Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جشن آزادی اور ملک میں پھیلتی انارکی

August 17, 2015August 17, 2015 0 1 min read
India Independence Day
India Independence Day
India Independence Day

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
آزادی کے حصول میں ہندوستانیوں نے پہلی مسلح جنگ جو لڑی انگریزوں نے اس کا نام ‘غدر’دیا۔اس جنگ کے عموماً دو سبب بیان کیے جاتے ہیں۔اولاً یہ ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے تمام صوبے اور کئی ریاستیں یکے بعد دیگرے اپنی حکومت میں شامل کر لیے تھے۔

دوم یہ کہ ان دنوں جو کارتوس فوجیوں کو دیے جاتے تھے وہ عام خیال کے مطابق سور اور گائے کی چربی سے آلودہ تھے اور انہیں بندوقوں میں ڈالنے سے بیشتر دانتوں سے کاٹنا پڑتا تھا۔ہندواور مسلمان فوجی سپاہیوں نے اسے اپنے مذہب کے منافی سمجھا اور ان میں کھلبلیی مچ گئی۔جن سپاہیوں نے ان کارتوسوں کو استعمال کرنے سے انکار کر دیا ان کی فوجی وردیاں اتار کر انہیں بیڑیاں پہنادی گئیں۔اور اس بات کی ذرا پرواہ نہیں کی گئی کہ ان قیدیوں میں بہت سے ایسے تھے جنہوں نے انگریزوں کی خاطر بڑی قربانیاں دی تھیں۔مئی 1857میں غیر منظم انداز میں اس جنگ کا آغاز ہوا اور مارچ1858میں لکھنؤ، دہلی ،کانپور و دیگر مقامات ایک بار پھر انگریزوںکے تصرف میں آگئے۔

جنگ کے دوران بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصانات برداشت کیے گئے۔باوجود اس کے اندرونی سازشوں اور چپقلش نے ناکامی سے دوچار کیا۔آزادی کا جذبہ جو ایک طویل عرصہ سے محسوس کیا جا رہا تھا غدر کی ناکامی کے نتیجہ میں گرچہ کچھ مدھم پڑالیکن 90سالہ مزید جدوجہد اور عظیم قربانیوں کے بعد اگست1947میں ملک کوآزادی میسر آئی ۔اس مو قع پر جشن منائے گئے اور خوشیاں بانٹی گئیں اس امید کے ساتھ کہ آزاد ملک کی تعمیر و ترقی میں سب کو نمایاں کردار ادا کرنے کے مواقع حاصل ہوں گے،بنیادی حقوق سب کے یکساں ہوں گے،امن و امان قائم ہوگا،مذہب کی بنیاد پر بانٹا اور تقسیم نہیں کیا جائے گا،ریاستی سطح پر مذہب کی بنیاد پر تشدد پھیلانے والوں پر گرفت کی جائے گی،ظلم و زیادتیاں ختم ہوں گی اور عدل ونصاف قائم ہوگا۔لیکن اس موقع پر جبکہ ابھی دو دن قبل ہی یوم آزادی منایا گیا ہے،سوال اٹھتا ہے کہ کیا وہ امیدیں برآئیں جن کے حصول کے لیے بلا تفریق مذہب و ملت اہل ملک نے قربانیاں پیش کی تھیں؟اور اگر آزادی حاصل کرنے کے باوجود وہ امیدیں برنہیں آئیں جو مطلوب تھیں تو اس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟کیا”پھوٹ ڈالو اور راج کرو”کی آڑ میں جس طرح انگریزوں نے ملک کو تقسیم کیااور غلام بنایا تھا وہ نعرے اور اس پر عمل درآمد کسی نہ کسی شکل میں آج بھی جاری ہے۔

انسانوں پر انسانوں ہی کی جانب سے دورغلامی میں جس طرح حددرجہ ظلم و زیادتیاں جاری تھیں کیا آج بھی یہ حالات ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں؟آزاد ہندوستان میں کیا آج بھی انسان غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے؟یہ اور ان جیسے بے شمار سوالات ہیں جو اُن کمزور ،محروم اورپست طبقات کی جانب سے اٹھائے جاتے ہیں،جنہوں نے در حقیقت آج تک اپنی زندگیوں میں لفظ ‘آزادی ‘کے معنی ہی نہ سمجھیں ہوں اور جن کی زندگیاں ‘آزادی ‘سے کبھی لطف اندوز ہوئی نہ ہوں۔آئیے ایک ایسے ہی واقعہ کا تذکرہ کرتے ہیں،جس کو پڑھ کر آزاد ہندوستان کے ہر شہری کا سر شرم سے جھک جائے گا۔
واقعہ ریاست بہار کے ضلع لکھی سرائے کے گائوں کھرّا کا ہے۔جب منو تانتی نام کے ایک دلت مزدور اپنے پچھلے چار دنوں کی مزدوری مانگنے گیا تو اسے گائوں کے دبنگ لوگوں نے گیہوں نکالنے والے کریشر میں زندہ پیس ڈالا۔ حیران کردینے والی بات یہ ہے کہ اس رونگٹے کھڑے کر دینے والے واقعہ کو ملک کے کسی میڈیا نے قابل توجہ نہ سمجھا۔دوسری جانب دلت میڈیا واچ ٹیم سے جڑے ارون کھوٹے کا کہنا ہے کہ “اتنی بے رحمی اور متشدد طریقہ سے کیے گئے قتل عام پر میڈیا کی خاموشی خود ایک شرمناک واقع ہے۔جس میڈیا نے گزشتہ دنوں ہیمامالنی کی گاڑی سے ہوئے حادثہ کو ہائپ دی، وہی میڈیااس واقعہ پر خاموش نظر آئی۔اگر سوشل میڈیا پر دو چار لوگوں نے اس واقعہ کو شیئر نہ کیا ہوتا تو کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوتی۔انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ ہم کیسے غیر انسانی ،غیر اخلاقی اور بربریت پر منحصر معاشرہ میں جی رہے ہیں۔

Happy Independence Day
Happy Independence Day

دلت ہونے کی وجہ سے ہم کس قدر غیر مہذب ریوں کو برداشت کر رہے ہیں،یہ ہم ہی جانتے ہیں۔جہاں اپنی مزدوری کے پیسہ مانگنے پر زندہ کریشر میں ٹھونس دیا جاتا ہو یا گولی مار دی جاتی ہو، اُس معاشرہ کی غیر اخلاقی حرکتوں کو برداشت کرنا انسان کی بات نہیں ہے۔ذلت و رسوائی کی زندگی کوئی انسان برداشت نہیں کر سکتا۔یہ صرف دلت ہی ہیں جو برداشت کیے جا رہے ہیں۔اور وجہ صرف ایک ہے وہ یہ کہ نہ صرف ہم خود کو انسانوں سے کمتر سمجھتے ہیں بلکہ دیگر بھی ہمیں ایسی زندگی جینے پر مجبور کیے ہوئے ہیں،اس کے باوجود کہ وہ ہم سے زیادہ محنت نہیں کر سکتے۔ اگر دلت طے کر لے کہ میں سامنے والے کو ایک ہی وار میں ڈھیر کر دوں گا تو کوئی آنکھ اٹھاکر نہیں دیکھ سکتا،مگر افسوس ہم بات کرنے کی بجائے گڑگڑاتے ہیں،اسی وجہ سے ظالم کا ظلم بڑھتا جاتا ہے اور وہ ہمیں روند تے ہوئے گزر جاتے ہیں۔انہوں سوال کرتے ہوئے کہا کہ اس غیر اخلاقی،غیر قانونی حرکت پر حکومت تو قانونی خانہ پوری کر لے گی لیکن معاشرہ اس بدنامی سے کیسے نجات پائے گا؟کیا دلت کو معاشرہ میں مزدوری نہیں مانگنی چاہیے؟کیا اس کا اور اس کے بچوں کا پیٹ نہیں ہے؟کیا اُس وقت معاشرہ میں اُس دلت کو بچانے والے انسان نہیں تھے؟کیا سبھی تماشبین تھے۔

صرف اس کے قاتل ہی نہیں بلکہ ایسے تمام لوگ انسانیت کے قاتل ہیں جو حد درجہ ظلم دیکھیں مگر خاموش رہیں”۔ارون کھوٹے صاحب کا درد،دلتوں پر ہو رہے مظالم اور دیگر مظلومین پر جاری تشدد کو محسوس کرتے ہوے ذرا ایک لمحہ ٹھہریئے اورپھرآزاد ہندوستان کی آزادی سے لطف اندوز ہونے کی جرات کیجئے اوربتائیے آ پ کیسا محسوس کرتے ہیں! یوم آزادی کے موقع پر آئیے ایک اور واقعہ سے آپ کو روبرو کرتے چلیں۔کیا آپ کو معلوم ہے 15اگست1947کے دن مہاتما گاندھی دہلی سے ہزاروں کلومیٹر دور بنگال کے نواکھلی میںموجود تھے۔جہاں وہ ہندوئوں اور مسلمانوں کے درمیان فرقہ وارانہ تشدد کو روکنے کے لیے انشن پربیٹھے تھے۔اور جب یہ بات طے ہو گئی کہ 15اگست ہی کے دن ہندوستان آزاد ہوگا تو جواہر لال نہرو اور سردار ولبھ بھائی پٹیل نے مہاتما گاندھی کو خط لکھا۔اس میں لکھا”قانونی اعتبار سے 15اگست ہمارا پہلا آزادی کا دن ہوگا،آپ راشٹر پتا ہیں،اِس میں شامل ہوں اور اپنا آشرواد دیں”۔گاندھی نے خط کے جواب میںلکھا” جب کلکتہ میں ہندو اور مسلمان ایک دوسرے کی جان لے رہے ہوں،ایسے میں جشن منانے کے لیے میں کیسے آسکتا ہوں؟میں تشدد روکنے کے لیے اپنی جان دے دوں گا۔

اگلے دن دہلی میں جشن منایا گیا،لال قلعے سے جھنڈا کشائی ہوئی،لیکن گاندھی اس جشن میں موجود نہیں تھے۔واقعہ کے پس منظر میں سوال اٹھنا ہی چاہیے کیا آج ملک مختلف قسم کے تشدد میں بری طرح گھرا ہوا نہیں ہے؟ زندہ مثال چندآوارہ نما نوجوان ہیں جو ٹھیک آزادی کے69ویں سالگرہ کے موقع پراتر پردیش ،میرٹھ میں پہلے ایک خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرتے ہیںاور جب ایک فوجی خاتون کو بچانے کی کوشش کرتا ہے تو وہ بعد میں حد درجہ تشدد اختیار کرتے ہوئے کھلے عام اس کا قتل کردیتے ہیں۔وزیر اعظم جو ملک کے انتظام و انصرام کا ذمہ دار ہے ،سے ہم کہنا چاہیں گے کہ ملک میں بڑھتی غیر اخلاقی حرکتیں،حد درجہ ظلم و زیادتیاں اور عدل و انصاف کا دن دہاڑے قتل عام کے نتیجہ میں ممکن ہے حکومتی پنشن اور کچھ معاوضے تو اہل ملک کو حاصل ہو جائیں لیکن ملک کی تعمیر و ترقی میں میک ان انڈیا کا خواب تب ہی ممکن ہے جبکہ مجرمین کو مختلف خانوں میں بانٹ کر نہ دیکھا جائے۔ساتھ ہی نہ صرف حقیقت سے واقف ہوا جائے بلکہ عملی نمونے بھی پیش کیے جائیں۔اسی وقت آپ پر عائد وہ ذمہ داری بھی ادا ہوگی جس کے بیبانگ دہل بڑے دعوے کیے گئیں ہیں اور جن کی آس میں اہل ملک بے صبری سے نظر لگائے بیٹھے ہیں۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.co

Share this:
Tags:
country independence day Indian Mohammad Asif Iqbal Muslim sacrifices state جشن آزادی ریاست قربانیاں مسلمان ملک ہندوستان
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post رحمت عزیز چترالی کو پاکستان یوتھ آئکون ایوارڈ دیا گیا
Rehmat Aziz receiving Award

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close