Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے

July 22, 2014July 22, 2014 0 1 min read
Sarwar Siddiqui
Imran Khan
Imran Khan

اب نوبت بحث مباحثہ تک آن پہنچی ہے اکثر لوگ کہتے ہیں عید کے بعد دما دم مست قلندر ہو گا کچھ کہتے ہیں نہیں ہوگا جب سے عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے چائے خانے آباد ہوگئے ہیں اوپر سے شیخ الاسلام کے انقلاب نے حکومت مخالف قوتوں کے غبارے میں ہوا بھردی ہے لوگ شد مد سے لانگ مارچ اور انقلاب کے حق اور مخالفت میں دلیلیں دیتے نظر آتے ہیںکئی اس دوران جامے سے باہربھی ہو جاتے ہیں ماہ ِ صیام نہ ہوتا تو اب تلک کئی افرادمیں سرپھٹول ہو چکی ہوتی۔

اکثریت کا خیال ہے کہ میاں نواز شریف حکومت کو لانگ مارچ سے اتنا خطرہ نہیں جتنا وزیروں مشیروںکو انقلاب سے ڈر لگ رہاہے یہی وجہ ہے کہ ن لیگ کے ارکان ِ اسمبلی سے لے کر وزیرِ اعظم تک ہرکوئی لتھ لے کر بابا انقلاب کے پیچھے پڑا ہوا ہے کوئی اس قدر حواس پر چھا جائے تو یقینی امر ہے بدحواسی میں کئی حماقتیں سرزد ہو سکتی ہیں جبکہ حکومتوں کیلئے ایک حماقت ہی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ پیشگوئی یہ بھی ہے کہ حکومت عمران خان کو فری ہینڈ دی سکتی ہے لیکن انقلاب کے راستے میں روڑے ضرور اٹکائے جائیں گے۔

پرویز رشید کا کہنا ہے لانگ مارچ ون ڈے ایونٹ ہے اس لئے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں گویا لانگ مارچ نہ ہوا ون ڈے میچ ہوگیا جس کیلئے پوری قوم14اگست کی منتظرہے ویسے آپس کی بات ہے آپ نے سنی ہو یا نہیں مجھے کل کوئی بتارہا تھا اب تو اس بات پر بھی کروڑوں، اربوں کا جوا لگ رہاہے کہ لانگ مارچ ہوگا بھی یا نہیں ہوگا حالات جو بھی ہوں معاملات جتنے بھی خراب بکئے ہرصورتِ حال میں مال کمانے کی صورت نکال لیتے ہیں” یہ ہے زندہ قوموںکی علامت۔۔۔ ” لانگ مارچ مؤخر کرنے کیلئے اب تو حکومت نے عمران خان کو باقاعدہ مذاکرات کی دعوت دیدی ہے جس کیلئے کچھ لو کچھ دو کا فارمولا طے کرنے کی باتیں ہورہی ہیں عمران خان کے کچھ ساتھیوںنے مشورہ دیا ہے۔

وہ کسی جھانسے میں نہ آئیں کچھ کہہ رہے ہیں حکومتی آفرقبول کرلینی چاہیے کہ اس طرح تحریک ِ انصاف کے کچھ مطالبات مانے جا سکتے ہیں اس وقت PTIپارلیمنٹ میں تیسری بڑی پارٹی ہے جس کی ایک صوبے میں حکومت بھی ہے اس اعتبارسے عمران خان حکومت سے بہت کچھ منوانے کی پوزیشن میں ہیں اگر پیپلزپارٹی نے صحیح معانوںمیں اپوزیشن کا رول ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا یا اپنا وزن حکومت مخالف قوتوںکے پلڑے میں ڈال دیا تو سیاسی طاقت کا توازن بگڑ جائے گا۔

اس کا احساس میاں نواز شریف کو بھی ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم ملنے والی موجودہ صورت حال زیادہ دیر برقراررہی تو یقینا مشکلات میں اضافہ ہوگا اورمذٹرم الیکشن کی طرف حالات جانے سے کوئی نہیں روک سکتا اس نازک پوزیشن کے باعث میاں نوازشریف کے ساتھ ساتھ آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن اور ایم کیو ایم کبھی نہیں چاہیں گے کہ سیاست کا توازن عمران خان کے حق میں ہو کسی نہ کسی اندازمیںیہ سب جماعتیں PTI کی حریف ہیں اور آئندہ بھی ان کے درمیان انتخابی معرکہ آرائی کا قوی امکان ہے عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے ان سیاسی قوتوںکا اعلانیہ، غیر اعلانیہ اتحاد ہوجائے گا۔

اس وقت میاں نواز شریف” یک نہ شد دو شد”کے محاورے کی شکل میں عمران خان اور شیخ الاسلام طاہرالقادری سے بیک وقت نبردآزماہیں ایک پارلیمنٹ میں ہیں دوسرے پارلیمنٹ سے باہر لیکن دونوں خطرناک ہیں عمران خان لانگ مارچ کی کامیابی کیلئے سرتوڑکوشش کررہے ہیں پاکستان میں اب تلک صرف ایک لانگ مارچ کامیاب ہوا ہے جو معزول ججزکی بحالی کیلئے کیا گیا تھا عمران خان کہتے ہیں میں جمہوریت بچانے کیلئے لانگ مارچ کررہاہوں جبکہ شیخ الاسلام پاکستان کو بچانے کیلئے انقلاب لانا چاہتے ہیں ۔۔۔پاکستان میں پر امن جمہوری جدوجہد ہرشخص کا حق ہے اور اس کیلئے اسے آزادی پاکستان کا آئین دیتاہے۔ نہ جانے کیوں حکومت سے وابستہ ہر شخص نے طاہرالقادری پر تنقید کرنا اپنے اوپرفرض قرار دیدیا ہے۔

Tahir ul Qadri
Tahir ul Qadri

اگر طاہرالقادری یہ کہتے ہیں کہ ایسی جمہوریت۔۔ ایسا نظام ایسی سیاست سے جان چھڑائی جائے جس نے غربت کو عوام کیلئے بد نصیبی بنا دیاہے تو اس میں برائی کیاہے؟ اب تک صرف طاہر القادری کی ذات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے حیرت اس بات پر ہے کہ ان کی باتوں کا آج تک کسی نے کوئی جواب نہیں دیا ہر کوئی خاموش ہے۔۔۔ کیوں؟۔۔۔ کتنی عجیب بات ہے کہ پاکستان کے سب کے سب حکمران اور موجودہ سیاستدانوں میں بیشتر فوجی اسٹیلشمنٹ کی پیداوار ہیںجن کی خواہشات کا نام جمہوریت ہے۔

محرومیاں ہی محرومیاں غربیوںکا مقدر بنی ہوئیہیں۔سرکاری نوکریاں اور کاروبار کے وسائل پر عام آدمی کا کوئی استحقاق نہیں، پڑھے لکھے نوجوان بیروزگارپھرتے ہیں اور نااہل لوگ آگے ۔۔۔ بتائیں جناب یہ کون سی جمہوریت ہے؟ کیسے جمہوری تقاضے؟ دل نہیں مانتا، ذہن تسلیم نہیں کرتا حقیقت یہی ہے اس جمہوریت میں عام آدمی کیلئے کچھ بھی نہیں۔۔ لگتاہے موجودہ قومی رہنمائوں میں سے کوئی بھی دل سے موجودہ سسٹم کو تبدیل کرنا نہیں چاہتا سب کی خواہش ہے۔

یہ موج میلہ ایسے ہی ہوتا رہے جب تک جمہوریت کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچیں گے ایسی جمہوریت کا کیا فائدہ ؟۔۔ پھر ملک میں جمہوریت ہو یا آمریت ۔۔عام آدمی کو کیا فرق پڑتاہے۔ اس میں کوئی شک وشبہ کی گنجائش نہیں جب تک موجود ہ استحصالی نظام موجود ہے بہتری کی کوئی امید نہیں اورشیخ الاسلام طاہرالقادری کے پاس ایک نظریہ ہے وہ انتخابی اصلاحات کی بات کرتے ہیں عوام کی بات کرتے ہیں آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں یہ نظریہ کسی اور کے پاس نہیں ہے اسی لئے انہوں نے عوام کی نبض پرہاتھ رکھ دیاہے اب کوئی مانے یا نہ مانے اس کی مرضی ۔۔۔آنے والا وقت ملک میں کئی نوعیت کی تبدیلیاں لا سکتاہے۔

ایک بات طے ہے موجودہ استحصالی نظام زیادہ دیرتک نہیں چل سکتا عمران خان تو موروثی سیاست کے خلاف ہیں اور شیخ الاسلام موجودہ سیاسی نظام کے ہی خلاف ۔۔۔ دونوںمیں اتحاد ممکن ہے دونوں کے کئی نکات ایک جیسے ہیں لیکن سوچ مختلف اورسوچنے کا انداز جدا شاید اسی لئے ان کے درمیان پرسنلٹی کلیش ہو سکتاہے۔شنید ہے کہ طاہرالقادری حکومت کے خلاف اپنی حکمت ِ عملی تیار کرنے کیلئے بڑے سرگرم ہیں اور اس سلسلہ میں برابر مشاورت کررہے ہیں۔

عمران خان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار بھی۔۔۔شاید حکومت گرانا عمران خان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے جبکہ طاہرالقادری موجودہ حکومت، موجودہ انتخابی سسٹم اورموجودہ ارکان ِ اسمبلی کے خلاف اپنے انقلاب کی تاریخ کااعلان کرنے والے ہیں یہ کوئی آسان کام نہیں ہے تاریخ بتاتی ہے جن ملکوں یا علاقوں میں ہریالی زیادہ ہوتی ہے وہاں کے لوگ تن آسان بھی اتنے ہی ہوجاتے ہیں سبزی، اناج، دودھ، گوشت اور پانی کی افراط، آسائشوں کی فراوانی اور ایک خاص طبقہ میں خوشحالی کے باوجود ان علاقوں میں کبھی انقلاب نہیں آیا۔

شاید کبھی نہیں آئے گا مسائل کے مارے عام لوگ گھٹ گھٹ کر جیتے ہیں، جبر اور استحصال سے تنگ،معاشرتی ظلم اور معاشی قتل کے باوجود بھی اس کے خلاف آواز بلند کرنے کا کوئی رواج نہیں پنجاب اور سندھ اور خیبر پی کے ۔۔۔کے زرخیز علاقوںمیں آج تک کوئی بیرونی حملہ آوروںکے مقابل نہیں آیا اگر ایساہوا بھی ہے۔

تو اسے آٹے میں نمک قرارد دیا جا سکتاہے پھر بھی طاہرالقادری انقلاب لانے کیلئے پر جوش ہیں تو ان کی کامیابی کو معجزہ ہی قراردیا جا سکتا ہے ۔۔ملک میں ایک طویل عرصہ سے دو سیاسی پارٹیوں کی حکومت ہے ان دونوںنے عوام کیلئے کوئی قابل ِ قدر کام نہیں کیا عوام کی وہی محرومیاں وہی مسائل ہیں یہ سیاسی جماعتیں کم پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں زیادہ ہیں ان کا اپنے کارکنوں سے بھی رویہ اچھا نہیں کارکن تو کیا ان جماعتوں کے ارکان ِ اسمبلی بھی اپنے رہنمائوں سے ملاقات نہیں کر سکتے کوئی ان کے خلاف آواز بلند نہیں کرسکتا پھر بھی لوگ ان پارٹیوںکو چھوڑنے کیلئے تیار نہیں شاید یہ مسلک کا درجہ پا چکی ہیں اسی وجہ سے جمہوریت بادشاہت میں بدل گئی ہے۔

دو ر دراز کے علاقوں میں لوگ اپنے وڈیروں، جاگیرداروں، درباروں اور بااثر شخصیات کی مرضی کے خلاف ووٹ نہیں دے سکتے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اس ماحول میں انقلاب کیونکر آئے گا اور اگر آیا بھی تو اس کا ناک نقشہ کیا ہوگا؟یہی سوچنے کی بات ہے۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ میاں نواز شریف کو” یک نہ شد دو شد”والی صورت ِ حال درپیش ہے اب یہ حکمران جماعت پرمنحصرہے وہ کیسی حکمت ِ عملی سے اپنا بچائو کرتی ہے آگے لانگ مارچ ہے پیچھے انقلاب۔۔۔دما دم مست قلندر یا ٹائیں ٹائیں فش ۔۔۔پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
declaring government imran khan opposition powers révolution اعلان انقلاب حکومت عمران خان قوتوں مخالفت
Robbery
Previous Post امریکی نوجوان کا ایک ہی بنک میں دوسری بار ڈاکہ ، دس سال قید
Next Post بغداد کا خود کش بمبار آسٹریلوی شہری نکلا
Suicide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close