Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران سیاستدان نہیں بڑے لیڈر ہیں

September 29, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آج سرزمین پاکستان کی تاریخ لکھنے پر معمور مورخین نے قرطاس پر جلی حروف میں سوالیہ نشان کے ساتھ لکھ دیاہے کہ نئے وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے ابتدائی سو روزہ اقدامات کا اعلان کرتے ہی کشکول اُٹھا کر توڑ دیاہے ؟قرضوں، امدادوں سے نجات دلانے کا بیڑا اُٹھا لیا ہے ؟ اِس اقدام سے اَب نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری….، کیو ں کہ یہی کشکول ہی تھا، جو اپنے پرائے کے سامنے امداد اور بھیک مانگنے پر اُکسایاکرتاتھا۔ اِس طرح قرضوں او ر امدادوں سے قوم کی جان چھوٹ گئی ہے۔ مگر کیا اُمیدکی جاسکتی ہے کہ حکمرانواور سیاستدانوں اور قوم کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی اُمید بھی پیدا ہو گئی ہے کہ نہیں۔؟

بہرحال ، اَب کیا قوم کو اپنے پیروں پر چلنے، آگے، بڑھنے اور دنیا کو فتح کرنے کا عادی بنا لینا چاہئے؟۔ آخرقوم کب تک کشکول اُٹھا کرامدادوں اور بھیک مانگ کر اپنا دال دلیہ چلاتی رہے گی ؟ہاں! کیا واقعی وزیراعظم عمران خان نے اُس کشکول کو توڑے کا فریضہ ادا کردیاہے۔ جس نے ستر سال سے پوری پاکستا نی قوم کو فقیربنا رکھا تھا؟ ۔پاکستانی قوم سمیت پوری دنیا مخمصے میں مبتلاہے۔

تعجب ہے ،مگراِس پرکہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹ وزیراعظم نے کشکول اُٹھا کر حکومت کا آغازکیا ، لیکن یہ مُلک چندے سے نہیں چل سکتا، حکومت غلط فیصلوں سے مُلک کو تباہی کی جانب لے جارہی ہے“آج بلاول کے کہے میں کون سی سیاست پوشیدہ ہے؟ یہ بھی سب جانتے ہیں۔ مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اَب اِس کا ساتھ دینے کو کوئی تیار نہیں ہے۔؟

تب ہی آج وفاق سمیت چاروں صوبائی حکومتوں اور اداروں میں بڑے چھوٹے، ظاہر وباطن رکھے ہوئے۔ کشکول کو توڑنے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، مگرآج یہ بڑے افسوس کی بات ہے کہ کشکول کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنانے والی ماضی کی حکمران اور اپوزیشن جماعتیں کشکول توڑے جانے کے حکومتی اقدام کوشدید تنقیدوں کا نشانہ بنا رہی ہیں ۔اور حکومت کے چہرے پر تنقیدوں کے زہریلے نشتر سے چیرہ سازی میں مصروف ہیں ۔خود سے کشکول کو جدا ہونے پر دردر سینہ گوبی اورآہ و فغاں کرتی پھررہی ہیں ۔ اپوزیشن جماعتوں کے اِس رویئے کو مُلک کا ایک بڑا باشعور اور سلجھا ہوادانش مند طبقہ معیوب سمجھ رہاہے۔

تاہم بقولِ خاتونِ اول بشری ٰ بی بی” بیشک ! عمران سیاستدان نہیں بہت بڑے لیڈر ہیں۔اِن جیسا دوسرا اردگان ہے“اللہ کرے، ایسا ہی ہو، جیسا کہ خاتونِ اول نے فرمایا ہے، جبکہ بشریٰ بی بی نے یہ بات کہہ کر یقینی طور پر ایک وفاشعار بی بی ہونے کا ثبوت دے دیاہے،اِس میں شک نہیں ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے بعد اِس صدی کے عمران خان عظیم لیڈر ہیں؟اور جہاں تک اردگان جیسے ہیں؟ تو اِس میں بھی لگ بھگ کو ئی دو رائے نہیں ہونی چاہئے کہ وزیراعظم عمران خان ا پنی حکومت کے اقتصادی اور کفایت شعاری کے ابتدا ئی سوروزہ اقدامات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ،اندرونی اور بیرونی طور پر شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکے ہیں؟ اورسیاسی اور معاشی و اقتصادی لحاظ سے اربوں کے قرضوں کے بوجھ تلے دبی پستی اور کسمپرسی کے دلدل دبنسی اپنی قوم کو غربت اور کرپشن سے نکالنے کے لئے وزیراعظم ہاوس کی لگژری گاڑیاں اور منوں دودھ دینے والی بھینسوں کی نیلامی جیسے اقدامات کررہے ہیں کیا اِس طرح عنقریب عمران خان اردگان اور مینڈیلا اور مہاتر محمد کو بھی مات دے کر نہ صرف جنوبی ایشیا بلکہ پوری دنیا کے عظیم لیڈر کا درجہ پا لیں گے۔؟

جبکہ یہاں یہ نقطہ جاننا بہت ضروری ہے کہ ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہر معاشرے کے اہل علم اِس پر متفق ہوئے ہیں کہ ہجوم کی بیجاتنقیدوں سے باہمت میرکارواں اپنا راستہ نہیں بدلتاہے ،اور کُتے کے بھوکنے سے ہاتھی نہیں ڈرتا۔

جیسا کہ پی ٹی آئی سے وابستہ مخصوص تبدیلی کا ما ئنڈ سیٹ رکھنے والے خاص طبقے اور حکومتی وزراءاور اراکین پارلیمنٹ کا قوی خیال یہ ہے کہ بیشک! آج وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے سترسال سے اپنے اور اغیار کا تھمایا ہوا بھیک مانگنے والا کشکول توڑ دیاہے اور قوم کو بیساکھیوں کے بغیر دھیرے دھیرے ہی سہی مگر اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا عادی بناکر چلنے دوڑنے اور آگے بڑھ کر دنیا فتح کرنے کا حوصلہ دے دیاہے۔راقم الحرف کا پی ٹی آئی کی اِس خاص سوچ اور عزم پر یہ کہنا ہے کہ مگر اَب دیکھنا یہ ہے کہ قوم اور ادارے اِس پر متفق بھی ہیں کہ نہیں ؟ جس کا حکومتی اراکین اور پاکستان تحریک اِنصاف والے دعوے کررہے ہیں ۔یا ابھی عیاش پسند قوم اور ادارے کشکول ہاتھ میں تھامیں بھیک اور امدادوں سے پیٹ بھر کر کمر پر ہاتھ صاف کرنے کی عادت نہیں چھوڑیں گے؟آپ بھی اِس کا انتظار اور میں بھی کرتا ہوں۔ (ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
imran khan leaders pakistan politicians Prime Minister پاکستان سیاستدان عمران خان لیڈر وزیراعظم
PTI
Previous Post تحریک انصاف اور اقلیتیں
Next Post زری پالیسی کا اعلان؛ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 8.5 فیصد کر دیا
State Bank

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close