Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان اور کاغذ کی کشتی

March 31, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

ہر دوسرا شخص کہہ رہا ہے عمران جو چاہے کر لے وہ اس فرسودہ نظام کو اکھاڑ کے نہیں پھینک سکتا وہ عمران خان جو کہا کرتا تھا میں انہیں رلائوں گا اقتتدار میں آنے کے نو ماہ کے اندر اندر ہی ان طاقتوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ رہا ہے نہ صرف وہ بلکہ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام دیکھ رہے ہیں کہ جنہیں انہی عدالتوں نے کاذب اور خئان قرار دیا تھا انہوں نے نواز شریف کو ضمانت دے دی ہے۔کون سی شق اور کون سی رعائت یقینا ہمارے قانون میں سقم ہو گا جس نے نواز شریف شہباز شریف حمزہ مریم صفدر سب کو چھوٹ دے دی۔فیصلہ یہ بھی کہتا ہے کہ چھ ہفتے کے بعد دیکھا گیا کہ مریض کی ٹینشن ختم نہیں ہوئی تو پھر دیکھا جائے گا۔گویا کہ یہ خوش خبری ان قیدیوں کے لئے بھی ہے جو جیلوں کے اندر ایک عرصے سے بند ہیں یا تو انہیں کوئی ٹینشن نہیں ہے اور اگر کوئی ٹینشن ہے تو فاضکل عدالت عالیہ ایک از خود نوٹس لے کر انہیں چھ چھ ہفتوں کے لئے گھر بھیجے جو بیچارے دس بیس ہزار کے لئے قید ہیں انہیں کہاں کو خواجہ حارث ملے گا جو ان کی ضمانت کرائے گا۔

قارئین لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کیا تھا اسے کامیابی دلائی تھی امید ہے شریف خاندان جسے عدالتوں نے ہمیشہ رعائت دی جس کے لئے بھٹو خاندان کو بڑے دکھ سہنے پڑے خود بڑے بھٹو کو پھانسی پر لٹکایا گیا جس کے بارے میں عام لوگ کہتے ہیں وہ سیاسی بندے کا عدالتی قتل تھا پیپلز پارٹی شاکی رہی کے حکومتیں ہماری ختم ہوئیں با با ہمارے شہید ہوئے اور اب ہم در بدر ہیں ہمیں نامی اور بے نامی اکائونٹس کے نام پر ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے۔

وہ خواب جو اکرام اللہ نیازی کے بیٹے نے لوگوں کو دکھائے جب ان کی تعبیر کا وقت آیا تو لوگ دانت دکھا کر بیرون ملک چلے گئے۔خاندان شریفیہ نے ہمیشہ کہا کہ ہمارے اچھے دن لوٹ کے آئیں گے اور وہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ تین بار وزیر اعظم منتحب ہونے والے نواز شریف کے لئے چوتھی بار کے دروازے کھولے جا رہے ہیں وہ نہ سہی شہباز شریف سہی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔بڑے یقین سے کہا جا رہا ہے کہ دونوں کا بیانیہ مختلف ہے نہیں جی یہ بیانئے ہم نے پاکستان میں عام دیکھے ہیں۔

ایک ہی گھر میں ایک شریف اور دوسرا بدمعاش ہوتا ہے بد معاش کا کام یہ ہوتا ہے وہ لوگوں کی زمینیں جائدادیں قبضے کرے لوگوں کو کٹ پھنڈ لگائے اور شریف کا کام یہ ہوتا ہے وہ معاملات کو رفع دفع کرے۔معاش بد ہے کیا کہ آپ کی برانڈرتھ روڈ پر ایک دکان تھی اور اب آپ کی جائدادیں لندن مدینہ منورہ جدہ اور دنیا کے مختلف ممالک میں ہیں آپ اپنی رہائیش گاہوں کو وزیر اعظم بیس کیمپ کہتے ہیں وزیر اعلی کا کیمپ قرار دیتے ہیں وہاں تک پل بناتے ہیں اخراجات سرکاری جیب سے کرتے ہیں۔پیڈسٹل فین کی ہوائوں میں میں ناطے جوڑتی یہ فیملی ہیلی کاپٹرز جیٹ ایسے استعمال کرتی ہے جیسے چنگ چی۔ سچ پوچھئے پاکستان ایک افسردہ ہے ہر پاکستانی اداس ہی نہیں اب سمجھ رہا کہ عمران خان کو باندھ کے مارا جا رہا ہے۔ہمیں اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ این آر او کس نے کیا ہے لیکن یہ چیز تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ این آر او ہوا ہے۔عمران کی چیخیں آسمانوں تک جا رہی تھیں کہ این آر او نہیں دوں گا اور مسلم لیگ ن بھی سچی تھی کہ ہم آپ سے این آر او لیں گے بھی نہیں۔سیدھا سادہ آدمی دیکھ رہا ہے کہ این آر او مل گیا۔

پاکستان تحریک انصاف انتحابات میں دو تہائی اکثریت حاصل نہ کر سکی اسے حکومت بنانے میں ان پارٹیوں سے اتحاد کرنا پڑا جن سے ماضی قریب میں قائد تحریک کہتے رہے کہ ڈاکوئوں اور چوروں سے اتحاد نہیں ہو گا۔کرنا پڑا اس لئے کہ کہا یہ جاتا رہا کہ عمران خان لیڈ کرے گا۔ جمہوریت حسین بھی بہت ہے مگر اس کے چہرے پر کالک یہ بھی ہے کہ عددی گیم کے اثرات عرصہ ء اقتتدار میں رہتے ہیں۔اکھڑ مزاج اور موڈی دلہن کی طرح زیادہ وقت تو اتحادیوں کو منانے میں گزر جاتا ہے۔

ایک چھوٹی کابینہ کا اعلان کرنے والے کو آدھی اسمبلی کو نوازنا پڑ گیا ہی۔یہ ہیں پارلیمانی جمہوریت کی خر مستیاں۔ پاکستان کے حالات کیسے بہتر ہوں گے ۔اس صورت میں جب حالات سدھارنے کے لئے پولیس کے ٣٦ ایس پی پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو دوسرے دن عدالت سے بحال ہو کر آ جاتے ہیں۔کر لئو گل اور درست کر لو پنجاب پولیس۔ایسی پولیس جس کے منہ کو ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون لگا ہوا ہے جو سانحہ ء ساہیوال میں ملوث ہے اور جو دن دیہاڑے قانون شکنی کر رہی ہے۔عمران خان کا تقابل شوکت عزیز معین قریشی سے نہ کیجئے وہ انقلاب کی نوید لے کر آیا ہے اسے تبدیلی دکھانی ہے کے پی کے میں وہ بندھے ہاتھوں کے ساتھ بہت بڑی تبدیلی لانے میں کامیاب ہوئے اور انہوں نے اس شورش زدہ کے پی کے کو امن کا گہوارہ بنایا رشوت چورستانی کو کم کیا اسے سر سبز و شاداب بنایا صحت تعلیم کے شعبوں میں بہت کچھ کیا۔کے پی کے کے لوگوں نے اپنے ریکارڈ توڑے اور عمران خان کی پارٹی کو دو تہائی اکثریت دلوا کر ایک پیغام بھی دیا کہ تبدیلی کیسے آتی ہے۔

مرکز میں چند ووٹوں کی اکثریت سے بنی حکومت کو چیلینجز کا سامنا ہے ان کا مقابلہ کرنے کی ہمت تو وزیر اعظم کے پاس ہے لیکن قوت نہیں۔جمہوری پارلیمانی نظام میں عدد بڑا معنی رکھتے ہیں۔یہ کھیل تماشہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے اسی ملک میں راتوں رات جگتو فرنٹ بنتے رہے۔سپیکر تک قتل ہوئے اور نہرو کو کہنا پڑا کہ اتنی تو میں دھوتیاں نہیں بدلتا جتنے وزیر اعظم پاکستان نے بدلے ہیں۔

عمران خان کا متحان لینے والو آپ نے اسے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دیکھ لیا اس نے مودی جیسے ہمالیہ کو چیونٹی بنا کے رکھ دیا۔محدود جنگ کی بات ہوئی تو بہترین کمانڈر کا رول ادا کیا اور ایک جانب میدان میں دشمن کی ناک رگڑوائی اور دوسری جانب ایک دلیر بہادر کا کردار ادا کر کے پائیلٹ کو واپس کیا ۔اس کی واپسی میں تیزی پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابی دے گئی۔اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر نبی اکرمۖ کے خاکوں کے انسداد روک تھام کی تجاویز پیش کیں کشمیر اور فلسطین کی بات کی مودی کے بھارت کی دہشت گردی کو ننگا کیا اور وہ مودی جس کے بارے میں کبھی نواز شریف کو توفیق نہ ہوئی اسے چھوٹا کیا۔وہ کلبھوشن جس کا نام بھی نہیں لیا جاتا تھا اس کی سازشوں کا بھانڈا پھوڑا۔
اس عمران خان کو میدان میں شہہ زوروں جیسی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے سب نے دیکھا ۔لیکن اب اس شہہ پر پر قینچی کیوں چلائی جا رہی ہے۔

قوم نہیں مانتی کے چور اور سادھ کے ساتھ ایک سلوک ہو یہ نہیں چاہتی کہ پاکستان کو لوٹنے والے سر عام عیاشیاں کرے۔اس فرسودہ اور بد بو دار نظام کو جڑ سے اکھڑتا دیکھنا چاہتی ہے یہ قوم۔مہنگائی آسمان تک پہچ رہی ہے لیکن لوگ اس جذبے کے ساتھ خان کے ساتھ ہیں کہ وہ سچا ہے اس نے چوروں اور ڈاکوئوں پر ہاتھ ڈالا ہے ۔آج جب یہ خبر چلتی ہے کہ فلاں بندہ پکڑا گیا ہے اس کے گھر سے اربوں روپے اور ڈالر پکڑے گئے ہیں فلاں کے بے نامی اکائونٹ ہیں ۔فریال تالپور زرداری اس کے ساتھیوں کے پاس سے سونا ڈالر برآمد ہوئے ہیں تو سچ پوچھیں اسی وقت یہ بھی کہتے ہیں ڈالر سونا تو ڈاکٹر عاصم سے بھی برآمد ہوئے تھے ایان علی سے بھی یہی کچھ برآمد ہوا تھا ۔شرجیل میمن سے شراب برآمد ہوئی تھی جو شہد بن گئی ۔حضور یہ سب فراڈ جھوٹ ہے کوئی نہیں مانتا جب تک ان لوگوں کو سزائیں نہیں ملتیں۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایک جانب جب شریفوں کو آپ رعائت اور ڈھیل دیں گے تو کیا سندھی یہ نہیں سوچے گا کہ پنجابی اشرافیہ ہمیں ہمیشہ ہی دکھ دیتی ہے۔ناکام ٹرین مارچ سے کسی غلط فہمی میں نہ رہئے گا۔

کوئی اگر یہ سمجھتا ہے کہ بلاول کی چیخیں اور حمزہ کی لندن میں مستیاں اس پاکستان پر کوئی اثر نہیں ڈالیں گی تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔

ڈر کس بات کا اور خوف کیوں کیا پاکستان کے فیصلے مجرموں کی طاقت کو دیکھ کر ہوں گے۔برونائی دارلاسلم اب ہاتھ کاٹنے کی طرف جا رہا ہے کیوں اس لئے کہ اسے علم ہے کہ لوٹ مار اور چوری کرنے اور ملکی وسائل کو شیر مادر سمجھ کر ہڑپ کرنے والے کئے کہ نشان عبرت بنا کر لوگوں میں گھومنے دیا جائے۔

پاکستان میں سچ پوچھیں اگر ریاست مدینہ کا نظام لانا ہے تو حدود کا نفاذ ضروری ہے۔میں کالم لکھتا ہوں اپنی سوچ اور اپنی فکر کے ساتھ۔اس ملک میں اگر ہر شہر میں دو ٹنڈے گھومیں پھریں تو دیکھ لیجئے گا کوئی درانی کوئی زرداری کوئی شریف پاکستان کو نہیں لوٹے گا۔

نام آقائے نامدارۖ کا لینا ماننا اسے رسول خدا مگر اس کی کوئی ایک بھی نہ ماننا۔ کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاکستان ترقی کے راستے پر چل نکلا ہے یا چل سکتا ہے اس لئے کہ جب جزا و سزا نہیں ہے تو ترقی کیسی۔

یہ تو سنا ہو گا کہ تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ کر دی گئیں کہ وہ امیر کے لئے الگ قانون اور غریب کے لئے الگ رکھتی تھیں۔سوچ لیجئے کہ زرداری اور نواز شریف کے لئے جو قانون ہے وہ آپ کے لئے بھی ہے تو سوچنا بھی نہیں اور یہ غلطی بھی نہ کرنا کہ بھول کے بھی سرکاری مال پر ہاتھ نہ ڈالنا دس بیس ہزار کے ہیر پھیر پر لمیاں پا لئے جائو گے یقین نہیں تو پاکستان کی جیلوں میں جا کر دیکھ لو۔

پاکستان کو تیزی سے صدارتی نظام کی جانب جانا ہو گا۔صدارتی نظام جماعتوں کی بلیک میلنگ سے نجات دلوائے گا۔
اس کی مدت بھلے سے پانچ سے چار سال کر دیجئے لیکن لائیے اس نظام کو جو سربراہ مملکت کو بھان متی کے کنبے کی ناجائز خواشوں کا مغلوب نہ بنا دے۔یہ میری ذاتی رائے ہے۔میں جب کالم لکھتا ہوں تو کالم نویس ہوتا ہوں۔مجھے عمران خان اچھا لگا تو اپنا سب کچھ قربان کیا میں اسے کامیاب دیکھنا چاہتا ہوں۔اس لئے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ پی ٹی آئی پنجاب میں کم از کم بلیک میلنگ کا شکار ہے اور مرکز میں کون سی آزاد ہے اس کے ہاتھ پائوں باندھ کر دوڑ لگانے کو کہا جا رہا ہے۔کسی نے کیا خوب کہا ہے۔

امیر شہر نے کاغذ کی کشتیاں دے کر
سمندروں کے سفر پے کیا روانہ مجھے

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
imran khan Nawaz Sharif pakistan political trust اعتماد پاکستان سیاسی عمران خان نواز شریف
April Fool
Previous Post اپریل فول اور اسلام
Next Post تہوار اپریل فول اور اسلام
April Fool's Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close