Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان! آپ کے گرد گہرا تنگ ہو رہا ہے

May 16, 2019May 16, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان

عمران خان صاحب، وزیر اعظم پاکستان کو ذاتی حیثیت میں اپنے اور مخالف سب ہی اچھا سمجھتے ہیں۔ مگر یاد رکھنا چاہیے کہ یہ نہ مغرب کا پسندیدہ ہے نہ ہماری اسٹبلیشمنٹ کانہ ہی پاکستان کی مورثی،مفاداتی اور سیکولر سیاسی پارٹیوں کا۔ وجہ اِس کی ایک ہی ہے کہ عمران خان پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی خواہش رکھتا ہے۔ مخلص ہے مگر معاملات کا باریکی سے تجزیہ کرنے سے عاری ہے۔ ویسے دیکھا جائے تو عمران خان دھن کا پکا اورنا ممکن کو ممکن بنانے کا عزم رکھنے والا،مغرب میں گزاری اسلام مخالف پرانی زندگی سے توبہ کر کے اسلام کی بتائی ہوئی زندگی گزانے پر گامز ن ،تیسری بیوی، خاتون اوّل کا اسلامی احکامات پر عمل کرتے ہوئے شرعی پردے میں رہنا۔عمران خاں کا لباس قومی، رہائش اور ملکی معاملات میںکفایت شعاری پر ممکن حد عمل کرنا، کردار مومن نانہ ،کرپشن سے بل لکل پاک، اقرابا پروری سے کوسوں دور، فلاحی کاموں کو ریکارڈ حد تک پایا تکمیل تک پہنچانے والا، پاکستانی عوام کی دل کی دھڑکنوں اور امنگوں کے مطابق پاکستان کو شاعر اسلام علامہ شیخ محمداقبال کے خواب اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے مطابق، مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے لیے کوششیں کرنے والا، صبح شام ہر تقریب میںبہ دبنگ دہل بغیر کسی معذرتانہ یا احساس کمتری کے اللہ کے بروصہ پر بار بار ملک کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا۔کرپٹ سیاست دانوں کے ساتھ سخت رویہ اور ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے عزم پرقائم۔ ساری باتیں صحیح بلکہ سو فی صد صحیح ہیں۔ مگر عمران خان کبھی آپ نے سوچا ہے کہ اپنی نیک خواہشات کو آپ اکیلا پورا نہیں کر سکتے۔اس کے لیے ہمیشہ ایک مخلص اور با کردار ٹیم کی ضرور ت ہوتی ہے۔مگر آپ کے وزیر تو وہی ہیں جو کل کرپشن کرنے والے زرداری صاحب اور نواز شریف کے ساتھ تھے۔

سابقہ دور میں ان ہی کی چشم پوشی کی وجہ سے مدینہ کی فلاحی ریاست کی طرف پیش قدمی نہیں ہوئی۔ بلکہ کرپٹ سیاست کی کرپشن میں مدد مدد کار رہے۔ کیا آپ بھی ایسے کرپٹ لوگوں کی ٹیم کے ساتھ مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست اور کرپشن فری پاکستان بنا سکتے ہیں؟ کرپشن کا پیسہ واپس لے کر غریب عوام کے خزانے میں ڈال سکتے ہیں؟ اگر تاریخ پر نظر دوڑائیں تو بنو اُمیہ میں، عمر بن عبدالعزیز ایک نیک دل بادشاہ گزرا ہے۔جسے علمائے اسلام اور امت پانچواں خلیفہ راشد کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ جب وہ تحت بیٹھا تو بادشاہی طور طریقے چھوڑ کر اس نے با لکل وہ ہی کچھ کرنے کی کوشش کی جو خلفاء راشدین نے کامیابی سے کی تھی۔ اس کے پاس بادشاہوں والے اختیارت بھی تھے۔ مگر تاریخ بتاتی ہے کہ ان کے پاس اصلاح کا کام کرنے والی ٹیم نہیں تھی بلکہ بنو امیہ کے پہلے والے باشاہوں والی ہی ٹیم تھی۔ جو پرانے نظام سے مستفید ہونے کی عادتیں لیے ہوئے تھی۔

عوام کے اسلامی طرز کی تربیت کا کام کرنا تو دور کی بات، بادشاہت کو واپس مدینہ کی اسلامی ریاست میں تبدیل کرنے کی نیت بھی نہیں تھی۔پھر ان ہی ظالموںنے عمر بن عبدالعزیز کو جلد ہی راستے سے ہٹا دیا تھا۔عمران خان آپ کی نیت پر شک کرنے کی کوئی بھی گنجائش نہیں۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ آپ نے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے سارے کرپٹ لوگوں کو اپنے پاس جمع کر رکھا ہے۔آپ کو اتنا بھی ادراک نہیں کہ ان ہی لوگوں کی وجہ سے پیپلز پارٹی اور نون لیگ بدنام ہوئی ہیں۔ بین القوامی اہل کاروں اور ان لوگوں آپ کے گرد گیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔آئی ایم ایف کے ملازموں کا پاکستان کے اداروں میں آنا آپ کے خلاف جائے گا۔ ملک میں مہنگائی جو آپ کے پہلے وزیر خانہ کے دور میں بڑھی ، اس کو یہ لوگ سونامی کی حد تک لے جائیں۔ عوام کی چیخیںنکلے گیں۔ آپ کے نیک ارادے دھرے کے دھرے رہ جائیں۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے آپ کے سارے وعدے سچے اور کھرے تھے ۔ آپ اس میں مخلص بھی تھے اور اب بھی ہیں۔ آپ نے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے سے بہترہے خود کشی کر لی جائے۔ اس میں شک نہیں کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے حکومت نے ٣٢ ارب ڈالر کے قرضے آپ کی حکومت کے کھاتے میں ڈالے۔ جب آپ کو اقتدار ملا توملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ قرضے ادا کرنا تو کجا اس کا سود ہی ادا کرنا ہی مشکل تھا۔

آپ دوست ملکوں کے پاس گئے اور کچھ مدد حاصل کی جو قابل تعریف ہے۔کیونکہ اس سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔مگر یاد رکھیں آپ کے دوست ملایشیا ء کے موجودہ حکمران کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے ہے کہ جس ملک کا دیوالیہ نکالنا ہو اسے آئی ایم ایف کے حوالے کر دو۔کیا یہ بات درست نہیں ثابت ہو رہی کہ نون لیگ حکومت کو آئی ایم ایف ہی نے دیوالیہ تک پہنچایا۔ اب آپ آئی ایم ایف کے پاس گئے ہیں۔ معاہدہ ہونے والا ہے۔ آپ نے آئی ایم ایف کے ملازموں کو پاکستان کے اداروں میں لگا دیا ہے۔ سراج الحق صاحب سینیٹر اور امیر جماعت اسلامی صحیح کہتے ہیں کہ اب آئی ایم ایف والے لوگ آئی ایم ایف سے قرضے لینے کے لیے مذاکرات کریں گے۔جیسا اوپر عرض کیا ہے ،یہ لوگ اس سے ملک میں مہنگائی کے طوفان کوسونامی میں بدل دیں گے۔ جس کے سامنے آپ کی حکومت نہیں ٹھر سکے گی۔نون لیگ نے عام لوگوں کی فلاح و بہبود کی بجائے اور ملک میں انڈسٹری کو فحال کرنے کے بجائے میگا پروجیکٹس پر روپیہ خرچ کیا۔ جس سے واپس منافع حاصل نہیں ہوا۔ صرف شہر کے کچھ طبقات کو سہلولت اور آرام ملا ۔میگا پروجیکٹس کی بجائے ملک کی انڈسٹری کو فحال کیا جاتا تو زر مبادلہ ملتا۔جب تک ملک کی ایکسپورٹ نہیں بڑھتی ملک کے اندر زر مبادلہ یعنی سونا نہیں آتا۔جب تک آپ اپنے ملک کی اشیاء باہر ملکوں کو ایکسپورٹ نہیں کرتے ہیں تو آپ کو زر مبادلہ نہیں ملتا ہے۔ جب انڈسٹری کام کرتی ہے تو ملک میں بے روزگاری ختم ہوتی ہے۔

عوام میں قوت خرید بڑھتی ہے۔ لوگ خوش حال ہوتے ہیں۔ جب ملک میں قرضے میگا پروجیکٹس کی بجائے ترقیاتی پرجیکٹس پر خرچ ہوتے ہیں تو ملک ترقی کرتا ہے۔نواز شریف دور میں پاکستان میں ترقیاتی کاموں کے بجائے ایسے میگاپروجیکٹس لگائے گئے جس سے چند لوگوں کو تو آرام ضرور ہوا،ملک کی کثیر آبادی تک ان پروجیکٹس کے فواہد نہیں پہنچے۔ نہ ہی ان پروجیکٹس سے واپس آمدنی ہوئی ۔ جس کی وجہ سے ملک کا خزانہ نہیں بھرا کہ جس سے قرضے واپس کیے جاتے۔ملک کی کپڑے کی انڈسٹری جو پاکستان کی بنیادی انڈسٹری ہے بیٹھ گئی۔پاکستان زرعی ملک ہے مگر زراعت پر دھیان نہیں دیا گیا۔صرف نمائشی کام کیے گئے یا اپنی مشہوری کے لیے صرف اعلانات کیے۔زرعی اشیاء ضرورت بھارت سے امپورٹ کی گئیں۔ اس سے ملک کی زرعی اشیاء بھارت کی اشیاء کا مقابلہ نہیں کر سکیں۔ اس سے کاشت کار بدحال ہوا۔آئی آئی ایم ایف اگر ایسی انڈسٹری کے لیے قرضے دیتی جس سے ملٹی پلایئیر کام کرتا واپس منافع ملتا۔ ملک میں اشیا ء تیارکر کے باہر ایکسپورٹ کی جاتیں تو زر مبادلہ ملتا۔ جس سے قرض اُترتا۔مگرمیٹرو بس اور گرین ٹرین اور موٹر وایز سے لوگ سفر تو کر رہے ہیں۔

لوگوں کے لیے آسانیاں تو پیدا ہوگئیں، مگر ملک کے خزانے میں کچھ بھی جمع نہیں ہوا۔ یہ ہے کمال آئی ایم ایف کا ،کہ عوام کا معیار زندگی تو بڑھ گیا مگر ملک مقروض سے مقروض تر ہوتا گیا، بلکہ دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ وزیر اعظم بننے سے پہلے آپ کے دماغ میں تھا کہ کرپشن کا پیسہ جو بیرون ملک پڑا ہوا ہے ۔ اسے واپس لا کر ملک کے خزانے میں جمع کریں گے اورسارے قرضے ادا ہو جائیں گے۔ مگر کرپشن کا پیسا واپس لینے والے اداروں کی قانونی پروسیجر کی وجہ سے دیر لگ رہی ہے۔ اس لیے ابھی تک پیسہ ریکور نہیںہوسکا۔ آپ کے اسلامی ذہن اور ملک کو آگے بڑھانے کی سوچ کے خلاف گریٹ گیم کے اہلکار، جو پاکستان کو نہ ایٹمی اور نہ ہی اسلامی اور نہ ہی ترقی کرتا ہوا دیکھانا چاہتے ہیں، یہ لوگ آپ کو کامیاب نہیں ہونے دیں ۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ مقامی اوع اسلام دشمن بیرونی طاقتوں نے بھی آپ کے گرد گیرا تنگ کر دیا ہے۔

اس لیے آپ کو انقلابی قدم اُٹھانے پڑیں گے۔ سب سے پہلے ملک سے لوٹا ہوا پیسا واپس لانے کے لیے ملک میںکوئی خاص انتظام کریں۔ یہ چائنا ٹائپ یا سعودی ٹائپ نظام بھی ہو سکتا ہے۔اپنے اِرد گرد سے پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لوگوں کو ہٹا کرپیٰ ٹی آئی کے نظریاتی لوگ جو آپ کے نظریات کے قریب ترین ہیں ،کو لگانے چاہیے۔ آئی ایم ایف سے آئے ہوئے لوگوں کو فوراً ہٹا کر ملک میں موجود ایسے ٹیکنوکریٹ کو لگائیں جو پاکستان سے مخلص ہیں۔اخباری خبرکے مطابق آپ کے چین کے دورے پر کڑوروں روپے خرچ ہوئے ہیں۔ اگر یہ خبر صحیح ہے تو اس کی اصلاح ہونی چاہیے۔ ملک کے صدر صاحب کے لیے خبر لگی کہ مشاعرے پر لاکھوں خرچ کیے ،کیا یہ کفایت شعاری میں آتا ہے۔ اخبار نے فوٹو کے ساتھ خبر لگائی کہ پابندی کے باوجود پنجاب حکومت کے اہلکاروں نے حکومتی خرچے پر افطار ڈنر کا انتظام کیا۔ ہر حکومتی ذمہ دار کو کفایت شعاری سے کام لینا چاہیے۔

ملک میں کوئی بھی میگا پروجیکٹ شروع کرنے سے پہلے تحقیق کرنی چاہیے کہ اس سے عوام کوکتنا فاہدہ ہو گا۔جیسے سستی بجلی اور آبی ذخاہر کے لیے ڈیم کا بننا۔ملک میں انڈسٹری کو فوراً اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے اقدامات کیے جائیں تاکہ انڈسٹری کی پیداوار باہر ملکوں کو ایکسپورٹ کی جائیں اور ملک کو زر مبادلہ ملے۔ملک کے سارے سیاسی لیڈروں، فوج کے آفیسروں،بیرو گریٹس ، سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور کھاتے پیتے لوگوں سے ملک کے لیے قربانی مانگنی چاہیے۔ آئی ایم ایف سے مذید قرضے لینے کے بجائے پرانے قرضے ادا کرنے کے لیے مناسب وقت مانگنا چاہیے اور کرپٹ لوگوں سے کرپشن کا پیسا واپس لے کر قرضے ادا کرنا چاہیے۔ جماعت اسلامی کی طرف سے سپریم کورٹ میں ٤٣٦ آف شور کمپنیوں میں نام آنے والوں کے خلاف درخواست داہر ہے۔ اس پر فوراً کاروائی شروع کر کے سب سے ناجائز دولت واپس لے کر قرضے ادا کیے جائیں۔

صاحبو!ویسے تو نظر آتا ہے کہ ملک کی دو بڑی پارٹیوں،جو چالیس سال سے بدل بدل کے حکمرانی کرتی رہی ہیں ملک کے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔ عوام کے حالات ویسے کے ویسے ہی ہیں۔عوام پریشانی، مہنگائی ، بے روز گاری ،لا اینڈ آڈر،بجلی گیس کی لوڈ شیدنگ اور دہشت گردی سے تنگ ہیں۔ دکھوں کے مارے لوگوں نے پی ٹی آئی کے منشور کو سامنے رکھتے ہوئے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا تھا۔ نئی پارٹی اقتدار میں آئی ہے حالات پہلے سے زیادہ خراب ہو گئے۔ عمران خان ذاتی طور پر تو ٹھیک ہیں۔ مگر پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے لوگ اپنے ساتھ ملا کر مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں جو ناممکن ہے۔ پہلے دو پارٹیوں کی طرح تبدیلی لانے اور نیا پاکستان بنانے کی نوید سنانے والی ،پی ٹی آئی بھی عوام کے مسائل حل نہیں کر سکے گی۔لہٰذا اب آنے والے الیکشن میں عوام کوایسی پارٹی کو سامنے لانا چاہیے جو پارٹی اپنے آپ کو کرپشن فری ثابت کر چکی ہے جس کی سند سپریم کورٹ نے بھی دی۔جس کے اندر پڑھے لکھے ، ایثار سے لبریز،کفایت شعار لوگ کثیر تعداد میں موجودہیں۔ اس پارٹی کے لوگ سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں۔اس پارٹی کے لیڈروںکو عوام کی خدمت کا اجر اپنے رب سے چاہیے۔ جو صحیح معنوں میں مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست قائم کرنے کے قابل بھی ہیں۔ یہ پارٹی اسلامی کی فلاحی ریاست قائم کرنے کے لیے پچھلی پون صدی سے تیاری کر رہی ہے۔ یہ پارٹی حقیقی معنوں میں علامہ اقبال کے خوابوں اور قائد اعظم کے اسلامی وژن اور دو قومی نظریہ کی جان نشین ہے ۔اس نے اس کام کے لیے ہوم ورک بھی مکمل کیا ہوا ہے،بس عوام کی رائے کی منتظر ہے۔دیکھتے ہیں کہ آنے والے الیکشن میں پاکستان کے عوام ایسی پارٹی کو اپنی فلاح کے لیے منتخب کرتی ہے؟اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
imran khan Mir Afsar Aman pakistan Prime Minister Stability state پاکستان ریاست عمران خان وزیر اعظم
Taliban
Previous Post دنیا کے سپر پاور۔ ۔ ۔ فاقہ مست طالبان‎
Next Post نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت: ذرائع
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close