واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں ہیکرز نے ایف بی آئی کے 20 ہزار ملازمین کی تفصیلات چرا لیں۔
سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن اور خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیمز کلپر بھی متاثرین میں شامل ہیں۔ ہیکرز نے تفصیلات ٹویٹر پر جاری کر دیں۔

Start typing to search...