Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”انکم سپورٹ پروگرام” کے ملازمین عید کی خوشیوں محروم

July 30, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Eid-Ul-Fitr
Eid-Ul-Fitr

سب مسلمان جانتے ہیں کہ جیسے جیسے رمضان کا مہینہ اختتام پذیر ہوتا ہے، دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر کی خوشیاں منانے کی تیاریاں شروع کردیتے ہیں۔ یہ تہوار روزوں کے پورے ایک ماہ مکمل ہونے پریکم شوال کو منایا جاتا ہے۔ اسلامی کلینڈر کے لحاظ سے شوال کا مہینہ دسواں مہینہ ہے۔ عید عربی زبان کا لفظ ہے جو عود سے مشتق ہے۔ عود کا مطلب کسی چیز کا بار بار آنا ہے۔ چونکہ عید ہرسال آتی ہے، اس لئے اس کانام عید الفطر رکھا گیا۔ اسلام سے پہلے اہل مدینہ پورے سال میں مختلف انداز میں کئی تہوار منایا کرتے تھے جس میں وہ اپنی خوشی کا اظہار کرتے۔ وہ ایک دوسرے کی دعوت کرتے۔ انواع واقسام کے کھانے پکائے جاتے، جگہ جگہ میلوں کا اہتمام کیا جاتا اور رنگین محفلیں سجائی جاتی تھیں۔

لیکن جب رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ سے ہجرت کرکے مدینہ تشریف لائے اور اہل مدینہ کے ان تہواروں کے بارے میں آپ کو واقفیت ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اب اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے سال میں ان سے بہتر دو دن مقرر کر دئیے ہیں جس میں وہ اپنی خوشی کا اظہار کیا کریں۔ ایک عید الفطر ہے اور دوسری عید الاضحی ہے۔ عید کا دن شادمانی اور خوشیاں منانے کا دن ہے۔ اس دن بچے، جوان اور ضعیف العمر مرد وخواتین نئے نئے ملبوسات زیب تن کرکے عید گاہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور وہاں وہ شکرانہ کے طور پر دورکعت باجماعت نماز ادا کرتے ہیں۔ صدقہ و خیرات کے ذریعہ وہ اپنے غریب بھائیوں کی مدد کرتے ہیںتاکہ انہیں بھی صحیح معنوں میں عید کی خوشیاں میسر ہو سکیں۔ عیدگاہ سے واپسی کے بعد دو مسلمان بھائی آپس میں گلے ملتے ہیں۔ ایک دوسرے سے اپنی کوتاہیوں، زیادتیوں اور غلطیوں کی معافی طلب کرتے ہیں۔

پھر کھاو اور کھلاو کا دور شروع ہوتا ہے۔ انواع واقسام کی ڈشیں پیش کی جاتی ہیں اور خصوصی طور پر سوئیوں کا اہتمام ہر ایک گھرانہ میں ہوتا ہے۔ اگر کوئی شخص مالی اعتبار سے کمزور ہے تب بھی وہ اپنی طاقت کے بقدر عمدہ سے عمدہ تر اور بہترین کھانے بنا کر مہمانوں کی اور دیگر احباب واقارب کی ضیافت کرتا ہے۔ تاہم عید کا مقصد صرف عمدہ اور نیا لباس پہن لینا یا لذیذ کھانا کھا لینا نہیں ہے، بلکہ عید کا صحیح مقصد تو یہ ہے کہ کثرت سے اطاعت وعبادت کر کے اللہ تعالیٰ کا زیادہ سے زیادہ شکر ادا کیا جائے اور اپنے گناہوں سے توبہ کی جائے۔ بتایاجاتا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو 34 ارب روپے سے شروع کیا گیا اور جس کا بجٹ 70 ارب روپے تک پہنچا گیا تھا۔ 2008 ـ09 میں 35 لاکھ خاندان کی امداد کرنے والا یہ پروگرام 2012ـ13 میں 55 لاکھ خاندان یعنی پاکستان کی کل آبادی کے 18 فیصد اور غربت کی لکیر سے نیچے رہنے والے 40 فیصدلوگوں کی امداد کا دعویدار رہا، اس پروگرام سے 4 کروڑ افراد کو فاہدہ پہنچا۔

Benazir Income Support
Benazir Income Support

اس پروگرام کے تحت ہررجسٹرڈ خاندان کو 1000 روپے ماہانہ کے حساب سے سال میں چار مرتبہ مالی امداد دی جاتی رہی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سابق چیئر پرسن محترمہ فرزانہ راجہ کا کہنا تھا کہ “بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کو خودکفیل بنانے کیلئے اپنی کارکردگی اور سٹریٹجی مزید بہتر بنائے گا۔ اس پروگرام نے سماجی شعبہ میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے جس نے انتہائی غریب خاندانوں تک رسائی کرکے ان کے گزر بسر میں مدددی۔اس پروگرام کے تحت شروع کئے گئے مختلف منصوبوں کی بدولت نہ صرف ملک سے غربت کے خاتمہ میں مدد مل رہی ہے بلکہ غریب اور بے سہارا افراد تعلیم، صحت اور روزگار سے بنیادی مسائل بھی حل ہورہے ہیں”۔محترمہ بے نظیر بھٹو روٹی، کپڑا اور مکان کے نعرے کیساتھ حکومت میں آئی تھیں۔ انکے پہلے دورِحکومت میں”پیپلز پروگرام” چلا جبکہ پیپلز پارٹی کے چوتھی حکومت کے اس دور میں ان کی جماعت کا “بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام” چل رہا ہے۔

اس پروگرام کو شروع کرتے وقت چند شرائط بھی رکھی گئیں جن کے مطابق اس پروگرام سے غریب اور نادار افراد کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی مستفید ہو سکیں گے جن کی ماہانہ تنخواہ چھ ہزار روپے تک ہو گی جبکہ جو لوگ پنشن لے رہے ہیں یا بیت المال سے مستفید ہو رہے ہیں وہ اس پروگرام میں شامل ہونے کے اہل نہیں ہیں۔ چند ماہ پہلے جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے سابقہ دور حکومت میں شروع کئے جانے والے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے اور اس میں وسیع پیمانے پر ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا کہ اس پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے نیب اور ایف آئی اے سے تحقیقات کرائی جائیں گی تاکہ غریبوں کے نام پر بعض اہم سیاسی شخصیات اور اس پروگرام کے ذمہ داران کی جیبوں میں جانے والی رقوم کی ریکوری کی جا سکے۔ حکومت اس پروگرام کا نام پاکستان انکم سپورٹ پروگرام رکھ کر اسے جاری رکھے گی۔

گزشتہ ماہ جون میںقومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ گزشتہ دور حکومت میں معاشی استحکام کے لئے کسی بھی قسم کی پالیسی بنائی ہی نہیں گئی، گزشتہ 5سال میں جی ڈی پی کی شرح 3 فیصد رہی، افراط زر کی شرح 13 فیصد رہی، عالمی مالیاتی اداروں سے خطیر قرض لینے کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6.3 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ 1481 ارب روپے کی ٹیرف سبسڈی ادا کرنے کے باوجود 500 ارب روپے کا سرکلر ڈیٹ ہے، بجٹ خسارہ 7 فیصد رہا، قرضوں کا حجم 255 فیصد بڑھا۔ معیشت کی زبوں حالی کے صحیح ادراک نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔ جو بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے وہ مسلم لیگ (ن) کے منشور کا آئینہ دار ہے۔ وفاقی بجٹ کا حجم 35 کھرب 91 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاق کی جانب سے صوبوں کو قابل تقسیم محاصل سے 1502 ارب روپے دیئے جائیں گے۔

موجودہ بجٹ میں مالیاتی خسارے کا تخمینہ 2024 ارب روپے ہے تاہم اگلے مالی سال میں خسارہ 1651 روپے رہے گا جو کہ شرح نمو کے 6.3 فیصد ہے۔ توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کو 60 دن کی مدت میں ختم کیاجائے گا تاکہ ملک میں لوڈ شیڈنگ میں کمی شروع ہو جائے۔ نندی پور منصوبے کو نظر انداز کیا گیا اس کی ابتدائی قیمت 23 ارب روپے تھی، اب بڑھ کر 57 ارب روپے ہو گئی ہے، کاغذی کارروائی کے بعد یہ منصوبہ آئندہ 18 ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا، پی ٹی سی ایل کی نجکاری کی مد میں 800 ملین ڈالر حاصل کئے جائیں گے، ترقیاتی بجٹ میں مجموعی طور پر 1155 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جن میں 540 ارب روپے وفاق خرچ کرے گا۔ حکومت نے انکم سپورٹ فنڈ کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت مستحق خاندانوں کو ایک ہزار روپے کی ماہانہ امداد سے بڑھا کر 1200 روپے کر دی گئی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے انکم سپورٹ پروگرام کیلئے نہ تو کوئی وزیر مقرر کیا ہے نہ ہی تین ماہ سے ”انکم سپورٹ پروگرام” کے ملازمین تنخواہیں ملی ہیں۔ اس وقت ملازمین کی تعدار ہزاروں میں ہے اور عید بھی سر پر ہے۔ اور سیاسی مسائل کی بناء پر عیدکی خوشیوں سے محروم ہیں۔ مبصرین کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ”انکم سپورٹ پروگرام” کے ملازمین کی تنخواہیں بھروقت ادا کر کا حکم دینا چاہیے تاکہ انہیں بھی صحیح معنوں میں عید کی خوشیاں میسر ہو سکیں۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Ghulam Murtaza Bajwa Muslim programs staff support پروگرام سپورٹ عید غلام مرتضیٰ باجوہ مسلمان ملازمین
Previous Post محفوظ مستقبل کیلئے اقوام کو اپنی مرضی و مفاد کے تحت چلانے کی سازشوں کا خاتمہ ضروری ہے
Next Post کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 حملہ آور ہلاک، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی
Quetta

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close