Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان کا یوٹرن جیو میں واپسی

July 4, 2015 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: سید انور محمود
پاکستان بننےسے قبل میرخلیل الرحمان نے”روزنامہ جنگ” کا آغاز کیا۔ میرخلیل الرحمن کا ہدف تھا کہ “روزنامہ جنگ” کو جنگ گروپ بنانا اورپورئے پاکستان میں “جنگ گروپ” کی اجاراداری قائم کرنا اور اس مقصد میں میرخلیل الرحمن اپنی زندگی میں ہی کامیاب ہوچکے تھے۔ میرخلیل الرحمن کے بعد اب اُن کے چھوٹے بیٹے میرشکیل الرحمن جنگ اخبار کے مالک، چیف ایگزیکٹو اور ایڈیٹرانچیف ہیں۔ جنگ گروپ نے 2002ء میں جیو ٹی وی چینل کے نام سے پاکستان میں اپنی نشریات کا آغاز کیا بعد میں اس چینل میں توسیع ہوئی اور اس کے مزید چینل کھلے۔تحریک انصاف نے2013ء کے انتخابات کے بعد کہا تھا کہ ہم نے الیکشن کو قبول کیا ہے لیکن دھاندلی کو قبول نہیں کیا ہے ۔ یہ بھی یاد رہے کہ عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ حکومت عوام کے اعتماد کے لئے صرف چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشان چیک کر ائیں جس پر حکومت کی جانب سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ ہم چار نہیں چالیس حلقوں میں نشان چیک کرانے کے لئے تیار ہیں،

لیکن ایک سال تک جب ایسا نہیں ہوا تو تحر یک انصاف نے گیارہ مئی 2014ءکو حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا اور ساتھ ہی انتخابات میں دھاندلی اور مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرنے کا الزام لگاکر عمران خان نے جنگ اور جیوگروپ کے با ئیکاٹ کا اعلان بھی کر دیا ۔ الزام یہ لگا یا گیا ہے کہ جیو ٹی وی نے نواز شریف کی تقر یر جلد نشر کی اور چھ گھنٹے بعد جیو ٹی وی نے مسلم لیگ (ن) کو انتخابات میں کامیاب قر ار دے دیا تھا۔ عمران خان کے جیو کے بائیکاٹ سے پہلے ہی جیو گروپ اپنی دو حماقتوں کی وجہ سے نہ صرف حکومت بلکہ عوام کے زیرعتاب آیا ہوا تھا، جسکی وجہ سے 90 فیصد پاکستان میں جیو نہیں دکھایا جارہا تھا۔

گذشتہ سال 14 اگست 2015ء سے 16 دسمبر 2015ء تک عمران خان احتجاج، جلسے اور دھرنے کی سیاست کرتے رہے، اسلام آباد کے 126 دن کے دھرنے میں روز کنٹینر پر کھڑے ہوکروہ ایک طرف نواز شریف سے استعفی کا مطالبہ کرتے، انتخابات میں دھاندلی کا ذکر کرتے تو دوسری طرف وہ میرشکیل الرحمن اور جیو پر الزامات کی بارش کرتے۔ دھرنے اور جلسے کے شرکا کو وہ بتاتے تھے کہ میرشکیل الرحمان فرعون اور بلیک میلر ہے ۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ جیو کی کوئی ایڈیٹوریل پالیسی نہیں بس مہم شروع کر رکھی ہے، مسلم لیگ (ن) اور جیو نیوز ملے ہوئے ہیں، جیو نے باہر کی فنڈنگ کیلئے ٹرسٹ قائم کر رکھا ہے، میر شکیل الرحمان کے بنک اکاونٹس کی تحقیقات کی جائیں۔ اسلام آباد کی ایک پریس کانفرنس میں اُنکا کہنا تھا کہ کہ میر خلیل الرحمان فاونڈیشن کو باہر سے فنڈ آتا ہے لہذا پوری قوم جیو کا بائیکاٹ کرے۔

Imran Khan and Geo News
Imran Khan and Geo News

عمران خان نے جنگ گروپ پر الزامات لگاتے ہوئے کہا تھا کہ جنگ گروپ نے مجھے طالبان خان قرار دینے کیلئے مہم چلائی، میر شکیل الرحمان بلیک میلر ہے جس نے میرے بچوں سمیت میری ذات پر حملہ کیا۔میرشکیل الرحمان ذاتی مفاد کی خاطر پاکستان کو بدنام کر رہا ہے، انہوں نے کہا کہ پیمرا قانون کے مطابق چار چینلز چلانے کی اجازت ہے جبکہ جیو پانچ چینل چلا رہا ہے، جیو سوپر کو کرکٹ رائٹس غیر قانونی طور پر دیئے گئے اور جیو کے ملازم نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنا دیا گیا، نجم سیٹھی کو نیویارک میں فلیٹ ظاہر نہ کرنے پر 2 کروڑ روپے جرمانہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ دبئی میں بیٹھے فرعون نے مجھے لیگل نوٹس بھجوایا۔ عمران خان نے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں اس وقت کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو ملوث قرار دیا تھا جب کہ ان کی جانب سے نجم سیٹھی پر 35 حلقوں میں دھاندلی کی بات کی گئی تھی جسے عمران خان نے متعدد بار 35 پنکچر کا نام دیا۔انہوں نے کہا کہ میر شکیل الرحمان اور مسلم لیگ (ن) انتخابی مہم کے دن سے ملے ہوئے ہیں۔ اُنکا کہنا تھا کہ حامد میر پر حملے کے بعد آئی ایس آئی چیف کا ایک مفروضے پر میڈیا ٹرائل کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جیو کی گھٹیا مہم کے باعث لوگ فیملی کے ساتھ بیٹھ کر ٹی وی بھی نہیں دیکھ سکتے، جیو نیوز میری کردار کشی کرنے پر مجھ سے اور قوم سے معافی مانگے۔

عمران خان کے میر شکیل الرحمان کے ساتھ اختلافات چل رہے تھے۔ عمران خان نے جیو چینل کا بایئکاٹ کیا ہوا تھا، اُنکی سیاسی مصروفیات دھرنے، جلسے جلوس کی رپورٹ کرنا ہر چینل کی طرح جیو چینل کا بھی حق تھا۔ لیکن افسوس پاکستان تحریک انصاف کے ورکر آئے دن کسی نہ کسی چینل کے ورکروں کے ساتھ بدتمیزی کرتے نظر آتےتھے۔ آٹھ دسمبر 2014ء کوفیصل آباد میں جیونیوز کی اینکر پرسن ماریہ میمن سے بدتمیزی کی گئی، کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بارہ دسمبر2014ء کو کراچی کی مشہور شاہراہ فیصل پر دوپہر میں سینئر اینکر مسعود رضا کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گھیر کر انہیں رپورٹنگ سے روکنے کی کوشش کی۔اُسی دن شام کو جیو نیوز کی خاتون صحافی سدرہ ڈارعمران خان کی تقریر کے بعد رپورٹنگ کررہی تھیں،پی ٹی آئی ورکرز پر مشتمل مجمع نے جیو نیوز کی ڈی ایس این جی وین کو گھیر کر شور شرابہ اور ہنگامہ شروع کردیا۔ جیو نیوز کی رپورٹر عمیمہ ملک کو بھی ایسی ہی اذیت ناک صورت حال سے گزرنا پڑا، جب پی ٹی آئی کے سلجھے ہوئے کارکنوں نے نہ صرف وین پر حملہ کرنے کی کوشش کی بلکہ مغلضات بکتے ہوئے اپنی سیاسی اور گھریلو تربیت کو بھی آشکار کیا تو نجی چینل کی صحافی غریدہ فاروقی نے اس صورت حال میں خاتون رپورٹر کو بچانے کی کوشش کی۔ پندرہ دسمبر 2014ء کو لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے یوم احتجاج کی کوریج کرنے والی جیو نیوز کی ٹیم اینکر پرسن ثنا مرزا، امین حفیظ، سہیل وڑائچ، احمد فراز اور جواد ملک سے بد تمیزی کی ،پتھر، بوتل اور غلیل سے کنچے مارے گئے، رپوٹرامین حفیظ کنچے لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔ اس رپورٹنگ کے دوران ثنا مرزا سے اسقدر بدتمیزی کی گئی کہ خاتون صحافی رو پڑی۔سوال یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کو میڈیا پرسن اور خاصکر خواتین ورکرز کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا حق کس نے دیاتھا؟

سولہ دسمبر2014ء کو پشاور میں طالبان کی جانب سے دہشتگردی ہوئی جس میں 132 بچے شہید ہوئے، اسکے بعد عمران خان نے اسلام آباد میں اپنے 126 دن پرانے دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا، لیکن وہ جوڈیشنل کمیشن کے مطالبے اور جیو کی مخالفت سے سے دستبردارنہیں ہوئے۔ جوڈیشنل کمیشن بنا اور آج اس نے اپنا کام مکمل کرلیا ، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل ایڈووکیٹ سلمان اکرم راجا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں انتخابات میں تکنیکی غلطیاں ہوتی ہیں اور انتخابات کبھی بھی غلطیوں سے پاک نہیں ہوتے ، تحریک انصاف کی طرف سے 12 درخواستیں آئیں لیکن کچھ ثابت نہ ہوسکا۔ جوڈیشنل کمیشن میں انکوائری کے دوران پی ٹی آئی کی طرف نہ جیو کے خلاف کوئی بات کی گئی اور نہ ہی نجم سیٹھی پر 35 حلقوں میں دھاندلی کی بات کی گئی جسے عمران خان نے متعدد بار 35 پنکچر کا نام دیا۔

PTI
PTI

دو جولائی کو عمران خان جیو چینل جس کے وہ شدید مخالف تھےاُسی کے ایک پروگرام “کیپٹل ٹاک” میں بیٹھے ہوئے اینکر حامد میر کے سامنے ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے اور مسکراتے ہوئے بتارہے تھے کہ “انتخابات میں 35 پنکچرز کی بات محض سیاسی تھی، بریگیڈیئر سیمسن نے ہمیں اور مرتضیٰ پویا نے امریکی سفیر سے 35 پنکچر سے متعلق بات کی جو ٹوئٹ ہوگیا”۔ اُنکے سیاسی مخالف تو اُنکو جو کچھ کہہ رہے وہ الگ لیکن 3 جولائی کے جیو کے پروگرام “آپس کی بات “میں نجم سیٹھی نے اُنکی سیاست کی دھجیاں اڑادیں، نجم سیٹھی کے مطابق انہوں نے عمران خان کےخلاف بہت سارا مواد جیو اور اپنی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ جس وقت نجم سیٹھی عمران خان کے خلاف بول رہے تھے تو مجھے 6 اپریل کی قومی اسمبلی کا وہ واقعہ یاد آگیا جس میں نواز شریف کے ایک بے حیا اور بےشرم وزیر خواجہ آصف نے پوری پی ٹی آئی کو جس میں عمران خان بھی شامل تھے کہا تھا “اوے کچھ حیا کرو، کچھ شرم کرو”، شاید اُس وقت خان صاحب نے اس بات پرغور نہ کیا ہولیکن اب نجم سیٹھی نے جو کچھ خان صاحب کو کہا ہے اسکے بعد خان صاحب اپنی طرز سیاست پر نظر ثانی کرلیں تو یہ پی ٹی آئی اور خود اُنکے لیے بہتر ہوگا۔

قصہ مختصرعمران خان نواز شریف سے تو روٹھے ہوئے تھے کہ وہ دھاندلی سے جیتے ہیں۔ پھر اچانک اُنہیں پتہ چلا کہ میر شکیل الرحمان اُنکے خلاف سازش کررہے ہیں اور جیو نے انتخابی دھاندلی کی ہے، انہوں نے الزام لگایا کہ جیو اُنکے خلاف پروپگنڈہ کررہا ہے اور جیو کا بائیکاٹ کردیا ۔ اُنکو کسی نے یہ بھی بتایا کہ نجم سیٹھی نے 35 سیٹیں نواز شریف کو دلوادیں جسپر انہوں نے نجم سیٹھی کا نام 35 پنچر رکھ دیا، لیکن پھر وہ دو جولائی 2015ء کوحامد میر کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں پہنچ گے اور انہوں نے تسلیم کیا کہ اُنکی معلومات بوگس تھیں۔ باتیں تو بہت ہیں لیکن مسٹر عمران خان عرف مسٹریو ٹرن جیو واپس کیسے پہنچے اسکے لیے نیچے دی ہوئی کہانی پڑھ لیں۔

کمہاری کے گھر والے نے اس کی پٹائی کی تو ناراض ہوکر” ہمیشہ” کے لئے گھر سے نکل گئی اسے امید تھی گھر والا اسے روکے گا، لیکن اس ظالم نے نہیں روکا۔ پورا دن ادھر ادھر خجل خوار ہوتی رہی اسے امید تھی کمہار اسے ڈھونڈتا ہوا اس کے پیچھے آئے گا اور منا کر گھر لے جائے گا۔ شام تک اسی امید پر وہ اس علاقہ میں پھرتی رہی جہاں کمہار کے گدھے سارا دن گھاس چرتے تھے لیکن کمہار نے پلٹ کر دیکھا تک نہیں۔ جب شام کا اندھیرا پھیلنے لگا توبھوکی پیاسی کمہاری سخت مایوس ہوگئی۔ ادھر گدھے اندھیرا پھیلنے کے بعد حسب معمول گھر کی طرف چل دئیے، اس نے ایک گدھے کی دم پکڑ لی اس گدھے کا نام دھورا تھا، وہ اس کی دم پکڑے پکڑے چلتی گئی اور ساتھ ساتھ اپنی خودی بلند رکھتے ہوئی کہتی جاتی “وے دھورے تجھے اللہ کا واسطہ مجھے گھر نہیں جانا، مجھے مت مجبور کر”۔ لیکن دھورا اپنے ساتھی گدھوں کے ساتھ گھر کی طرف چلتا چلا گیا، حتی کہ گھر کے دروازے تک پہنچ گیا، وہ بھی بدستور دھورے کو واسطے دیتی دم پکڑے پکڑے گھر تک پہنچ گئی، “وے دھورے تو باز نہیں آیا نا، میں نہیں گھر جانا چاہتی میرے ساتھ ظلم نہ کر، دھورے تجھے اللہ کا واسطہ۔۔۔۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
Geo government imran khan life pakistan return U-turn پاکستان جیو حکومت زندگی عمران خان واپسی یوٹرن
Allama Iqbal and Quaid e Azam
Previous Post بابا ہم شرمندہ ہیں
Next Post رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بھمبر کے باسی پانی کی نعمت سے محروم
Bhimbar Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close