Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران صاحب یہ سیاست ہے کرکٹ نہیں

November 15, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: میر افسر امان

عمران خان صاحب ایک اچھے متظم ہیں۔جس کا لوہا وہ لاہور میں شوکت خانم کینسر ہسپتال بنا کر اور چلا کر منوا بھی چکے ہیں۔ سیاست کی بھول بھلیوں میں بھی بھٹو صاحب کے طرز سیاست پر عمل کر کے پچھلے انتخاب میں٠ ٧ لاکھ ووٹ لیکر قومی اسمبلی میں ٣٤ سیٹوں کے ساتھ پہنچے اور خیبر پختونخواہ میں جماعت اسلامی سے مل کر حکومت بھی بنائی مگر بھٹو صاحب جیسی سیاست پرپوری طرح عمل نہ کر پائے۔ان کی اُٹھان پر ان کے لوگ بہت خوش ہو ئے تھے۔ اب بھی ان کے جلسوں میں لوگوں کی بھاری تعداد شامل ہو رہی ہے صرف دھرنے میں لوگ اب کم شریک ہو رہے ہیں وہ اس وجہ سے کہ خان صاحب نے سیاست کی بھول بھلیوں میں اُلج کراپنا گراف نیچے کر لیا۔سب سے پہلے دھرنے کو سیاسی طور پر کنٹرول کرنے میں سمجھداری کا ثبوت نہ دیا جو ہمیشہ شارٹ کٹ ہوتا ہے یعنی پانچ نکات حاصل کر کے چھٹے نکتے کی کوشش کرتے اب سب کے سب گم نکات ہو گئے

حکومت کا پلہ بھاری ہو گیا ہے ۔ شروع میں کہا کہ دس لاکھ افراد کو اسلام آباد میں جمع کریں گے مگر ٹارگٹ کے قریب بھی نہ پہنچ سکے جس پر مخالفوں نے خوب پروپیگنڈا کیا۔ اُ س کے بعد اپنے ایک ساتھی کو ناراض کربیٹھے گو کہ اس میں شاہ محمودد قریشی صاحب اور باغی جو اب داغی مشہور کردیے گئے ہیں پارٹی کے دو سینئر عہداروں کی ذاتی کشمکش کا بھی دخل ہے مگر ایسے موقعوں میں مرکزی لیڈر شپ کا کام ہوتا ہے کہ سب کو ملا کر اور سب کا نکتہ نظر سن کر پارٹی سے وفادار ی دیکھ کر فیصلہ کرنا ہوتا ہے جس میں خان صاحب کامیاب نہ ہو سکے اور باغی داغی صاحب نے ناراض ہو کر ایک سازش کا انکشاف کیا اور وہ ریکارڈ لگایا کہ ان کی پارٹی کو فوج کی بی ٹیم سمجھا جانے لگا جس سے پارٹی کو نقصان پہنچا۔

ٹینوکریٹ حکومت کی بات کر کے بھی ناسمجھی کا ثبوت دیا۔خان صاحب نے قومی اسمبلی کے جن لوگوں سے استفےٰ لیے وہ بھی قانون کے مطابق سپیکر کے سامنے الگ الگ پیش نہ کئے جس سے یہ سیاسی چال بھی کامیاب نہ ہو سکی۔٤ ٣ میں سے اجتماعی طور پر طرف ٢٢ پیش ہوئے ان میں بھی ایک نے اسیپیکر سے رابطہ کر کے اپنا استفیٰ منظور نہ کرنے کی درخواست کر دی۔ اب تو ان کی اکثریت نے نشستیں برقرار رکھنے کی خاطر اپنی جائیداد اور آمدنی کے گوشوارے بھی جمع کر ڈالے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ممبران اپنی سیٹیں برقرا ر رکھنا چاہتے ہیں اور خان صاحب کا ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ عوام کو واپڈا کے بل نہ دینے کا کہہ کر بھی قانونی غلطی کی گئی جس پر کسی نے بھی کان نہ دھرہ۔ بلکہ خود اپنا بھی کنکشن کٹوا بیٹھے جہاں تک کہ تحریک انصاف کے پختونخواہ کے وزیر اعلی نے بھی عمل نہ کر کے پارٹی پالیسی کو نقصان پہنچایا۔ایک ساتھ مرنے والے انقلابی اورچو چٹکی میں عوام کو انقلاب کی نوید سنانے والے نے بھی ساتھ چھوڑ دیا جس سے کارکنوں پر نفسیاتی اثر پڑا ۔

چوٹکی والے انقلابی صاحب نے پہلے ہی خان صاحب سے کہہ دیا تھا کہ ہمارے کارکنان تھک گئے ہیں انہوں نے نوکریوں پر جانا ہے اس لیے ہم دھرنا ختم کر نے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگر سیاسی سوجھ بوجھ ہوتی تو اس وقت کوئی بھی سیاسی بہانہ بنا کر فیس سیونگ کی جا سکتی تھی مگر اس میں بھی کوتاہی ہو گئی۔ تین ماہ سے روزانہ قسمیں کھا کھا کر عوام کو تسلی دی جاتی رہی کہ نوازشریف صاحب کے استفیٰ کے بغیر دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ اب سرد موسم نے گرما گرمی تقریباّ ختم کردی ۔خان صاحب سنجیدگی سے دھرنا ختم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ یہاں تک کہہ دیا ہے کہ سپریم کورٹ کا کمیشن بنا دیا جائے تو دھرنا ختم کر دوں گا جبکہ سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ سب پارٹیاں ملک میں سیاسی نظام کو چلنے دیں اور قانون کے مطابق الیکشن ٹریبنلز سے رابطہ کریں اس میں بھی ان کی ہار ہے۔ ٹی وی چینل نے بھی اب دھرنے کی کوریج کم کر دی ہے۔

جس امیر جماعت اسلامی اور سیاسی جرگے کے قائد جو خلوص دل سے صلح صفائی کی کوششیں کر رہے تھے کو چند دن پہلے ڈبل وکٹ پر کھیلنے کا طعنہ دے رہے تھے ان ہی کا دامن پکڑااور درخواست کی کہ نواز شریف صاحب کے استفیٰ سے دستبردار ہوتے ہیں اور بات چیت کا دروازہ کھولنے کے لیے تیا ر ہیں ہماری مدد کی جائے۔ ان سے ملنے خود میاں اسلم صاحب کے گھر گئے۔ نہ جانے خان صاحب نے کس بنیاد پر عسکری قیادت، ملک کی پارلیمنٹ، سب سیاست دانوں، سابق چیف جسٹس، عدلیہ کے معزز جسٹس، الیکشن کمیشن اوراپنے ہی نام زد الیکشن کمیشن کے سربراہ فخرالدین جی ابراھیم کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے بلکہ خان صاحب نے پورے پاکستان کو مخالف بنا لیا۔ عوام سوچ رہے ہیں کیا اس ملک پاکستان میں صرف اور صرف خان صاحب ہی صحیح ہیں باقی سب غلط ہیں؟انسان کو اتنا زیادہ پر اعتماد بھی نہیں ہونا چایئے کہ سب کو اپنا مخالف بنا لیا جائے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

ایک دفعہ وزیر اعظم بننے کا کہہ کر بھی فاول کرچکے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پیپلز پارٹی کی کرپشن سے بھرپور تباہ کن کارکردگی نے اسے پاکستان کی سیاست میں جڑ سے اُ کھاڑ پھینکا ۔ خان صاحب کی تحریک انصاف نے دونوں پارٹیوں کی خوب مخالفت کر کے سیاست میں اپنی جگہ بنائی۔ جیتنے والی پارٹی نے بھی کوئی ڈیلورڈ نہیں کیا جس سے پاکستان کے عوام( ن) لیگ سے ناخوش ہیں اور گو نواز گو کے نعرے لگ رہے ہیں آج ہی چنیوٹ میں امداد بانٹتے ہوئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو نواز گو نواز گو کے نعرے سننے پڑے۔ اس سب باتوں کے باوجود سیاست سیاست ہوتی ہے اور کرکٹ کرکٹ ہوتی ہے سیاست سنجیدگی اور کرکٹ کھیل تماشہ ہے۔ خان صاحب کرکٹ کے بادشاہ تو تھے اب سیاست کی بھول بھلیوں میں آکر پھنس گئے ہیں۔ (ن)لیگ کو اب قدرت نے موقعہ دیا ہے اس لیے سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔ اس کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چایئے ہے کہ عوام کو بہر حال شعور ملا ہے۔

آپ عوام کے پیسوں سے اپنے پیٹی بھائی کو ٧٠ قسم کے کھانے کھلانے سے پرہیز کریں۔ رائے ونڈ کی کی رہائش گاہ کی پولیس پر ٢٠ کروڑ سالانہ خرچ کرنا چھوڑ دیں۔ اسلام آباد سے لاہور سفر کے لیے آپ، بیٹا اور بھائی علیحدہ علیحدہ جہاز پر قوم کی خطیر رقم خرچ نہ کریں۔ اس ملک میں خیبرپختوخواہ کا سینئر وزیر پشاور سے لاہور کا سفر صرف ٣٤٥ روپے میں کرتا تو لوگ یہ فرق دیکھ رہے ہیں۔ اپنی ہی فوج سے اختلاف نہ بڑھائیں بلکہ اس کی عزت و وقار کو بڑھائیں فوج کی عزت اور وقار پاکستان کی عزت اور وقار ہے۔ جن پر قتل کا مقدمہ قائم ہے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری تو نہ ہوئے اس سے کم جرم پر لوگوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونا اور اشتہاری مجرم بنانا سیاسی چال سمجھی جا رہی ہے۔وزیر خزانہ کے بیانات کو بھی جلتی پر آگ سمجھا جا رہا ہے۔

پاکستانی عوام کو معلوم ہے کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ہمارے سیاست دانوں نے سیاست کو عبادت کی جگہ کاروبار بنا لیا ہے۔ الیکشن پر کروڑ لگاتے ہیں اسمبلی کے ممبر بن کر اربوں کماتے ہیں۔دہشت پیدا کر کے سیٹیں جیتتے ہیں۔وعدے کر کے واپس اپنے حلقوں کے عوام کے پاس جاتے تک نہیں۔ مورثی پارٹیاں بنائی ہوئی ہیں۔ ن لیگ نے ٢٦ رشتہ دار مختلف عہدوں پر لگا دیے ہیں۔ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز صاحبہ نے کل ہی اپنے عہدے سے استفیٰ دیا۔ ووٹر لسٹوں میں خرابی ہے۔ حلقہ بندیاں صحیح نہیں ہیں۔اگر ن لیگ نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ دھرنوں سے کچھ نہ ہوا تو اس کی خام خیالی ہے۔پوری پاکستانی قوم جاگ چکی ہے ۔ اس لیے ہماری رائے ہے کہ تحریک انصاف کو واپس عزت سے اسمبلی میں لا کر ان سے پانچ طے شدہ نکات پر بات چیت کی جائے۔

تمام خرابیوں کو ملکی قانون کے مطابق درست کیا جائے ورنہ عوام کا پیمانہ پھر لبریز ہو جائے گا اور ملک کو نقصان پہنچے گا۔ انقلابی دھرنے والوں کے مقتولوں کے رشتہ داروں سے اگر کوئی ڈھیل نہیں ہوئی توکسی نہ کسی طرح دیت دے کر راضی کیا جائے۔ اس سے ہی سیاست میں سے ٹینشن دور ہو سکتی ہے ۔ہمارے دشمن ہمارے ملک میں امن و آمان دیکھنا نہیں چاہتے ۔ہمیں الجھا کر رکھنا چاہتے ہیں اور جاری گریٹ گیم کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ایک طرف ہماری فوج کو اپنے ہی عوام سے لڑا دیا گیا۔ اس سے عوام میں دوریاں بڑھ رہی ہیں ان دوریوں کو سیاست دان مل بیٹھ کر حل کریں۔ امیر جماعت اسلامی کی سربراہی میںسیاسی جرگے کی سفارشات پر عمل کرکے ملک کو اس افراتفری سے بچایا جا سکتا ہے اللہ ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)
mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
cricket demonstrated imran Nawaz Sharif politics سیاست عمران کرکٹ مظاہرہ نواز شریف
Previous Post ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
Next Post ملک میں کوئی سیاسی بحران نہیں احتجاجی سیاست سے معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا دھرنے والے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close