Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چو مکھی لڑائی اور عمران خان

November 25, 2017 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ایک چو مکھی لڑائی لڑ رہے ہیں۔انہیں حالیہ دنوں میں جو بڑی کامیابی ملی ہے وہ میاں نواز شریف کا سابق وزیر اعظم ہو جانا ہے۔یہ ایک ایسی کامیابی ہے جو سر چڑھ کر بول رہی ہے۔کے پی کے میں این اے ٤ کے نتائج نے پارٹی کو حوصلہ دیا ہے۔گرچہ لاہور کے نتیجے بھی بھی کوئی دل شکن نہ تھے لیکن پشاور نے انصافینز کا دل مضبوط کر دیا ہے۔اس تگڑے دل کے ساتھ عمران خان سندھ جنوبی پنجاب شمالی پنجاب، اور ملک کے دوسرے حصوں میں کامیاب جلسے کر گئے ایسی جگہوں پر کامیابی ملی جو کبھی مخالف پارٹی کے گڑھ تھے،عمران خان کا سب سے بڑا شوق چیلینج قبول کرنا ہے۔

ایبٹ آباد کا جلسہ جسے عام لوگ رینٹ اے جلسہ کہہ رہے ہیں اس کا جواب وہ ٢٦ نومبر کو مانسہرہ دینے جا رہے ہیں مانسہرہ میں نواب صلاح الدین،اعظم سواتی اور نظریاتی کارکنوں کی ٹرائیکا سردار یوسف کے پیروں تلے سے زمین نکالنے جا رہے ہیں۔گجروں کی ایک بڑی تعداد پی ٹی آئی جائین کر چکی ہے اور یہی اصل طاقت ہے جو سردار یوسف کو گزشتہ تین دہائیوں سے کامیابی دلا رہی تھی ۔ عمران خان نے پیپلز پارٹی کے قلعے میں جا کر للکارا اور عوام نے انہیں پذیرائی بخشی ۔سہون شریف جیسے علاقے میں جلسے کی کامیابی ایک بڑی کامیابی تھی۔ممتاز بھٹو کا پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرنا ایک اور کامیابی ہے۔دیکھنا یہ ہے کہ کیا تحریک انصاف کراچی کے بے لگام گھوڑے کو کیسے قابو کرتی ہے۔وہاں پاک سر زمین پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان کو جوڑنے کی کوشش ہوئی ۔سیاسی لوگ اسے پی ٹی آئی کے خلاف سازش قرار دے رہے ہیں۔

سچ یہ ہے کہ کراچی پی ٹی آئی کے کسی تگڑے لیڈر کی تلاش میں ہےتو گویا یہ ملک اور یہ صوبہ صرف آٹھ لاکھ بچوں کے لئے ہے جو انگریزی بول کر بڑے ہو کر اس ملک پے راج کریں اور وہ بائیس لاکھ ہاتھ میں کٹورہ لے کر در در جائیں روٹی سالن اکٹھا کریں ۔بوٹی مولوی صاحب کی اور بقیہ مال بچوں گا۔ اس تصویر کو دیکھ کربڑی تکلیف ہو رہی ہے جس میں عمران خان جہانگیر ترین مولانا سمیح الحق کو ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے ۔بہت سوں کو تو رات کو نیند بھی نہیں آئی کے ایک یہودی کے داماد نے اللہ والے کے ساتھ ہاتھ کیوں ملا لیا ہے۔ پی ٹی آئی اور جمعیت العلمائے اسلام (س) کے اس اتحاد پر سیخ پاء ہونے کی وجوہات ،شریفاں بی بی کیس اور فیض آبادی دھرنے پر بات کرنے کی کوشش کروں گا۔ مولانا سمیع الحق والے معاملے پر کچھ ہی دیر پہلے ایک دوست نے کہا جناب اس طرح تو طالبان کے ساتھی ہونے کے الزام کی تصدیق ہو جائے گی۔دوستوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کو امداد دینا مناسب نہیں۔ہمارے ایک فاضل دوست نے مہینوں پہلے یہ سوال جناب نعیم الحق سے بھی کیا۔ اس روز پارٹی میٹینگ میں بھی اس موضوع پر بات ہوئی عمران خان کا موء قف بڑا واضح تھا ان کا کہنا تھا کہ ہم ٢٢ لاکھ بچوں کو اس ملک کا کار آمد شہری بنانا چاہتے ہیں۔ہمیں پولیو کے قطرے پلانے میں مولانا سمیع الحق کی مدد سے بڑا فائدہ پہنچا ہے ۔ہم علماء حق کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

ویسے بات بھی سچ ہے ایک اورموقع پر کہا لوگ تو مجھے ایک وقت میں طالبان کا ساتھی اور یہودی کا ایجینٹ بھی کہتے ہیں۔ان بائیس لاکھ بچوں کا کیا قصور ہے کہ ہم انہیں اس معاشرے کا بیکار جزو بنائیں انہیں قومی دھارے میں لائیں گے اور اللہ کرے گا بڑا ہو کر یہ سرکاری نوکریاں کریں گے دفتروں میں ان کے لئے ملازمتیں موجود ہوں گی۔
ایک دوست نے بات کی یہ بچے اسلامی تعلیمات سیکھیں گے اگر ساتھ میں انہیں دنیاوی تعلیم کمپیوٹر اور دیگر مضامین پڑھا دئے جائیں تو کیا حرج ہے۔اس روز آٹھ بجے وائس آف امریکہ نے بھی دعوت دی ہے کہ اس موضوع پر بات کی جائے یہی مو ء قف تھا وہاں اے این پی کے ارباب طاہر خان بھی موجود تھے۔پچھلے دنوں نمب باہروال مری گیا تھا بچوں کے دو گروہ کھیل رہے تھے مدرسے کے بچے الگ اور عام اسکول کے ان سے ہٹ کر۔فٹ بال دونوں کے ایک جیسے تھے لیکن کھیلنے والوں کے حلئے مختلف۔ یہ کوئی آسان مرحلہ نہیں ہے پی ٹی آئی کے اندرونی حلقوں میں اس پر بحث چھڑ گئی تھی جب ان مدارس کو فنڈز دینے کی بات کی گئی۔

دبائو تو دبائو ہوتا ہے مگر کمال کا جواب موجود تھا کہ کیا جب دنیاوی خدائوں کو روس کے خلاف جنگ کے لئے لوگ درکار تھے تو یہ لوگ سینے سے لگائے گئے اور اب یہ برے ہو گئے جب مقصد پورا ہو گیا تو اب ان کی ذات میں کیڑے نکالے جا رہے ہیں۔یہاں یہ بات لکھے دیتا ہوں ہم ان کی بات کرتے ہیں جوآئین پاکستان کے وفا دار لوگ ہیں ہم ان کی بات نہیں کرتے جو روپ تو علماء کا دھارے ہوئے ہیں اور وطن دشمن قوتوں کے آ لہ ء کار بنے ہوئے ہیں وہ لوگ جو سانحہ سولہ دسمبر کے ذمہ داران ہیں وہ ملک کے ہی نہیں انسانیت کے دشمن ہیں۔ہم کبھی بھی وطن دشمنوں کے ساتھ نہیں ہوں گے جو جو ہماری پاک فوج ہماری دھرتی کے معصوم لوگوں سے بر سر پیکار ہیں۔ایسے لوگ وطن کے بھی دشمن اور دین کے بھی غدار ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کا مدارس کے سر پر ہاتھ رکھنے کا یہ فیصلہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا انہیں قومی دھارے میں لانے کی جو مثبت کوشش پی ٹی آئی نے کی ہے اسے ساری دنیا سراہے گی سوال صرف یہ ہے کہ دنیا کو سمجھایا جائے۔

وہ لوگ جو مدارس کو جہالت کی یونیورسٹیاں کہتے رہے اور دھتکارتے رہے ان کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کا اٹھنا بیٹھنا حیران کن ہے۔اس سے پہلے پیپلز پارٹی بھی یہ کوشش کر چکی ہے طالبان کے استاد جنرل نصیرا اللہ بابر تھے پھر مشرف دور میں انہیں قومی دھارے میں لانے کے لئے ١٠٠ ملین ڈالر صرف ہوئے مگر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔پی ٹی ان مدارس کے بائیس لاکھ بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے گی علماء کی تنخواہیں، مساجد کی سولرائزیشن کر کے انہیں قریب لائے گی۔کتنا ہی اچھا ہو گا کہ ایک شخص اللہ کی کتاب کا بھی حافظ حدیث کو سینے میں سموئے انگریزی بولے اور ہمارے دفاتر میں موجود ہو۔یہ تجربہ سعودی عرب میں کامیاب ہو چکا ہے۔حفاظ قران بچے اب انجینئر اور ڈاکٹر بنے ہوئے قوم کی خدمت کر رہے ہیں۔ اس تنقید کا کوئی سر پیر نہیں ہے ایک جانب عمران خان کو یہودی ایجینٹ کہا جاتا ہے اور دوسری طرف طالبان خان۔ایں چہ بوالعجبی ایست۔
عمران خان دھرنے سے لے کر پانامہ چوروں کو پکڑنے تک کے سفر کی کامیابی کے بعد ایوان اعلی میں پہنچتے دکھائی دیتے ہیں۔انہیں کراچی سے ایک شہہ زور درکار ہے جو تحریک انصاف کے گھوڑے پر سوار ہو کر لسانیت پرستوں کو شکست دے سکے۔ دوسرا بلوچستان میں ابھی کام کی اشد ضرورت ہے۔

ادھر میاں نواز شریف اپنی اس ساکھ کو بحال کرنے میں سر گرم ہیں جو عدالتی فیصلے سے تباہ ہو کے رہ گئی ہے۔نا اہل شخص کو پارٹی سربراہ بنانے کا بل پاس کرانا ان کی کامیابی ہے لیکن اس کامیابی کے لئے نوٹوں کی بوریوں کے منہ ترقیاتی فنڈز کی صورت میں کھولنے پڑے لیگی ایم این ایز بھی اپنا موڈ نوٹ دیکھ کر ہی بناتے ہیں۔ عمران خان نے سچ کہا ایسی جمہوریت پاکستان کے لئے باعث شرمندگی بن کے رہ گئی ہے۔دنیا ہم پر ہنسے گی کہ اس ملک کے پارلیمینٹرینز کس مٹی کے بنے ہوئے ہیں جو عدالتی فیصلوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔یہ سہارا وقتی طور پر تو ملا ہے لیکن کرپشن کی دلدل میں گوڈے گوڈے پھنسے ہوئے میاں نواز شریف اور ان کا پورا ٹبر نکلتا دکھائی نہیں دیتا۔ان کے پاس بے شمار آپشن تھے لیکن اقتتدار ایسی ظالم چیز ہے کہ اس میں قریبی رشتے کوئی معنی نہیں رکھتے۔ہر بندے کا جی چاہتا ہے کہ وہ ترقی کرے شہباز شریف ایک مدت سے وزیر اعلی ہیں ان کا جی بھی چاہتا ہے کہ وہ وزیر اعظم بنیں لیکن حصار ذات کے قیدی لوگ اپنی پگڑی بھائی کی بجائے کسی اور کو دے دیں گے لیکن اسے شہباز شریف کو نہیں دیں گے۔

جڑواں شہروں کے شہری سخت تکلیف میں ہیں ۔تحریک لبیک کا دھرنہ لگتا ہے پی ٹی آئی کے دھرنے کا ریکارڈ توڑنے جا رہا ہے۔لوگوں کو شدید تکلیف ہے چالیس منٹ کا سفر تین گھنٹوں میں بدل چکا ہے لوگ سڑکوں پر دن کا بڑا حصہ گزار رہے ہیں۔اس میں دو نقطہ نظر ہیں لوگ حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں ان کا کہنا ہے یہ کوئی بڑا مسئلہ نہیں تھا اس سے پہلے حکومت کئی ایک وزراء کی چھٹی کرا چکی ہے وزیر قانون کو کیوں بچا رہی ہے۔کچھ کا کہنا ہے زاہد حامد تو کمبل چھوڑ رہے ہیں لیکن کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔ کچھ لوگ اب عمران خان کے دھرنے کو سیلوٹ پیش کر رہے ہیں کہ کم از کم عام لوگ تو تکلیف میں نہ تھے بہر حال معاملہ کسی کروٹ بیٹھتے نظر نہیں آتا۔ویسے حضرت مولانا خادم حسین کی گالیاں بھی موضع بحث ہیں۔سچ پوچھیں مجھے تو ان لوگوں کی بے حسی پر ندامت ہو رہی ہے کہ جن کی زبان تو کوثر و تسنیم سے دھلی ہوئی ہے جبہ و دستار عمامے بڑے شاندار ہیں لیکن ایک گالیاں نکالنے والے کی جگہ نہیں لیتے۔گالی دینا بری بات ہے لیکن ایک عام آدمی کی طرح مجھ جیسا شخص بھی تپ کر دشنام طرازی کر بیٹھا جب ایک ٹاک شو میں ایک نون لیگی نے جھوٹا الزام لگایا یہاں معاملہ ان بد بختوں کا ہے جو ختم نبوت پر ہاتھ ڈالنے نکلے تھے۔لیکن اللہ کے بندوں انہیں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔اور جب انہیں گالیاں پڑتی ہیں تو وعظ پند اور نصیحتیں یاد آ جاتی ہیں۔کسی بھی قسم کی چڑھائی سیاسی حکومت کی موت میں بدل سکتی ہے۔شائد یہ سودہ موجودہ حکومت کو وارہ بھی کھاتا ہے۔حکومت پھنس چکی ہے نہ بگل سکتی ہے اور نہ ہی اگلنے کی پوزیشن میں ہے۔

پختونخوا میں در اصل سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی ہے کے مولانا فضل الرحمن اور اسفند یار ولی کی دکانیں بند ہو گئیں ایک پختون ازم کے نام پر ہٹی کھولے بیٹھے تھے دوسرے اسلام کے نام پر۔ایسے میں ایک مردی جری اٹھا اور اس نے چھابڑیاں الٹ دیں۔ اور پاکستانیت کو زندہ کیا۔عمران خان کو ایک اور چیلینج کا بھی سامناہے ڈی آئی خان میں ہمیشہ خبروں میں رہنے والے علی امین گنڈا پور شریفاں بی بی کیس میں سرپرست ٹھہرائے جا رہے ہیں اس الزام کا نہ کوئی سر ہے اور نہ ہی پیر۔ایک انتہائی شرمناک واقعے میں ایک غریب خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی اس کے کپڑے اتار کر بازار میں پھرایا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں پہلے چوبیس گھنٹوں میں نو میں سے سات اور اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں نو نامزد ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے ریکارڈ مدت میں چالان عدالت میں پیش کر دئے گئے ہیں۔منہ زور میڈیا ایک دم پولیس پر چڑھ دوڑا۔در اصل مخالفین کے پی کے پولیس کو دوسروں صوبوں کی پولیس جیسا بنا کر پیش کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں انہیں علم ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھی مثالی پولیس کا کریڈٹ لیتے ہیں۔مثال خان کیس میں بھی میڈیا پی ٹی آئی پر چڑھ دوڑا تھا۔حقیقت یہ ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس آزادانہ فیصلے کرتی ہے ۔پولیس ایک زبردست پولیس بن کر سامنے آئی ہے۔پی ٹی آئی کے لوگ بھی بعض اوقات پولیس سے نالاں نظر آتے ہیں لیکن عمران خان نے بواسطہ وزیر اعلی آئی جی پولیس سے کہہ رکھا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کریں چاہے کوئی بھی ہو اسے قانون کے مطابق ڈیل کریں۔شریفاں بی بی کا کیس ایک انتہائی اہم کیس ہے ۔اس بار مختاراں مائی کی طرح این جی اوز اپنے مقاصد میں کامیاب نظر نہیں آتیں۔خود ایک این جی او کی خاتون کا کہنا ہے کہ ڈی پی او اس کیس میں تعاون کر رہے ہیں۔

ایسے میں ایک منہ زور سماجی کارکن جن کا نام ریحام خان ہیں وہ بھی جلتی پر تیل ڈالنے وہاں گئیں مگر اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔علی امین گنڈا پور کو بدنام کرنے میں گھر کے ایک اور بھیدی رکن اسمبلی داوڑ کنڈی کا بھی ہاتھ ہے جسے مقامی لوگوں نے عائئشہ گلہ لئی کا مردانہ روپ قرار دیا ہے۔داوڑ کنڈی ایک عرصے سے پارٹی میں اپنے رویوں کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ۔گنڈا پور اور کنڈیوں میں ویسے بھی نہیں بنتیں۔علی امین نے مشرف دور میں ہتھیائی گئی زمینوں کو نام نہاد ملائوں اور مقامی قبضہ گروپوں سے چھڑوا کر حوالہ ء سرکار کیا ہے اور وہ عوامی سطح پر ایک مقبول لیڈر بن کر سامنے آئے ہیں۔لگتا ایسا ہے داوڑ کنڈی کو قومی اسمبلی کی سیٹ گنڈاپور کو جاتے دکھائی دیتی ہے اس لئے وہ اس قسم کا کیس ان پر ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔علی امین گنڈا پور کو سیاست میں پھونک پھونک کر قدم رکھنا ہوں گے ایک دو کیسوں سے بچ نکلنا اپنی جگہ کوئی بھی کیس ان کی سیاسی زندگی کی سانسوں کی ڈور ختم کر سکتا ہے۔لمبے تڑنگے اور لمبی زلفوں والوں کو تو ویسے بھی زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہوتی ہے۔فیض آبادی دھرنہ،مولانا سمیع الحق اور شریفاں بی بی دیکھئے یہ تین اونٹ کس کروٹ بیٹھتے ہیں۔اور عمران کس طرح اس چو مکھی لڑائی میں کامیاب ہوتے ہیں وقت کا انتظار کیجئے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
imran khan pakistan Success tehreek e insaf پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کامیابی
Jumma Mubarak
Previous Post بلیک فرائیڈے اور جمعة المبارک احادیث کی روشنی میں
Next Post اسلام آباد دھرنا آپریشن کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاج
Protests

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close