
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا مارچ اب ہائی کورٹ کے خلاف مارچ بن گیا ہے۔ عمران خان کو لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔
انھوں نے کہا ہے کہ عمران خان کا مارچ اب غیر قانونی مطالبات کے حق میں ہے۔ ان کا مارچ اب ہائی کورٹ کے خلاف مارچ بن گیا ہے۔
