
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران تشدد کو فروغ دے رہے ہیں۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان تشدد کو فروغ دے رہے ہیں۔
