Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہو گا

December 7, 2018 0 1 min read
Dollar
Dollar
Dollar

تحریر : قادر خان یوسف زئی

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل میں رموز مملکت چلانے کے لیے کئی ایسے فیصلوں کا عندیہ دیا ، جس سے لگتا ہے حکومت گومگو مشکلات سے نکلنے کے لیے جُزوقتی اقدامات آرڈیننس کے ذریعے کرے گی، تاہم اس کے نتائج مثبت نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ فوج کے کھڑے ہونے کا متنازع بیان بھی دیا۔ یہ تو ملکی ادارہ ہے کیا وزیراعظم یہ کہنا چاہتے تھے کہ فوج دیگر سیاسی جماعتوں کے منشور کو تسلیم نہیں کرتی؟ اُن کا یہ بیان غیر ذمے دارانہ تصور کیا جارہا ہے۔ خاص طور پر سپریم کورٹ کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے یوٹرن لینے کو بھی پسند نہیں کیا گیا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹس (اعظم سواتی، زلفی بخاری) پر لاعلمی بھی حیران کن رہی، کیونکہ وزیراعظم ان اداروں کی وزارتوں کے سربراہ بھی ہیں۔
وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ انہیں پاکستانی روپے کی تنزلی کی خبر میڈیا سے ملی، یعنی انہیں اپنے محکموں و وزراء کی کارکردگی کا علم میڈیا سے ہوتا ہے۔ اسٹیٹ بینک ’خود مختار ادارہ‘ ہے جو کسی کے ماتحت کام نہیں کرتا اور وزیر خزانہ بھی اسٹیٹ بینک کے معاملات میں کچھ نہیں کرسکتے، لیکن وزیر خزانہ تو اعتراف کرچکے تھے، روپے کی قدر کی تنزلی کے حوالے سے آگاہ تھے کہ روپے کی قدر گرانا ناگزیر ہے۔ حکومت بار بار کہتی رہی ہے کہ ماضی میں مصنوعی طور پر ڈالر کی اُڑان کو روکا گیا لیکن جس طرح موجودہ حکومت نے ملک کی نچلی ترین سطح پر روپے کی قدر میں کمی کی، وہ ایک ریکارڈ ہے۔ وزیراعظم نے تو صاف کہہ دیا کہ وہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بے خبر تھے، لیکن وزیر خزانہ کا کہنا کہ انہوں نے وزیراعظم کو آگاہ کردیا تھا، ان کے مطابق دو شخصیات کو روپے کی قدر کی کمی کا علم پہلے سے تھا اور یہ دو شخصیات وزیراعظم اور خود وزیر خزانہ تھے۔

آرزو حسرت اور امید شکایت آنسو
اک ترا ذکر تھا اور بیچ میں کیا کیا نکلا

لگتا ہے کہ عمران خان اپنے وزراء کی کارکردگی سے خود بھی مطمئن نہیں، لیکن اس کا برملا اظہار نہیں کرسکتے۔ اگلے برس اگر بلدیاتی انتخابات وقت مقررہ پر ہوتے ہیں تو کم ازکم اس پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ وزیراعظم کسی وزیر، مشیر یا معاون خصوصی کو ناراض کریں گے۔ اتحادی جماعتوں کو اَن دیکھے بندھن میں باندھا گیا ہے، تاہم وہ بھی بلدیاتی انتخابات تک حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے ہلکا پھلکا دبائو بڑھانے کی کوشش تو کرتی رہیں گی۔ لیکن ایسا نہیں لگتا کہ کم ازکم آئندہ بلدیاتی مرحلے تک کوئی چھوٹی اتحادی جماعت وفاقی حکومت سے علیحدگی کا رسک لے گی۔ چھوٹی اتحادی جماعتوں کو موجودہ حکومت میں کلیدی حیثیت حاصل ہے، لیکن اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے اور اپنی قیادتوں کو احتسابی عمل سے باہر نکالنے کے لیے اِن ہائوس تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ حزب مخالف جماعتوں کی یہ کوشش تو ضرور ہوگی کہ حکومت کو اُلجھایا رکھا جائے، لیکن چھوٹی جماعتوں کے ساتھ اِن ہائوس تبدیلی کے لیے اس وقت حالات کو سازگار نہیں سمجھا جارہا۔

دوسری جانب یہ بھی کہا جارہا ہے کہ پارلیمنٹ میں شور شرابے کی وجہ حکومتی بیانات ہیں، جس سے پارلیمان کا ماحول کشیدہ ہوجاتا ہے۔ جنوبی پنجاب کے قیام کے حوالے سے اگر تحریک انصاف سنجیدگی سے کام کرنے کی کوشش کرے تو اس کے لیے بہت بڑے فریم ورک کی ضرورت ہے، کیونکہ بڑی اپوزیشن جماعتیں صوبہ جنوبی پنجاب کے قیام کے لیے تحریک انصاف کو کسی بھی قسم کا کریڈٹ دینے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اس لیے توقع ہے کہ بہاول پور، سرائیکی اور جنوبی پنجاب صوبوں کے قیام کی سیاست چلتی رہے گی، تاہم یہ امر قابل غور ہے کہ جنوبی پنجاب کے نام پر الائنس بنانے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے ان 100 دنوں میں جنوبی پنجاب سے زیادہ اپنی وزارتوں پر توجہ دی ہے۔ وزیراعظم کا یہ کہنا کہ اگر صوبہ تقسیم کی عملی صورت میں بالفرض آبھی جاتا ہے تو وسطی پنجاب میں اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے مڈٹرم انتخابات بھی کرائے جاسکتے ہیں۔ یہاں اینکر پرسن کے سوال کے جواب دینے پر ابہام پیدا ہوا کہ وزیراعظم نے مڈٹرم انتخابات کا عندیہ صرف صوبے کی حد تک دیا ہے یا پھر ملک بھر میں وسط مدتی انتخابات کا اشارہ دیا ہے۔ یہاں چھوٹی اتحادی جماعتوں کو باور کرانا بھی مقصود ہوسکتا ہے کہ اگر وہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے حکومت گرانے کی کوشش کریں گی تو عمران خان انتہائی قدم اٹھانے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

گزشتہ دو جمہوری حکومتوں نے اپنے اقتدار کی مدت نامساعد سیاسی حالات کے باوجود مکمل کرکے تیسری ’’جمہوری‘‘ حکومت کو پُرامن طریقے سے اقتدار منتقل تو کردیا، لیکن عمران خان اس کے لیے تیار نظر نہیں آتے کہ انہیں پارلیمنٹ میں اپنی مرضی کا قانون منظور کرانے کے لیے مسلم لیگ (ن) یا پیپلز پارٹی سے کوئی مفاہمت (یوٹرن) کرنی پڑے۔

حکومت کو دومہینے بعد ایک بار پھر مالیاتی توازن کو برقرار اور قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف یا کسی دوسرے دوست ملک کی شرائط ماننا ہوں گی، کیونکہ واضح نظر آتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین پاکستان کی جتنی ’’اصولی‘‘ مدد کرسکتے تھے انہوں نے کردی۔ پاکستان کو وقتی مشکلات سے باہر نکالنے کی یقین دہانی بھی کراچکے اور سعودی عرب نے اپنے وعدے پر عمل بھی کردیا، لیکن جب تک پاکستان میں درآمدات و برآمدت میں توازن نہیں بنتا اور مملکت میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہوتی، پاکستان کی موجودہ حکومت بار بار معاشی دشواریوں کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کے مطالبات ماننے کے لیے پس پردہ شرائط پر عمل درآمد کرتی رہے گی اور اس کا براہ راست اثر عوام پر پڑتا رہے گا۔ ڈالر کی اونچی اڑان، گردشی خسارہ اور بیرونی قرضوں میں ازخود اضافے سے حکومت کو مستقل مشکلات کا سامنا رہے گا۔

ایک اندازے کے مطابق430 ارب روپے کا اضافی قرض پاکستان پر چڑھ چکا ہے اور وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں ڈالر ہی ڈالر ہوں گے، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیا مجھ جیسا ناقص العقل یہ سمجھے کہ جس طرح سوویت یونین کے خلاف امریکا کے لیے پرائی جنگ میں کودا گیا تھا اور امریکا نے ڈالروں کی بارش کردی تھی، کہیں ایسا تو نہیں کہ پھر ایک نئی جنگ کے دروازے پر بیٹھ کر سوچا جارہا ہو کہ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، وزیراعظم تو ویسے بھی کہہ چکے ہیں کہ ’’یوٹرن‘‘ لیے بغیر کوئی لیڈر بڑا فیصلہ نہیں کرسکتا۔ توکیا اس بار ڈالروں کے ساتھ ریالوں کا بھی سونامی آنے والا ہے؟

عمران کئی بار کہہ چکے کہ اچھا ہوا انہیں 2013میں حکومت نہیں ملی ورنہ ناکام ہوجاتے کیونکہ ان کے پاس ’تجربہ‘ نہیں تھا، تاہم اب بھی ان کے گرد تجربہ کاروں کی فوج سے امید نہیں کی جاسکتی کہ وہ مملکت کو مزید بحرانی کیفیت سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ممکن ہے عوام نوجوان قیادت کو بہت جلد اپنے سامنے دیکھنے کے نئے تجربے کا سامنا کریں، جن کا تعلق پنجاب یا سندھ سے ہوسکتا ہے۔ اس بات پر غور ضرور ہورہا ہے، اس بار چہرے ہی نہیں بلکہ نظام بھی بدل سکتا ہے۔

اب رات کی دیوار کو ڈھانا ہے ضروری
یہ کام مگر مجھ سے اکیلے نہیں ہو گا

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
difficulties Future government imran khan pakistan Prime Minister Qadir Khan Yousafzai پاکستانی حکومت عمران خان مستقبل مشکلات وزیراعظم
Imran Khan
Previous Post گستاخی معاف
Next Post برطانیہ کے شہر لیڈز میں کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے جے کے ٹی وی کی جانب سے ایک کلچرل اور کراؤڈ فنڈنگ چندہ مہم کا انعقاد کیا گیا
Shaukat Maqbool Butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close