Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان! دھرنا بھارتی بارڈر پر شفٹ کریں اور وزارت عظمی پائیں

October 18, 2016 0 1 min read
Imran Khan Protest
Imran Khan Protest
Imran Khan Protest

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
عمران خان کا اسلام آباد کو سیل کر ڈالنے کا وقت قریب ترین پہنچ رہا ہے اور ملک میں افرا تفری کی فضابنی ہو ئی ہے۔دیگر سیاسی پارٹیوں کا موقف یوں ہے کہ عمران خان کا موقف تو ٹھیک ہے مگر اسلام آباد میں چونکہ مرکزی حکومت کا سیکریٹریٹ ہے اس لیے اس کا گھیرائو کرنا ور ملازمین کو کام سے روکنا غیر آئینی اور مناسب عمل نہ ہے۔دارلحکومت کا گھیرائو کرنے سے بھارتی بنیے خوشی سے الٹی چھلانگیں لگائیں گے کہ چلے تھے ہمارے خلاف لڑنے اور آپس ہی میں گھتم گتھا ہو گئے چو نکہ بھارتی بارڈر ز پر سخت ٹینشن ہے اور بھارتی افواج سارے پاکستانی بارڈرز کے ساتھ لگ چکی ہیں اس لیے اس وقت تو بھارت کا گھیرا تنگ کرنا چاہیے سفارتی سطح پر اس کی طرف سے کشمیر میں مسلسل ساڑھے تین ماہ سے کرفیو 115سے زائد افراد کی قتل و غارت گری اور ہزارو ں کو زخمی کرڈالنے پراس کے خلاف بھر پوراحتجاج ہو نا چاہیے تاکہ اس کا موقف غلط ثابت ہو جائے کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں اس لیے سمجھیں کہ وہ ہیں بھی اور نہیں بھی ہیں نہ تو انہوں نے بیرون ممالک وفود بھیج کر کشمیر پر کیے گئے مظالم کو اجاگر کیا ا ور نہ ہی کبھی خود تشریف لے گئے وفاقی وزارتیں انجوائے کر رہے ہیں۔

حکومتی اتحادی ہونے کے ناطے صرف مرکزی حکومت کی گو مگو کی پالیسی کو ہی فالو کررہے ہیں۔عمران خان نے بھی قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں نہ جا کر سنگین غلطی کی لندن کے مئیر کے انتخابات میں مسلمان امیدوار کے مقابلے میں اپنے یہودی سالے کی مدد بھی بڑا غلطان تھی۔ادھران کا ہر پارٹی سے اٹ کھڑکا مولانا فضل الر حمٰن کی نقلیں اتارنا ۔ایم کیو ایم اور نواز شریف کی مخالفت کو ذاتی مشن کے طور پر اپنانا جماعت اسلامی جو کہ کے پی کے میں اب بھی اتحادی ہے۔ اسے بڑے معرکہ پر بھی اعتماد میں نہ لے سکنا۔اے این پی سے چونکہ اقتدار چھنا اس لیے وہ خواہ مخواہ اہی ٹانگیں کھینچتے ہیں ۔اس لیے ایسے عوامل انھیں اقتدار تک پہنچنے میں بڑی رکاوٹیں ہیں اسلام آباد کے گھیرائو کے اعلان کے بعد یہ کہہ ڈالنا کہ میں نے کوئی ان سے رشتہ لینا تھا کا بھی سیاسی حلقوں نے برا منایا۔مشہور” لاہوری جلسہ” میںنئی قیادت کے نعروں کو پارٹی میں نو دولتیوں نے گھس کر پیچھے پھینک ڈالا ہے۔

چو نکہ عمران خان ذاتی طور پر مخلص ،ایماندار ،غریبوں کا دکھ درد بانٹنے والے اور ملک میں فلاح و بہبود کی سیاست کرنے کے داعی ہیں۔اس لیے ہمدردی کے طور پر چند گزارشات پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ اس سے ان کی سیاست میں بگاڑ اور پٹڑی سے اتری ہوئی گاڑی دوبار لائن پر چڑھ سکتی ہے وہ اپنا دھرنا بھارتی بارڈر کے ساتھ ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے شفٹ کرنے کا فوراً اعلان کردیں جو کہ دس ہفتوں پر مشتمل ہو۔ہر سو میل کے ایریا میں ایک ایک ہفتہ لگائیں اور یہ موقف ببانگ دھل اپنائیں کہ جب تک بھارت مقبوضہ کشمیر میں خودارادیت کی اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد نہیں کرتا میرا اور میرے کارکنوں کا پاکستان زندہ باد دھرناہمالہ سے کراچی تک جاری رہے گا۔دنیا کی کوئی فوج خواہ ہندو بنیے ہی کیوں نہ ہوں جن کا مودی لیڈر ہے ایک ہزار میل لمبے بارڈر پر انسانوں کے سروں کا سمندر دیکھ کر پریشان ہوجائے گی۔

Imran Khan Long Maarch
Imran Khan Long Maarch

عمران خان کی حب الوطنی اور نظریات پر سارے لگے دھبے بھی دھل جائیں گے ۔اگر وہ چند ماہ یہ لانگ مارچ بارڈروں کے ساتھ ساتھ جاری رکھ سکیں تو ان کی” بَلے بَلے ” ہو جائے گی۔اور جو سیاہ گھٹائیں اس کی پارٹی پر چھا چکی ہیں وہ بھی چھٹ جائیں گی واضح رہے کہ لمبے وقت کے لانگ مارچ پر صرف مخلص کارکن ہی ڈٹے رہ سکتے ہیںجاگیردار وڈیرے صنعتکار خود ہی وہاں سے ادھر ادھر چھپتے پھریں گے کہ یہ آرام پرست شہزادے نہ تو گرمی سردی برداشت کرسکتے ہیں اور نہ ہی خدا تعالیٰ کی موجود پتھریلی مٹیالی زمین پر لیٹ سکتے ہیں جنھوں نے جدو جہد کی ہو گی بھوک پیاس برداشت کی وہی کارکن اور نوجوان ورکر مطمئن ہو کر دوبارہ پارٹی میں جان ڈال دیں گے۔اگر میری معروضات پر عمران خان خلوص نیت اوردل و جان سے عمل درآمد کر لیں تو میری چونکہ وزیراعظم صاحب کے بزرگوں سے بہت زیادہ یاد اللہ تھی اور ان کی مل کی جلد واپسی پر راقم اور دیگر پی این اے کے راہنمائوں کا بہت بڑا کردار تھا اس لیے دونوں بھائی مجھ نا چیز کی معروضات کوقطعاً رد نہیں کریں گے کہ وزیر اعظم پانامہ لیکس کے مسئلہ پر مزید بدنامی سے بچنے کے لیے استعفیٰ دے ڈالیں اور دنیا کی پارلیمانی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کریں کہ دوبارہ قائد ایوان کے انتخاب میں اپنی پارٹی کی بجائے عمران خان کی حمایت کرکے اسکا وزارت عظمیٰ کا خواب بھی پورا کردیں۔

دو سال سے کم ہی عرصہ بعد2018میں انتخابات ہو ں گے اور یہ تو دنیا جانتی ہے کہ جو بھی اقتدار میں ہوتا ہے اس کی غلطیوں کوتاہیوں پر عوام زیادہ تنقید کرتی اور نگاہ رکھتی ہے ن لیگ قومی اسمبلی میں سب سے بڑا گروپ ہوکرحزب اختلاف کا کردار ادا کریںاور نئے وزیر اعظم کا احتساب شروع کردیں۔2018کے انتخابات پر سبھی گروہ اور پارٹیاں مطمئن ہو کر حصہ لیں گی یہ تجویز تو انوکھی ہے مگر بڑھتی ہوئی سیاسی دوریوں کو دور کردے گی ملک میں اتحاد و اتفاق کی صورت پیدا ہو جائے گی پوری پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر بھارتی او چھے ہتھکنڈوں کو مکمل ناکام بنادے گی ایٹمی پاکستان مضبوط فلاحی مملکت بن کر ابھرے گا۔

اگر یہ دونوں مخالف گروہ ایسا کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے تو پھرسیاسی افرا تفریوں کے جنگل کو دیکھ کر کچی گلیوں بوسیدہ مکانوں جھو نپڑیوں سے خود کشیاں خود سوزیاں کرتی خلق خدا اللہ اکبر اللہ اکبر اور سیدی مرشدی یا نبی یا نبی کے نعرے لگاتی ضرور تحریک کی صورت میں نکلے گی اور افغانی طالبان کی طرح تمام بڑے نامی گرامی نام نہاد لالچی کرپٹ سیاستدانوں سے اقتدار کی باگیں سنبھال لے گی پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی ہم سیاہ و سفید آپ کو وقت سے پہلے سمجھائے دیتے ہیں۔

Mian Ihsan Bari
Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
border imran khan Indian islamabad Prime Minister Shift sit time اسلام آباد بارڈر بھارتی دھرنا شفٹ عمران خان وزارت عظمیٰ وقت
Ceasefire
Previous Post حلب میں جمعرات کو 8 گھنٹے کی جنگ بندی کا روسی اعلان
Next Post داعش تنظیم جنگ میں شکست سے دوچار ہو گی۔ عادل الجبیر
Adel al-Jubeir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close