Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کا سونامی

May 12, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Imran Khan
Imran Khan

گیارہ مئی سے قبل پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے احتجاج سے متعلق جتناشروع مچایا گیاتھااُس سے تویہی اندازہ ہورہاتھاکہ جیسے عمران خان اسلام آباد کے ڈی چوک پر ہونے والے اپنے کامیاب جلسے اور اِس میں اپنے کئے جانے والے خطاب کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے مگر گیارہ مئی کے جلسے اور خطاب کے بعد یوں لگ رہاہے کہ اَب جیسے سب کچھ اُلٹاہوگیاہے ،وہ عمران خان جو حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے نکلے تھے ،بقول ِ حکومت ڈی چوک والے اُن کے اُوٹ پٹانگ خطاب اور بے ضبط جلسے کے بعد حکومت نے عمران خان کو ٹف ٹائم دے دیاہے۔

اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج کے بعدیہ بھی لگ رہاہے کہ جیسے عمران خان کو آئندہ حکومت مخالف تحریک چلانے کے لئے اپنے اتنے کارندے جمع کرنابھی دشوارسے دشوارترہوجائے گا،یعنی یہ کہ آج کے بعد عمران خان کو کسی خوش فہمی میں مبتلاہوئے بغیرفوری طورپر اپنااحتساب کرناہوگا اور اِسی کے ساتھ ہی جہاںعمران خان کو ا پنے جلسے اور خطاب میں پائی جانے والی خامیوں کوبھی دورکرنے کی اشدضرورت ہے تو وہیں عمران خان پر یہ بھی لازم ہوتاہے کہ اَب عمران خان اپنا ایک لائن ایجنڈادیںاور کسی کے کہے پر کان دھرنے کے بجائے اپنے ایجنڈے پر کاربندرہ کر باہر نکلیں تو سارے محب وطن پاکستانی اِن کے ساتھ ہوں گے۔

اگرچہ آج عمران خان نے علامہ طاہر القادری کے ایجنڈے پر لبیک کہتے ہوئے اِن کے پیغام پر نہ صرف خودعمل کیا بلکہ اپنے ساتھ اپنے لاکھوں کارندوں کو بھی لے کر حکومت مخالف تحریک چلاکر یہ ثابت کرنے میں متحرک رہے کہ اِن کے جلسے اور خطاب سے حکومت کا دھرن تختہ کردیاجائے گا،مگرایساتونہیں ہوسکاہے ہاں البتہ ..اَب یہ ضرورہوگیاہے کہ عمران خان نے اپنے اور اپنے کارکنوں کے لئے مشکلات ضرورپیداکردی ہے۔

اُدھرکینیڈاسے علامہ طاہر القادری نے بھی اپنے ٹیلی فونک خطاب میں مُلک میں انقلاب کے لئے ایک نئی اور ولولہ انگیزتحریک چلانے کا اعلان اپنے دس نکاتی ایجنڈے کے بعد کرکے یہ ثابت کرنے کی بھی کوشش کی ہے کہ اگر قوم میں مزید شعوربیدارہوجائے توبہت جلدمُلک میں انقلاب آجائے گا جیساکہ آج کے جلسے اور ریلیوںسے محسوس کیاجاسکتاہے کہ پاکستانی قوم میں شعورکی منزلوں نے کروٹیں لینی شروع کردیں ہیںاور اَب وہ دن دورنہیں کہ مُلک میں نصف صدی سے زائد فرسودہ نظاموں کی تبدیلی کے لئے بھرپورانقلابی تحریک چلاناضروری ہوگیاہے،اِس موقع پر علامہ طاہرالقادری کا کہناتھاکہ اگرقوم نے اِن کی آوازپر لبیک کہاتو جلدہی وہ کینیڈاسے تیرہ گھنٹے کاسفرکرکے مُلک واپس آئیں گے اور مُلک میں رہ کرہی موجودہ فرسودہ نظاموں کی تبدیلی کے لئے انقلاب کی کال دیں گے اور پھریہ انقلاب کی کال اُس وقت تک واپس نہیں لی جائے گی جب تک مُلک میں رائج ایسے فرسودہ نظاموں اور اِن نظاموں کو پروان چڑھانے والے اداروں کی کایانہیں پلٹ دی جائے گی۔

اگرچہ اِن دنوں علامہ طاہر القادری جی تو کینیڈامیں ہی مقیم ہیں مگراِن کی نظرمُلک میں پل پل رت بدلتی سیاست اور پلتے پھولتے عوام کا خون نچوڑتے فرسودہ نظاموں اور اِن نظاموں کو پروان چڑھانے اور اِنہیں مددفراہم کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر بھی مرکوزہے،آج یہی وہ خاصیت ہے جو ہر محب وطن پاکستانی کی دل کی آوازبن کر اُبھررہی ہے، اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ آج مُلک میں رائج فرسودہ نظاموں کی وجہ سے مُلک کے غریبوںکو کسی بھی شعبے میں ایک رتی برابربھی ریلیف نہیں مل رہاہے، یہی وجہ ہے کہ آج مُلک میں رائج فرسودہ نظاموں کی وجہ سے مُلک کا غریب توغریب ترہوتاجارہاہے اور دوسری جانب امیرآدمی امیرترہوگیاہے،آج نظامِ حکومت چندخاندانوں کے ہاتھ کی چڑیابن کررہ گیا ہے۔

جس کے مزے صرف چندہی لوگ لوٹ رہے ہیں ، یہ جس طرح اپنی مرضی سے چاہتے ہیں حکمرانی کے تخت پر آن دھمکتے ہیں اور جب اِن کا جی بھر جاتا ہے یہ اقتدار کی مسندپر اپنے جیسے کسی نااہل اور کرپٹ کو بیٹھاکر نکل جاتے ہیں اقتدار کا یہ گورکھ دھندا کوئی نصب صدی سے ہی چل رہاہے اور کبھی کبھی اقتدار کی بہتی گنگامیں ہمارے وردی والے بھائی بھی گنگا اشنان کرلیتے ہیں،غرض کے گزشتہ 67 سالوں سے اقتدار کی دوڑ میں سول اور وردی والے یہی اُلٹ پلٹ کر حصہ لیتے آرہے ہیں اقتدارکے اِس کھیل میں غریب کے حصے میں مایوسی آرہی ہے۔

Pakistan
Pakistan

یہ ٹھیک ہے کہ آج اگر مُلک میں رائج فرسودہ نظاموں کو تبدیل کرنے کے لئے ہرلحاظ سے کوئی پوتر آجائے توکوئی حرج نہیں ہے کہ مُلک میں رائج فرسودہ نظاموں کو تبدیل کرنے کے لئے قوم شعورسے بیدارہوکر اِس کی کمرکے پیچھے،دائیں بائیں اور سامنے نہ کھڑی ہوجائے،تو بس آج ضرورت صرف اِس امر کی ہے کہ قوم کسی پوتر کا انتظار کئے بغیر خود بھی نظاموں کو تبدیل کرنے کے لئے باہر نکلے اور مُلک کو فرسودہ نظاموں اور اِن نظاموں کی معاونت کرنے والے اداروں کے خلاف تحریک چلائے اور فرسودہ نظاموں کو بدل کررکھ دے۔

ہاں تو میں مندرجہ بالا سطورمیں مسٹرسونامی عمران خان یا عمران کان کے جلسے اور اِس جلسے میں کئے جانے والے اِن کے خطاب کے بارے میں بات کررہاتھا یہ سلسلہ وہیں سے جوڑرہاہوںکہ اَب کوئی میری یہ بات مانے یہ نہ مانے مگر میں اپنے مشاہدات اور تجربے کے بعد اِس نتیجے پر پہنچاہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین مسٹرعمران خان یا عمران کان کا گیارہ مئی کا جلسہ حکومت اور مُلکی سیاست میں کسی تبدیلی کے لحاظ سے کسی بھی سونامی کے خطرات سے پوری طرح عاری تھااِس میں کہیں بھی یہ نظرنہیں آیاکہ مسٹرعمران خان کا سونامی مُلکی سیاست یا نظاموں کی تبدیلی کے لئے بارش کا پہلاقطرہ ثابت ہوگابلکہ اول تاآخربس یہی لگاکہ جیسے عمران خان کے جلسے اور اِن کے خطاب میں جابجاخامیاں ہی خامیاں ہیں،اور ایسی خامیاں جنہیں تحریرکرنے بیٹھوں تو ایسے بہت سے کالمز لکھ ڈالو ں مگر عمران خان کے جلسے اور اِن کے خطاب کی خامیاں بیان نہ کی جاسکیں۔

بہرحال ..!پھر بھی چلتے چلتے حکومت کو مخاطب کرکے اتناضرورکہناچاہوں گاکہ عمران خان نے علامہ طاہرالقادری کی آوازسے اپنی آوازملاکر مُلک میں فرسودہ نظاموں اور اِن نظاموں کو مضبوط کرنے والے اداروںماضی و حال اور مستبقل کے حکمرانوں کے خلاف باہر نکل کر یہ ثابت کردیاہے کہ عوام میںشعوربیدارہوچکاہے اور اَب یہ عمران خان یا علامہ طاہر القادری یا کوئی اور حکمرانوں کے رائج کردہ نظاموں اور اِن نظاموں کو ہوادینے والے اداروں کا دھرن تختہ کرسکتاہے لہذااَب حکمران بھی اپنا قبلہ درست کرلیں ورنہ اپنے انجام کو پہنچنے کے لئے تیاررہیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Errors imran khan pti خامیاں خطرات سونامی عمران خان
Syria
Previous Post شام میں خانہ جنگی کے باوجود صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری
Next Post تمام اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی میاں شہباز شریف کا کارنامہ ہے۔ سید جاوید اقبال بخاری ڈی سی اوقصور

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close