
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں۔ عمران خان وزیراعلی ہاس پشاور میں تحریک انصاف اور اتحادی ارکان اسمبلی سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔
چیئرمین تحریک انصاف وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ صوبے میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد عمران خان کا یہ پہلا دورہ ہے۔
