Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان اور شہباز شریف کو بچانے کی قیمت بھاری ہے‎

December 17, 2017 0 1 min read
Imran Khan - Shahbaz Sharif
Imran Khan - Shahbaz Sharif
Imran Khan – Shahbaz Sharif

تحریر : عماد ظفر
بالآخر عمران خان فرشتوں کی مہربانی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کی ناقص اور احمقانہ سیاسی حکمت عملی کے باعث پاکستان کے سیاسی افق پر وہ واحد سیاستدان بن کر ابھرے ہیں جنہیں “صادق” اور “امین” ہونے کی سند باقاعدہ طور پر عدالت سے حاصل ہو گئ ہے۔۔گو موجودہ عدالتی فیصلے میں کئ قانونی سقم موجود ہیں۔ بظاہر محسوس ہوتا ہے کہ جہانگیر ترین کی قربانی کر کے عمران خان کو بچا لیا گیا ہے۔اس امر کا اندازہ سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والے ہر شخص کو پہلے سے ہی تھا۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ نواز شریف اور ان کے مشیروں نے سمجھتے بوجھتے عمران خان کو ان حالات میں، جب عدلیہ اور ایسٹیبلیشمنٹ نواز شریف کے سخت خلاف ہیں ، کیونکر ان کے خلاف پیٹیشن دائر کی؟ اگر اس ہیٹیشن کے ذریعے اپنے ووٹ بنک کو یہ بتانا مقصود تھا کہ انتقام یا احتساب کا واحد نشانہ نواز شریف ہے تو شاید یہ ایک انتہائ بچگانہ فیصلہ تھا۔ کیونکہ اس فیصلے میں سقم ہونے کے باوجود بہرحال اب یہ بات حقیقت ہے کہ عمران خان عدالتوں سے کلین چٹ ملنے کے بعد ایک طرح سے سیاسی اور اخلاقی برتری حاصل کر چکے ہیں۔دوسری جانب حدیبیہ ہیپر مل کے مقدمے کو ناقابل سماعت قرار دلوا کر پس پشت قوتوں نے شہباز شریف کو ایک طرح سے این آر او جاری کر دیا ہے۔ ایسے میں نوشتہ دیوار صاف طور پر پڑھا جا سکتا ہے کہ اگلے عام انتخابات میں مقابلہ عمران خان اور شہباز شریف کے مابین ہو گا۔ یعنی دوسرے لفظوں میں دو لنگڑے گھوڑے انتخابی ریس میںں ایک دوسرے کا مقابلہ کریں گے۔

عمران خان کے سر پر نیازی سروسز اور ٹیرن وائٹ کی صورت میں نااہلی کی تلوار ہر وقت لٹکتی رہے گی اور جونہی انہوں نے ڈکٹیشن لینے سے انکار کیا تو یہ کیسز کھول کر انہیں باآسانی گھر بھیجا سکتا ہے۔دوسری جانب شہباز شریف کے سر پر سانحہ ماڈل ٹاون کی تلوار ہمہ وقت موجود رہے گی۔یعنی پس پشت قوتیں باآسانی “کنٹرولڈ جمہوریت” کے ذریعے حکمرانی جاری رکھیں گی۔ چونکہ شہباز شریف اور عمران خان دونوں ایسٹیبلیشمنٹ کو قابل قبول ہیں اس لئیے اگر اگلے عام انتخابات کو مشرف دور میں منعقد ہونے والے 2002 کے انتخابات سے تشبہیہ دی جائے تو اس میں ہر چند کوئ بھی مضائقہ نہیں۔ کیونکہ بہرحال ان متوقع انتخابات میں بھی مشرف دور میں کروائے گئے انتخابات کی مانند صرف ایسٹیبلیشمنٹ کے پسندیدہ مہروں کو میدان میں اترنے کا موقع دیا جائے گا۔ شہباز شریف مسلم لیگ قاف تو وجود میں نہیں لائیں گے لیکن اپنی ایسٹیبلیشمنٹ کے آگے جھکنے والی سیاست کے نتیجے میں مسلم لیگ نون کو ہی بالکل قاف لیگ بنا ڈالیں گے۔ دوسری جانب انتخابی مہم چلانے کیلئے بھی شہباز شریف قطعی طور پر ایک آئیڈیل لیڈر نہیں ہیں اور نہ ہی انہیں کوئ خاص عوامی پذیرائ کے ملنے کی کوئ توقع ہے۔

مریم نوازاور حمزہ کی سرد جنگ بھی حکمران جماعت کی انتخابی مہم کو متاثر کرے گی۔ ایسے میں نواز شریف کس حد تک شہباز شریف کو پارٹی امور چلانے کی اجازت دیں گے یہ بھی ایک اہم سوال ہے۔ جہاں تک بات تحریک انصاف کی ہے تو جہانگیر ترین کی نااہلی سے عمران خان کو تنظیمی طور پر جماعت کے امور چلانے میں تو مشکلات کا سامنا ہو گا لیکن سیاسی طور پر اب وہ اس فیصلے کو خوب کیش کروائیں گے۔ نااہلی کے بعد جہانگیر ترین کا اپنی جماعت کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو جانا بھی نہ صرف عمران خان کو اخلاقی برتری دلوائے گا بلکہ نواز شریف پر سیاسی و اخلاقی دباو بھی بڑھے گا کہ وہ اپنی جماعت کی صدارت سے استعفی دیں۔ سیاست اور طاقت کے اس کھیل میں اگر جہانگیر ترین جیسے پیادے کو قربان کر کے نواز شریف کی قربانی لی جا سکتی ہے تو ایسٹیبلیشمنٹ اور عمران خان کیلئے یہ سودا ہرگز بھی مہنگا یا برا نہیں ہے۔

شاید اب نواز شریف کو احساس ہوا ہو گا کہ اپنی ہی جماعت کے اندر جمہوری روایات کو پنپنے نہ دینا اور خوشامدی ٹولے کی باتوں کو سچ مان لینا کتنے بڑے نقصان کا باعث بنتا ہے۔ عمران خان اور شہباز شریف کو بچا کر اگلی بساط سجانے کا انتظام تو کر لیا گیا ہے لیکن اس کی قیمت ریاست اور اداروں کی ساکھ کی کمزوری کے طور پر وطن عزیز کو ادا کرنی پڑی ہے۔ جس طریقے سے نادیدہ قوتوں نے الیکٹرانک میڈیا اعلی عدلیہ اور مذہب کو اس طاقت کے کھیل میں استعمال کیا ہے اس کے بعد اب نادیدہ قوتوں سمیت ان تمام اداروں اور ستونوں کو سخت عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ ادوار میں اس طرح کے گھناونے کھیل کھیلنے کے بعد میڈیا پر قابو پا کر معاملات پر قابو پا لیا جاتا تھا۔ لیکن دور جدید میں جہاں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے توسط سے خبر یا آرا پل بھر میں دنیا بھر میں پھیل جاتے ہیں ، ان حالات میں ریاستی اداروں کو استعمال کر کے “سیاسی انجئنرنگ” کرنے کے عمل کو نہ تو عام عوام سے چھپایا جا سکتا ہے اور نہ ہی عوام کے جذبات اور اظہار کو دبایا جا سکتا ہے۔ آپ 2014 کے دھرنوں سے لیکر آج کی تاریخ تک حالت و واقعات کا بغور جائزہ لیں تو آپ باآسانی یہ اندازہ لگا سکتے ہیں اس تمام عرصے میں کمزور دراصل ریاست اور ریاستی ادارے ہوئے ہیں۔ عدلیہ نے وکلا تحریک کے بعد جو تھوڑی بہت عزت کمائ تھی اس کو خود معزز عدلیہ نے سیاسی کیسز کی سماعت کر کے گنوا دیا۔ نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ خود چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک تقریب کے درمیان یہ کہنے کی ضرورت پیش آ گئ کہ عدلیہ کسی گریٹر پلان یا گیم کا حصہ نہیں ہے ۔ معزز چیف جسٹس کو خود یہ سمجھنا چائیے تھاکہ عدالتیں سیاسی لڑائیوں میں نہ تو فریق بنا کرتی ہیں اور نہ ہی فیصلوں میں قانون کی تشریح کے بجائے افسانوی ناولوں یا اشعار کے حوالے دئیے جانا کوئ قابل تعریف عمل ہے۔ویسے عدلیہ اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا فوری خاتمہ کر کے ناقدین کے منہ بند کر سکتی ہے اگر مشرف کیس ،لاپتہ افراد کا معاملہ اوکاڑہ فارمز، ڈیفینس ہاوسنگ ،بحریہ ٹاون یاسانحہ ماڈل ٹاون کے کیسز کی بھی فوری سماعت کرتے ہوئے ان کا بھی فیصلہ کر دیں۔ بہر حال چونکہ سیاسی رائے ہمیشہ منقسم ہوتی ہے اس لئیے معززعدلیہ کو چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی سیاسی معاملات میں دخل دینے کی وجہ سے تنقید تو بہرحال برداشت کرنا ہی پڑے گی۔

طاقت کے اس کھیل میں الیکٹرانک میڈیا اور صحافی بھی استعمال ہوئے اور عام آدمی کا یقین الیکٹرانک میڈیا اور صحافیوں سے بھی اٹھ گیا۔ خود عسکری قیادت کے خلاف بھی ایک بیانیہ تیار ہوا اور عام آدمی نے عسکری ادارے کے ایک حصے یا چند افراد کی سیاسی عمل میں دلچسپی اور سیاست میں مداخلت پر بھی تنقید شروع کر دی۔ اس،وقت صورتحال یہ ہے کہ عدلیہ کی مانند عسکری قیادت کو بھی آئ ایس پی آر کے ذریعے صفائ دینا پڑتی ہے کہ موجودہ صورتحال پر ادارہ اثر انداز ہونے کی کوشش نہیں کرتا۔ بدقسمتی سےجب ریاستی ستون خود ہی طاقت کے حصول کی جنگ کے کھلاڑی بن جائیں تو پھر بہرحال تنقید تو اانہیں برداشت کرنا پڑتی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے جیسے کم عقل لوگ روز اول سے ہی کہتے چلے آ رہے ہیں کہ خدارا سیاست میں دخل مت دیجئے جس ادارے کے ذمہ جو فرائض ہیں وہ ذمہ داری سے ادا کئیے جائیں اور سیاست دانوں کا احتساب عام آدمی پر چھوڑا جائے۔ اس کے برعکس چونکہ ہر ادارے نے اپنی مقرر کردہ حدود سے تجاوز کیا چنانچہ نتیجتا اب عوامی حلقوں کی جانب سے ریاست کے تمام اداروں کو شکوک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ من پسند مہروں عمران خان اور شہباز شریف کو بچانے اور ناپسندیدہ فریقین کو پچھاڑنے کی کوشش میں خود ریاستی اداروں کی ساکھ کو داو پر لگانا بھلا کہاں کی دانشمندی ہے۔ ؟ اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مار کر یا اپنی ہی جڑوں کو کمزور کر کے اقتدار کی لڑائ جیتنا دراصل ریاست اور ریاستی اداروں کی ہار ہے۔اگر وطن عزیز کی مقتدر قوتیں ایک دوسرے کو کمزور کرنے کے بجائے ایک دوسرے کو مضبوط کرنے میں اپنی توانائیاں صرف کریں تو وط عزیز کے اصل مسائل کو حل کرتے ہوئے آگے بڑھنے کی راہ نکل سکتی ہے۔

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
Disqualified elections imran khan pakistan ruler Shahbaz Sharif انتخابات پاکستان حکمران شہباز شریف عمران خان نااہلی
Jerusalem
Previous Post شہر ” القدس ” کی حفاظت
Next Post چلو کہ آئو زمانے سے اختلاف کریں
Sahil Munir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close