم ایف سے رجوع معیشت کی بہتری کے لیے کیاجارہا ہے تواس کی شرائط بھی معاشی ہی ہوں گی۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ مزاکرات جاری ہیں جیسے ہی اچھاپروگرام فائنل ہوامعاہدہ کرلیں گے۔اس کے دورروزبعد وفاقی وزیرخزانہ کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مزاکرات جاری ہیں جب آئی ایم ایف کی جانب سے اچھاپروگرام ملے گاتومعاہدہ کرلیں گے ،معاہدے پردستخط آنکھ بندکرکے نہیںکریں گے۔وزیراعظم عمران خان فنڈز کے متبادل انتظام میںکامیاب رہے ہیں اب ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ بہترپروگرام کے لیے بات چیت کاوقت مل گیاہے ۔موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے علاوہ دیگرانتظامات پربھی توجہ مرکوزکیے ہوئے ہے، ہماری حکومت پہلی سول حکومت ہے جوآئی ایم ایف سے ہٹ کراتنے بڑے پیمانے پرمالی انتظام کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ،آئی ایم یف کے بغیرگزاراممکن ہے تاہم ملکی معیشت کی ضروریات کے پیش نظر مختلف آپشنزکاموازنہ کرتے ہوئے انہیںبروئے کار لایا جا سکتا ہے۔

ایک خبریہ بھی ہے کہ حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے کہنے پربجلی کی قیمتوںمیں اضافے اورشرح سودبڑھانے سے انکارکردیا۔وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی ڈائریکٹرکرسٹین لیگارڈسے ملاقات دبئی میںہونے والی ورلڈگورنمنٹ سمٹ کے موقع پرہوئی ۔چالیس منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں عمران خان نے اپنی حکومت کے کرپشن کے خلاف جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔آئی ایم ایف کی سربراہ نے اقدامات کوسراہتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کے کرپشن کے خلاف اقدامات قابل ستائش ہیں۔ملاقات میں ملکی معاشی صورت حال اوربیل آئوٹ پیکج پربات کی گئی۔وزیراعظم عمران خان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کے پاکستان سے تعاون کوسراہتے ہیں ۔حکومت پاکستان معیشت کے استحکام کے لیے پرعزم ہے ،حکومت پاکستان معاشی اصلاحات کررہی ہے اورملک میں سماجی تحفظ کوفروغ دے گی۔

عالمی مالیاتی ادارے کے اعلامیے کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹرکرسٹین لیگارڈ کاکہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان سے اچھی اورتعمیری ملاقات ہوئی جس میںپاکستان میں حالیہ معاشی ترقی اورمستقبل کے امکانات پربات چیت ہوئی ،پاکستان کے ساتھ جاری آئی ایم ایف پروگرام پربات چیت کے تناظرمیں گفتگوہوئی جس میںمیںنے اس عزم کااعادہ کیاکہ آئی ایم ایف پاکستان کی مددکے لیے تیارہے ۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے مطابق فیصلہ کن پالیسیوں اورمعاشی اصلاحات کے مضبوط پیکج سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا۔پاکستان کی حکومت درست سمت معاشی اقدامات کررہی ہے اورمعیشت کی بہتری کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھیں گے۔اعلامیے کے مطابق پاکستان اورآئی ایم ایف معاشی اصلاحات پرمتفق ہیں۔متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ہماری کوشش یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے سربراہ کے ساتھ ایسی شرائط طے ہوں جن سے عوام پرکوئی بوجھ نہ پڑے ۔ فواد چوہدری کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایسی شفاف ڈیل چاہتے ہیںجوقلیل مدت میں پاکستان کے لیے مددگارہواورہمارے طویل مدتی معاشی مقاصد پر اثر اندازنہ ہو، انہوںنے کہا کہ پاکستان کسی متعلقہ بیل آئوٹ پیکج کاخواہاںہے ایسی شرائط نہیں چاہتے جن سے پاکستان کی شرح نموکونقصان پہنچے۔ ایک خبریوں ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک بارپھرڈومورکامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آبادمالیاتی پیکج لینے کے لیے مزیداقدامات کرے۔

آئی ایم ایف کے پاکستان مزیداقدامات کرے کہنے سے یہ واضح ہوتاہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط پرپہلے ہی عمل کررہاہے۔ عمران خان کی حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل کرنے کوآئی ایم ایف بھی تسلیم کرچکاہے ۔ آئی ایم ایف کایہ کہناکہ پاکستان مزیداقدامات کرے یہ بھی واضح کرتا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کی طرف سے اس کی شرائط پرعمل درآمدکوتسلیم توکرتاہے تاہم وہ ان شرائط پرعمل کرنے سے مطمئن نہیں ہے اس لیے عالمی مالیاتی ادارے نے مزیداقدامات کر نے کاکہاہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کی ناکافی ٹیکس آمدن ،بینکوں سے قرض لینے کی زیادہ شرح اورمعاشی اصلاحات کی رفتارکم ہونے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کاکہناہے کہ پاکستان نے نیاقرض لیناہے توبجلی،گیس مہنگی کرنی ہوگی ،معاشی اصلاحات کی رفتاربھی تیزکرناہوگی ، نئے ٹیکس بھی لگاناہوں گے۔وزیرخزانہ کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف ہمدردی کی بنیادپراقدامات نہیں اٹھاتا۔ اس بات سے توسب اتفاق کریں گے کہ جب بھی کوئی کسی سے قرض لیتاہے تووہ کسی نہ کسی مجبوری کے تحت ہی لیتا ہے۔قرض لینے والاکسی ایسی مشکل میںہوتاہے کہ قرض لینے کے علاوہ اس مشکل سے نکلنے کااس کے پاس کوئی آپشن نہیںہوتا۔ یہ بھی کہاجاتاہے کہ قرض دینے والاقرض لینے والے کی مشکلات دورکرنے کاسبب بنتاہے۔ قرض مل جانے سے قرض لینے والے کی مشکلات دورنہیںتوکم ضرورہوجاتی ہیں۔ کئی ایسے بھی ہوتے ہیں کہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ان سے قرض لینے والاکتنی بڑی مشکل میں ہے، ان سے قرض مانگنے والاکتنی بڑی مجبوری میں ہے ، اس لیے وہ اس کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ مقروض کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاکرقرض دینے والے قرض مانگنے والے سے اپنی من پسندشرائط منوالیتے ہیں۔ اسی طرح آئی ایم ایف بھی جانتاہے کہ پاکستان کس طرح کی معاشی مشکلات میں گھراہواہے۔ وہ یہ بھی جانتاہے کہ آئی ایم ایف سے قرض لیناپاکستان کے لیے کتناضروری ہے۔

آئی ایم ایف ایسے قرض دینے والوں میں سے ہے جوقرض لینے والے کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے جب بھی قرض لیاہے اس نے ایسی ہی شرائط رکھی ہیں جوشرائط اس نے اب رکھی ہیں کہ بجلی ،گیس مہنگی کرو یہ کرو و ہ کرو۔جب تک آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل نہ کیاجائے قرض نہیںملتا۔ یہ بھی کہاجاتاہے کہ قرض دینے والا اپنے قرض کی واپسی کے لیے اقدامات بھی کرتاہے اسی طرح آئی ایم ایف بھی اس لیے شرائط لگاتاہے تاکہ اس کے قرض کی واپسی ممکن ہوسکے۔آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل کرنے سے حکمرانوںکی مشکلات توکم ہو جاتی ہیں کہ انہیںآئی ایم ایف سے قرضہ مل جاتاہے عوام کی مشکلات اوربڑھ جاتی ہیں کہ بجلی ،گیس کے بلوںمیں اضافہ ہوجاتاہے۔وزیرخزانہ درست ہی کہتے ہیں کہ آئی ایم ایف ہمدردی کی بنیادپراقدامات نہیں اٹھاتا اس جملے میں یہ جملہ بھی موجودہے کہ آئی ایم ایف اپنے مفادات کی بنیادپراقدامات اٹھاتاہے۔ اس سے واضح ہوتاہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کوقرض پاکستان کی معاشی مشکلات دورکرنے کے لیے نہیں بلکہ اپنے کسی مفادکے تحت ہی دیتا ہے۔

اس جملے سے وزیر خزانہ یہ بھی تسلیم کررہے ہیں آئی ایم ایف کوپاکستان کی معاشی مشکلات دورکرنے سے کوئی دل چسپی نہیں۔وزیرخزانہ اسدعمرنے کہا کہ آئی ایم ایف سے پاکستان کی معیشت کے لیے اقدامات پراتفاق رائے ہوا۔ دوسرے لفظوںمیں عمران خان کی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط مان لی ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے پردستخط کرناچاہتے ہیں جب معاہدہ ہوگاعوام کوبتایاجائے گا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دائودکاکہناہے کہ ہماری پالیسی اورگاڑی بالکل ٹھیک چل رہی ہے۔

روپے کی قدرمیںکمی کافائدہ آئندہ پانچ ماہ میںنظرآئے گا۔ملک میں درآمدات کم اورسات ماہ میں دوارب ڈالرکی بچت ہوئی ہے۔گزشتہ مالی سال کے پہلے سات ماہ میں چونتیس اشاریہ چھبیس ارب ڈالرجب کہ رواںمالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران بتیس اشاریہ چون ارب ڈالررہیں۔گزشتہ مالی سال تجارتی خسارہ اکیس اشاریہ تین ارب ڈالرتھا رواںمالی سال انیس اشاریہ دوارب ڈالرہے ۔رواں سال برآمدات سات ماہ میں تیرہ ارب ڈالرسے زیادہ رہیں۔

برآمدات میں صرف چارفیصداضافہ ہواہے۔ آئی ایم ایف سے مزاکرات سے متعلق ان کاکہناتھا کہ آئی ایم ایف نے بجلی اورگیس کی قیمت بڑھانے کی کوئی بات نہیں کی۔ صرف یہ بات ہوئی کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میںجائیں گے ۔ مشیرتجارت کی پریس کانفرنس سے کئی سوالات جنم لے چکے ہیں کہ وزیرخزانہ نے کہاتھا کہ آئی ایم ایف کے پاس جاناآخری آپشن ہوگا۔ اس بات کوآسان لفظوں میںیوں سمجھ لیں کہ وزیرخزانہ نے کہاتھا کہ آئی ایم ایف سے قرض اس وقت لیں گے ،آئی ایم ایف سے معاہدہ اس وقت کریں گے جب ہمارے پاس معاشی مشکلات سے نکلنے کااورکوئی راستہ نہیں رہے گا۔ عمران خان کی حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان معاشی اصلاحات پراتفاق (پاکستان کاآئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کرنا) واضح کرتاہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس آئی ایم ایف سے قرض لینے کے سواکوئی آپشن نہیںبچا اس لیے آخری آپشن کواستعمال کیاجا رہا ہے۔

مشیر تجارت کہتے ہیںکہ پاکستان کی معیشت درست سمت چل رہی ہے ،ایساہی ہے توآئی ایم ایف کی شرائط مان کراس سے قرض لینے کی ضرورت کس لیے پیش آئی۔ وزیرخزانہ کے مطابق آئی ایم ایف آخری آپشن ہے کہ معیشت مشکلات میں ہے مشیرتجارت کہتے ہیں کہ معیشت درست سمت چل رہی ہے۔ قارئین خودہی غورکرتے رہیں کہ دونوں شخصیات کے بیانات میںکیافرق ہے۔وزیرخارجہ کہتے ہیں کہ عوام کوتکلیف دے کرآئی ایم ایف سے سمجھوتہ نہیںہوگا۔ قارئین وزیر خزانہ ، مشیرتجار ت کے بیانات کے ساتھ وزیرخارجہ کے بیان کاموازنہ بھی کرلیں۔سیالکوٹ میں اپنی رہائش گاہ پرمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئرراہنماخواجہ آصف کاکہناہے کہ عمران خان کے لہجے سے محسوس ہوتاہے کہ وہ انتہائی پریشان ہیں ۔حکومت خوداپنی دشمن ہے۔

گزشتہ چھ ماہ میں حکومت نے صرف پرانے منصوبوںپرتختیاں ہی لگائی ہیں ۔ خواجہ آصف کہتے ہیں نظام کوخطرہ ہے اورہمیں تحفظات ہیں پھربھی چاہتے ہیںنظام چلے ،حکومت نوٹ چھاپ رہی ہے اب تک چودہ سوارب چھاپ چکی ہے۔ ان کاکہناتھا کہ عمران خان جوبائیس سال کہتے رہے اس پرعمل درآمد نہیں کیااب انہیں اکنامک ایڈوائزربھی چھوڑ کر جارہے ہیں ،پہلی مرتبہ ایک وزیراعظم آئی ایم ایف کے پاس جارہاہے۔ خواجہ آصف کہتے ہیں عمران خان نے کہاتھا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہترہے خودکشی کرلوں۔مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات پرکہا کہ حکومت پہلے ہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرچکی ہے۔ انہوںنے کہا کہ پہلی حکومت ہے جس نے چوردروازے سے آئی ایم ایف کی شرائط پرپیشگی عمل کیا۔حکومت آئی ایم ایف سے پیکج لینے سے پہلے ہی مہنگائی کابم کراچکی ہے۔ روپے کی قدرمیں پینتیس فیصدسے زائدکمی ،بجلی، گیس کی قیمتوں ریکارڈ اضافہ پہلے ہی کیاجاچکاہے۔آئی ایم ایف کے پیکج سے پہلے ہی حکومت حج سمیت ہرسبسڈی ختم کرچکی ہے۔ قوم کوبتایاجائے اب کون سی مزیدشرائط طے کی جا رہی ہیں۔

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت میں آنے سے پہلے اوربعدمیں پی ٹی آئی راہنماآئی ایم ایف جانے کی تردیدکرتے رہے۔عوام اورپارلیمان کو بتایا گیاکہ آئی ایم ایف نہیں جائیں گے۔ اس یقین دہانی کے باوجود حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاچکاہے تواسے خفیہ کیوں رکھاجارہاہے۔ حکومت آئی ایم ایف سے کتناقرض اورکن شرائط پرلے رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ ملکی معیشت کوبحران میں ڈال کرآئی ایم ایف پیکج لیاجارہاہے۔سالانہ بجٹ سے پہلے آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کامطلب حکومت ملکی معیشت تباہ کرچکی ہے۔شیری رحمان کاکہناہے کہ معاہدے کامطلب ہے کہ اس بارملک کاسالانہ بجٹ آئی ایم ایف سے آئے گا۔ عوام نئے مہنگائی سونامی کے لیے تیار رہیں۔

بجٹ اہداف آئی ایم ایف تیارکرے گا۔اس نے حکومت کوروپے کی قدرمزیدکم کرنے کی شرط بھی رکھی ہے۔آئی ایم ایف کے کہنے پرصوبوںکابجٹ کم کیا جا رہا ہے ۔ ایک قومی اخبارمیں ایک رپورٹ ان الفاظ میں شائع ہوئی ہے کہ آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کے مطالبے پرزیادہ تراقدامات کیے جائیں گے۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے شرح پالیسی ،ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قیمت اورایف بی آرکے ٹیکس جمع کرنے کے ہدف پرسخت اقدامات کاکہاہے یوٹیلٹی قیمتوںپربھی آئندہ بجٹ سے قبل اتفاق رائے پیداکیاجائے گاجسے آئی ایم ایف سے مطالبے کی بجائے بجٹ کے فیصلے کے طورپرپیش کیاجائے گا۔پاکستان نے معاہدے سے قبل سرکاری اداروںکودی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کی بھی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ شیخ رشیدکہتے ہیں آئی ایم ایف کے پاس جانا مجبوری ہے۔

Muhammad Siddique Prihar
Muhammad Siddique Prihar

تحریر : محمد صدیق پرہار

siddiqueprihar@gmail.com

Share this:
Tags:
affairs government imf imran khan journalists آئی ایم ایف حکومت صحافیوں عمران خان معاملات معیشت
Fawad Chaudhary
Previous Post حکومت کا سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان
Next Post ویلنٹائن ڈے۔۔ کیا ایسا ممکن نہیں
Valentine Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close