لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری کا سارا ڈرامہ بلدیاتی انتخابات کے لیے ہے۔ انھوں نے کہا کہ دھرنا ناکام ہوچکا اور اب رو عمران رو کے نعرے لگ رہے ہیں۔

Start typing to search...