Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اراکین اسمبلی کی خریدو فروخت باعث شرم کا مقام

February 15, 2018 1 1 min read
Senate
Senate
Senate

تحریر : اسلم انجم قریشی
اور انتہائی افسوس و دکھ کی بات ہے کہ وہ قوم جو بھوک پیاس کی پرواہ نہیں کرتی ظلم وستم برداشت اور تکلیف اٹھا کر ان کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر منتخب کرتی ہے مگر ان اراکین اسمبلی کے کارنامے اور کرتوتوں پر ایک نظر ڈالیں کہ قوم کے ووٹوں کے تقدس کو کس طرح پامال کیا جارہا ہے میں نے کچھ روز پہلے سنا تھا اور وہ بھی سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستا ن چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک فائونڈیشن کنور محمدد لشاد کے زبانی وہ کہتے ہیں سینیٹ الیکشن کے سلسلے میں ہر اراکین اسمبلی کے ووٹوں کی مختلف انداز میں بولی لگانے کی بازگشت سنی جارہی ہے جسے کہا جاتا رہا ہے ہارس ٹریڈنگ یہ جوکہ پہلے بھی اس طرح ہوتی رہی ہیں۔ کنور محمد دلشاد نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 40 کروڑ کی اراکین اسمبلی کی بولی لگانے والے کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو دیں جو کہ معاونت ہے جس نے بھی یہ آفر دی ہے

وہ قومی مجرم ہے اور ہارس ٹر یڈنگ جیسے گھنائونے جرم میں ملوث افراد کو بے نقاب کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ عروج پر ہے اور جبکہ ایسے افراد کی تفصیلات چھپانا کرپٹ پریکٹس کے زمرے میں آتا ہے سینیٹ الیکشن ہونے جارہے ہیں اس موجودہ صورتحال پر بھی یہ سلسلہ زور شور سے جارہی ہے مختلف سیاستدانوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشیاں کی جارہی ہیں۔ اس حوالے سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی فرماتے ہیں کہ ضمیرخرید کر سینیٹ میں آنیوالوں کو شرمندہ یعنی جو لوگ ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونگے انہیں بے نقاب کرینگے انہوں نے کہا کہ ہم نے ایسی سیاست کے خلاف جہاد کرنا ہے اور جو لوگ ووٹ خرید کر سینیٹ میں آئیں گے انہیں بے نقاب کرنا ہے انہیں عوامی عدالت میں لے جائیں گے ایسے لوگ پاکستان کی نمائندگی نہیں کرسکتے وہ سینیٹ کو کچھ نہیں دے سکتے ہم نے اس سیاست کو ختم کرنا ہے جو لوگ ہارس ٹریڈ نگ میں ملوث ہونگے ان کا مقابلہ کرنا ہماری ذمہ داری ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ گیس کے فراہمی منصوبے کی بات ہے تو برائے مہربانی صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں گیس کی فراہمی کو مکمل طور پریقینی بنایا جائے اس کے ساتھ ساتھ کئی عرصے سے وہاں ریلوائے نظام تعطل کا شکار ہے ضلع بہاول نگر جنکشن کو جلد از جلد بحال کرنے کے اقدامات کئے جائیں تاکہ ٹرینوں کی آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہو۔

ہارس ٹریڈنگ کے متعلق بات تو وزیر اعظم کی درست ہے لیکن ان کا نا اہل وزیر اعظم کے لیے کہنا کہ میرا وزیر اعظم نواز شریف ہے یہ انتہائی نامعقول عمل ہے جب آپ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کو من وعن سر خم تسلیم کرچکے ہو تو پھر اس قسم کی باتیں کرکے معاشرے میں شعوری پیغام نہیں دے رہے بلکہ اس کے غلط اثرات ظائل ہورہے ہیں جو ہم سب کے لیے باعث ندامت ہیں آپ اس ملک کے ایک اعلیٰ منصب پر فائض ہیں اس سلسلے میں محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے اور اس کے علاوہ سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا خاتمہ ایک ہی صورت میں ممکن ہے کہ نواز شریف عدلیہ سے معافی تلافی کرلے تب تو نواز شریف کی واپسی ممکن ہے ورنہ پھر راستہ بند۔ اس جانب دیکھیںصوبہ پنجاب لاہور رجسٹری میں صاف پانی کیس کی سماعت پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ میاں صاحب ایک آپ ہی عدلیہ کی عزت کررہے ہیں یہ بات پارٹی کو بھی سمجھائیں انہوں نے کہا کہ ان معاملات کا مقصد سیاست کرنا نہیں عدلیہ اور انتظامیہ مل کر عوامی حقوق کا تحفظ کریں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔

ذکر چل رہا تھا سینیٹ کے انتخابات جس میں اخباری اطلاعات کے مطابق اقتدار کی جنگ میں متحدہ پاکستان دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی ہے رابطہ کمیٹی اور فاروق ستار نے ایک دوسرے کو فارغ کردیا متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پارٹی کے سربراہ فاروق ستار کو کنویز کے عہدے سے فارغ کردیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے بطور سربراہ رابطہ کمیٹی سمیت تمام تنظیمی ڈھانچے کو فارغ کرکے ان کے تمام اختیارات کو ختم کردیا ہے اور 17 فروری کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لندن والوں سے بھی 22 اگست بہادر آباد والوں نے کرائی تھی کسی بھی پروپیگنڈا میں نہ آئیں اور عارضی مرکز کو بھی حاصل کریں گے یہ اعلان فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے اپنی سبکدوشی کے اعلان کے بعد پی آئی بی کے ایم سی گرائونڈ میں کارکنوں کے جنرل ورکر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا فاروق ستار نے کہا کہ مجھے شو کاز جاری کیے بغیر ہٹایا گیا میں نام نہاد سینئر اور جونیئر ڈپٹی کنویز سب کو فارغ کرتا ہوں کارکنان سے اپیل کی ہے وہ بڑی تعداد میں 17 فروری کو انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لیں۔

اس سلسلے میں پروفیسر حسن عسکری اپنے خیالات پیش کرتے ہیں کہ ایم کیو ایم پر الطاف حسین کا جو سخت کنٹرول تھا وہ فاروق ستار کھبی بھی ایسا کنٹرول قائم نہیں کر سکتے اور نہ ہی اس قسم کا کردار ادا کرسکتے ہیں بلکہ پارٹی میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو وہ کردار ادا کرسکے جبکہ نصرت مرزا بھی لکھتے ہیں کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے الطاف حسین نے فسطائی طریقے استعمال کرکے اور لوگوں کو مرواکر پارٹی پر اس قدر سخت کنٹرول کرلیا تھا کے کراچی شہر کے تمام مکاتب فکر کے عالم دین، استاد، نامور شاعر و ادیب سمیت ہر طبقہ فکر کے لوگ نیچے بیٹھ کر اس کی تقریر سنتے تھے جو کہ ان کی توہین تھی مگر ہوتی تھی نصرت مرزا نے ایم کیو ایم کی تقسیم کے حوالے سے لکھا ہے کہ ان کو ریاست واپس ایک نارمل زندگی کی طرف لائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ملک کے لئے بہت خطرناک ہو گا۔

اس کے علاوہ معروف کالم نگار ہارون رشید نے کراچی سیاست میں ہونے ولی تبدیلی کے حوالے سے کہتے ہیں کہ کراچی میں انقلاب اور بھی شدت سے برپا ہے جس پہلو کا تجزیہ کار اندازہ نہ کرسکے وہ یہ ہے کہ الطاف حسین زندہ سلامت ہیں اور ان کی حمایت بھی جو لوگ فاروق ستار۔ مصطفی کمال اتحاد کے لیے کوشاں تھے جو لوگ اطاف حسین کی تدفین و تجہیز کرچکے تھے وہ غلطی پر نکلے قدرے تاخیر سے اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ عامر خان اور ان کے ساتھی نہیں بلکہ مجروح الطاف حسین تھے جنہوں نے بساط الٹ ڈالی فی الحال یہ کہنا مشکل ہے کہ ایم کیو ایم کا ونٹ آخر کار کس کروٹ بیٹھے گا وہ کہتے ہیں کہ مسرت اس خیال سے ہوئی کہ کراچی کا جہنم زار بجھانے میں ایک بہت معمولی سی خدمت بھی اگر انجام دی جاسکتی ہے سیدنا ابراہیم کے لیے جلایا جانے والا نمرود کا الاو فاختہ کی چونچ سے گرنے والے قطرے سے نہیں بجھا تھا بلکہ الوہی مداخلت سے جیسا کہ اللہ کی آخری کتاب کہتی ہے عرش بریں سے اس آگ کو حکم دیا گیا کونی برداوسلاما ۔ ٹھنڈی اور مہربان ہو جا ۔ پیروی تو مگر فاختہ ہی کرنی چاہیے۔
لہذا سینیٹ الیکشن میں اراکین اسمبلی کی خرید و فروخت کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات اُٹھائے جائیں تاکہ اس گھنائونے جرم کا خاتمہ ہو اور ہمیں کسی بھی شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Aslam Anjum Qureshi
Aslam Anjum Qureshi

تحریر : اسلم انجم قریشی

Share this:
Tags:
election commission horse-trading imran khan Member assembly Votes اراکین اسمبلی عمران خان ہارس ٹریڈنگ ووٹوں
Environmental Pollution
Previous Post آئینہ
Next Post میں نہیں مان سکتا کوئی ڈکیت پارٹی صدر بن کر حکومت کرے۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار
Justice Mian Saqib Nisar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close