Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایوان زیرین (قومی اسمبلی) میں گالم گلوچ بد اخلاقی

June 17, 2021 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : میر افسر امان

عمران خان حکومت کے دور میں ایوان زیرین (قومی اسمبلی) میں بجٹ اجلاس میں گالم گلوچ اور بداخلاقی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ اس عمل سے دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی کہ مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ایوان زیرین کے ممبران، جو قوم سے ووٹ ے کر آئے ہیں جنہیں قوم کو اخلاق سیکھانے ہوتے ہیں وہ ایسے بھی ہوسکتے ہیں؟ گو کہ دنیا کے جمہوری اداروں میں ایسا ہوتا رہتا ہے۔ مگر گالم گلوچ سے پرہیز اور زبان کے استعمال میں احتیاط برتی جاتی ہے۔ بھارت کی لوک سبھا (پارلیمنٹ) کے اجلاس میں بد اخلاقی نہیں ہوتی۔بلکہ آپ اور صاحب کے الفاظ کا استعمال کیاجاتا ہے۔ پڑوسی ملک بھارت کے الیکٹرونک میڈیا اورٹاک شوز میں بھی ایسی ہی مذہب الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔ایوان زیرین کے ممبران سے درخواست ہے کہ وہ اپنے رویے درست فرما لیں تاکہ جو بدنامی ہو گئی ہے اس کا ازالہ ہوجائے۔ اسپیکر اسد قیصر صاحب نے اپنا قانونی حق استعمال کرتے ہوئے کچھ ممبران جس میں پی ٹی آئی کے علی نوازاعوان،عبدالمجید اور فہیم خان اور نون نون لیگ کے علی گوہر، چودھری حامد حمید، شیخ روحیل اور آغا رفیع اللہ شامل ہے کو اس جرم میںوقتی طور پر ایوان زیرین میں داخل ہونے سے روک دیا۔ حکومت نے اپوزیشن اور اپوزیشن نے حکومت پر اس ہنگامہ آرئی کا الزام لگا دیا۔وزیر اعظم عمران خان نے تحقیق کا حکم دے دیا۔اپوزیشن نے اسپیکر اسد کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا۔

اگر اس معاملے کاتجزیہ کیا جائے تو بات کچھ اس طرح ہے۔ جس دن سے عمران خان الیکشن جیت کر اقتدار میں آیا ہے، اس کے اقتدار کو اپوزیشن نے پہلے دن سے ہی نہیں مانا۔ کہاگیا کہ سلیکٹد وزیر اعظم ہے۔ فوج اسے اقتدار میں لائی ہے۔ تین بڑی سیاسی پارٹیوں، جن میں نون لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ مجلس عمل کے نام سے جیت کر آنے والے مولانا فضل الرحمان ہیں اس الزام میں شامل ہیں۔فضل الرحمان صاحب تو عمران خان کو عرصہ دراز سے یہودیوں کا ایجنٹ قرار دیتے ہیں۔ اگر سیاست دانوںکے اقتدار آنے کی بات کریں تو نواز شریف کو جنرل جیلانی سیاست میں لائے۔ جنرل ضیاا لحق کو نواز شریف روحانی باپ تسلیم کرتے رہے ۔ امریکہ کے سفیر سے انتخابات میں امریکا مخالف مہم نہ چلانے کا وعدہ کر کے امریکی حمایت حاصل کی۔نواز شریف نے پاکستان کی اسلامی اساس اور قائد اعظم کے اسلامی وژن سے بغاوت کر کے کہا کہ میں فنڈامنٹلسٹ نہیں۔بھارت سے یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ میںسیکولرہوں۔بھارت کے سیکورٹی ایڈوائز اجیت دول نے کہا کہ ہم نے نواز شریف پر انوسٹمنٹ کی ہوئی ہے اسے اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
ذوالفقار علی بھٹو مرحوم بھی جنرل ایوب خان کو ڈیڈی کہتے تھے۔ دنیا کے سب پہلے اور آخری سولین ماشل لا ایڈمنسٹریٹر بھی بنے ۔ پاکستان کی اسلامی اساس اور قائد اعظم کے اسلامی وژن کے خلاف اسلامی سوشلزم کے منشور پر الیکشن میں کامیاب ہوئے۔بعد میں ان کی پارٹی بھی فوج سے معاملات طے کر کے اقتدار میں آتی رہی ۔انہوں نے بھی بھارت کی خوشنودی کے لیے اسلام آباد میں بھارتی وزیر اعظم راجیو کے دورے کے دوران کشمیر کے بورڈ تک ہٹا دیے تھے۔ خالصتان تحریک کے سکھوں کی لسٹیں بھی بھارت کو پیپلز پارٹی نے فراہم کی تھیں۔موجودہ امپورٹڈپرچی چیئرمین بلاول زرداری بھی کہتے ہیں کہ وہ سیکولر،لبرل اور روشن خیال ہیں۔

مولانا فضل الرحمان صاحب ایک اسلامی پارٹی کے سربراہ ہیں۔ ا صل میں حسین احمد مدنی صاحب کی پارٹی جمعیت علمائے ہند کی کوک سے نکل کر جمعیت علمائے پاکستان بنی، جو پاکستان اور قائد اعظم کے مخالف تھے۔ وہ بھارت کے قومیں اوطان سے بنتیں ہیں کے اپنے بیانیہ کی حمایت کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں کو جو تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیںکو اب بھی کہتے ہیں کہ بھارت کے آئین کے مطابق رہو۔ بھارت کی ظالم فوج پر پتھرمت پھینکوں۔ وکی لیک کے مطابق فضل الرحمان امریکا سے کہتے ہیں کہ مجھے وزیر اعظم بنائو۔ تمھارے مفادات کا خیال رکھوں گا۔
مندرجہ بالاتجزیہ سے بات سامنے آئی کہ یہ ساری پارٹیاں قائد اعظم کے اسلامی وژن اور دو قومی نظریہ کی باغی، امریکا اور بھارت نواز ہیں۔ فوج، بھارت اور امریکا کی کسی نہ کسی طرح حمایت کی وجہ سے اقتدار میں آتی رہیں۔ کیاہی اچھا ہوتا کہ یہ سب پارٹیاںاقدار حاصل کرنے کے لیے برعظیم کے مسلمانوں کے اللہ سے عہد ،کہ ہمیں پاکستان عطا فرما، ہم پاکستان میں لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر نظام حکومت چلائیں گے، کو سامنے رکھ کر اقتدار میں آتی تو برعظیم کے مسلمانوں اور خود بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی روح کو تسکین ملتی؟ بلکہ یہ

٢
سارے سیاست دان بانی پاکستان کے اسلامی اساس اور دو قومی نظریہ کے بر خلاف پاکستان کو سیکولرزم کی طرف دکھیلنے میں شامل رہے ہیں۔ اس کے ساتھ سیاست دان راتوں رات امیر بننے کے لیے سیاست کو پاکستان میں انڈسٹری بناد یا۔ الیکشن جتنے کے لیے کروڑ انوسٹمنٹ کرو۔ الیکشن جیتنے کے بعد اربوں کی کی کرپش کر کے اپنی اصل کے ساتھ منافع بھی کمائو۔ سئیاست دان عوام کا خون چوس کر اپنا انا کی تسکین کرتے رہے اورعوام غریب سے غریب تر ہوتے جا رہے ہیں۔

مان لیں کہ اگر عمران خان بھی ایسے ہی حالات میں اقتدار میں آیا ہے۔پھر بھی جیسے اس سے قبل پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے اپنے اپنے دور میں پانچ سال پانچ سال مکمل کیے تھے عمران خان کو بھی پانچ سال مکمل کرنے دیتے۔سب مل کر جمہوریت کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کرتے ۔ مگر فضل الرحمان نے پہلے دن ہی کہا کہ پارلیمنٹ نہیں چلنے دوں ۔ پارلیمنٹ سے اُٹھا کے باہر پھینک دوں گا۔ سب ممبران استعفے دیںگے۔ جو آج تک تو کسی نے نہیں دیے؟اسلام آباد پر بے سود چڑھائی کی۔پھرسب نے مل کر پی ڈی ایف بنائی۔قوم پرست جن کی وجہ سے ملک دو ٹکڑے ہوا کو ساتھ شامل کیا۔ قوم پرستوں نے ایک بڑے پلیٹ فارم سے پاکستان کی مخالفت کی۔ پاکستان کی قومی زبان اُردو کی مخالفت کی اور پنجابیوں کو برا کہا۔ سب نے ملک کر فوج اور عدلیہ کے خلاف ملک گھیرمہم چلائی ۔ دسمبر،جنوری،فروری،مارچ میں لانگ مارچ اور استعفے دیں گے۔ اب اِدھر یا اُدھر ہوگا۔ فوج سے بات ہو گئی ہے۔ فوج عمران سے ناراض ہے۔نہ جانے کونسے کونسے چورن فروخت کیے گئے۔ مگرآج تک عمران خان حکومت کہیں نہیں گئی۔ البتہ اپوزیشن کی اس مہم جوئی کی وجہ سے عوام پریشان ہوئے۔

فضل الرحمان نے فوج سے کہا تمھیں مار کر بگائیں گے جتنا افغانستان میں امریکا کی فوج کو مار کر بگایا۔نواز شریف نے کہا کہ فوج اور عدلیہ نے مجھے نکالا۔ تاریخی غلطی کرتے ہوئے اپنی نا اہلی اور کرپشن کا بدلہ اُس پاکستان سے لیاجس نے اسے تین بار وزیر اعظم بنایا۔ اپنے سارے ووٹرز کو فوج اور عدلیہ مخالف کر دیا۔کیاپی ٹی آئی کے سیکر ٹیری جرنل جہانگیر ترین کو بھی نواز شریف کی طرح تا حیات سیاست سے نا اہل کیا گیا تھا۔ اس نے تونہ فوج نہ ہی عدلیہ کے خلاف مہم چلائی۔جب عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے ہیں تو پھر جو پہلے الیکشن جیت کر آتے رہے سب کے سب سلیکٹڈ تھے؟منتخب وزیر عظم پاکستان عمران خان کو اپوزیشن نے پہلے ہی دن ایوان زیرین میں تقریر نہیں کرنے دی گئی۔ بجٹ پیش کرنے والے کو تقریر نہیں کرنے دی گئی۔ تو کیا عمران خان والے لیڈر آف اپوزیشن شہباز شریف جس پر کرپشن کے الزام اورمنی لانڈرنگ کے مقدمے چل رہے ہیں کو پھولوں کے ہار پیش کرتے؟ اس کے علاوہ نیب سب سیاست دانوں نے بنائی ہے۔اگر وہ کسی سیاست دان پر کرپشن کے مقدمے قائم کر رہی ہے تو عدات میں بے گنائی ثابت کریں۔ اگر اپوزیشن کے پاس حکمران عمران خان پر کرپشن کا ثبوت ہے تو عدالت میں مقدمہ قائم کریں جیسے عمران خان نے کیے تھے۔ تین سال سے اپوزیشن صرف اپنے مقدموں اورکرپشن ختم کرنے کے لیے سیاست کر رہی ہے۔ ایک طرف فوج کے سربراہ کا نام لے کر اسے بدنام کرتے ہیں۔ دوسرے طرف اس سے ملاقاتیں کر کے اپنے مقدمے ختم کرنے کی درخواتیں کرتے پھرتے ہیں۔ قوم کو یا درکھنا چاہیے کہ اگر اس وقت کرپشن کو کسی حتمی انجام تک نہیں پہنچایا گیا تو پھر یہ سیاست دان ہمارے پیارے ملک مثل مدینہ کو بنانا اسٹیٹ بنا دیں گے۔

واحد ایک جماعت اسلامی پاکستان ہے جو بانیِ پاکستان حضرت قائد اعظم کے اسلامی وژن اور دوقومی نظریہ کی حقیقی جانشین ہے۔جو گوامریکا گو کی مہم چلاتی رہی ہے۔ بھارت کو پاکستان کا ازلی دشمن سمجھتی ہے۔ کرپشن فری ہے اور حقیقی اپوزیش کاکردار ادا کر رہی ہے۔ فضل الرحمان سے پہلے ہی دن اختلاف کر کے کنارہ کش ہو گئی۔ کہا کہ جیسے پہلے پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے پانچ سال پورے کیے ہیں تحریک انصاف کو بھی پانچ پورے کرنے دیں۔ سیاست دان اب عوام کی خدمت کریں۔ دھاندلی دھاندلی کاکھیل کھیلنے کے بجائے عوام کے ترقی کے قانون سازی کریں۔مہذب اپوزیشن کے طریقوں پر چلتے ہوئے حکومت کے غلط کاموں پر تنقید اور اچھے کاموں کو برداشت کریں۔ حکومت کی الیکٹرونک مشینیوں کے سسٹم کے تحت انتخابات کی سب پارٹیوں کو حمایت کرنے چاہیے۔

اپوزیشن کو مخالفت برائے مخالفت چھوڑ کر جدید دنیا کی اپوزیش کی طرح سیاست کریں۔یہ کیا رویہ ہے کہ نہ منتخب وزیر اعظم کو نہ منتخب لیڈر آف اپوزیشن کو اور نہ بجٹ پیش کرنے والے کو تقریر کرنے دیں۔ پھر تو عمران خان کا کہنا درست لگتا ہے کہ اپوزیشن والے صرف اپنی کرپشن کو بچانے اور این آر او حاصل کرنے کے لیے حکومت اور فوج پر دبائو ڈالنے کے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ چاہیے تھے کہ وزیر پاکستان عمران خان کو تقریر کرنے دیتے ۔حکومت لیڈر آف اپوزیشن کو تقریر کرنے دیتی ۔بجٹ پیش کرنے والے تقریر کرتے ۔اپوزیشن بجٹ کی کتاب پھاڑنے اور ایک دوسرے کے سروں پر مانے کے بجائے متبادل بجٹ پیش کرتی ۔ تہذیب کے دائرے میںرہ کر ایوان زیرین میں گفتگو کرتے۔ گالم گلوچ اور ایک دوسرے کومارنے کے لیے نہ چڑھ دوڑتے۔ ایوان زیرین میں خواتین اراکین کا احترام کرتے۔ زبان پر کنٹرول کرنا سیکھتے ۔ایک دوسرے کو برداشت کرتے ۔ عوام کی فلاح بہبود کے لیے قانون سازی کرتے۔ اپنی معزز عدلیہ کے فیصلوں کو دل سے قبول کرتے ۔یہ مہذب دنیا کی جمہوری حکومتوں کا وطیرہ ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
budget government imran khan Mir Afsar Aman pakistan parliament World بجٹ پارلیمنٹ پاکستان حکومت دنیا عمران خان
Repentance
Previous Post توبہ کی فضیلت
Next Post وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان ’اختیارات کی جنگ‘ کی اندرونی کہانی
Imran Khan and Raja Farooq Haider

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close