
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی اور بلوں کی عدم ادائیگی کی کال دینے والے عمران خان نے خود اپنی رہائش گاہ کا بجلی کا بل ادا کردیا۔
جہانگیر ترین نے بھی سیلز ٹیکس بھر دیا ہے،،ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سینئر صحافی سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
