Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا عمران خان کا ترین کا بہترین صدقہ ہے

December 18, 2017 0 1 min read
Imran Khan - Jahangir Tareen
Imran Khan - Jahangir Tareen
Imran Khan – Jahangir Tareen

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
گزشتہ جمعہ کے روزاعلیٰ عدلیہ سے عمران نیازی کے اہل ہونے اور جہانگیر ترین کی نا اہلیت کا فیصلہ آچکا ہے جس کے بعد کروڑوں عمران نیا زی مخالفین کا قوی خیال یہ ہے کہ جو کچھ ہوا ہے اور ہورہاہے یہ سب پلانٹڈ ہے ہے یعنی کہ آج جو کچھ نظر آ رہا ہے اِس کے درپردہ نظر نہ آنے والا کو ئی اور ہاتھ ہے جو ہمیشہ ہی اپنے مقاصد میں کا میاب رہاہے ، دھرنوں کا سلسلہ ہو یا کو ئی اور جمہوردُشمن اقدام ہو اِن سبھوں کے پیچھے کو ئی اور ہے حالانکہ اِس کو جا نتے تو سب ہیںمگر کھل کر اُس کا نام لیتے ہوئے سب ڈرتے ہیں.ہاں البتہ،اتناہے کہ اِس خفیہ ہا تھ کے نام کی پہلیاں بوجھا تے سب ہیں اور اپنے اپنے دلوںکی بھڑاس نکال کر خا موش ہوجا تے ہیںمگر کسی نے کھل کر اِس خفیہ آسیب کا نام کبھی نہیںلیا ہے اِس بنا پر آج بھی بعض کا یہ کہنا ہے کہ عمران خان کی اہلیت برقراررکھنے کے لئے ترین کا بہترین صدقہ دیا گیا ہے تو ایسا کچھ نہیں ہے آج عمران خان نیازی کو جہانگیرترین کی نا اہلی سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے اِس لئے کہ یہ عمران خان کے سب سے زیادہ با اعتماد اور قابلِ بھروسہ شخص ہیں جن کی ٹیکنیکل نا اہلی کو عمران خان چیلنج کرنے کا اراردہ کر چکی ہے جس سے متعلق آنے والے دِنوں میںپیش رفت سا منے آئی گی۔

اَب اِس پس منظر میں کو ئی کچھ بھی کہئے مگر اِس سے انکار نہیں کہ ما ضی ہر زما نے کے ہر معاشرے کی ہر تہذیب کے اِنسا نوں کو اپنی مخالفت میں آنے والے فیصلوں پر عدالتوں سے شکوہ ہی رہاہے اور ایسا آج 21ویں صدی میں بھی ہورہاہے یعنی یہ کہ ما ضی کی طرح آج بھی لوگ اپنے خلاف آنے والے فیصلوں پر عدلیہ کو ہی تنقیدوں کا نشا نہ بنا تے ہیں، بنا رہے ہیںاور بنا تے رہیں گے۔

جبکہ آج عدلیہ کے ایسے ہی نا قدین کو سمجھاتے اور تاکید کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثارنے منعقدہ سیمینار اور جوڈیشنل اکیڈمی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ” قسم ہے، عدلیہ پر کو ئی دباو ¿ نہیں، ہم پر دباو ¿ڈالنے والاپیداہی نہیں ہوا ،جو عدلیہ پر دباو ¿ڈال کرفیصلہ کرائے، کسی پلان کا حصہ نہیں، منصوبے کا حصہ ہوتے تو حدیبیہ کا فیصلہ ایسا نہ آتاجیسا آیا،آپ فیصلے پر تنقیدکرسکتے ہیں، کہہ سکتے ہیں فیصلے میں گئی دلیل کمزورہے مگر نیت پر شبہ نہ کریں عدلیہ بیشک قوم کا با با ہے،فیصلہ خلاف آنے پر ججوں کو گالیاں نہ دیں، آئین و جمہوریت کی تحفظ کی قسم کھا ئی ہے“تو پھر اِس کے بعد عزت مآ ب چیف جسٹس ثاقب نثارکی اِس تاکید کو عدلیہ ناقدین بہت جا نیں اور ججوں اور عدلیہ پر تنقیدیں کرنا بند کر دیں۔

پچھلے دِنوں ہمار ی سب سے بڑی عدالت عظمی سُپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سا بق رُکن اسمبلی حنیف عباسی کی پاکستان تحریک اِنصاف کے چیئرمین عمران خان اور سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کی آف شور کمپنیوں کے خلاف نا اہلی کی درخواست کو جلی حروف کے ساتھ مستر د کرتے ہو ئے یہ تاریخ ساز فیصلہ صادرفرما دیا ہے کہ ” عمران نیا زی سروسز کے شیئر ہولڈریا ڈا ئریکٹرنہیںتھے، لندن فلیٹ بھی ایمنسنی اسکیم میں ظاہرکیا ، بنی گا لہ اراضی کے لئے جمائمہ نے چارلاکھ پا و ¿نڈ سے زیادہ رقم تحفے میں دی ، اور عمران نے اثا ثے نہیں چھپا ئے“ یوں اِس بنیاد پر عمران نیا زی اہل جبکہ” ترین نے عدالت سے جھوٹ بولا،آف شور کمپنی ظاہر نہیں کی، انسا ئیڈرٹریڈنگ کے حوالے سے اعتراف جرم کیا ،یوں ترین کو ایما ندار قرار نہیںدیا جاسکتا ہ، اِس لئے آئین کی آرٹیکل 62(1)کے تحت جہا نگیر ترین کو نا اہل قراردے دیا گیاہے“ اِس طرح مُلکی اعلیٰ عدالت نے28جولا ئی 2017ءکے فیصلے کی طرح بغیر کسی دبا و ¿ اور حق و سچ پر مبنی یہ فیصلہ بھی کردیاہے جبکہ قبل ازیں ہماری اِسی اعلیٰ عدالت سُپریم کورٹ آف پاکستان نے حدیبیہ پیپرز ملز ریفرنس کیس دوبارہ کھولنے سے متعلق نیت کی اپیل جسٹس فائز عیسیٰ نے یہ کہہ کر ”آج جب شریف فیملی ریفرنس ختم کروانے ہا ئیکورٹ گئی تو نیب جاگی،برسوںکیس چلااور چارج فریم نہیں کیا گیا،پا نا ما آپرزویشن کے بجا ئے نیب اپنے پاو ¿ں پر کھڑا ہو“ مسترد کردی۔

یقینا ماہ رواں دسمبر2017 کی 15تاریخ میں ہما ری اعلیٰ عدلیہ نے اپنی نوعیت کے دو ایسے اہم کیسز کا تاریخ ساز فیصلہ صادر فرما کر مُلکی تا ریخ کی کتا ب میں ایک اور نئے با ب کا اضا فہ کردیا ہے جس سے آئندہ ہما ری مُلکی سیاست میں دررس نتا ئج مرتب ہوسکیں گے بشرطیکہ ، اِن فیصلوں کو دونوں فریقین قبول کریں تو کو ئی حرج نہیں کہ سیاسی گاڑی کسی مثبت سمت میں گا مزن ہو۔

بلاشبہ زمینِ خدا پر انسا نوں کے اداروں (عدالتوں ) کے فیصلے آسما نی صحیفہ تو نہیں ہوتے مگر معا ملات زندگی کو بھی تو آگے بڑھا نا ہوتا ہے اگر کسی کی توقعات کے بر خلاف اور کسی کی حمایت میں کبھی عدالتوں کے فیصلے آبھی جاتے ہیںتو اِنسا نو ں کو فیصلے تسلیم کرلینے چا ہیئں اِن پر کھلی تنقیدیں کم از کم اِس طرح تو نہیں کرنی چا ہیئں آج جیسی کے نوازشر یف اپنی نا اہلی کے خلاف اعلیٰ عدالت کے فیصلے پر چھ ما ہ سے سیخ پا ہیں اوردردر جا کرآہ وفغاں کرتے اپنی نا اہلی کو زبردستی اہلیت میں تبدیل کرانے کے لئے خو دبھی سڑکوں پر ہیں تو اپنے چیلوں چپاٹوں کو بھی سڑکوں پر لا کر اعلیٰ عدالتوں سے محاذ آرا ئی کی فضا ءگرم کئے ہو ئے ہیں۔

بہرحال، سُپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جنا ب جسٹس ثا قب نثار کی سربرا ہی میں قا ئم تین رُکنی بینچ نے حنیف عباسی کی عمران خان اور جہانگیرین ترین کے خلاف درخواست کا فیصلہ کردیا ہے جس سے یہی اُمید کی جا رہی تھی اِس کی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کا معا ملہ نواز شریف سے بہت مختلف تھا عمران خان کے کیس میں قومی چور ہو نے کا کہیں سے بھی چارج تو دورکی بات ہے شک بھی موجود نہیںتھاجبکہ نوازشریف کے کیس میں سو سے دوسورفیصد یا شائد اِس سے بھی زیادہ قومی خزا نہ لوٹ کر آف شور کمپنیاں بنا نے کے شواہد موجود تھے یوں عمران اور نواز کا فیصلہ اعلیٰ عدالت نے درست انداز سے کیا ہے اَب جس سے مُلک کو درست سمت میںلے جا نے کے لئے بہتر راہیںمتعین کرنے میں خاصی مدد مل سکتی ہے۔

تاہم ، سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن سے پاکستان روانگی سے قبل میڈیا پرسنز سے گفتگو میں اپنے والہا نہ انداز سے پھر اعلیٰ عدالت کو کھلی تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے کہا کہ”قانون اور آئین کی حکمرانی کے لئے جو قیمت اداکرناپڑی کروں گانیازی سروسز کا اعتراف عمران خان خود کرچکے ہیں،آپ اِن کے ویڈیوز بیان دیکھ سکتے ہیں(یہاں راقم الحرف یہ عرض کہنا چا ہئے گا کہ نوازشریف جی، عدالت پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ عدالت ویڈیوز بیانات اور اخباری تراشوں کو نہیں ما نتی ہے اگر ایسا ہے تو پھر ماڈل ٹاون کے واقعے کی ویڈیوز موجود ہیں اِس کے ظاہر اور باطن ذمہ داروں کو بھی فی الفور پھا نسی دی جا ئے اورویسے بھی اخباری تراشوں کو تو عدالت پکوڑے رکھنے کے لئے گردانتی ہے سو چ لیں یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں تو پھرکیا خیال ہے جنا ب ویڈیوز پر سا نحہ ماڈل ٹاون کا فیصلہ ہو جا ئے؟) اِ س کے باوجود نواز شریف یہ کہہ رہے ہیں کہ ” لیکن عمران کی صفا ئی بینچ نے پیش کی،جو شخص اعتراف کرتا ہے اُسے چھوڑدیا جاتا ہے،مگرمیری خیالی تنخواہ کو انہوں نے اثاثہ ما ن لیا ،بینچ نے میرے خلاف عمران کاکیس لڑا“ اتما کچھ کہنے کے بعد بھی 28جولا ئی کو نا اہل ہو نے والے نوازشریف نے اپنے جذبات کو قا بو میںنہ رکھا اور شدتِ جذبات اور غصے میں یہ بھی کہہ گئے کہ ” ہما رے لئے اِنصاف کے تقا ضے کچھ اور اُن کے لئے کچھ ایسا اب نہیں چلے گا، اِس دُہرے معیا رکے خلاف مُلک گیرتحریک چلا ئیں گے“ نوازشریف ایک لمحے کو اپنے جذبات قا بو میں رکھیں اور ایک سمجھ دار سیاسی کھلاڑی کی طرح ٹھنڈے دل و دماغ سے ضد کو ایک طرف رکھ کر عدالتوں کے فیصلے اور احترام کو ملحوظ خا طر رکھتے ہوئے بس اَب نوازشریف اعلیٰ عدلیہ پر شبہ نہ کریں اِس لئے کہ اِن سمیت(نواز) عمران ، ترین اور شبہاز کے فیصلے میںعدالت نے سوا ئے اپنی خود مختاری،استحکام ، شفافیت اور شواہد کو ہی ملحوظ خاطر رکھا ہے اور کسی اندرونی اور بیرونی دباو ¿ میں آئے بغیراعلیٰ عدلیہ نے کل بھی تاریخی فیصلے کئے تھے اور آنے والے دِنوں میں جیسے بھی کیسز ہوں گے مُلکی اعلیٰ عدلیہ ایسے ہی شفافیت اور غیرجا نبداری کی بنیاد پر فیصلے کریں گے۔

بس آج ضرور ت اِس امر کی ہے کہ خصو صی طور پر نوازشریف اپنی ضد اور ہٹ دھرمی چھوڑیں اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے کو ما نیںاور خاموشی اختیار کریں اِس طرح یہ اپنے وقار کو بحال کریںاور کرائیں تو اِن کے اِس ذرا سے ذمہ دارانہ عمل سے بہت سے اچھے اور مثبت نتا ئج مرتب ہو سکیں گے ورنہ ….؟؟۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
challenge imran khan jahangir tareen Judiciary Nawaz Sharif جہانگیر ترین چیلنج عدلیہ عمران خان نواز شریف
OIC Meeting
Previous Post پھر ہولو کاسٹ برپا ہو گی مگر
Next Post مایوسی ایک موذی مرض
Despair

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close