Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کون ہے اس کے اہداف کیا ہیں

September 30, 2016September 30, 2016 1 1 min read
PTI vs PML-N
PTI vs PML-N
PTI vs PML-N

تحریر : رشید احمد نعیم
وطن ِ عزیز پاکستان میں آج کل دو محاذوں پر کشیدگی پائی جا رہی ہے۔ ایک طرف پاک بھارت کے درمیان اس وقت شدید تنائو پایا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف میں سیاسی محاذ گرم ہے۔ دونوں اطراف سے منظم اندز میں الفاظ کی گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ تیر و نشتر کے وار کر کے ایک دوسرے کو زخموں سے چور کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ غلط اور جھوٹا ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا جا رہا ہے مگر عوام بھی شعور رکھتی ہے اور کیا کیا سوچتی ہے۔

ساہیوال سے اظہر لطیف صاحب کا ایک مراسلہ موصول ہوا ہے۔ لکھتے ہیں۔ مکرمی و محترمی جناب رشید احمد نعیم صاحب ! اسلام علیکم ،بھائی صاحب ! مجھے یہ جاننا ہے کہ یہ عمران خان حقیقت میں کیا ہے؟ یہ چاہتا کیا ہے ؟ اس کے اہداف کیا ہیں؟آئے روز یہ بندہ احتجاج کیو ں کرتا ہے ؟ کیا اس کی طلب پیسہ ہے ؟کیا یہ شہرت کا بھوکا ہے؟کیا یہ کرپشن کر کے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہے ؟ کیا اس کی منزل وزارت ِ عظمیٰ ہے ؟کوئی اسے پاگل خان کہتا ہے تو کوئی اسے ہٹلر خان کے نام سے پکارتا ہے۔کسی جگہ اس کا ذکر طالبان خان کے طور پر آتا ہے تو کسی جگہ اس کو اسٹیبلشمنٹ خان کہا جاتا ہے۔کبھی اس کو یوٹرن خان کا لقب دیا جاتا ہے تو کبھی انتہائی حقارت سے زکوٰةخان وکینسر خان کے خطاب سے نوازا جاتا ہے۔

اگر ایک طبقہ سونامی خان کے نام سے یاد کرتا ہے تو فوراً دوسری طرف سے یہودی خان کی صدا آتی ہے۔ پتہ نہیں کس کس خان کے نام بلایا جاتا ہے اس ایک بندے کو۔۔ مگر یہ بندہ آخر ہے کون ؟؟؟یہ بندہ جو ڈھیر ساری اتنی متضاد برائیوں کا بیک وقت مالک ہے۔ اس نے کون کون سی ظلم کی داستانیں رقم کی ہیں ؟ کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں اس بندے نے اس ملک پر ؟اپنی 65 سالہ زندگی میں اس ملک کا بیڑہ ہی غرق کردیا ہوگا جو اتنے مختلف غلیظ ناموں سے پکارا جاتا ہے؟؟ لگتا ہے بہت بڑا فسادی ہے جس کو وطن ِ عزیز میں امن آتشی ایک آنکھ نہیں بھاتی؟جو جمہوریت کا دشمن ہے ۔مگر اس کے ساتھ ساتھ ذہن اس وقت الجھ کر رہ جاتا ہے جب نظر اُن افراد پر پڑتی ہے جو اسے ان ناموں سے پکارتے ہیں ملک و قوم کے وہ ہمدرد دکھائی دیتے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

اقتدار میں رہتے ہوئے جنہوں نے اس ملک کو ترقی کا گہوارہ بنانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی مگر یہ الگ بات ہے کہ آج بھی ہمارے ان کرم فرمائوں کو اپنے علاج ومعالجے او ر میڈیکل چیک اپ کے لیے پاکستان بھر میں کوئی معیاری ہسپتال نظر نہیں آتا اور عوام کے ان غم خوار وں کو لندن ، امریکہ یا دبئی جاتا پڑتا ہے۔عمران خاں کواُلٹے سیدھے ناموں سے پکارنے والے زرداری صاحب نے اس بھوکی ننگی قوم کی کس طرح خدمت کی ؟ کون نہیں جانتا ؟ ان کے وزراء ،ارکان ِ اسمبلی ، پارٹی راہنمائوں اور مشیروں نے کس طرح غریب عوام کا خیال کیا ہر کوئی جانتا ہے ۔ شریف خاندان کے بارے میں پانامہ لیکس میں کیا کہا گیا ہے ؟ ہر پاکستانی جان چکا ہے ۔اب تو رینجرز ا لطاف بھائی کی اصلیت بھی سب کے سامنے لا چکی ہے۔جس نے روشنیوں کے شہرمیں کس طرح امن قائم کروا رکھا تھا ؟ اسفندیار ولی کو یہ بندہ کیوں ایک آنکھ نہیں بھاتا ؟ اخبارات میں تفصیلی رپورٹس شائع ہو چکی ہیں وہ فضل الرحمن جس نے بینظیر سے لے کر مشرف اور زرداری سے لے کر شریفوں تک ہر حکومت میں چند وزارتوں کیلئے اسلام کا پاک نام بیچا ہے، بھلا اس کو یہ بندہ کیسے اچھا لگے گا ؟ کچھہ میڈیا ہائوسز کے مالکان کو بھی یہ بندہ بہت چُبتا ہے کیونکہ ان کے مفادات پر ضرب پڑتی ہے آخر وہ کیا چیز ہے جو اس بندے کو بے چین رکھتی ہے؟ 65 سال کی عمر میں جبکہ لوگ اپنے بچوں کیساتھ پرسکون وقت گزارنا پسند کرتے ہیں، اس عمر میں یہ بندہ پاکستان کے طول و عرض میں دیوانوں کی طرح پھرتا ہے۔

آخر کیا چاہئیے اسے؟ اس کے مخالفین کہتے ہیں کہ اسے وزارت عظمیٰ کی طلب بے چین کیے ہوئے ہے۔ کیا واقعی؟ لیکن آخر وزارت عظمیٰ کی طلب کسی کو کیوں ہوتی ہے؟ پیسے کے لئے؟ شہرت کیلئے؟ کرپشن کیلئے؟ لیکن پیسے کیلئے؟؟؟؟ لیکن پیسے کا تو اس بندے کو لالچ نہیں اور یہ دنیا جانتی ہے ا ور اس کی ساری زندگی اس امر کی گواہ ہے۔ اس نے تو اپنا کرکٹ سے کمایا ہوا پیسہ بھی اس ملک کے غریبوں کیلئے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی میں جھونک دیا۔

پیسہ ہی چاہئیے ہوتا تو برطانیہ میں کسی کاؤنٹی ٹیم کی کوچنگ سنبھالتا اور ساتھ ہی کرکٹ میچوں میں کمنٹری سے کروڑوں کماتا۔ پیسہ چاہئیے ہوتا تو جمائمہ خان سے طلاق کے عوض ہی (برطانوی قوانین کے مطابق) اربوں وصول کرسکتا تھا شہرت کیلئے؟؟؟؟لیکن عمران خان سے زیادہ شہرت بھلا کس پاکستانی کو اللہ نے دی ہوگی ؟ وہ شخص کہ برطانوی شاہی خاندان جس کیساتھ اٹھنے بیٹھنے میں فخر محسوس کرتا ہے اور انڈیا سے ترکی اور ڈیووس تک بغیر کسی سرکاری عہدے کے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ واحد پاکستانی لیڈر ہے جس کو بیرونی دنیا میں کرپشن یا سوئس اکاؤنٹس یا بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے نہیں جانا جاتا بلکہ اس کا نام اچھے لفظوں میں لیا جاتا ہے۔ اب ایسے بندے کو بھلا مزید شہرت کی کیا ضرورت ہو گی۔

Corruption
Corruption

کرپشن کیلئے؟؟؟؟لیکن کرپشن کا تو یہ بندہ روادار ہی نہیں۔ پختونخواہ میں حکومت ہے نا اس کی۔ کوئی کہہ سکتا ہے ایک پیسے کی کرپشن کی بات اس کے بارے میں؟ کوئی کارخانہ لگایا ہو اس نے؟ کوئی رشتہ دار سرکاری عہدوں پر لگوا دیا ہو؟ کسی کی سفارش کردی ہو؟ کوئی پلاٹ، کوئی بینک اکاؤنٹ، کوئی جدہ، ملائشیا، دبئی میں محل وغیرہ؟ نہیں۔ کچھ بھی نہیں۔ الٹا واحد پاکستانی لیڈر ہے جس کے اثاثے ہر سال پہلے کے مقابلے میں کم ہوتے جارہے ہیں (ورنہ تو لوگ ایم این اے بن کر ہی سات نسلوں کا انتظام فرما لیتے ہیں) تو پھر؟ آخر کیا چیز اس بندے کو چین نہیں لینے دیتی؟اس بندے کو سمجھنا ہو تو چند لمحوں کیلئے اپنے آپ کو اس کی جگہ رکھ کر آنکھیں بند کرکے سوچیں۔کیا بھکاری بننا آسان ہے؟ کسی کے آگے جھولی پھیلانا اور سوالی بننا؟ اور وہ بھی اپنے فائدے کیلئے نہیں بلکہ قوم کے سسکتے ہوئے غریب مریض بچوں کے واسطے۔ وہ کیا چیز ہے جس نے اس آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ، پاکستانی تاریخ کے مشہور ترین کرکٹراور کامیاب ترین کپتان کو بھکاری بننے پر مجبور کیا؟ گلی گلی ، شہر شہر، گاؤں گاؤں۔ اپنی عزت نفس کو پس پشت ڈال کر جھولی پھیلا کر، بھکاری بننے پر مجبور کیا؟ بیس سال سے یہ بندہ جھولی پھیلائے ملک اور بیرون ملک (صرف پاکستانیوں سے)پاکستانیوں کیلئے بھیک مانگتا ہے۔کوئی اسے بھکاری ہونے کے طعنے دیتا ہے۔

کوئی زکوٰةٰ خان کہتا ہے، کوئی کسی اور طریقے سے مذاق اڑاتا ہے لیکن یہ بندہ پھر بھی پیچھے نہیں ہٹتا۔ یہ آسان نہیں ہے۔ خدا کی قسم یہ آسان نہیں ہے۔قدم قدم پر دل کو مارنا پڑتا ہے۔ اپنی عزت نفس ، انا اور فخر کا خون کرنا پڑتا ہے۔ یقین نہ آئے تو کبھی یہ کرکے دیکھ لیں۔ جھولی پھیلا کر کسی دن لوگوں کے سامنے کھڑے ہوں (وہ بھی اپنے لئے نہیں دوسروں کیلئے)۔ سرسید احمد خان نے علی گڑھ یونیورسٹی کیلئے اسی طرح جھولی پھیلائی تھی اور آج عمران خان ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کیلئے ایسا کرتا ہے ۔یہی جذبہ ، یہی احساس ، یہی فکر اور یہی وہ چیز ہے جوکسی بندے کو ایسے کام کرنے پر مجبور کرتی ہے۔یہ جذبات و احساسات عمران خاں میں کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں۔وہ افراد کو بیدار کر کے ایک قوم تشکیل دینا چا ہتا ہے ۔ کرپشن سے پاک معاشرہ قائم کرنا چاہتا ہے۔ایک ایسا ملک جو خود مختار ہو ، خودار دار اور اغیار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکتا ہو، جہاں مساوات ِ محمدی ۖ کا نفاذ ہو ۔ غریب امیر کے لیے عدل و انصاف کا ایک ہی پیمانہ رائج ہو۔معاشی خوشحالی صرف چند خاندان تک محدود نہ ہو بلکہ اس نعمت سے مستفید ہونے کے مواقع سب کے لیے یکساں ہوں۔وہ ایسا پاکستان چاہتا ہے جہاں کوئی کسی پہ ظلم نہ کرے، رشوت کا گرم بازار بند ہو ۔دہشت گردی کی اصل وجوہات کو ختم کر کے ملک کو حقیقی معانی میں امن کا گہوارہ بنانا چاہتا ہے۔

ملک میں بے روزگاری ختم کر کے نوجوانوں میں مثبت سرگرمیاں دیکھنے کا خواہاں ہے ۔اگر اس کا یہ خواب غلط ہے تو پھر وہ یقیناً مجرم ہے او ر اگر اس کا یہ خواب علامہ اقبال کے خواب سے مطابقت رکھتا ہے ، قائداعظم کے فرمودات کے مطابق ہے اور نظریہ پاکستان کی روشنی میں ہے تو پھر اصلی اور حقیقی راہنما صرف عمران خان ہے ۔ فیصلہ اپنے دل سے کیجیے کہ کیا سچ اور کیا حقائق کے منافی ہے ۔ا(خیر اندیش اظہر لطیف ۔ساہیوال) ْقارئین کرام ! تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سیاست کے طریقے اور انداز سے لاکھ اختلاف کیا جاتا ہے مگر آج تک کوئی ادارہ یا کوئی فرد عمران خان پر کرپشن کے سلسلہ میں انگلی نہیں اُٹھا سکا۔اس کی ایماداری مسلمہ ہے۔اس کی حب الوطنی قابل تعریف و تحسین ہے ،یہی اس کی کامیابی کامرانی کا راز ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم
چیف ایگزیکٹو حبیب آباد پریس کلب ( پتوکی)
ممبر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
rasheed03014033622@gmail.com
03014033622

Share this:
Tags:
corruption imran khan pakistan pti Rasheed Ahmad Naeem reputation targets tension اہداف پاکستان تحریک انصاف شہرت عمران خان کشیدگی
Ijaz ul-Haq-Belgium Parliament President
Previous Post اعجاز الحق بیلجیئم پارلیمنٹ کے صدر کو کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں
Next Post رائیونڈ مارچ
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close