Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خان کی ٹیم

August 6, 2018 1 1 min read
Imran Khan - PTI Meeting
Imran Khan - PTI Meeting
Imran Khan – PTI Meeting

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

طویل صبر آزما جدوجہد کے بعد آخر کار تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اقتدار کے چوبارے پر چڑھتے نظر آ رہے ہیں۔ مسند اقتدار پر جلوہ افروز ہو نے کے لیے عمران خان نے کتنے پاپڑ بیلے ‘ کتنے یو ٹرن لئے’ کہاں کہاں جا کر ماتھا رگڑا ‘ کس کس در پر دامن مراد پھیلا یا ‘ اچھا ئی برائی کے تمام اصول و ضوابط ‘ مذہبی اخلاقی اقدار کو پائوں تلے روندتے ہو ئے عوام کی آنکھوں میں سہا نے مستقبل کے خواب سجا کر اُن خوا بوں کی تعبیر اورسہا نے درخشاں مستقبل کے خواب دکھا کر عوام کو اپنے سا تھ لگا کر ‘ مقتدر قوتوں کے ساتھ مک مکا کر کے اپنی خواہش یا ضد پو ری کر لی اِس میں کوئی شک نہیں کہ اقتدار کی راہداریوں کے جھو لے جھولنے کے لیے عمران خان کو پل صراط سے گزرنا پڑا ‘ اپنی ہی کہی ہو ئی باتوں سے مُکر نا پڑا ‘ دھرنے کے صحرا کی صحرا نو ردی کر نا پڑی ملک کے طول و عرض میں عوام کو جگانے کے لیے طوفانی دورے کر نا پڑے ‘ بڑھکیں ‘ نعرے ‘ وعدے ‘ گالی گلوچ سب کچھ ہو گیا اور عمران خان الیکشن جیت کر سب سے بڑی اکثریتی پارٹی بن کر اِس پوزیشن میںآگئے ہیں کہ اب اپنے منشور کو عملی جامہ پہنا سکیں ‘ عوام کو جو خواب دکھا ئے ہیں اُن کی تعبیر پا سکیں ‘ کرپشن فری ریا ست بنا سکیں ‘ اقتدار کے تخت پر براجمان ہو نے کے بعد ہر حکمران کا اولین مسئلہ یہ ہو تا ہے کہ اپنے ساتھ ایسی ٹیم کا انتخاب کر ے جو ملک کے انتظام کو احسن طریقے سے چلا نے کے لیے اُس کا بھر پور ایمانداری سے ساتھ دے کیونکہ اگر تو حکمران اپنی ٹیم میں دیانتدار نیک لو گ لیتے ہیں تو اُن لوگوں کی نیکی کی وجہ سے خدا ئی برکت بھی حکمرانی میں شامل ہو جاتی ہے ‘ یقیناایسے اچھے ساتھی خدا کی نعمت ہو تے ہیں جو جہاں بھی ہوں خدا کی مدد سے احسن معا شرہ اور ریا ست تشکیل دیتے ہیں اور اگر یہ ٹیم نیک ، ایماندار ‘ با کردار لوگوں کی بجا ئے کرپشن کی راہداریوں میں پلے ہو ئے ہوں نیکی پارسائی سے جن کا دور کا بھی واسطہ نہ ہو تو خدا کی مدد کی بجا ئے بے بر کتی نظر آتی ہے

ایسے لوگ لوگوں کی زندگیاں سنوارنے کی بجائے اپنی زندگیوں پر زور دیتے ہیںاپنے کاروباری معاملات کو ترجیح دیتے ہیں ایسے موقع پر ست ہر جائی جا ہ پر ست وزیر اپنے ساتھ ساتھ حکمران کو بھی لے ڈوبتے ہیں ان مشیروں کی بھی قسمیں ہو تی ہیں ایک تو مشیروں وزیروں کا وہ گروپ ہو تا ہے جو لوگوں کو نظر آتا ہے جن کے عہدوں کے نو ٹیفیکیشن جا ری ہو تے ہیں جبکہ ایک اور ٹو لا بھی ہو تا ہے جو بظا ہر تو نظر نہیں آتا لیکن فیصلہ کن مقام رکھتا ہے ‘ اِن کو عرف عام میں کچن کیبنٹ کہا جاتا ہے یہی وہ لو گ ہو تے ہیں جو حکمرانوں کے فیصلوں پر اثر انداز ہو تے ہیں یہی لو گ حکمرانوں کے کان آنکھ اور زبان ہو تے ہیں حکمران انہی لوگوں پر بھروسہ کر تے ہیں انہی کے مشوروں پر فیصلے کر تے ہیں ویسے تو دنیا کو دکھا نے کے لیے با قاعدہ مشیر وزیر پرنسپل سیکرٹری مقرر ہو تے ہیں لیکن اصل فیصلے وہی کچن کیبنٹ کے لو گ کر تے ہیں جن پر حکمران بھروسہ کر تے ہیں ایسے نااہل ممبران کے ساتھ وہ حکومت جو عوامی پذیرائی اور محبوبیت سے بر سرا قتدار آتی ہے چند ہی مہینوں میں عوام کا اعتماد کھو دیتی ہے پھر زندہ باد کی جگہ مر دہ با د کے نعرے لے لیتے ہیں جب اِن عقل کے اندھوں کی وجہ سے حکمران پارٹی مقبو لیت کھو نا شروع کر تی ہے تو یہ لو گ حکمرانوں کو نیا آئینہ دکھا تے ہیں کہ عوام بے صبرے ہیں مخالفین کے غلط پروپیگنڈا سے یعنی اپو زیشن نے عارضی مصنو عی بحران پیدا کی اہوا ہے۔

عوام کی اکثریت تو آج ہما رے ساتھ ہے اگر چہ اِن جاہل مشیروں کی وجہ سے اگر احتجاج ہو تو انہیں حقیقی بنیا دوں پر دیکھنے کی بجا ئے لفظوں کی جا دوگری سے دوسرا رنگ دیا جا تا ہے اِس سے پہلے کہ عمران خان صاحب بھی نا تجربہ کار بد کر دار مشیروں کی وجہ سے ٹھو کر کھالیں اُنہیں شروع سے ہی ایسے مشیروںوزیروں کا انتخاب کرنا چاہیے جو اُس کی تبدیلی کے منشور پر پورا اترتے ہوںاور جو کر پشن میںغرق پاکستان کو دلدل سے نکالنا چاہتے ہیں جو غریب عوام کے مسائل کا ادراک رکھتے ہیں جو عوام کے درد سے آشناہوں جو عوام میں سے اُٹھے ہوں جنہیں عوام کے مسا ئل کا پتہ ہو اگر عوام کے نورتنوں میں جہانگیر ترین ‘زلفی بخاری ‘علیم خان جیسے دولت کے پجا ری شامل ہو نگے تو اِس قوم اور عمران خان کا اللہ ہی حافظ ‘ بلا شبہ عمران کو اقتدار کے کو ٹھے پر چڑھنے کے لیے ایسے دولت مند لوٹو ں کی ضرورت تھی لیکن جب اللہ کے کر م اور عوام کی بے پنا ہ محبت اور اعتماد سے وہ مسند شاہی پر بیٹھ رہے ہیں تو خدارا مطلب پرستوں نسل در نسل اقتدار کے مزے لوٹنے والوں سے اپنی جان چھڑائیں ‘ عمران خان صاحب سادگی کے دعوے دار ہیں پرو ٹوکول فری معا شرے اور حکومت کے دعوے دار نہیں’ اب جنہوں نے ذاتی استعمال کے لیے پر تعیش مہنگے ذاتی جہاز رکھے ہو ئے ہیں وہ کچی آبادیوں کے غریب لوگوں کے مسائل سے کیسے آگاہ ہو سکتے ہیں۔

عمران خان کو یاد رکھنا چاہیے کہ عمران خان ایک حساس ماضی رکھتا ہے اُس نے شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر سنگ زنی ‘الزامات ‘ طو فان بدتمیزی کیا ہے اب مخالفین بھی ہاتھوں میں سنگ اٹھائے مو قع کی تلا ش میں ہیں پچھلی حکومتوں اور حکمرانوں کے بارے میں تو کہا جا تا ہے کہ وہ کر پشن کے سرخیل ہیں جو بنکوں کے بنک اور کمیشن کے اربوں روپے کھا گئے ہیں اب انہیں موقع مل رہا ہے عوام کو بتا نے کے لیے کہ ہم تو کر پٹ تھے عمران خان کے گر د کو نسے فرشتے کام کر رہے ہیں کیونکہ کسی بھی پار ٹی کی حکومت کی کامیابی اور ناکامی میں سب سے بڑا دخل اُن مشیروں کا ہو تا ہے جو حکو مت چلانے میں حکمران کی مدد کر تے ہیں موجودہ دور بلا شبہ آگاہی کا دور ہے میڈیا کی آزادی اور سوشل میڈیا کے بعد اب عوام ہر انسان سے آگا ہی رکھتے ہیں۔

ایک بٹن دبا نے سے ہر مشہور بندے کا سارا ڈیٹا سیکنڈوں میں آپ کے سامنے آجا تا ہے اور پھر جس طرح عمران خان اور اُس کے حواریوں نے انصاف کرپشن فری پاکستان نئے پاکستان کے نعرے اور ڈھول بجا ئے ہیں مخالفین اور غیر جانبدار طبقہ اب مائیکرو لیول پر عمران خان اور اُس کے مشیروں کی کا رکردگی کو دیکھیں گے دوسروں پر الزام لگا نا بہت آسان کام ہے پر فارم کر نا مشکل ہو تا ہے اب جب عوام نے عمران خان کی پا رٹی کو اکثریت کی سوغات سے نواز دیا ہے تو عمران خان کو اِس نعمت اور موقع کو غنیمت جانتے ہو ئے ہر ادارے کا سر براہ نیک با کر دار اور با صلا حیت لگا نا چاہیے کیونکہ اگر ادارے کا سربراہ ہی ٹھیک نہیں ہو گا تو وہ ادارہ کیسے ترقی کی منزلیں طے کرے گا ‘ دوسرا عمران خان صاحب کو خو د احتسابی کے عمل کو اپنی ذات اور جما عت پر بھی لا گو کر نا ہو گا اگر آپ صرف اپو زیشن کا ہی احتساب کر تے ہیں تو اِسے انتقامی سیاست سے تعبیر کیا جائے گا۔

عمران خان کو یہ بھی جاننا چاہیے کہ کو چہ سیاست وہ خار دار وادی ہے کہ یہاں پر آتے ہو ئے پھولوں کے ہار پہنا ئے جا تے ہیں اور جا تے ہو ئے دھکے دے کر نکالا جاتا ہے ‘ اِسی لیے کہا جاتا ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہو تا کو چہ سیاست اگر کسی کو آنکھوں پر بٹھا تی ہے تو گر دش ایام اور ناکام طرزِ حکومت سے آنکھوں سے گرا دیتی ہے یہ وہ کو چہ ہے جہاں کروڑوں دلوں پر راج کر نے والے آئے لیکن جب عوام نے آنکھیں پھیریں تو یا تو جیل کی سلاخیں تھیں یا پھر کو چہ تنہائی اگر تو عمران خان ایک با کردار نیک دیانتدار ٹیم تشکیل دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ آسانی سے تبدیلی کے منشور پر عمل پیرا ہو سکتے ہیں ورنہ اِس کو چہ خاردار نے بہت سوں کو رسوا کر کے نکالا ہے کہیں اگلی باری خان صاحب آپ کی نہ ہو ‘ کسی نے عقل و دانش کے ہما لیہ جناب حضرت علی سے سوال کیا کہ کیا وجہ ہے کہ آپ کا دور حکو مت مسلسل بحران انتشار کا شکا ر ہے جبکہ حضرت ابو بکر اور حضرت عمر فاروق کا دورِ حکو مت استحکام کا آئینہ دار تھا آپ نے تاریخی جملہ ارشاد فرمایا ان حضرات کے مشیر میرے جیسے لو گ تھے اور میرے مشیر آپ جیسے لوگ ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dream Future head imran khan power team اقتدار ٹیم خواب سربراہ عمران خان مستقبل
Afghan Taliban
Previous Post امریکا افغان طالبان سے برائے راست مذاکرات پر مجبور
Next Post تبدیلی نہ لا سکے تو حشر ایم ایم اے اور اے این پی سے بھی برا ہو گا: عمران خان
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close