کراچی : عمران خان جلسے کے بعد اپنے سپورٹرز کے نعروں کے جواب میں ہاتھ ہلا رہے تھے کہ وہ اپنا توازن قائم نہ رکھ سکے اور سٹیج سے اپنے ورکرز کے ساتھ نیچے گر گئے۔ جس سے ان کو چوٹ آئی ان کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہرہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
