Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا عمران خان اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟

January 6, 2017 0 1 min read
Imran Khan and Javed Hashmi
Imran Khan and Javed Hashmi
Imran Khan and Javed Hashmi

تحریر : سید انور محمود
چونسٹھ (64) سالہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مرحوم عبدالستار ایدھی کے بعد پاکستان میں سماجی اور فلاحی کام کرنے والی دوسری بڑی شخصیت ہیں۔لاہور میں قائم شوکت خانم ہسپتال سال کے 365 دن اور دن کے 24 گھنٹے پاکستانی اورغیر ملکیوں کی خدمت کرتا ہے یہ تحفہ عمران خان کا ہے، اور جب خان کرکٹ کھیلا کرتے تھے تب وہ ایک کامیاب کپتان تھے، 1992 میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ ان ہی کی قیادت میں جیتا تھا۔عمران خان جنرل حمید گل کے کہنے پر 1994 میں پاکستانی سیاست میں داخل ہوئے،1996 میں انہوں نے اپنی سیاسی پارٹی ’پاکستان تحریک انصاف‘ بنائی۔1997کے عام انتخابات میں سیاست میں نوزائیدہ ہونے کی وجہ سے ان کی کارکردگی متاثر کن نہ رہی اور انہیں ان انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 2002 کے انتخابات میں وہ اپنی پارٹی کے واحد ایم این ائے منتخب ہوئے۔ جماعت اسلامی کے سابق سربراہ مرحوم قاضی حسین احمد کے ساتھ ملکر 2008 کے عام انتخابات کا باییکاٹ کیا، 2013 کے انتخابات میں قومی اسمبلی میں انکی جماعت پی ٹی آئی پاکستان کی تیسری بڑی سیاسی پارٹی بنکر سامنے آئی، جبکہ صوبے کے پی کے میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کی حکومت بنی جس میں 80 فیصد کے قریب حصہ پی ٹی آئی کا ہے۔

عمران خان جونوجوانوں کے رہنما کہلاتے ہیں اور خود کو بھی اب تک نوجوان سمجھتے ہیں، پورئے پاکستان میں لوگ ان کو ایک بدتمیز سیاستدان کہتے ہیں۔ ’اوئے‘ ان کا تکیہ کلام ہے۔حیرت یہ ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی سے پڑھے ہوئے عمران خان کو بات کرنے کی تمیز بلکل نہیں ہے، چاہے وہ کسی جلسہ سے مخاطب ہوں یا کسی پریس کانفرنس سے۔پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیرمین عمران خان کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کےسڑسٹھ (67) سالہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کرپشن کے الزامات اورپانامہ لیکس کی وجہ سے انکےخلاف اسلام آباد میں 2 نومبر کو دھرنے کا پروگرام بنایا تھا۔ جمرات 27 اکتوبر 2016 کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت حسین صدیقی نے فیصلہ دیا کہ 2 نومبر کو کسی کو بھی اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگلی پیشی پر جسٹس صدیقی بھی عمران خان کے خلاف احتجاج کررہے تھے کہ عمران خان نے مجھے بھی میڈیا کے سامنے ’اوئے‘ کہہ کر مخاطب کیا ہے۔

اڑسٹھ ( 68) سالا سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنی عملی سیاست کا آغاز 1978 میں فوجی آمریت کے سائے میں شروع کیا تھا۔ اس سے پہلے وہ اپنی تعلیم کے دوران جماعت اسلامی کی طلبہ تنظیم اسلامی جمیت طلبہ میں رہے جو غنڈہ گردی اور تشدد میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ جاوید ہاشمی، وحشی آمر جنرل ضیاء الحق کی کابینہ میں وزیر مملکت برائے امور نوجوانان کی حیثیت سے داخل ہوئے۔ اس زمانے میں جاوید ہاشمی پرقتل کے الزامات کی خبریں بھی اخبارات میں آرہی تھیں۔ تاہم بعدازاں جاوید ہاشمی وزیر بننے کے اقدام پر افسوس کا اظہار بھی کرتے رہے لیکن جاوید ہاشمی تو اُس دن ہی داغی ہوگے تھے جب وحشی فوجی آمرجنرل ضیا الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی تھی اور جاوید ہاشمی فوجی آمر کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے۔ جاوید ہاشمی اور نواز شریف مشرف کےلیے آمر کا لفظ استمال کرتے ہیں لیکن دونوں ہی آمر کی گود میں پلے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے 126 دن کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف 2014 میں ہونے والے تحریک انصاف کے لاحاصل دھرنے کے تعلق سے مخدوم جاوید ہاشمی نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ عمران خان نے انہیں خود بتایا تھا کہ’’چیف جسٹس آف سپریم کورٹ سے میری ڈیل ہوگئی ہے، جوڈیشل مارشل لاء لگا کر فوج کی مدد سے تحریک انصاف کو الیکشن میں کامیاب کرا دیا جائیگا‘‘۔جواب میں پی ٹی آئی کے چونسٹھ (64) سالہ چیرمین نے حسب عادت بدتمیزی کا مظاہرہ کیا اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اڑسٹھ ( 68) سالا جاوید ہاشمی عمر کے اس حصے میں ہیں جس میں دماغی توازن ٹھیک نہیں رہتا، ان کےالزامات جھوٹ پلس ہیں۔

Javed Hashmi
Javed Hashmi

عمران خان کے بیان کے جواب میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ کہ ‘عمران خان کے بیان سے بہت تکلیف ہوئی، ایک کورٹ بیٹھنی چاہیے جو عمران خان کا دماغی توازن دیکھے اور میرا بھی۔ان کا کہنا تھا کہ ‘اگر پاگل خانے کی رپورٹ آگئی تو قوم کی عمران خان سے جان چھوٹ جائے گی، عمران خان غیر مناسب باتیں کرتے ہیں۔عمران خان نے میرے خلاف نامناسب بات کی ہے،عمران خان جھوٹا ہے۔ جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ ’’ فوج دھرنے میں ملوث نہیں تھی مگر فوج کے چند غیرمطمئن عناصر ملوث تھے جو راحیل شریف کو ناکام کرنا چاہتے تھے اور عمران خان کے ذریعے پارلیمانی نظام میں بھی تباہی لانا چاہتے تھے‘‘۔جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ عمران خان نے مجھے خود کہا تھاکہ ’تصدق جیلانی چلے جائیں گے جس کے بعد جسٹس ناصرالملک اسمبلیاں تحلیل کردیں گے‘۔جاوید ہاشمی نے جن معاملات کا انکشاف کیا ہے وہ انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں اور انہیں محض ایک سیاسی بیان سمجھ کر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ ان الزامات کو نظرانداز کرناملک اور اسکے قومی اداروں کی سالمیت اور وقار کو تباہ کرنے کے مترادف ہوگا۔

اگر یہ ثابت ہوتا ہے کہ واقعتاً عمران خان اور اسوقت کے چیف جسٹس کے درمیان ایسی کوئی ڈیل ہوئی تھی تو یہ نہ صرف عدلیہ کی توہین ہے بلکہ آئین، قانون، جمہوریت ،عدلیہ اورمسلح افواج کے وقار کو بری طرح مجروح کرنے کی بھی سازش تھی۔ ان انکشافات کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، عمران خان اوراسوقت کے چیف جسٹس کو بھی شامل تفتیش کیاجائے۔ پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ کے تناظر میں جاوید ہاشمی کے انکشافات دیگر معاملات سے زیادہ بڑے اور اہم ہیں۔ مخدوم جاوید ہاشمی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پرعمران خان نے جس بدتمیزی کا مظاہرہ کیا وہ شایدپاکستان کی تایخ میں پہلی مرتبہ ہورہا ہے، گالیاں دینے سے کوئی بڑا لیڈر نہیں بن جاتا ہے، لیڈر بننے کیلئے سوچ کا بڑا ہونا ضروری ہے لوگوں کے مسائل حل کرنا ضروری ہے۔

جاوید ہاشمی بھی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں ہیں، دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی کی سیاست ختم ہوچکی ہے، مسلم لیگ (ن) سے پی ٹی آئی اور پھر تھوڑئے عرصے بعد پی ٹی آئی کو چھوڑ کر واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی خواہش ایک مفاد پرستانہ سیاست کےکچھ نہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستانی سیاست اسی طرح نفرت کے بیج بوتی رہے گی؟ کیا ملک کے حالات اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ بڑی سیاسی پارٹیوں کے رہنما بے صبری، عدم برداشت، بدتہذیبی کی پالیسی کواپنا لیں اور سیاسی اختلاف کا جواب دلیل کے بجائے گالیوں سے دیں ۔ عمران خان اپنی بدتمیزی کی وجہ سے ایک نامعقول سیاست دان ہیں،شاید عمران خان نے بزرگوں کا ایک بڑا مشہور مقولہ نہیں سنا ہے کہ ’’با ادب با نصیب، بے ادب بے نصیب‘‘۔ ایک سوال یہ ہے کہ ’’ کیا عمران خا ن اور جاوید ہاشمی پاگل ہیں؟‘‘، کیونکہ آجکل دونوں بوڑھے سیاستدان آمنے سامنے ہیں اور جس طرح کے سیاسی بیانات دئے رہے ہیں لگتا ہےدونوں ہی کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
Crazy elections imran khan javed hashmi justice pakistan Welfare انتخابات پاکستان پاگل تحریک انصاف جاوید ہاشمی عمران خان فلاحی
Imran Khan
Previous Post پارٹی اہم یا شخصیات
Next Post جج سے جرم تک
Violence on Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close