Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج یومِ آزادی ہے

August 15, 2016 0 1 min read
Independence Day
Independence Day
Independence Day

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
جب بھی 14 اگست کا سورج طلوع ہوتاہے ، جانے کیوں مجھے ڈھاکہ کے پلٹن میدان کی وہ ٹھنڈی دھوپ یاد آجاتی ہے جب مغرور ومتکبر جنرل اروڑا نے سرِعام ہماری عظمتوں کونیلام کیا اوروہ جرّی جوان جو کل بھی ہمارافخر تھے اورآج بھی ہیں ، سَر جھکائے بے بسی کی تصویر بنے نظرآئے۔بلندی ایسی کہ ایک مردِ جرّی ، عظمتوںکے پہاڑ نے جان لیوابیماری کو پسِ پُشت ڈالتے ہوئے دو بدترین دشمنوں (برطانیہ اوربھارت) کوسیاسی میدان میں شکستِ فاش دیتے ہوئے اسلام کی تجربہ گاہ قائم کرنے کے لیے زمین کا ایک ٹکڑاحاصل کرلیا اورقوم بے ساختہ پکار اُٹھی ”اے قائداعظم ! تیرا احسان ہے ، احسان”۔پستی کی انتہایہ کہ 24 سال بھی گزرنے نہ پائے کہ ہم نے حضرتِ قائد کے احسانوں کابوجھ اتار پھینکا ۔

14 اگست کو جو پاکستان معرضِ وجود میںآیا ، اُسے تو ڈھاکہ کے پلٹن میدان میںسیاست کی بھینٹ چڑھا آئے۔ یہ پاکستان تو ذوالفقارعلی بھٹو کی کوششوں اور کانتیجہ ہے جنہوںنے مسندِاقتدار کی خاطر اُدھر تُم ، اِدھرہم کانعرہ لگاکر ایک” نئے پاکستان” کی بنیاد رکھی ۔ اقتدار کی یہ جنگ توآج بھی جاری ہے اور ”نئے پاکستان” کاشور بھی بہت ۔ خاکم بدہن کہیں ایسانہ ہوکہ ہمیں ایک دفعہ پھرکسی ایسے ہی سانحے سے دوچار ہونا پڑے کیونکہ اقتدار کے بھوکے بھیڑیے تو اُسی راہ پہ چل نکلے جو بربادیوں کی خبر لاتی ہے ۔ فضائیں مسموم ہیں اور بادِ شمیم ونسیم کی خبرلانے والا کوئی نہیں ۔ایسے میںہم کر بھی کیا سکتے ہیںسوائے دُعاکے لیکن ہماری تو دعائیںبھی مستجاب نہیں ہوتیں۔

ہم ہرسال بڑے جوش وخروش سے یومِ آزادی مناتے ہیں ۔ پورے ملک میں پاکستانی پرچموں کی بہار آئی ہوتی ہے ۔سوال مگر یہ کہ کتنے ہیں جو اِس پرچم کی قدروقیمت جانتے ہیں؟۔کتنے ہیں جو اِس پرچم کی لاج رکھتے ہوئے سَچّے اور سُچّے پاکستانی بننے کی کوشش کرتے ہیں؟۔ کتنے ہیں جو اِس پرچم کی حُرمت پر کَٹ مرنے کوتیار ہیں؟ ۔ کیابھتہ خور ، ٹارگٹ کلر ، پرچی مافیہ اور قبضہ گروپ اِس پرچم کی تکریم کریں گے یا ٹیکس چور ، کرپشن کے نگرمچھ ، قرضے معاف کروانے والے اور ملکی دولت پاکستان کی بجائے بیرونی ممالک میں محفوظ سمجھنے والے؟۔ کیا اقتدار کے بھوکے گِدھ اِس پرچم کی رفعتوں سے آشنا ہیں یا ذخیرہ اندوزی کرکے مہنگائی کا عفریت کھڑا کرنے والے ؟۔ کڑوا سچ یہی کہ ہم من حیث القوم اتنے کرپٹ ہوچکے ہیں کہ آزادی کی قدروقیمت سے آگاہ ہیں نہ آشنا۔

14 August
14 August

14 اگست کی رات نسلِ نَو جو طوفانِ بدتمیزی بپا کرتی ہے اُس سے ہر کہ ومہ آگاہ ۔ سڑکوںپر ٹریفک کا اژدہام ، اُس پر مستزاد سائیلنسرپھٹے موٹرسائیکلوں کاشور اور وَن ویلنگ کاطوفانِ بدتمیزی ۔ کیا زندہ قومیں جشنِ آزادی ایسے ہی مناتی ہیں؟۔ کیا نئی پَودکو یہ بتانے والے لَد گئے کہ دھرتی ماں کی مٹی میں کتنے شہیدوںکا لہو شامل ہے ؟۔ کوئی تواِنہیںبتائے کہ ہمارے بزرگوں نے زمین کے اِس ٹکڑے کے لیے آگ اورخون کے کتنے دریا پار کیے ، رنج والم کی کیسی کیسی گھاٹیاں عبور کیں ، کِن سنگلاخ زمینوںپر پا شکستہ سفر کرنا پڑا ، کتنے گھر اُجڑے ، کتنے دَر جلے ، کتنے کڑیل جوان شہید ہوئے ، کتنی بیٹیوںکے سَروں سے ردائیں چھنیں اور کتنی عفت مآب بہنوںکی عصمتیں لُٹیں ۔ صرف مشرقی پنجاب میں پچاس ہزار عورتیں اغوا ہوئیں ۔ ہندوؤںنے سکھوں کو امرتسر سے دِہلی تک کاعلاقہ مسلمانوں سے پاک کرنے پر ”سکھستان” کالالچ دیا اور درندہ صفت سکھوںنے ننگِ انسانیت کا کوئی حربہ ایسانہ تھا جو مسلمانوںپر آزمایا نہ ہو۔

15 اگست کو سکھوںنے امرتسر کی گلیوں میں برہنہ مسلمان عورتوںکا جلوس نکالااور سرِعام اُن کی عصمت دری کرنے کے بعد کرپانوں سے اُن کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے یومِ آزادی منایا ۔ انڈیا سے پاکستان آنے والی ہر ٹرین خونم خون ہوتی ۔ اِس کے باوجودبھی لُٹے پُٹے بچ جانے والے مہاجر جونہی پاکستان میںداخل ہوتے ،سب سے پہلے دھرتی ماں کوچومتے اور پھر ”پاکستان زندہ باد” کے نعرے لگاتے۔ نسلِ نَو کی چشم کشائی کے لیے لندن کے اخبار” ڈیلی میل ” کے نمائندہ مسٹر رالف کی یہ رپورٹ ہی کافی ہے جس نے اُنہی دنوں کراچی سے دِہلی تک کا سفرکیا ۔ اُس نے لکھا ” جب میں کراچی سے براستہ لاہور عازمِ دِہلی ہواتو مجھے راستے میں سفاکی کا کوئی منظر نظر آیا ، نہ ہی میں نے کوئی لاش دیکھی ۔ لاہور پہنچ کر مشرقی پنجاب میں ہونے والی دہشت و بَربریت کے آثار نمایاں نظر آنے لگے کیونکہ اُسی دِن لاہور میں خون سے لَت پَت ٹرین پہنچی تھی ، یہ ٹرین ٩ ڈبوں پر مشتمل تھی جس پر آسانی سے ایک ہزار مسافر سما سکتے تھے۔ اِس ٹرین کے مسافروں کو بٹھنڈاکے جنکشن پر بے دریغ تہِ تیغ کر دیا گیا تھا۔

ہماری گاڑی اتوار کی صبح دہلی کے لیے روانہ ہوئی ۔ پاکستان کی سرحد عبور کرنے کے بعد جابجا ایسے مناظر بکھرے پڑے تھے جو لاہور کی لُٹی پھُٹی ٹڑین سے کہیں زیادہ ہولناک اور دہلا دینے والے تھے ۔ گِد ھ ہر گاؤں کے قریب سے گزرنے والی ریلوے کی پٹڑی پر اکٹھے ہو رہے تھے ، کُتّے انسانی لاشوں کو بھنبھوڑ رہے تھے اور فیروزپور کے مکانات سے ابھی تک شُعلے اُٹھ رہے تھے ۔ جب ہماری ٹرین بھٹنڈا پہنچی تو مجھے ٹرین سے ذرا فاصلے پر انسانی لاشوں کا ایک ڈھیر نظر آیا ۔ میرے دیکھتے ہی دیکھتے پولیس کے دوسپاہی وہاں مزید لاشوں سے لَدی بَیل گاڑی لائے جو لاشوں کے ڈھیر پر پھیلتی گئی ۔ اُس ڈھر پر ایک زندہ انسان کراہ رہا تھا ۔ سپاہیوں نے اُسے دیکھا لیکن وہ اپنی لائی ہوئی لاشیں ڈھیر پر پھینک کر سِسکتے اور کراہتے انسان کو وہیں چھوڑ کر چلتے بنے ۔ لاشوں کے ڈھیر سے تھوڑے فاصلے پر ایک بوڑھا کسان دَم توڑ رہا تھا ، اُس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے گئے تھے اور گلے سے خون جاری تھا اور ایک کُتا زمین پر اور ایک گِدھ درخت پر اُس کی موت کا بیتابی سے انتظار کر رہے تھے۔

14 August 1947
14 August 1947

نسلِ نَو کواُس جوش وجذبے اور اُن مسرتوںسے روشناس کرانے کی بھی ضرورت ہے جسے 13 اور 14 اگست1947ء کی درمیانی رات کو ارضِ وطن کے باسیوںنے محسوس کیا۔ یہ جمعہ ستائیس رمضان المبارک کی وہ رات تھی جسے ربّ ِ کریم نے ہزار راتوں سے افضل قرار دیا ۔ برِصغیر میں اِس مقدس رات کے اِستقبال کی تیاریوں میںآزادی کا جذبہ و جنوں بھی شامل ہو چکا تھا ۔ ہر گھر کو دُلہن کی طرح سجایا جا رہا تھا اور ہر چھت پر بلند سے بلند سبز ہلالی پرچم لہرانے کا مقابلہ جاری تھا نوجوان سبز اور سفید رنگ کی پتنگوں پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھ کر اُڑا رہے تھے لیکن مجال ہے جو کوئی اِن پتنگوں پر پیچ ڈال کر اُس کو کاٹنے کی جُرآت کرے کہ کسی کو پاکستان کے نام کی پتنگ کا کَٹ جانا قبول ہی نہیں تھا ۔ نوجوان لڑکیاں سبز و سفید رنگ کی اَوڑھنیاں اوڑھے اتراتی پھر رہی تھیں اور سبز ہلالی آنچل ہواؤں کے دوش پر لہراتے ہوئے عجب بہار دکھا رہے تھے مسلمانوں کے چہرے خوشی سے دَمک رہے تھے اور یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے فضائیں بھی خوشی کے گیت گُنگنا رہی ہوں۔

جونہی سورج نے اپنی کرنیں سمیٹ کر اُفق کے اُس پاربسیرا کیا تو مسلمانوں نے گھروں ، گلی کوچوں اور بازاروں کو برقی قمقموں اور پھولوں سے سجانا شروع کر د یا ۔ گھروں میں رکھے ریڈیو سیٹوں کی تو گویا قسمت ہی جاگ اُٹھی۔ اُن کی صفائی ستھرائی ہونے لگی اور کچھ لوگوں نے تو اپنے ریڈیو سیٹ بھی گلاب اور موتیے کے پھولوں سے سجا ڈالے ۔ شاید وہ پہلی رات تھی جب کسی کو افطاری کا ہوش نہ تھا، نظریں تھیں کہ بس گھڑی کی ٹِک ٹِک پر جمی ہوئی تھیں ، سبھی کو رات کے بارہ بجنے کا انتظار تھا ۔ رات ذرا گہری ہوئی تو برقی قمقموں کی بہار سے یوں محسوس ہوا کہ جیسے آسمان کے سارے ستارے زمین پر اُتر آئے ہوں ، جیسے کہکشاں نے دھرتی کو اپنے بازوؤں میں سمیٹ لیا ہو ، جیسے چاند نے سبز چادر اوڑھ لی ہو۔

مساجد میں ختمِ قُرآن کی محافل شروع ہوئیں اور ہزار مہینوں سے بہتر اِس رات پر ہاتھ دُعاؤں کے لیے اُٹھ گئے لیکن آج لبوں پہ صرف ایک دُعا تھی ، آزادی ، آزادی ، آزادی ۔ پھر وہ سعد گھڑی آن پہنچی ۔ گھڑی نے ٹِک ٹِک کرتے ١٢ بجائے اور یوں محسوس ہوا کہ جیسے وقت کی نبض تھَم گئی ہو ، دِل دَھڑکنا بھول گئے ہوں ۔ کراں تا کراں پھیلی گھبیر خاموشی کا طلسم توڑتے ہوئے اچانک ریڈیو پر شکیل احمد کی پاٹ دار آواز گونجی
” یہ ریڈیو پاکستان ہے ”
آج بھی 14اگست ہی ہے اور ہمیں سوچنا ہے تو صرف یہ کہ کیا یہ وہی پاکستان ہے جو علامہ اقبال کاخواب اوربابائے قوم کی کوششوں اور کاوشوںکا ثمرتھا؟۔ اگرنہیں توپھر کاش کہ ہم اپنی اداؤں پہ اب بھی غورکرنے کے لیے تیار ہوجائیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
dhaka independence day proud quaid e azam اگست ڈھاکہ سورج قائداعظم میدان یوم آزادی
Hillary
Previous Post ہیلری کا ایک کروڑ روزگار پیدا کرنے کے منصوبے کا دعوی
Next Post تحصیل حلیمزئی کے علاقہ میاں منڈی بازار میں بجلی کے طویل بریک ڈاون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close