Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان تجھے سلام

April 4, 2013 0 1 min read
M A Tabassum
Imran Khan
Imran Khan

میں حسب عادت اپنے شاگرد کالم نگار امتیازعلی شاکر سے ملنے اس کے پاس گیا،توموجودہ سیاسی سیٹ اپ سمیت مختلف ایشوزپر سیرحاصل گفتگوہوئی،مختلف سیاسی جماعتوں کے پارٹی الیکشن کے حوالے سے بھی تفصیلی بات ہوئی،مجھے امتیازعلی شاکر نے کہا کہ سر بلاشبہ عمران خان نے وہ کردکھایا جس کا شائد پاکستان کی باقی تمام جماعتیں صرف خواب ہی دیکھ سکتی ہیں کہ ایک کٹھن اور ناممکن کام کردیا کہ اپنی جمارت کے پارٹی الیکشن کروا کر پارٹی کو سیاسی ورکرزکے ہاتھوں میں دیدیا،یہ کام آج تک کسی دوسری سیاسی جماعت کیوں نا کرسکی۔

ابھی ہماری گفتگوجاری ہی تھی کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی بزرگ رہنماء رائوناصرعلی خان میئو بھی تشریف فرما ہوئے،میں بتاتا چلوں کہ رائوناصرعلی خان میئو مسلم لیگ ن کے ان رہنمائوں میں سے ایک رہنماء ہیں جنہوں نے مشکل ترین وقت میں اپنی جماعت کا ساتھ دیا ،جب پارٹی قائدین پاکستان سے جلاوطن ہوکر جدہ میں عیش وآرام کی زندگی جی رہے تھے اس وقت رائوناصرعلی خان میئو سمیت بہت سے ورکرز جن میں جاویدہاشمی،ناصراقبال خان ودیگر سڑکوں پر ڈکٹیٹرمشرف کی آمریت کیخلاف سینہ سپرتھے۔

سلام دعا کے بعد رائوناصرعلی خان میئوبھی شریک گفتگوہوئے اور کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ عمران خان نے اپنی جماعت میں الیکشن کروا کر ورکروں کو ان کا حق دیا ہے،جس کے لئے میں خاص طورپر عمران خان کو سلام پیش کرتا ہوں کہ جس کی جمہوری سوچ نے اپنے ورکروں کواہم عہدے تفویض کرکے ہمیشہ کے لئے ان کے دلوں میں گھرکرلیا،انہوں نے کہا کہ تبسم صاحب برسوں سے کوئی بھی سیاسی ورکرکبھی بھی کسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکا، ورکرکو کبھی بھی وہ مقام حاصل نہیں ہوسکا جو مقام عمران خان نے اپنے ورکرزکو دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ورکرز تو صرف پارٹی جلسوں میں بسیں بھرکرلیجانے اور سچ پوچھیں تو تالیاں بجانے کے کام ہی آتے ہیں اور جب ٹکٹ دینے کی باری آتی ہے تو ہم جیسے ورکرزکونظر انداز کر کے ان لوگوں کو ٹکٹیں گفٹ کردی جاتی ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں میاں نواز شریف کا ساتھ چھوڑ کر مشرف پارٹی کا ساتھ دیا اور جب میاں برادران ملک واپس آئے تو حقیقی ورکر پس پشت چلے گئے اور وہی لوٹے پارٹی ٹکٹ کے حق دار ٹھہرے جنہوں نے پارٹی میں دراڑیں ڈالیں ،وہ یہ باتیں کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

اپنے آنسونہ روک سکے ،اور کہا کہ کچھ بھی ہوجائے ہمارا تو اب جینا مرنا پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہی ہے،ہماری طرف سے پارٹی ان سب لوٹوں کو ساتھ ملا لے جنہوں نے سوائے بدنامی کے پارٹی کو کچھ نہیں دیا ،جب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی الیکشن میں حاصل نہیں لے سکے گی جوپارٹی الیکشن نہیں کروائے گی ،توگزشتہ دنوں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے پارٹی انتخابات میں ایک حیرت انگیزکارنامہ کارہائے انجام دیا۔

ایک پارٹی اجلاس بلایا تو مخدوم امین فہیم کوپارٹی کا صدر اور برسوں سے پیپلزپارٹی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے پر براجمان رہنے والے جہانگیربدرکو جنرل سیکرٹری شپ سے ہٹا کر سابق گورنرپنجاب لطیف کھوسہ کوپارٹی کا جنرل سیکرٹری بنادیا گیا،اور ساتھ ہی ساتھ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکو بھی چیئرمین شپ سے ہاتھ دھونا پڑا حالانکہ پارٹی ورکرزنے تویہاں تک کہہ دیا تھا کہ ہمارے اگلے وزیراعظم بلاول بھٹوہی ہونگے ،لیکن پارٹی ہائی کمان کو یہ بات نہیں بھا سکی،پاکستان میں برسوں سے چندخاندان ہی حکمرانی کا تاج پہنتے ہیں اور ان کی جانشینی انہی کی اولادوں کے حصے میں آتی ہیں۔

People Party
People Party

جیسے کہ پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو سے نصرت بھٹو،بے نظیرسے بلاول بھٹوتک اور اس کے بعد آصفہ بھی جانشینی کی امیدوار ہیں،پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز جس نے جنرل ضیاء الحق کی آمریت تلے آنکھ کھولی اور اسی کی جانشینی کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لیا اور بعد ازاں یہ جماعت بھی پیپلزپارٹی کی طرح گھر کی جماعت ہی بن سکی ،جس کی قیادت میاں نواز شریف،شہبازشریف ،حمزہ شریف ،مریم نواز انہی کی فیملی کے گرد ہی گھومتی ہے ،اور کبھی بھی کسی غریب ورکر کو قیادت کا مزہ نہیں چکھایا گیا۔

ورکر صرف ان قائدین کے جلسے جلوسوں میں تالیاں ہی مارنے کی حد تک رہ گئے،پاکستان کے صوبے خیبرپی کے میں بھی کچھ ایسا ہی ہے ،کہ عوامی نیشنل پارٹی کو باچا خان سے ،ولی خان ،پھر اسفند ولی خان یعنی کے خاندان میں ہی رکھا گیا ،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار دیکھنے کوملا کہ 16سال سے سیاسی کی وادی پرخار میں رہنے والے عمران خان کو جب عوام نے تیسری سیاسی قوت بنایا تو عمران خان نے بھی عوام پر اپنا حق ادا کیا اور پارٹی میں الیکشن کروا دئیے حالانکہ اس فیصلے سے پارٹی کی پاپولیرٹی پر بھی کچھ اثرپڑا لیکن عمران خان نے وہ کردکھایا جوآج تک باقی سیاسی پارٹیوں نے ورکرزکے ڈرسے نہ کیا کہ کہیں کوئی ورکر ہی پارٹی کا سربراہ نہ بن جائے لیکن کپتان نے ایسا کیا۔

پارٹی کو ورکرز کے ہاتھوں میں دے دیا،پاکستان میںموروثی جانشینی کا مسئلہ یہ ہے کہ ہر پیڑھی میں تعداد بڑھتی جاتی ہے لیکن دستیاب عہدوں کی تعداد وہی برقرار رہتی ہے۔ جس کی وجہ سے پوتے پڑپوتوں میں اقتدار کی جنگ بڑھتی جاتی ہے اور چونکہ خاندان کی شاخیں دور دور تک مختلف سمتوں میں پھیلی ہوتی ہیں اس لیے جانشینی کی قطار بھی لمبی ہوتی جاتی ہے۔ جیسے جیسے کنبہ وسیع ہوتا جاتا ہے پیدائش کی ترتیب کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے۔

سیاسی طاقت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔جس سے جھگڑا اور رسہ کشی میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔پاکستان اکیلا ہی موروثی سیاست کا ڈسہ ہوا نہیں پاکستان کیساتھ ساتھ پڑوسی ملک بھارت اور سعودی عرب کی مثالیں سامنے ہیں جوقیادت کی نئی پیڑھی میںمنتقلی کی صورت حال سے دوچار ہیں جہاںاس قسم کے منتقلی اقتدار کو درپیش چیلنج سامنے آرہے ہیں۔مملکت سعودی عر بیہ میں ا گلے دس بارہ سال کے دوران لیڈروں کی تیسری یا چوتھی نسل کے لیڈروں کو اقتدار منتقل ہو جائے گا۔ کیونکہ سعودی عرب میں فرمانروائے وقت کی زندگی میں نہیں بلکہ اس کی موت کے بعد ہی اقتدار منتقل ہوتا ہے۔

مملکت کے بانی کے بیٹے 1953سے اب تک بر سر اقتدار ہیں۔ سعودی عرب میں شاہی خاندان ہی مملکت ہے۔ کسی پارٹی کے ذریعہ اسے حکومت سے الگ نہیں کیا جاتا لیکن پھر بھی وہاںالگ الگ دھڑے اور گروہ بندی ہے۔ شاہی خاندان کے افراد چھوٹے چھوٹے گروپوں میں بٹے ہیں۔جس سے سعودی عرب میں نئی نسل کو اقتدار کی منتقلی کا عمل انتہائی دھندلا اور مبہم ہو جاتا ہے۔ لازمی طور پریہ ایک خاندانی معاملہ ہے، جس میں شاہی خاندان کے اراکین کسی بادشاہ یا و لی عہد شہزادے کی موت کے بعد جانشین کے نام پر اتفاق رائے ہونے تک باہم تبادلہ خیال کرتے رہتے ہیں۔

اگرچہ جانشینی کی ایک رسمی پالیسی موجود ہے لیکن اس پر کبھی عمل ہی نہیں کیا گیا۔سعودی عرب داخلی استحکام کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے عام طور پر اپنی تیل کی دولت کا استعمال کرتا ہے لیکن یہ پالیسی آئندہ آنے والی دہائیوں میں اپنی حدیں چھو سکتی ہے کیونکہ تیسری اور چوتھی پشتیں قیادت سنبھال رہی ہیں۔تیل کی دولت سعودی عرب کی نمایاںپہچان رہی ہے اور اس پر نئی نسل یقیناً انحصار کر سکتی ہے۔

لیکن اس امر کی کوئی توقع نہیں ہے کہ وہ اس تیل طاقت کو اپنے پیشرؤوں کی طرح موثر ہتھیار بنا سکیںگے۔ دنیا بھر میں تیل کی پیداوار میں کافی اضافہ ہو گیا ہے جس
کی وجہ سے عالمی تیل ذخیرے میں سعودی عرب کے حصہ میں کمی واقع ہو رہی ہے اور اب تیل کی دولت اس کے اقتدار کا ذریعہ بھی نہیں رہ گئی۔اختیارات اورطاقت حاصل کرنے والے تیل جیسے کھلے آلہ کی کمزوری تیسری اور چوتھی نسل کے لیے سعودی عرب کے شاہی خاندان کی داخلی سیاست کو اور بھی پیچیدہ کر دے گی۔

کسی بھی سیاسی نظام میں دوسری پیڑھی کو منتقلی یا ادلا بدلی ایک انتہائی حساس عمل ہو سکتا ہے۔ آخرمیں اپنے قارئین سے ایک بات کہنا چاہوں گا کہ ووٹ قومی فریضہ ہے اسے ضرورکاسٹ کیں اور جسے آپ ووٹ کا حقدار سمجھتے ہیں اسے ضروردیں۔

M A Tabassum
M A Tabassum

تحریر : ایم اے تبسم
EMAIL: matabassum81@gmail.com,
0300-4709102

Share this:
Tags:
imran khan seat الیکشن عمران خان
Previous Post بھمبر کی خبریں 03.04.2013
Next Post چکوال کی خبریں 4.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close