Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ 12 مئی کراچی لہو لہو آل پارٹیز کانفرنس

May 16, 2016 0 1 min read
Karachi 12 May Incident
Karachi 12 May Incident
Karachi 12 May Incident

تحریر : میر افسر امان
جماعت اسلامی کراچی شہر کی نمائدہ سیاسی جماعت رہی ہے۔ کراچی بلدیہ اعظمی میں دو دفعہ(مرحوم) عبدالستار افغانی میئر رہے اور ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے دور میں نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ سٹی گورنمنٹ کی نظامت پر فائز رہے۔ فاشسٹ لسانی تنظیم ایم کیو ایم سے پہلے جماعت اسلامی کے لوگ پاکستان کی قومی اسمبلی میںمنتخب ہو کرجاتے رہے ہیں۔ کہا جاتا تھا کہ پاکستان کی سیاست کراچی میں بنتی تھی۔ پھر ایک بین لاقوامی سازش کے تحت، جس میں پاکستان کا ازلی بھارت پیش پیش ہے ،نے کراچی کے امن کو تباہ و برباد کر دیا جس کا ثبوت را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کا بیان ہے۔ایم کیوایم بار بار کراچی سے کیسے جیتتی رہی ۔ جواب یہ ہے کہ جبر، دھونس، دھاندلی اور جھرلو الیکشن جیسے مصر،شام، لیبیا اور دوسرے ملکوں میں آمرزر جیتتے رہے ہیں۔

جیسے مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ بھارت کی پٹھو سیاسی پارٹیاں جیتتی رہی ہیں۔ غیر بات ہو رہی تھی ١٢ مئی کی، یہ وہ دن ہے جس دن ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے اسلام آباد کے ایک پروگرام میں مکے لہرا کر کہا تھا کہ طاقت کا مظاہرہ میری پارٹی نے کراچی میں کیا ہے۔ وہ مظاہرہ کیا تھا کہ جس کا اظہار ڈکٹیٹر نے ہوا میں دونوں ہاتھوں کے مکے بنا کر لہراتے ہوئے کیا تھا۔ وہ یہ تھا کہ کراچی شہر کی تمام بڑی شاہراہ ہوں کو کنٹینز لگا کر اس وقت کے مشیر داخلہ اور موجودہ جیتے ہوئے ایم کیو ایم کے نامنزد کراچی کے میئر وسیم اختر نے بند کر دیا تھا۔کراچی کی پولیس کو بھی اسلحہ مال خانے میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

اس کے ساتھ ساتھ بندر روڈ پر ایک غیر قانونی ریلی کا انعقاد بھی کیا تھا۔یہ انتظامات اس لیے کیے تھے کہ ان دونوں میں سابق چیف جسٹس چوہدری افتخار احمد کے حق میں ملک بھر میں وکلا کی تحریک چل رہی تھی۔ کراچی کے وکلا کی تنظیم کی طرف سے چوہدری افتخار احمد خطاب اور کراچی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہوئی تھی۔جیسے ہی چوہدری افتخار احمد کراچی ایئر پورٹ پر اُترے شہر بھر سے لوگ ان کے استقبال کے لیے اُمنڈ آئے۔ پھر فاشسٹ ایم کیو ایم نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پورے کراچی شہر کو خون کی ندیوں میں مبتلا کردیا۔چوہدری افتخا راحمد کو ایئر پورٹ سے باہر نہیں نکلنے دیا اور کراچی کی عوام کو ان تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔ کراچی ایئر پورٹ کے قریب جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر کی گاڑی پر بے تہاشہ فائرنگ کی گئی جس سے وہ اور ان کے کارکن شدید زخمی ہوئے۔ مشہور ہوا کہ وہ شہید کر دیے گئے مگر اللہ نے اُن کو بچا لیا۔

PPP
PPP

اسی طرح پیپلز پارٹی کی شیری رحمان صاحبہ کی گاڑی پر شدید فائرنگ کی گئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے قافلہ پر فائرنگ کی گئی۔ سنی تحریک کے کارکنوں پر فائرنگ کی گئی۔ سڑکوں پر جگہ جگہ کراچی کے عوام کی لاشیں پڑی ہوئیں تھی۔فاشسٹ ایم کیو ایم کے کارکن اپنی پارٹی کے جھنڈے لہراتے ہوئے خون کی ہولی کھیل رہے تھے۔ اپنے پرانے محمول کے مطابق پرائیویٹ گاڑیوں ، بسوں ور موٹر سائیکلوںکو جلا رہے تھے۔ جگہ جگہ جلتی ہوئی گاڑیوں سے دھواںنکل رہا تھا۔فائر بریگیڈ کے ملازمین کہاں سے آتے وہ تو سارے کے سارے ایم کیو ایم کے حلف یافتہ کارکن تھے۔ انہوںنے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایم کیو ایم کی پالیسی کے تحت گیراج میں پارک کی رکھیں اور کراچی شہر جلتا رہا۔ اس دن الیکٹرونک میڈیا نے کمال کی رپورٹنگ کی اور یہ سارا سین عوام کو دیکھاتے رہے۔ اس ظلم کی داستان عوام کے سامنے رکھنے پراورسزا ے طور پر ایم کیو ایم کے جھنڈا اور اسلحہ بردار کارکنوں نے آج ٹی وی کے دفتر پر حملہ کر دیا۔ آج ٹی نے آن لائن یہ ساری کاروائی ناظرین کے سامنے رکھی۔

ایم کیو ایم کے کارکنوں نے آج ٹی وی کے کمپائنڈ میں پارک کی ہوئی آج ٹی وی کے ملازمین کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو آگ دی۔ جس کی کوریج آج ٹی وی عوام کو دیکھا رہا تھا۔ پھر آج ٹی وی کے نیوز روم پراندہ دھند فائرنگ کی گئی۔ اور اس وقت کے بہادرنیوز انچارج اور مشہور ٹی اینکر ،یہ ظلم آن لائن عوام کو دیکھاتارہا۔ آج ٹی وی نیوز روم کی دیوریں گولیوں سے چھلنی ہو گئیں تھیں۔ شہر میں٥٠ سے زائد بے گناہ شہریوں کی لاشیں بکھری پڑیں جس میں جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی،نیشنل عوامی پارٹی ، سنی تحریک اور کئی پارٹیوں کے کارکنان اور کراچی کے عام شہری شامل تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا کسی سیاسی پارٹی کے کارکن ایسی سفاکانہ حر کت کر سکتے ہیں۔ نہیں ہر گزنہیں۔ یہ کام کسی سیاسی پارٹی کے کارکنوں کا نہیںہوسکتا۔

یہ کام تربیت یافتہ دہشت گردہی کر سکتے ہیںوہ دہشت گرد کون ہیں۔ صاحبو! جب وکی لیک نے یہ انکشاف کیا تھا کہ برطانیہ کے کراچی کے سفارتی اسٹاف نے برطانیہ ای میل کی تھی کہ ایم کیو ایم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ برطانیہ کے کراچی کے سفارت عملے کی حفاظت کے لیے ایم کیو ایم کے ٣٥٠٠٠ مسلح کارکن ہروقت موجود ہیں۔( شاید یہ اس لیے کیا گیا ہوکہ الطاف حسین برطانیہ میں ایم آئی سیکس کے مہمان ہیں) اس وکی لیک کو کراچی کے مشہور انگریزی اخبار اور اس کے حوالے سے جنگ گروپ کے شام کے اخبار نے بھی شائع کیا تھا۔ معزز قارین !اگراس رپورٹ کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے کوئی کاروائی کی ہوتی اور ان ٣٥٠٠٠ مسلح ایم کیو ایم کے کارکنوں سے اسلحہ واپس لے لیا ہوتا، یا ان کے خلاف قانونی کاروائی کی ہوتی تو یہ ١٢ مئی اور اس جیسے کراچی میں لا تعداد خونی واقعات نہ ہوتے۔

Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

اس کے لیے کس کو ذمہ دار ٹھیرایا جائے یہ سوال حل طلب ہے؟ بہر حال جماعت اسلامی کراچی نے گزستہ سالوں کی طرح اس سال بھی قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے اس دن کو یاد رکھا اور تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو اکٹھا کیا ۔ آل پار ٹیز کانفرنس کے رہنمائوں کو اپنے ہیڈ کواٹر ادارہ نور حق میںبلا کر ١٢ مئی کے خونی سانحہ پر روشنی ڈالی۔ اپنی تقریروں میںہر مقرر نے جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کیا۔آل پارٹیزکانفرنس ” کراچی لہو لہو”سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹیری لیاقت بلوچ نے کہا سانحہ١٢ مئی کے مجرموں کو سزا دی جائے۔اُس وقت کی حکمران پارٹی کے دہشتگردوں نے ریاستی جبر تشدد کا مظاہرہ کیا، نہتے شہریوں پر گولیاں برسا کر٥٠ قیمتی چراغ گل کر دیے۔ درجنوں زخمی ہوئے۔شہر میں ہر طرف کشت و خون کا بازر گرم تھا تھا۔زخم آج بھی تازہ ہیں۔سانحہ ١٢ مئی کو ٩ سال بیت گئے آمر کی سرپرستی میں قتل ہونے والوں کے ورثا انصاف کے منتظر ہیں۔چیف جسٹس بحالی تحریک میں سرعام٥٠سے زائد افراد ایم کیو ایم کی دہشت گردی کا نشانہ بنے تھے۔

وکلا کا ملک گیر احتجاج، عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ اور بارز کی جانب سے مذہمتی اجلاس منعقد کئے کراچی بار،ملیرباراورسندھ ہائی کورٹ بار میں سیاہ پرچم لہرائے گئے۔کانفرنس میں قراردادیں منظور کی گئیں۔١٢مئی کے ظلم کے حوالے سے ڈکومنٹری بھی دکھائی گئی۔ اس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ١٢ مئی سے قبل ١٢ مئی ٢٠٠٤ء کا دن بھی کراچی کی تاریخ کا سیاہ دن تھا۔ این اے ٢٤٦ کے ضمنی انتخابات میں فاشسٹ ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے جماعت اسلامی کے ٩ کارکنوں کو شہید کر دیے۔ اگررا کے ایجنٹ اب بھی کراچی میں موجود ہیں ا ن کے خلاف کاروائی کی جائے۔ کراچی بار کونسل کے سابق صدر نعیم قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وکلا تحریک کی وجہ سے بڑی پارٹیوں کے لیڈر واپس پاکستان آئے۔

مگر افسوس کی کہ سانحہ ١٢ مئی اور نشتر پارک کے قاتلوں کو کسی نے گرفتار نہیں کیا۔ مسلم لیگ(ن) کے طارق نذیر نے کہا کہ١٢ مئی،٩ اپریل اور١٢ ربیع الاول کے سانحات کی ترجہیی بنیاد پر تحقیقات کرائی جائے ۔ جمعیت علمائے پاکستان کے صدیق راٹھور نے کہا کہ ملک میں خرابی ڈکٹیٹروں کی وجہ سے ہے١٢ سانحہ کے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں۔،جمعیت علمائے اسلام(س)کے رہنماحافظ احمد علی ١٢ کو جن پارٹیوں نے ظلم کیا وہ آج اقتدار میں ہیںان کا فرض ہے کہ قاتلوں کو انجام تک پہنچایں۔

Jamaat ud Dawa
Jamaat ud Dawa

جماعة الدعوة کراچی ڈاکٹر مزمل ہاشمی نے کہا کہ ملک کے مسائل اس لیے ہیںکہ ملک کو نظریاتی اساس سے محروم کر دیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مولانا عمر صادق نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ١٢ مئی کے سانحے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ جمعیت علمائے پاکستان کے مستقیم نورانی نے کہا کہ را کے ایجنٹ کیوں اتنی بڑی تعداد میں پیدا ہوئے۔مولانا نورانی نے اس شہر میں اس فتنے کے خلاف بہت پہلے ہی کہا تھا کہ یہ فتنہ شہر کو تباہ کر دے گا۔ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے بشارت مرزا نے کہا کہ اس دن ظلم کی داستان رقم کی گئی۔نظام مصطفےٰ پارٹی کے الحاج رفیع نے کہا کہ ١٢ مئی کے ٥٠ مظلوں کا حساب حکمرانوں کو دینا ہو گا۔

اسلامک لائرز فورم کراچی کے صدرعبدالصمد خٹک ایڈوکیٹ نے کہا کہ ١٢ مئی کے دن قانون کی حکمرانی کے خواہش مندوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا۔تحریک بیداری عوام کے رفعت اعوان،مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سیدعامر نجیب اور دیگر نے شرکت کی۔نظامت کے فرائض نائب امیر جماعت اسلامی مسلم پرویز نے ادا کیے۔آل پارٹی کانفرنس نے مطالبہ کیا کہ وہ ١٢ کے سانحہ میں ملوث ڈکٹیٹر پرویز مشرف اور ایم کیو ایم کے کرادار کی شدید مذمت کرتی ہے۔موجودہ حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ سانحہ ١٢ مئی کی تحقیقات کرائی جائے۔

ملوث دہشت گردوں کو سزااور شہدا کے ورثہ کو انصاف دلائے۔ ڈکٹیٹرمشرف کے ریڈ جاری کیے جائیں۔آل پارٹیز کانفرنس مطالبہ کرتی ہے کہ سپریم کورٹ از کود نوٹس لے کر ١٢ مئی میں ملوث کرداروں کو انصاف کے کہٹرے میں لائے۔آل پارٹی کانفرنس کے شرکا کے لیے ریفرشمنٹ کا انتظام کیا گیا تھا۔ اس اس آل پارٹیزکانفرنس کا اختتمام ہوا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
blood incident karachi May parties party پارٹیز جماعت جماعت اسلامی سانحہ کانفرنس کراچی لہو مئی
GPI
Previous Post گجرات: فرائی چکس بھمبر روڑ کا افتتاح MS منڈی بہاوالدین ڈاکٹر سعد اللہ گوندل اور چوہدری اعجاز کر رہے ہیں
Next Post ریما کا فلم انڈسٹری میں واپس آنیکا فیصلہ
Reema

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close