Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نوازشریف کی الیکشن دھاندلی

August 30, 2014 0 1 min read
Election
Election
Election

آج پل پل بل کھاتی ، للچاتی، اِٹھلاتی ،اور منہ چڑھاتی ڈرامائی صورتِ حال میں کالم لکھنااِنتہائی مشکل ہوگیاہے،اَب جب کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مُلک میں موجود اپنی نوعیت کے سب سے انوکھے سیاسی بحران کا اُونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کا اشارہ دیتاہوا نظرآناشروع ہوگیاہے تو پھراِس پر کچھ لکھنا اور کہناآسان لگنے لگاہے ورنہ تو لکھنے والوں کے لئے یہ بہت مشکل ہوگیاتھاکہ وہ کیا اور کس کے لئے لکھیں اور اپنی کو ئی سوچ کسی کو دیں؟

بہرکیف …!آج معلوم ہواکہ ہمارے حکمران اور سیاستدان ضدی اور ناسمجھ بچوں کی طرح ہیں اِنہیں اپنی تربیت کرنے کے لئے کسی سمجھ دار سے ضرور رہنمائی لینی چاہئے اور آج میرے دل میں اپنی فوج کا احترام بڑھ گیاہے اور دعاہے کہ ہماری فوج مُلک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے دھرنیوں اور مارچیوں کی خواہش کااحترام کرتے ہوئے کوئی مثبت اور تعمیری راستہ نکالے گی اور اُن جھوٹوں کو کھلے دل و دماغ سے ایساسبق سکھائی گی کہ پھر کوئی ایساجھوٹ نہیں بول پائے گا۔

آج جیساکہ نو از و نثار نے فوج کو ” سہولت کاربننے کا کہہ کر ثالثی بننے سے انکارکرکے” الفاظ کے گورکھ ددھندے سے پاک فوج کے وقار کو مجروح کرنے کی پوری کوشش کی ہے،اَب ایسے میں قوم کو ا پاک فوج کااُسی طرح احترام لازم ہے، جس طرح پہلے تھا،اوراَب اِس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ ہماری سیاسی قیادت مُلکی تاریخ کے سب سے انوکھے سیاسی بحران کو حل کرنے میں بُری طرح سے ناکام ہوگئی ہے، حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جتنے بھی مذاکراتی عمل کئے گئے اِس سارے عمل میں حکومت اپنے غیر مناسب رویوں اور لچک کا مظاہر ہ نہ کرنے کے باعث خود ہی پھنستی چلی گئی ہے۔

جب اِس نے یہ دیکھاکہ پانی اِس کے سر سے اُونچاہونے کو ہے تو وزیراعظم نوازشریف جنہیں یہ گمان تھاکہ سوائے ایک جماعت کے ساری جماعتیں اِن کے حق میں ہیں وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے مگراِس باوجود بھی اُنہوںنے میڈیا ٹرائل کے طور پر ہی فوج کو ثالثی بننے کا کہہ دیااور جب وزیراعظم نوازشریف کو اپنی جماعت اور اپوزیشن سے اپنے کئے گئے فیصلے کے بار ے میں مخالفت شروع ہوتی ہوئی نظرآئی تو وزیراعظم نوازشریف نے قومی اسمبلی میں خطاب اور چوہدری نثارخان نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران یہ کہہ کر فوج اور قوم کو حیران کردیا کہ ” ایک نہیں دس حکومتیں قربان کرسکتاہوں فوج کو ہم نے ثالث نہیں بنایا، فوج نے ثالثی کاکردار مانگانہ ہم نے اُس خواہش کا اظہارکیا، منصب اور حکومتیں آنی جانی ہیں، نظریئے اور اصولوں پہ سمجھوتہ نہیں کرونگا۔

آئین کے تحفظ کا حلف اُٹھایا ہے، ایک ایک حرف کی پاسداری کریں گے،عمران خان اور طاہر القادری کی خواہش پہ آرمی چیف سے ملاقا ت کی اجازت دی، سب جانتے ہیں مجمع اکٹھاکرنے والے سچ اور جھوٹ بولتے ہیں”اور پھر اِسی کے تسلسل میں چوہدری نثارعلی خان نے بھی اپنی پریس کانفرنس میں برملاکہہ دیاکہ ”عمران او ر قادری کا کسی ادارے پر اعتمادنہیں لہذافوج کی خدمت بطورسہولت کارلی ،اور نثارعلی خان کا یہ بھی کہنا تھاکہ ” آئی ایس پی آر کا بیان میری اور حکومت کی مشاورت سے جاری ہوا،(گویا کہ وہ جیسے یہ کہناچاہ رہے ہوں۔

فوج اور حکومت ایک پیچ پر ہے اور فوج نے جو بیان جاری کیا اِسے جاری کرنے سے پہلے فوج نے حکومت سے ڈکٹیشن لی تھی تو کیا قوم یہ سمجھے کہ فوج جو ایک خودمختار ادارہ ہے اوروہ جو بھی کرتاہے کیا ہر معاملے میں حکومت سے منظوری لینی ضروری ہوتی ہے۔

بہرحال… !چوہدری نثارعلی خان نے آگے چل کر اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہاکہ ” فوج کو سہولت کارکا دیاگیااختیارآئینی ہے، اِسے بدنام نہ کیاجائے ” چوہدری نثارکا یہ کہنابیشک اپنے اندار بے شمار معنی مطلب چھوڑ گیاہے۔

جبکہ اُدھر وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کے الفاظ کے گورگھ دھندے پر پاک فوج نے اپنا یہ وضاحتی بیان جاری کیا کہ ”وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات میں موجودتعطل کے حل کے لئے کرداراداکرنے کی درخواست کی گئی ”فوج کی جانب سے وضاحتی بیان آنے کے بعد حکومت کا خود ہی اپنی ضداور اَناکے جال میں پھنسنایقینی طورپر نظرآنے لگاہے،اور اِس پہ ستم یہ کہ مُلک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماخورشیدشاہ اورمحموداچکزئی نے اپنے خطابات کے دوران کہاکہ” موجودہ سیاسی بحران میں اگرحکومت کسی کے سامنے جھک بھی گئی تو پاکستان پیپلزپارٹی کسی صورت نہیں جھکے گی، وزیراعظم ڈٹ جائیں دھرنے والوں کو اسلام آبادجلانے دیںآئین کے ہر صفحے کی حفاظت کریں گے، ہم جمہوریت اور پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں” موجودہ سیاسی بحران میں حکومتی اور اپوزیشن کی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے کچھ واعظ وزیراعظم کو اپنے زبانی کلامی تعاون کا یقین دلانے میں لگے پڑے ہیںجبکہ اِن کی حیثیت کسی بھی اقدام کے سامنے ایک ریت کے ٹلے جتنی بھی نہیں ہے۔

مُلک کی موجودہ سیاسی صورت حال میں وہ بھی اندرسے یہ چاہ رہے ہیں کہ نوازحکومت کا جلدازجلدخاتمہ ہواور یہ اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے ہی عبرتناک انجام کو پہنچے اور تیسری مرتبہ وزارتِ عظمی ٰ کا حلف اُٹھانے والے وزیراعظم نوازشریف کی اِس طرح حکومت جائے کہ آئندہ پھر کوئی اچھے لفظوں سے نہ نوازشریف کو یادکرے اور نہ ہی اِن کی حکومت کو یادرکھے جب بھی نوازشریف اور اِن کی تیسری حکومت کا تذکرہ چھڑے اور لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں۔

آج یہ بات نوازشریف اور اِن کے وزراء کو سوچنی چاہئے کہ آج کیا جو اپوزیشن کی جماعت کے جوشیلے واعظ اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں وہ کیا سب اندر سے بھی اتنے ہی مخلص ہیں یا اِن کا خلوص صرف زبان کی نوک اور حلق سے الفاظ نکالنے اور دوسروں کے کانوں کے پردوں سے ٹکڑانے تک ہی محدودہے، آج یہ بھی سب جانتے ہیں کہ کیوں حکومت کے تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکرات کس طرح اور کس موڑ پر ناکام ہوئے ہیں…؟مذاکراتی عمل میں ناکامی کی ذمہ دار بھی سوفیصدحکومت ہے، اِس نے کبھی بھی مذاکراتی عمل کو سنجیدگی سے نہیں لیا، اِس کی وجہ حکمرانوں کا وہ بادشاہانہ گھمنڈاور تکبرہے جو اِن میں اول دن سے ہی پروان چڑھاہے ، اُنہوں نے سمجھا کہ اَب اقتداراِن کی مٹھی میں ہے ،اور یہ جس طرح سے چاہیں اِس کا استعمال کریں کوئی پوچھنے والانہیں ہے۔

Democracy
Democracy

مگراَب جبکہ حکمران اپنے پندہ سولہ ماہ کے اقتدارکے بعد اپنی کرنی اور کرتوتوں کے ہاتھوں کڑے سیاسی بحران میں پھنس کر آزمائشوں اور امتحانوں سے گزررہے ہیںتو تب بھی اِن کا بادشاہانہ غروراور تکبرختم ہونے کو نہیں آرہاہے اور یہ اِسی گھمنڈمیں مبتلا ہیں کہ یہ کسی دباؤ میں آکر استعفیٰ کیوں دیں..؟ اوراِس طرح اپنے جعلی مینڈیٹ کا قتل کیوں کریں ..؟آج اگر اِنہوں نے اپنے ہی ہاتھوں اپنے مینڈیٹ کا خاتمہ کردیاتواِنہیں ایساپھر دوبارہ دھاندلی سے جعلی مینڈیٹ نہیں مل پائے گا، اور اَب شاید یہ آئندہ اقتدارمیں بھی نہ آسکیں، لہذاکچھ بھی ہوجائے،اِنہیں استعفیٰ تو دیناہی نہیں ہے، بھلے سے آئین کا شیرازہ بکھرجائے، یا مُلک اُلٹ پلٹ ہوکررہ جائے،اِنہیں جمہوریت کی تحفظ کی آڑ میں اپنے اقتدارکو چھوڑنانہیں ہے ،اور اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہ کر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14افرادکی شہادت پر اپنے خلاف درست ایف آئی آر بھی نہیں کٹوانی ہے ، کیونکہ اگرایساہوگیاتو پھر ہماری بدمعاشی کے ساتھ جاری بادشاہت کا کیا فائدہ ہوگا…؟اِس طرح یہ ختم ہوجائے گی۔

جبکہ اُدھر حکومت کی اِسی ہٹ دھرمی کے خلاف30اگست سے عمران خان نے مُلک کے چارشہروں کراچی، لاہور، فیصل آباد اور ملتان میں بھی احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیاہے اور آزادی مارچ کو مُلک بھرمیں پھیلانے کا دعویٰ کرکے اپنے مظاہروں میں شدت پیداکردی ہے اور کہاہے کہ جب تک وزیراعظم جھوٹ بولنے پر معافی نہیں مانگیں گے اور استعفی نہیں دیں گے ہمارے مظاہرے جاری رہیں گے اور علامہ طاہرالقادری نے بھی اپنی ڈیڈلائن میں توسیع کردی ہے اَب ، اِس میں کوئی شک نہیںہے کہ حکمرانوں کی ہٹ دھرمی اور اِن کی چالاکی اور اعیار ی سے روکھارکھاجانے والاغیرلچکدارانہ رویہ ہی موجودہ سیاسی بحران کے ڈیڈلاک کو طول دینے اور آنے والے دِنوں میں حالات کو خراب کرنے کی ذمہ دارہوگا۔

آج مُلک کو درپیش سیاسی بحران کے منظر اور پس منظر کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد الطاف حُسین نے بھی کہہ دیاہے کہ ” مُلک گزشتہ 15،20روز سے انتہائی نازک ترین صورتِ حال سے دوچارہے ،پاکستان ہے تو سب کچھ ہے ورنہ کچھ بھی نہیں ہے، اوراُنہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے فلورپر مسلح افواج کی ساکھ مجروح کی گئی ہے مسلح افواج کو چاہئے کہ وہ آئین میں رہتے ہوئے اپنی رٹ بحال کرے اور پاکستان کو بچانے کے لئے اُسے کڑوے اور ناپسندیدہ اقدامات بھی کرناپڑیں تو کرے اِن کا کہناہے کہ وزیراعظم کی جگہہ میں ہوتاتواستعفیٰ دے دیتا،بحران کے حل کے لئے قومی حکومت تشکیل دی جائے ” آج متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے قائد الطاف حُسین کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے کہ جب مُلکی تاریخ کی سب سے بے حس حکومت اپنی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہی ہے اور اِس نے پاک فوج کو بھی خود سے سیاسی بحران میں ملوث کرکے اِس کابھی میڈیاٹرائل کیاہے۔

حالانکہ پاک فوج موجودہ سیاسی بحران سے دوررہناچاہتی تھی مگر نوازحکومت نے اِسے بھی شامل کرکے اپنے ساتھ اِس کابھی مذاق بنادیاہے تو ایسے میں یقیناایم کیوایم کے قائد الطاف حُسین کا یہ بیان آجاناپاک فوج کے ساتھ ملی یکجہتی اور اِس کی رٹ قائم کرانے کے ساتھ ساتھ اِس کاوقاربحال کرنے کے مترداف ہے اور اَب راقم الحرف کا بھی یہی خیال ہے کہ پاک فوج مُلک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے اپنا کردار اداکرے اور دھرنیوں اور مارچیوں کو اِن کی خواہشات کے عین مطابق انصاف دلائے۔

اَب یقینی طور پر حکومتی الفاظ کے گورکھ دھندے کے بعد مُلک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے پاک فوج کوئی نہ کوئی کردارضروراداکرناپڑے گاآج اگر پاک فوج اپناکوئی بھی کردار ادانہ کیا اور قوم کو مایوسی ہوگی اور اگر موجودہ بادشاہت نماحکمران رہ گئے تو یہ قوم کے خون کا ایک ایک قطرہ بھی نچوڑ لیں گے اور مُلک کو بیچ کھائیں گے ،آج ساری پاکستانی قوم کی نظرفوج کی جانب لگی ہوئی ہے اور قوم کو یہ اُمیدہے کہ اَب حکمرانوں اور سیاستدانوں کی ناکامی کے بعد صرف پاک فوج ہی ہے جو مُلک اور قوم کو اِس عصاب شکن سیاسی بحران سے نکالنے میں اپنا کرداراداکرکے اپنی رٹ قائم کرسکتی ہے ، اِس کے لئے چاہئے فو ج کو ماضی میں حکومتیں ہٹانے والے طریقہ کارکو ہی اپنانا پڑے تو اِس پر بھی عمل کرکے مُلک کو سیاسی بحران سے نکالنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہ کرے۔

مُلک کی موجودہ نازک سیاسی صورتِ حال میں راقم الحرف کا یہ بھی خیال ہے آج اگرحکومت پاک فوج کو ثالثی، ضامن اور سہولت کارکا کردار اداکرنے کی دعوت نہ بھی دیتی توپھر بھی فوج کوہی اپنا کردار اداکرناپڑتامگر بس…تب صرف فرق یہ ہوتاکہ فوج حاکم الوقت کو اپنی سابقہ روایات کے مطابق راستے سے ہٹاتی تو صورتِ حال کچھ اور ہوتی اور آج جب فوج حاکم الو وقت کی دعوت پر ثالثی کرداراداکرکے کچھ کرے گی تو یہ صورت حال قابلِ دیداور لائقِ احترام تصورکی جائے گی آج یقینادھرنوں اور آزادی وانقلاب مارچ کے پیچھے چھپی ہوئی حکمتِ عملی سے حکمران بھی واقف تھے مگر لگتاہے کہ جیسے یہ بھی دھرنیوں اور مارچیوں سے کھیل رہے تھے۔

بہرحال ..!وزیراعظم نوازشریف کو پتہ تھاکہ اگر آج وہ فوج کو خود ثالث کا نہ کہتے تو آنے والے لمحات میں جو حشرہوتاوہ 12اکتوبر1999سے بھی زیادہ عبرت ناک ہوتاوہ تو اچھا ہواکہ نوازشریف نے اپنی عزت خوداپنے ہی ہاتھ رکھ لی ورنہ تو وہ ہوجاتاجِسے دنیاصدیوں یادرکھتی ، ثالث کی پیشکش پہ فوج کو بھی حیرانگی ہوئی ہوگی اور وہ اَب تک ششسدرہے کہ نوازشریف کو سیاسی سمجھ آگئی ہے، اور جہاں تک عمران اور قادری کی بات ہے وہ تو پہلے ہی اُسی کے تھے جس نے یہ معاملہ حل کیا وہ سیاسی بحران کو اِس نہج تک لے آئے تھے کہ اِنہیں بس دمادم مست قلندرکرنے کی کال دینی تھی،اگرچہ فوج کے ثالثی کردار سے مُلکی تاریخ کا سب سے بڑااور سنگین سیاسی بحران ضرورحل ہوگیاہے مگر اِس سارے عمل کے دوران جو عناصر اور محرکات متحرک تھے اِن کا بھی پتہ لگانا بہت ضروری ہوگیاہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com
فون نمبر: 03312233463

Share this:
Tags:
imran moments Nawaz Sharif Prime Minister respect révolution انقلاب عزت عمران لمحات نوازشریف وزیراعظم
Abid Sher Ali
Previous Post دھرنے والے پاکستان کیساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں، عابد شیر علی
Next Post آل سندھ شہداء حق قومی یکجہتی فٹ بال ٹورنامنٹ مکران اسپورٹس نے کوہاٹ اسپورٹس کو مات دے دی
All Sindh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close