Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی کے قومی تقاضے

August 12, 2015 0 1 min read
14 August
14 August
14 August

تحریر : سجاد علی شاکر
14اگست، یومِ آزادی یقینا پاکستانی قوم کیلئے مسرت، خوشی و شادمانی والادن ہے۔عزیز ہم وطنوں اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم کے باعث ہم اپنا 69واں یومِ آزادی منا رہے ہیں۔ہمیں آزادی کے نعمت سے مالا مال کیا اللہ تعالیٰ کے اس عظیم احسان کا جس قدر شکر ادا کرسکیں کم ہے۔اللہ تعالیٰ کی رحمت برستی ہے حالیہ دور گزرے تمام ادوار سے بڑھ کر قوم کے اتحاد کا متقاضی ہے اندرونی اور بیرونی محاذوں پر مسائل و مشکلات سے دوچار ہونے کے باعث اس روایتی جوش و جذبے سے نہیں جو اس کا خاصا ہوتا ہے۔ اس متبرک موقع کا انتخاب خود قدرتِ کاملہ نے کیا اور علامہ اقبال کے برصغیر کے مسلمانوں کیلئے الگ وطن کے تصور کو عملی جامہ قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں پہنایا۔ پاکستان عظیم ترین مقاصد کیلئے حاصل کیا گیا تھا۔

یہ مقاصد قائداعظم محمد علی جناح نے قیام پاکستان کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان الفاظ میںواضح کئے تھے کہ :”پاکستان کا قیام جس کیلئے ہم گذشتہ دس سال سے مسلسل کوشش کر رہے تھے اب خدا کے فضل سے ایک حقیقت بن کر سامنے آچکا ہے لیکن ہمارے لئے اس آزاد مملکت کا قیام ہی مقصود نہ تھا بلکہ یہ ایک عظیم مقصد کے حصول کا ذریعہ تھا۔ ہمارا مقصد یہ تھا کہ ہمیں ایسی مملکت مل جائے جس میں ہم آزاد انسانوں کی طرح رہ سکیں اور جس میں ہم اپنی اسلامی روش اور ثقافت کے مطابق نشو و نما پا سکیں اور اسلام کے عدل عمرانی کے اصول پر آزادانہ طور پر عمل کر سکیں”۔ (اکتوبر 1947ئ، پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے کراچی میں خطاب)بدقسمتی سے قائداعظم قیام پاکستان کے ایک سال بعد ہی رحلت فرما گئے۔

اسکے بعد جوبھی حکمران آئے انہوں نے قیام پاکستان کے مقاصد اور قائد کے رہنما اصولوں کو فراموش کر دیا جس کے باعث وطن عزیز طرح طرح کے بحرانوں، مسائل، مشکلات اور مصائب کا شکار ہے۔ آج اندرونی و بیرونی محاذ پر ہمیں بدترین ناکامیوں کا سامنا ہے۔ قائدکے بعد کے آنیوالے حکمران تو تقسیم ہند کے ایجنڈے کو ہی مکمل نہ کرا سکے۔ قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ قرار دیا اور اسے جارح بھارت کے پنجہ استبداد سے چھڑانے کیلئے لشکر کشی کا حکم دیا جس پر جنرل گریسی نے عمل نہ کیا اور بعد میں آنیوالا ہر حکمران قوم کیلئے گریسی ثابت ہوا۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں گیا جس نے کشمیریوں کیلئے استصواب کو اس مسئلے کا حل قرار دیا۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

بھارت نے اسے وقتی طور پر تسلیم کیا مگر بعد میں اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیدیا اور اس پر وہ ہنوز ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔خود کو قائداعظم کا جانشین قرار دینے والے حکمران مسئلہ کشمیر پر مصلحت کشی سے کام لے رہے ہیں۔ بلاشبہ ہمسایوں سے دوستانہ تعلقات ہونے چاہئیں لیکن بھارت ایسے ہمسائے سے نہیں جو تقسیم ہند کے ایجنڈے کی تکمیل میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اس نے کشمیر کے بعد سیاچن کے ایک بڑے حصے پر بھی قبضہ کرلیا۔ مسئلہ کشمیر حل ہو جائے اور سیاچن سے بھارت فوجیں واپس بلالے تو اسکے ساتھ دوستی’ تعلقات اور تجارت پر کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ بھارت کے ساتھ تنازعات بالخصوص مسئلہ کشمیر طے کئے بغیر اسکے ساتھ تعلقات’ تجارت اور دوستی کا کوئی جواز نہیں ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اپنے پیشرو حکمرانوں کی طرح بھارت کے ساتھ یکطرفہ دوستی کیلئے بے قرار نظر آتی ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین قوم قرار دینے کے خبط میں مبتلا ہے۔

دوسری طرف بھارت کا رویہ بدستور جارحانہ اور متکبرانہ ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے دورے پر لداخ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” پاکستان دراصل (بھارت کے ساتھ) روایتی جنگ لڑنے کی سکت نہیں رکھتا اسی لئے وہ بھارت کے زیر کنٹرول علاقوں میں مسلح شدت پسندوں اور دراندازوں کی حمایت کر کے پراکسی (درپردہ) جنگ لڑ رہا ہے۔ سیاچن کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔” نریندر مودی ایک طرف پاکستان کو روایتی جنگ کا چیلنج دے رہے ہیں’ دوسری طرف سیاچن پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ سیاچن متنازعہ علاقہ نہیں ہے’ یہ پاکستان کا حصہ ہے جس پر بھارت نے جارحیت کرکے قبضہ کرلیا۔

مودی اس پر بھی بات کرنے پر تیار نہیں۔ کشمیر کو پوری بھارتی سیاسی قیادت اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتی ہے۔ آئے روز بھارتی فوج ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کرکے پاک فوج کے سپوتوں اور عام پاکستانیوں کو شہید اور زخمی کر دیتی ہے۔ ان حالات میںبھی بھارت کے ساتھ دوستی’ تجارت اور تعلقات کا راگ الاپنا حقائق سے آنکھیں چرانے کے مترادف بلکہ بزدلی ہے۔ حکمران جماعت مصلحتوں اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے قوم کی رہنمائی کرے’ سفارتی محاذ پر کوششیں تیز کردیں’ جنگ سے حتی الوسیع گریز کیا جائے۔ اگر ضرورت پڑے تو نریندر مودی کو یہ کہنے کا موقع نہ دیا جائے کہ ”پاکستان بھارت کے ساتھ روایتی جنگ لڑنے کی سکت نہیں رکھتا۔” اندرونی طور پر بھی ہم خلفشار کا شکار ہیں۔

Pak Army Soldiers
Pak Army Soldiers

آج ہم ان حالات میں یوم آزادی منا رہے ہیں کہ فوج دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ دہشت گرد ضرب عضب سے قبل پورے ملک میں پھیلے ہوئے تھے۔ ان میں مفرور دہشت گرد بھی شامل ہو رہے ہیں۔ فوج پورے ملک سے دہشت گردوں کے خاتمے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ اس کیلئے قوم کا فوج کے شانہ بشانہ ہونا لازم ہے۔پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے اور جمہوریت کی بقاء کی سب سے زیادہ ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی غیرسنجیدگی سے عوامی مسائل بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں جس کو عوام جمہوریت کی ناکامی گردان سکتے ہیں۔ حکمرانوں کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے۔ بہرحال جمہوریت جیسی بھی ہے’ آمریت سے بدرجہا بہتر ہے۔ سیاست دان مل جل کر اسے بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

آج یوم آزادی قوم کیلئے تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے کسی قربانی سے گریز نہیں کرینگے’ پاکستان کو مضبوط بنانے اور قیام پاکستان کے مقاصد حاصل کرنے کیلئے آئیے ہم سب پاکستانی متحد ہو جائیں اور ملک و جمہوریت دشمن عناصر کو اپنے ایجنڈے میں کامیاب نہ ہونے دیں۔ملک پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا آزادی کا عظیم تحفہ ہے جسے انہوں نے دن رات انتھک محنت کر کے حاصل کیا مگر اس ملک پر جو بھی حکمران آیا اس نے اس کو خوب لوٹا اور کھایا مگر اللہ کے نام پر حاصل کیا گیا یہ پاکستان پھر بھی ختم نہ ہو سکا۔ قائم و دائم ہے اور انشاء اللہ قائم و دائم رہے گا۔

پھر سے یوم آزادی آنیوالا ہے ہم ملک پاکستان کے تاریخی مقامات پر جھنڈے لہرا کر 1947 ء کی آزادی کی یاد تازہ تو کر لیتے ہیں مگر اس ملک کے حالات درست نہیں کر سکے۔ اس ملک کو برباد کرنے والے بھی کوئی کسر نہیں رہنے دیتے۔ عوام کو رشوت، مہنگائی، بے راہ روی کا شکار کر دیا جاتا ہے۔ کیا قوم آزادی کا اصل مقصد حاصل کرپائے گی؟ عوام چاہتے ہیں کہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ، بے روز گاری کرپشن، دہشتگردی وغیرہ سے ملک کی جان چھڑائی جائے اور ملک پاکستان کو صحیح معنوں میں آزادی کی نعمت سے ہمکنار کیا جائے۔
پاکستان زندہ باد۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir@gmail.com
03226390480

Share this:
Tags:
blessing independence day nation objectives pakistan problems Requirements پاکستان تصور تقاضے قوم مسائل مقاصد نعمت یوم آزادی
Previous Post سرکاری ملازم کو لامحدود عرصہ تک معطل نہیں رکھا جا سکتا، بلوچستان ہائیکورٹ
Next Post 14 اگست کو کراچی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے والا گروہ گرفتار

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close