Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان سے میٹھے کڑوے بول

October 30, 2016 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری
پرویز رشید جاچکے باقیوں کی تیاریاں ہیں دفعہ 144 کا نفاذ ہو چکا عمران خان نے کرکٹ پر تو راج کیا ہے ویلفیئر کے کاموں میں ایدھی کے بعد شاید اس کا کوئی ثانی نہ ہو مگر جب آپ سماجی خدمات کی بنیاد پر ووٹ کے طلبگار ہوں گے تو یہ سارا معاملہ تلپٹ ہو کر رہ جاتا ہے کہ اسی دن کے لیے خدمت گزاری کر رہے تھے؟سیانے سیاسی مشیروں کی عمران خان کے پاس کمی ہے۔ اچھی گاڑیوں میں بن ٹھن کر آتے مگر سیاسی دائو پیچ سے نا بلد ہیں شاید لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتے ہوئے حالات پر حکمت عملی تبدیل کرنے کا رواج نہیں رہااندرونی پارٹی الیکشن ہی نہ ہوسکے کہ شدید گروپ بندی ہو جاتی حتی کہ نامزدگیوں سے گزارا کرنا پڑا۔سیاسی عمل ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے مگر مخالفانہ جنگ و جدل میںآگے بڑھ گئے تو پھر واپسی کا راستہ بند ہوتا ہے۔اس میں سیاسی کارکن اتنا ہی آگے بڑھے جتنا وہ کنٹرول کرسکے۔

اگر آگے دیوار کھڑی ہو جائے تو وہیں انتظار کرے آگے نہ بڑھ سکے تو کسی اور راستے سے بہتری کی توقع رکھے جلد بازی، افرا تفری اور بغیر حکمت کے تو کوئی عام معرکہ ہی سر نہیں کیا جاسکتا اور یہ تو مقابل سے اقتداری کرسی چھیننے کا عمل ہے وہ پورا ہوجانا کیسے ممکن ہے؟آپ نے سوچا اور نہ مشورہ کیا اور خود بخود ہی رائے ونڈی کامیاب جلسہ کے بعد وہیں اسلام آباد کو بند کرنے اور اس پر چڑھائی کا اعلان کرڈالا۔جسے کسی اصولی سیاسی پارٹی یا تنظیم سے پذیرائی نہ مل سکی۔

Sheikh Rasheed
Sheikh Rasheed

شیخ رشید صاحب کا معاملہ دوسرا ہے انہیں تو پنڈی میں اپنی سیاست چمکانا ہوتی ہے ان کے کیا کہنے وہ ہمارے پرانے دوست ہیں۔میں،شیخ صاحب اورجاوید ہاشمی صاحب نے 26 نومبر 1976 کو اکٹھے مل کرلاہور میں ائیر مارشل اصغر خان کی پارٹی تحریک استقلال میں شمولیت اختیار کی تھی۔مجھے مارچ 1977 کے انتخابات میں پاکستان قومی اتحاد نے وزیر اعلیٰ پنجاب نواب صادق حسین قریشی کے خلاف حصہ لینے کے لیے امیدوار نامزد کیا تھا مجھے 110 دن تک اغواء کرکے ہمہ قسم تشدد روا رکھا گیاجاوید ہاشمی صاحب کو لاہور سے صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ ملا مگر شیخ صاحب کو قومی اتحاد نے اپنا امیدوار نامزد نہ کیا۔انہوں نے پنجاب بھر میں پانچ صوبائی سیٹوں سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے اب جبکہ آپ نے غلط یا درست اسلام آباد کو بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھاتو کیا اس پرالفاظ کی تبدیلی ممکن نہ تھی؟

ضرور تھی مگر آپ نے اس پر غور فرمانے کی کوشش ہی نہ کی اب آپ محاذ گرم کرچکے ہیں 28 اکتوبر کو جب کہ پورے ملک کی مسلح فورسز اسلام آباد میں اکٹھی ہورہی تھیں آپ کی پارٹی کا اسلام آباد میں دفعہ 144 کے باوجود کٹھ کرنا خواہ یوتھ کنونشن ہی کیوں نہ ہو غلطی نکلی۔خواہ مخواہ آمروں کی آنکھ پھڑکی اور ورکروں کی پٹائی ہو گئی۔شاہ محمود جیسے لیڈر اِدھر اُدھر ہو گئے ۔آپ جب کہ اتنی بڑی جنگ لڑنے جارہے ہیں تو کم ازکم اپنے گھر میں سینکڑوں افراد کے کھانے کا میٹریل قبل از وقت ہی جمع کر لیتے گھیرائو ہو گیا تو باہر سے کھانا نہ پہنچنے پر حفاظتی گارڈز تک بھوکے رہے ہائی کورٹ اسلام آباد کی شٹ اپ کال پر سارا پرو گرام کسی اور وقت پر اٹھا رکھناچاہیے یا پھر شہر بند کرنے کی پالیسی جوبہرحال غیرقانونی عمل ہے میں تبدیلی کرنا ضروری تھاعمران خان کے وکیل نے توعدالت میں گارنٹی دی ہے کہ 2نومبر کو کوئی غیر قانونی کام نہیں ہو گا۔ویسے بھی جمہوریت میں قانونی آئینی حدود کے اندر رہ کر ہی مقتدر افراد کے خلاف جدوجہد کی جاسکتی ہے ساری مخالف جماعتیں یک جان ہو جائیں جیسا کہ1977کی پاکستان قومی اتحا د کی نظام مصطفی تحریک میں ہوا تھا۔

Jalsy
Jalsy

پھر تو طاقت کے مظاہرے ملک بھر کی سڑکوں پر ہوتے رہے ملتان شہر میں ایک ماہ تک روزانہ مختلف مساجد سے مسلح جلوس نکلتے تھے لوگ اسلحہ ہوا میں لہراتے نعرہ تکبیر اور نعرہ رسالت لگاتے تھے۔فوج کو شہروں کا کنٹرول دیا سرخ پٹی سڑک پر بچھائی گئی کہ جو اسے کراس کرے اسے گولی ماردیں گے۔ دو تین نوجوان آگے بڑھے شہادت پاگئے مگر فوری افواج نے حکم واپس لے لیااور خلاف جلوس نکلتے رہے خالد بن ولید سے پوچھا گیا کہ آپ نے زندگی میں ساری جنگیں کیسے جیت لیں انہوں نے فرمایا “کہ میں اپنے دشمن کو اپنے طے شدہ مقررہ وقت پر ،اپنے طے شدہ میدان میں جنگ لڑنے پر مجبور کردیتا ہوں اور جیت جاتا ہوں۔اب یہاںم خالف ہی کا وقت اور اسی کامیدان اور مکمل تیاریاں ۔آپ کی پارٹی لال حویلی سے ریلی نکالنے کے چکروں میں پھنس گئی جس کی قطعاً کوئی ضرورت تھی ہی نہیں۔ دور دراز ورکروں کو پیغام پہنچ گیا کہ بہت مار پڑ رہی ہے یا تو ان کا جوش جذبہ سر د ہو جائے گا یہ انتہائی گرم۔یہ وقت بتائے گادینی جماعتوں کے کارکنوں جیسے کمیٹڈ ورکر دیگر پارٹیوں میں کم ہی ہوتے ہیں دیگراپوزیشنی سیاسی پارٹیاں تشدد کی مذمت ضرور کر رہی ہیںمگر دکھلاوے کے لیے۔

آمر حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے آخری حد تک جائیں گے ساری اپوزیشن سے خلوص دل سے مشاورت کی ہوتی تو آج دکھ نہ جھیلنے پڑتے ۔خاکسار تحریک ،مجلس احرار اسلام بہت بڑی سیاسی پارٹیاں تھیں صرف ضد کرکے مسلح فورسز سے تصادم کے نتیجے میں اب ان کا وجود ضلعی سطح پر بھی نہ ہے کہ بغیر سوچے سمجھے ٹکرا گئے تھے۔ احسن حکمت عملی اب بھی یہی ہے کہ شہر بند کرنے کا اعلان تبدیل کرکے مقررہ جگہ پر کٹھ ،دھرنا یا جلسہ کرلیں وگرنہ خوامخواہ شرمندگی ہو گی۔آپ کے پاس ہائیکورٹ کے حکم والا شاندار بہانہ موجود ہے۔بنی گالا کا گھیرائو ہو چکاکارکن محبت میں وہاں پہنچے ہیں مگر ادھر بھی لاٹھی چارج اور آنسو گیس وغیرہ حکومتی پلان کا حصہ ہیں۔اقتدار بپھرکر پاگل کا روپ دھار چکا آپ شہر بند کرنے چلے تھے مگر اپنے آپ کو ہی بند کروابیٹھے آپکا اپنا ہی داخلہ اسلام آباد میں بند ہوتا نظر آرہا ہے تصادم سے بچنے میں ہی عافیت ہے خدا آپ اور آپکے کارکنوں کا حامی و ناصر ہو۔

Mian Ihsan bari
Mian Ihsan bari

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
bitter imran khan lying strategy sweet بول پرویز رشید حکمت عملی عمران خان
PTI
Previous Post ۔،۔ امید کی علامت ۔،۔
Next Post شاہ فیصل کالونی پنجاب گرائونڈ میں فٹ بال اسٹیڈیم، شوٹنگ بال اور والی بال کورٹ کیلئے ٹینڈر کے اجراء پر
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close