Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی پاکستان کا ٧٠ واں سال ١٤ اگست ٢٠١٧ئ

August 12, 2017 0 1 min read
Youm-e-Azadi

ٍ

Youm-e-Azadi
Youm-e-Azadi

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
الحمدِاللہ پاکستانی قوم آزادی کے ٧٠ویں سال میں داخل ہو گئی ہے۔آزادی بڑی نعمت ہے اس پر جتنی بھی خوشی منائی جائے وہ کم ہے۔پاکستان میں عورت، مرد،بچے، بوڑھے، جوان سب اپنی اپنی خواہشات اور سوچ کے مطابق آزادی کے جشن کو منا رہے ہیں۔ہر طرف پاکستان کے ہلالی پرچموں کی برمار اور بہار ہے ۔ملک کے اندر اور ملک کے باہر خوشی کا سماں ہے۔ بچے اپنے چہروں پر پاکستان کا پرچم بنا رہے ہیں۔ جوان اپنے گھروں پر پرچم لگا رہے ہیں۔ گاڑیوں والے اپنے گاڑیوں پر پرچم لگا ئے ہوئے ہیں۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا پاکستانی عوام کے دلوں میں آزادی کی اہمیت کو اُجگر کر رہے ہیں۔

غرض عوام اور حکومت ہر کوئی اپنی اپنی بساعت کے مطابق جشن آزادی منا رہے ہیں۔ ہم بھی ایک جرنلسٹ ہونے کے ناتے برسوں سے آزادی کے موقعہ پر ایک آدھا کالم لکھ کر آزادی کی مہم میں شامل ہوتے رہے ہیں۔ لیکن اس دفعہ جی ٹی روڈ کامرہ کمپلیکس کے سامنے ایک گائوں میں رہنے والے پاکستان کے ہمدرد، ایک اسلامی ، فلاحی، قائد کے ویژن کے مطابق خوشحال پاکستان اور آزادی کے متوالے دوست نے ہمیں اس بات آمادہ کیا کہ ایک آدھے کالم سے آزادی کا حق ادا نہیں ہو سکتا۔

آپ کو تحریک آزادیِ پاکستان کی جد وجہد کے سارے پہلوں کو اُجاگر کر کے پاکستانیوں کے سامنے رکھنا چاہیے۔ چناں چہ اس دفعہ ہم نے آزادی پاکستان پر یکم اگست سے آج آخری کالم تک اپنے سات کالموں میں تحریک ِ آزادی پاکستان کی جد وجہد کو اپنی بساعت کے مطابق بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔جس کو پاکستان کے اخبارات نے تسلسل سے شائع کر کے اپنے حصہ کا کام کیا۔ہم نے اپنی تحریروں میں بیان کیا ہے کہ جب برصغیر کے مسلمانوں حکمرانوں کی نا اہلیوں، بقول شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال ” میںتجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے۔۔۔ شمشیر و سناں اوّل طائوس و رباب آخر۔ کی وجہ سے برصغیر ،جس پر انہوں نے محمد بن قاسم ثقفی سے لے کر مغل حکمران بہادر شاہ ظفر تک ایک ہزار سالہ حکومت صلیبیوں نے چھینی تو حکمرانی کے مروجہ قاعدے کے مطابق مغلوب قوم یعنی مسلمانوںکی سوچ کو پستی کی ان گہروئیوں تک پہنچا دیا کہ ان کے ذہن ایک قوم کے تصور سے خالی ہو گئے۔

اس میں صلیبیوں کے ساتھ ساتھ ہندو بھی شامل تھے۔ شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے مسلمان قوم کو اپنی شاعری کے ذریعے قرآن اورسنت کی روشنی میں پھر سے زندہ کیا اور اقبال کی ہی مشورے سے ہی ایک عظیم شخصیت حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے برصغیر میں بکھری ہوئی مسلمان قوم کو قرآن اور سنت کی بنیاد پر جمہوری، سیاسی ،دو قومی نظریہ کے مطابق دلائل سے پہلے اکٹھا کیا۔ پھر ان کو اپنے حقیقی حقوق کا سبق یاد کرایا۔ پھر نعرہ مستانہ ” پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ” لگا کر اسلام کی قوت و اتحاد کا مظاہرہ کیا اور برصغیر سے اپنی سورج کوغروب ہوتے دیکھنے والے ا نگریزوں اور اپنی عددی قوت پر ناز کرنے والے ہندوئوں کی سازشوں کو اعلانیہ شکست دے کر دنیا میں آبادی کے لحاظ سے چھٹی اور اسلامی دنیا میں پہلی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان مثل ِمدینہ ریاست حاصل کی۔ ہم نے اپنے گذشتہ کالوں میںاس راہ میں پیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر بھی کیا۔ کہ قاعد اعظم نے دو دفعہ ٹکڑوں میں تقسیم ہونے والی آل انڈیا مسلم لیگ کی پالیسیوں سے بیزار ہو کر لنڈن چلے گئے۔

پھر علامہ اقبال کی درخواست پر واپس آکر مسلم لیگ کی صدارت پرفائز ہو کر اس کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر اس کے ذریعے مسلمانوں کی قوت کا مظاہرہ کیا۔ کہ کس طرح قائد اعظم نے قراداد مقاصد جو بعد میں قرراداد پاکستان کہلائی ۔ ٢٣ مارچ ١٩٤٠ء کو منٹو پارک لاہور میں مسلمانوں کے لاکھوں کے اجتماع میں منظور کرایا۔ کہ جس کو قائد اعظم کے رفیق کار، لیاقت علی خان نے قرارداد پاکستان کو پاکستان کے آئین میں اساسی طور پر شامل کیا۔آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم پرخواتینِ اسلام نے جد وجہد آزدی میں حصہ لیا۔ برصغیر کے مسلمان کہ جن کے صوبوں میں پاکستان نہیں بننا تھا پاکستان کی جد وجہد میں صرف اور صرف اسلام کے بابرکت نام پر تحریک آزادیِ پاکستان میں حصہ لیا اور آج تک بھارت میں ہندوئوں کی مظالم برداست کر رہے ہیں۔ لیاقت علی خان کے بعد کس طرح پاکستان کے حکمرانوں نے قائد اعظم کے پاکستان میں اسلامی نظام کو نفاذ کرنے کے ویژن سے دھوکہ کیا اور سیکولرزم کو پاکستان میں پروان چڑایا۔پاکستان کے حکمران جو اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرکے مفر پاکستان علامہ اقبال اور بانی پاکستان قاعد اعظم کی طرح قرآن و سنت سے رہنمائی حاصل کرنے کے ،امریکا اور مغربی ملکوں کی طرف دیکھتے ہیں۔ پاکستان کہ جس کو اللہ تعالی نے چار موسموں سے نوازہ ہے۔ جس میں ایک وقت میں صحرا میں ریت تپ رہی ہوتی ہے تو اسی وقت اس میں موجود دنیا کی دوسری اور تیسری کی بلند و بالا پہاڑی چوٹیوں ہر برف باری ہو رہی ہوتی ہے۔ اس میں پورے سال گرم پانیوں کے سمندر ہیں۔

معدنیات سے مالا ملک ہے۔ مگر اس سے فاہدہ اُٹھانے کے بجائے آئی ایم ایف اور دوسرے اداروں سے قرضے لے لے کر ملک کے ہر فرد کو ایک لاکھ بیس ہزار کا مقروض بنا دیا ہے۔ اس کے وزیر اعظم کو امین و صادق نہ ہونے کی بناپر ملک کی اعلی عدالت نے نا اہل قرار دے دیا اور ان کے خاندان پر کرپشن کے مقدمے قائم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔صاحبو! اگر ایمانداری سے دیکھا جائے تو اس کی سیاست دان ٧٠ سال سے ایک لاکھ الیکشن میں لگائو۔ کروڑوں کمائو کے کاروبار میں لگے ہوئے ہیں۔ کسی کو بھی قائد اعظم کے اسلامی پاکستان کی فکر نہیں۔ بس پیسے بنانے کی فکر ہے۔

اس کے عوام محنت کش ہیں۔ پوری دنیا میں روزی کمانے کے لیے جاتے ہیں اور زر مبادلہ پاکستان کو کما کر دے رہے ہیں۔ اللہ نے پاکستان کو سب کچھ دیا ہے۔ مگر نا اہل سیاست دانوں نے ملک کو ترقی دینے کے بجائے اس کے خزانے کو لوٹا۔ ہم ٧٠ سال سے حقیقی آزادی سے بہت دور ہیں۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ مفکر پاکستان اور بانی پاکستان کے ویژن کے مطابق پاکستان میں اسلامی نظام حکومت قائم کر دیا جائے۔ پھر اللہ اپنے دعدے کے مطابق آسمان سے رزق نازل کرے گا۔ زمین سے خزانے نکلیں گے۔ پاکستان کے عوام خوش حال ہو گی اسی وقت ہم حقیقی آزادی کا جشن منانے کے قابل ہوں گے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
independence day Media Pakistani nation people پاکستانی قوم عوام میڈیا
Youm-e-Azadi
Previous Post چودہ اگست یوم قیام پاکستان
Next Post مشن جی ٹی روڈ: نواز شریف کا قافلہ شاہدرہ موڑ سے داتا دربار کی جانب گامزن
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close