
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں 14 اگست کے آزادی مارچ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی۔
