لاہور (جیوڈیسک) معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عمران خان کی ضد خود اسے بھی لے ڈوبے گی۔
عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی جانب سےاسکرپٹ کےتحت چیزیں ہوئی ہیں اور عمران خان کی ضد اسے بھی لے ڈوبے گی۔

Start typing to search...