Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ اے پی ایس کو 2 سال بیت گئے

December 15, 2016 0 1 min read
Peshawar School Incident
Peshawar School Incident
Peshawar School Incident

تحریر : غلام رضا
جی ہاں آج آرمی پبلک سکول میں شہید ہونیوالے 133 بچوں سمیت 143 افراد کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے،معصوم بچوں پر حملے کے بعد قوم متحد ہوئی،سیاسی و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا،سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کو سخت پیغام دیا،ملک بھر میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف آپریشن شروع کئے گئے،2016کو دہشت گردی کے خاتمے کا سال قرار دیا گیا،16دسمبرکا دن قومی عزم کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا جس کا مظاہرہ پہلی برسی پر تو کیا گیا اب کی بار دیکھتے ہیں کیا کیا جاتا ہے۔عمران خان نے حکومت کیخلاف 126دن سے جاری دھرنا ختم کر کے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان کیا،وزیراعظم نواز شریف نے بھی وعدہ کیا خان صاحب انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی سے متعلق آپ کے خدشات کو دور کیا جائیگا۔افسوس کا مقام تھا جب میاں صاحب اور خان صاحب قوم کو متحدکرنے کی بجائے ایک دوسرے کی حمایت یا پھر اپنے فوائد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔اس میں کوئی شک نہیں کہ پاک فوج نے ہمت اور کوشش دونوں کیںمگر دہشت گردی کا جن بوتل میں بند نہ کر سکی،سیاست دان اپنے فوائد اور نقصانات ڈھونڈتے رہے۔افسوس کا مقام یہ بھی ہے کہ 2سال گزرنے کے باوجود بھی شہداء کے لواحقین کے خدشات اور تحفظات دور نہیں کئے گئے بلکہ صوبائی اور وفاقی حکومت نے شہداء کے لواحقین کو تنہا چھوڑ دیا۔

ایک طالبعلم چند روز قبل 2سال تک زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد چل بسا۔اصل سمجھنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم نے دہشت گردوں سے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لے لیاتو جواب ملے گا نہیں،دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا گیا،کیا دہشت گردی کو ختم کیا گیا ،جواب ہے نہیں۔2دہائیوں سے جاری آپریشن مکمل کئے گئے؟جی نہیں۔دہشت گردوں کا ایک ہمارا ایک ہی مشن ہے،ان کا کام دہشت گردی کرنا اور ہمارا کام دہشت گردی کو روکنا،وہ تعداد میں کتنے ہیں اور ہم کتنے،ان کے پاس کتنی طاقت ہے اور ہمارے پاس کتنی ؟اب تک وہ کامیاب ہو رہے ہیں یا ہم؟ان کے جواب ہم سب کو پتہ ہیں مگر نہ ہی بتائے جائیں تو اچھا ہے خود کو کب تک طفل تسلی دیتے رہیں گے۔اب تک دہشت گردی کیخلاف جنگ کیلئے بہت سے اقدامات کئے گئے ہونگے مگر کامیابی نہیں حاصل کی جا سکی۔امریکہ میں ایک نائن الیون کا سانحہ ہوا اور اس نے پوری دنیا میں آگ لگا دی مگر وہاں دہشت گردی کا اتنا بڑا واقعہ پھر پیش نہ آیاکیونکہ انہوں نے دہشت گردوں کا نہ صرف پیچھا کیا بلکہ ان کو پکڑ کر عبرت کا بھی نشان بھی بنایااور اچھے ،برے دہشت گرد کے چکروں میں بھی نہیں پڑے، برطانیہ، فرانس، بھارت، سری لنکا سمیت درجنوں ملک دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حا صل کر چکے ہیں۔

جہاں تک رہی ہماری بات تو کئی جماعتیں دہشت گردی کی مذمت کرنا بھی گوارہ نہیں کرتیں،اچھے اور برے طالبان ڈھونڈنے لگ جاتے ہیں،ڈرون حملے میں امریکہ کسی طالبان رہنما کو مارتا ہے تو کوئی حق اور کوئی مخالفت میں سامنے آجاتا ہے۔اکیلے فوج دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کبھی بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکتی،تمام ریاستی اداروں پارلیمنٹ، عدلیہ مقننہ کو ساتھ دینا ہوگا،معذرت کے ساتھ یہاں یہ بھی کہنا چاہونگا کہ قوم تو ہمیشہ سے فوج کے ساتھ رہی ہے چاہے فوج نے کوئی بھی روپ دھارا ہو مگر سیاست دان جن کو فوج نے ڈسا بھی ہے وہ کبھی بھی ساتھ نہیں رہے۔امریکی صدر باراک اوبامہ نے شاید درست ہی کہا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی ختم ہونے میں ابھی بھی کئی دہائیاں لگ سکتی ہیں،مسٹر اوبامہ ہمیں اچھی طرح جان چکے ہیں ان کو پتہ ہے ہم کیا ہیں ،ہماری کتنی پاور ہے،اوبامہ کی بات تو سچ ہے مگر………….خیر ہمیں تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ دہشت گرد آتے کہاں سے ہیں ،رہتے کہاں ہیں،پلاننگ کہاں بناتے ہیں،خریداری کہاں سے کرتے ہیں تو ان حالات میں ان کا راستہ روکنا تو ناممکن سی بات ہے۔ملک چلانے والوں کو معذرت کیساتھ کہنا چاہونگا کہ آپ دہشت گردوں کے آنے کا راستہ تک نہیں روک سکے ہیں تو ان کا خاتمہ کیسے کرینگے۔خدارا قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگایا جائے حقیقت بیان کی جائے کہ آیا پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے کہ نہیں،اگر ہے تو کتنے سال یا دہائیاں مزید قوم کو دہشت گردوں کو جھیلنا پڑے گا۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان میں نہ جانے کتنے اے پی ایس کی طرح کے سانحے ہو چکے ہر سانحے کے بعد دہشت گردی کے خاتمے کا عزم کیا گیا مگر حقیقت میں کچھ نہ ہوا۔مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کی یہی خواہش ہے کہ پیارا ملک دہشت گردی سے پاک ہو،امن و امان کی فضاء میں رہا جائے۔ملک ترقی کرے،بچوں کے دل و دماغ سے خوف کے بادل چھٹ جائیں۔قوم تو نائن الیون کے بعد سے قربانیاں دے رہی ہے اور نہ جانے کب تک دیتی رہے گی مگر ہمارے ادارے ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔2سال کے پہلے کے پاکستان پر بات کی جائے تو جب آرمی پبلک سکول پشاور پر حملہ ہوا تودہشت گرد ایف سی کی وردیوں میں ملبوس تھے ،سکول کے اندر گھس کر فائرنگ شروع کی،بچہ دیکھا نہ ہی عورت جو بھی سامنے آیا چھلنی کرتے رہے، تمام شہید بچوں کی عمریں 9سے16سال کے درمیان تھیں ،حوصلہ افراء بات یہ تھی کہ 960افراد کو بخاظت باہر نکالا گیا ،حملے کو ملکی تاریخ کی بدترین دہشت گردی قرار دیا گیا،ملک کئی روز تک سوگ میں ڈوبا رہا،قومی پرچم بھی سرنگوں رہا،نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع کئے گئے جن کو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاسی بنایا گیا جس کے باعث قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں وہ کامیابی حاصل نہ کر سکی جس کی امید تھی۔

آخر میں صرف اتنا عرض کرنا چاہونگا کہ ہمیں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے کسی دوسرے ملک کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے وسائل میں رہتے ہوئے لڑنا چاہئے،کسی کے کہنے پر آپریشن کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرنے کی بجائے خودسے فیصلہ کرنے کی پاور پیدا کرنی چاہئے،کبھی مذاکرات کبھی آپریشن کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہئے کیونکہ وہ ہمارے دوست نہیں دشمن ہیں ان کا مقصد دہشت گردی کرنا اور ہمارا کام دہشت گردی کا خاتمہ ہے اس لئے ہمیں اپنے کام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،پسند نہ پسند کا سلسلہ بند کرنا ہوگا،یہ فوج کا پسندیدہ بندہ ہے یا عدلیہ کا اور یہ سیاستدانوں کااس گیم سے بھی باہر نکلنا ہوگا۔اگر دہشت گرد جی ایچ کیو میں گھس کر حملہ کر سکتے ہیں تو کیا ہم میں اتنی طاقت بھی نہیں کہ ان کا راستہ ہی روک لیا جائے ؟ہم اور کتنے اے پی ایس کی طرز کے سانحے برداشت کرینگے؟۔

حکمران کب تک عوام کوطفل تسلیاں دیتے رہیں گے؟جیسا کہ پچھلے سپہ سالار نے کہا تھا کہ 2016دہشت گردی کے خاتمے کا سال ہوگا کیا اب کبھی دہشت گردی نہیں ہوگی؟کیا معصوم ،بے گناہ انسانوں کے جانوں کی کوئی اہمیت نہیں؟اللہ کرے ملک سے جلد از جلد دہشت گردی کا خاتمہ ہو،ہر طرف امن کے گیت گائے جائیں،ہم اختلافات کے بت پاش پاش کر کے پاکستان کے نام پر ایک ہوجائیں،کاش ہم یہ سوچ لیں کہ یہ ملک ہے تو ہم ہیں یہ ملک نہ ہوگا تو کچھ نہیں ہوگا۔اس لئے کب کیا اور کیسے کرنا ہے ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا،اللہ پاک ہمیں دہشت گردی سے نجات دلائے (آمین) وہ ڈر کے سامنے ہنستا گیا…………جو اپنا چھوڑکر بستہ گیا………یہ ایک کیسی کہانی لکھ گیا وہ انسانیت شرما گئی…………کلی مرجھا گئی۔

Ghulam Raza
Ghulam Raza

تحریر : غلام رضا

Share this:
Tags:
APS imran khan incident martyrs men performed years افراد اے پی ایس بچوں بیت سال سانحہ شہید عمران خان مظاہرہ
Previous Post سقوط ڈھاکہ سے ہوس پرستی تک
Next Post سقوط ڈھاکہ، جنرل نیازی اور مرحوم فریاد ملک
Sakoot e Dhaka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close