Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کو حراساں کرنے کی ایک کامیاب کوشش اور تبدیلی ڈوب گئی

May 20, 2013May 20, 2013 1 1 min read
Asif Yaseen
Mushraff
Mushraff

پاکستان کی تاریخ میں سے 2006 سے لیکر 2012 انتہائی اہم برس گزرے ہیں۔ 2006 سے 2008ء تک پرویز مشرف نے پاکستان کو تمام عوامی مسائل سے دو چار کر دیا ۔ اسی دوران پرویز مشرف نے لال مسجد، بگٹی اور بلوچستان آپریشن اور امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت نامہ دیکر بہت زیادہ دل گیر کام کیے بعد ازاں بے نظیر بھٹو کی قتل نے بھی زخم پر نمک لگا دی۔عوام نے پی پی پی کے سیاستدانوں پر ترس کھا کر انھیں حکومت نوازنے میں اہم کرداد ادا کیا۔

پاکستان کے مایہ ناز غنڈہ اور چور آصف علی زرداری پاکستان کو صدر بن گیا ۔ بعد ازاں پاکستان کے حالات درست ہونے کے بجائے زیادہ ہی بگڑنے لگے ۔ 2006ء سے لیکر 2012ء کے دوران پاکستان کی معتد حلقوں شعور بیدار ہونا شروع ہو گیا تو نوجوانوں نے دیکھا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے پیچھے امریکہ ، بھارت اور اسرائیل تو ہیں مگرہماری حکومت اور اس کے اتحادی کیا گل کھلا رہے ہیں۔ نوجوان طبقہ کی واضح اکثریت نے پاکستان پیپلز پارٹی سمیت تمام حکومتی اتحادیوں کو سوشل میڈیا و موبائل ایس ایم ایس کے زریعے ایک نئی چہرے کی تلاش شروع کر دی۔ تو سابق کرکٹر عمرا ن خان کی سیاسی و سماجی کیئر یر نے عوام و نوجوان طبقہ کو متاثر کر دیا۔

تو نوجوانوں نے عمران خان کو لانے کا فیصلہ کیا۔ مینار پاکستان پر تحریک انصاف نے تاریخی جلسہ منعقد کر کے نہ صرف تاریخ رقم کر دی۔ بلکہ تمام سیاسی قلابازوں کی ماضی کی تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور میڈیا اور سوشل میڈیا کی توجہ کا مر کز بن گیا۔ چھ سے سات لاکھ لوگوں کی تاریخی جلسہ نے پاکستان میں سیاست کو نیا رخ دیا تھا ۔ اسی دوران پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان مسلم لیگ ق ، پاکستان مسلم لیگ ن ، جمعیت علما ء اسلام و دیگر جماعتوں کے سربراہان و ان کے آقا مریکہ بھی پریشان ہو گیا تو عمران خان کی کردار میں کوئی ایسی کوتائی نظر نہیں آئی کے نوجوانوں کو مایوس اور کنفیوز کیا جا سکے جس سے عمران خان کی طرف کم متوجہ ہو جائیں۔

ایک عام رایہ کے مطابق آخر کا ر ماسٹر مائینڈ امریکہ نے انھیں نصیحت کیا کہ عمران خان حراساں کرنے کی کوشش کی جائے اور عمران خان کو بلیک میل یا عمران خان کے گرد چند ایسے لوگوں کو جمع کرنے کا سوچا جو کہ عمران خان کو زرداری ، مولانا فضل الرحمن ، نواز شریف کی سیاست دان بنا سکیں۔عمران خان کی زبان کو بند کرنے کے لئے اپنے ایجنٹ روانہ کر دیئے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے سب سے پیارے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، پاکستان مسلم لیگ ق نے بھی پانے سب سے پیارے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری جو چار چار سال وائٹ ہاؤس میں وابستہ رہیے ہیں۔

مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں سابق وزیر خارجہ ہیں جن کا تعلق ہمیشہ امریکہ ، انڈیاسے رہا ہے۔ ایک زرداری کا رائٹ ہینڈ اور دوسرا مشرف کا رائٹ ہینڈ ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے سابق مرکزی صدر و بابا سیاست (ریٹائرڈ سیاست دان ) مخدوم جاوید ہاشمی کو بھیجا ہے۔ جمعیت علماء اسلام نے اعظم خان سواتی کو بھیجا ہے۔ ان کے ساتھ چند اور لوگ بھی فری میں آئے ہیں ۔جہانگیر خان ترین جیسے لوگ جو مشرف کے زمانے میں مشرف کے صلاح کا ر تھے مشرف سے غلط فیصلے کر واکے ملک کو جہنم میں دھکیل دیا۔

Zardari
Zardari

یاد رہے کہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان پیپلز پارٹی او ر زرداری کے صلاح کاروں میں سے تھا۔ سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری مشرف کے صلاح کاروں میں سے تھا جن کی منظوری سے مشرف نے امریکہ کے ساتھ دوستی مزید بڑھایا، لال مسجد آپریشن ، ڈروں حملوں کو امریکہ کو اجازت، نیٹو سپلائے کی اجازت، بگٹی اور بلوچستان میں فوجی آپریشن ، قبائلی علاقوں جہاں شریعت نافذ تھا وہاں نام نہاد سکولرازم اور شریعت اور طالبان کیخلاف جنگ ، کراچی و بلوچستان میں ٹارگیٹ کلنگ جیسے تما م اہم منصوبوں پر ان لوگوں نے ہی صلاح دیا تھا جس میں سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری اور جہانگیر خان ترین جیسے ناپاک لوگ شامل تھے۔

اگر یہ لوگ مخالفت کرتے تو آج پاکستان ڈرون حملوں ، بلوچستان میں علیحدگی پسند، طالبان کی جنگ، قبائلی علاقوں میں جنگ جیسے حالات قطعی نہ ہوتے بلکہ پاکستان پر امن ہوتا اور امریکی غلامی بھی نہ ہوتا نہ ہی کوئی بیرونی قرضہ ہوتا۔قریشی، ہاشمی، ترین، سواتی،قصوری جیسے ناپاک صلاح کاروں کے رش میں عمران خان بھی اپنا مقام کھو بیٹھا ہے۔ عمران خان کی مقبولیت بڑھنے ہی لگا تھا کہ ان صلاح کاروں نے عمران خان کو زرداری ، مشرف اور نواز شریف کو ہمیشہ غلط صلاح دیئے تھے جس وجہ سے پاکستان آگ میں جل رہا ہے۔

ان کو پاکستان تحریک انصاف کی کشتی میں سوار کر منافقت کرنے کی غرص سے بھیجا گیاہے۔اب عمران خان اپنی بولی نہیں بلکہ قریشی، ہاشمی، ترین، سواتی،قصوری جیسے ماضی کے کھلاڑیوں کی بول بولتے ہیں ظاہر ہے تمام میٹنگ اور اجلاس میں دائیں و بائیں قریشی، ہاشمی، ترین، سواتی،قصوری موجود ہوتے ہیں ۔ نزدیکی لوگوں آواز جلدی سنائی دیتا ہے۔ ان کرپٹ اور ماضی کے گنا ہ گاروں کی آمد سے پارٹی کے مخلص بلوچستان سے شاہد قاضی ، ایڈمرل جاوید اقبال جیسے لوگ جس لوگوں نے پاکستان تحریک انصاف کے بُرے حالات میں ساتھ دیا تھا۔

یہ لوگ خدا حافظ کہہ کر گھر بیٹھ گئے۔عمران خان کو حراساں کر نے کی کوشش کامیاب ہوگیا ۔ عمران خان زرداری ، گیلانی ، مشرف ، نواز ، مولانا تمام کرپٹ حکمرانوں کے خلاف بولنے والا خان آ ج بولتی ہی بند ہو گئی ہے۔اپنے اور پرائے میں فرق نہ کرنے والا خان اپنی تمام مقبولیت کوکھو بیٹھا ہے ۔ کاش عمران خان اپنے صلاح کار اچھے اور بزرگ ، حافظ القران اور عالم دین لوگوں کو رکھتا تو خدا کی قسم پاکستان بھر میں کلین سوپ کی خواہش بھی ہو سکتی تھی مگر عمران خان کی اپنی غلط پالیسی نے پارٹی کے ساتھ ساتھ خان کا اپنا گراف کم کر وائی ہے جس کی زمہ دار خان کی اپنی ہی سر جاتا ہے۔

عمران خان کنفیوز ہوچکا ہے کبھی کیا تو کبھی کیا بولتا رہتا ہے ۔اپنی زبان ٹکنے والا خان صبح و شام بیان تبدیل کر کے منافقت پر اتر آیا ہے ۔ میں مانتا ہوں یہ خان کی زبان ہے مگر الفاظ ہاشمی ، قریشی، قصوری، سواتی، ترین جیسے نا اہل حکمرانوں کی ہیں یہ وہ ناپاک سیاستدان ہے ہیں جو گزشتہ کئی برسوں سے حاکم ِ وطن کے صلاح کار اور وزیر بنتے آئے ہیں ۔ جیسے صلاح مشرف، نواز، زرداری ، مولانا کو دیا کرتے تھے ویسا ہی صلاح عمران خان کو دیکر تالاب کے تمام مچھلیوں کو خراب کرنے کی خواہش مند ہیں۔ میں مانتا ہوں کہ عمران خان ایک بہادر اور سچا لیڈر ہے۔

Imran Khan
Imran Khan

لیکن خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے یا د آ تا ہے تو پریشان ہو جاتا ہوں کہ عمران پر رنگ زبردستی لگا دیا گیا ہے۔کل تک عمران خان نواز شریف کے خلاف تھے مگر آج حمایت کا اعلان کرنے کے خواہش مند ہیں۔ خود کہا کرتے تھے ہم چہرے اور نظام بدلیں گے مگر نہ چہرہ بدل سکے نہ ہی نظام ۔ جو پی پی ، ن ق لیگ میں نظام چلتا ہے وہی پی ٹی آئی میں بھی چلتا ہے چند اہم لوگوں کی بات فیصلہ قرار پاتا ہے ۔عمران خان کی مقبولیت کی کمی کی وجہ تو بتا چکا ہوں۔

اللہ نے اسے ایک صوبہ کی حکومت دیکر اس کی اصلیت ظا ہر کر دی ہے ۔ خا ن کی اپنی غلطیوں اور اپنے گرد ماضی کے کھلاڑیوں کو نئے چہروں اور نوجوان طبقہ پر فضیلت عنایت فرمائی ہے۔ تحریک انصاف صوبہ بلوچستان سے ایک بھی نشست نہیں جیت سکا ہے ، سندھ میں ایک ، چند پنجاب میں اور کچھ زیادہ خیبر پختون خواہ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بلوچستا ن میں عمران خان کی اپنی نظر اندازی کی وجہ بھی قریشی و ہاشمی جیسے ہی لوگ ہیں جن لوگوں اسے ڈرایا کہ حالات خراب ہیں۔

سیکورٹی رسک ہے ۔ جس وجہ سے پارٹی کی صو بائی قیادت نظر اندازی کی وجہ سے جعفر آباد کے مایہ ناز نوجوان سیاست دان سردار زادہ خیر بخش خان عمرانی ، میر امجد حسین کھوسہ ایڈوکیٹ، فرمان خان مگسی ، نعیم خان عمرانی ، سید نوید علی شاہ و دیگر سینکڑوں نوجوان پرانے وفادار ساتھیوں نے بھی پارٹی کو خدا حافظ کہہ دیا ہے۔عجیب بات اللہ پر توکل رکھنے اور بغیر سکیورٹی گارڈ کے گومنے والا خان آج خود ہی غائب کی باتوں سے ڈر گیا ۔ یہ ڈر قریشی ، ہاشمی ، ترین جیسے لوگوں نے پیدا کی ہے ورنہ خان تو ایسا ہر گز نہیں تھا ۔ بہادر تھا دلیر تھا اب بھی ہے مگر کنفیوز بہت ہے۔

عمران خان صاحب خیبر پختون خواہ کا وزیر اعلیٰ ماضی کے کرپٹ ترین کھلاڑی پرویز خٹک کو رکھنا چاہتے ہیں ۔ یہ وہی چاند کا مکھڑا ہے جب پی ٹی آئی میں اعلان کر رہا تھا تو پارٹی کے سینکڑو ں کارکنوں نے احتجاج کے طور پر استیفیٰ دیا تھا ، لڑائی بھی ہوئی تھی کہ یہ ناپاک ہے کرپٹ ہے ، پرانا غلط صلاح کار ہے ۔پرویز خٹک ایک ہوائی پرندہ ہے ، چڑھتی سورج کا پجاری ہے ، ڈوبتی کشتیوں ہمیشہ چھلانگ مارتا رہا ہے۔ پرویز خٹک مولانا فضل الرحمن کی طر ح ہمیشہ حکومتی کشتی میں سوار رہا ہے اور وقت آنے پر چھلانگ لگانے کی کوشیش بھی کی ہے۔

اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے بانی ارکان میں سے ہیں ۔سیاسی کیئر یر کا آغاز سے ہی پاکستان تحریک انصاف میں ہے ۔اس نے کبھی پارٹی بدلی نہ پارٹی کو بُرے حالات میں ساتھ چھوڑا ہے ۔ بلکہ اچھے بُرے حالات میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔ مگر آج پرویز خٹک کو اس پر ترجیح دے کر عمران خان نہ صرف غلط فیصلہ کررہا ہے بلکہ پارٹی کی مقبولیت کی گراف کو زمین بوس کرنے کے مترادف ہے۔

People Party
People Party

سردار ادریس جیسے لوگ مسلم لیگ، ایم ایم اے ، پیپلز پارٹی اور اب تحریک انصاف کی کشتی پر سوار ہو چکے ہیں۔ہاشمی ، قریشی، قصوری، سواتی، ترین لوگوں کی کہنے پر عمران خان نے غلط طر یقے سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کر کے من پسند لوگوں میں ٹکٹ تقسیم کر کے پارٹی کے ورکرز میں تضاد پھیلایا اور سینئر رہنماؤں کو نظر اندازی ہونا شروع ہو گیا جس سے عام عوام اور کارکنوں میں مایوسی پیدا ہو گیا۔

ایڈمنسٹیٹر کی ضرورت ہوتی ہے ۔ تو اب عمرا ن خان کو صلا ح کاروں اپنے ہی فیصلے پر مجبور کیا ہے ۔ اب عمران خان کہتا ہے کہ تجربہ کی ضرورت ہے ۔ اسی طرح کئی سوالات پید ا ہو ئے ہیں خان کی زات پر کہ وہ بھی باقی سیاست دانو ں کی طرح کھانے والے دانت الگ اور دکھناے والے دانت الگ رکھتا ہے ۔ ہر روز بیانات تبدیل کرتا ہے ۔ نواز جیسے لوگوں کے ساتھ اتحاد کرتا ہے ۔ امریکہ اور تمام پاکستان دشمن عناصر کے خلاف زبان کی جنگ بھی بند کر دی ہے۔

جس کی زمہ داری اس گرد تمام صلاح کاروں کی ہے ۔ یہ صلاح کار حضرات ایک سوچے سمجھے منصوبے کہ تحت بھیجے گئے ہیں۔ جس دن سے عمران خا ن کے صلاح کار بن گئے ہیں اُسی دن سے ہی خان کی کشتی ڈوبتی ہی جا رہی ہے اور عمران خان اور پی ٹی آئی کو حراساں کرنے کی کوشش کامیاب ہو گیا ہے ۔ پنجاب ، سندھ ، بلوچستان سے قابل فکر شکست منہ بولتا ثبوت ہے کہ عمران خان وہ خان نہیں جو دو سال پہلے ہوا کرتا تھا ۔ عمرا ن خان کو اپنی مشن جاری رکھنا ہے تو فیصلے خود کرنے ہونگے۔

مجھے عمران خان پر کوئی شک نہیں ہے ۔بلکہ عمران خان کے گرد جمع شدہ لوگوں پر شکوک ہیں کہ یہ لوگ غلط صلاح کار ہیں جن کی صلاح کو ماننا عمران خان کی سیاسی مجبوری ہے ۔ اگر کوئی غور کرے تب عمر ان خان کی موجودہ سیاسی مناظر اور 2 سال پرانی سیاسی مناظر میں بہت تضاد ہے۔ بحرحال عمران خان کو حراساں کرنے کی کامیاب کوشش ہوئی ہے جس جال میں عمران نہ چاہتے ہوئے بھی پھس چکا ہے۔

Asif Yaseen
Asif Yaseen

کالم نگار : آصف لانگو

Share this:
Tags:
change drowning imran khan threatened تبدیلی ڈوب عمران خان
Global
Previous Post گلوبل وارمنگ سے زمین کو بڑا خطرہ، ٹل گیا
Next Post نو ماہ میں شرح ترقی 4 اعشاریہ دو چھ فیصد رہی
Islamabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close