Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی 27 رمضان المبارک

July 13, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
پاکستان ایک ملک کا نام ہی نہیں، بلکہ یہ رب قدوس کی نعمت عظیم ہے، اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کی نشانیاں ہر جگہ ہر وقت دیکھاتا رہتا ہے، عقل والے انسان اللہ پاک کی نشانیو ںسے عبرت پکڑکر اپنی دنیا اور آخرت سنوار لیتے ہیں، مگر کاہل اور سست انسان وقت کا ضیائع کر کے پچھتاوے کو اپنا مقدر بنا لیتا ہے اور پھر ساری زندگی آہیں اور سسکیاں ہی بھرتے گزار دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ کی شان کیسی نرالی ہے، پاکستان کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازاہے، گرمی کے ساتھ سردی بھی دی، پت جھڑ کا موسم دیا تو ساتھ بہار سے بھی نوازا، ضروریات زندگی کی ہر چیز سے مالا مال کیا،دنیا جہاں کی کوئی ایسی نعمت نہیں جو اللہ رب العزت نے پاکستان کو نہ دی ہو، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، یہ کیسا اسلام کا قلعہ ہے جہاں مسلمان ہی مسلمان کا گلہ کاٹ رہا ہے، جہاں ایک دن کی بجائے تین تین عیدیں منائی جاتی ہیں، پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں مرنے والہ شہید اور مارنے والہ غازی،یہ سچ ہے آج ہر طرف افراتفری، لوٹ مار، قتل و غارت، ڈاکہ زنی، اغواء برائے تاوان،رشوت کرپشن، سفارش، ملاوٹ، جھوٹ، مکر و فریب،بم اور، خودکش دھماکے،ہماری زندگی کا حصہ بن گئے ہیں، لیکن!
پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔

Muhammad Ali Jinnah
Muhammad Ali Jinnah

اللہ تعالیٰ نے اس اسلامی قلعہ کی بنیاد بھی اُس مرد مجاہد کے ہاتھوں رکھی جس کو دنیا قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے جانتی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح صرف ایک ماہر قانون دان ،ایک امیر شخصیت مگر غریبوں کا دل رکنے والے سیاستدان ہی نہیں تھے،بلکہ آج کے اُن سیاستدانوں بیوروکریٹس ،اور حکمرانوں کی طرح بھی نہیں تھے جنہوں کا اُٹھنا بیٹھنا شراب ، کباب، جوا، زنا،جھوٹ اور اخلاقی بیماریوں کا پلنداکے علاوہ کچھ نہیں،
قائد اعظم محمد علی جناح ایک ولی اللہ تھے، اسلام کا قلعہ کسی ولی اللہ کے بغیر معرض وجود میں آ ہی نہیں سکتا۔

قائد اعظم محمد علی جناح کو سمجھنے کی زندگی کو پرکھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ حضرت پیر جماعت علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ نے جب قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کو قرآن پاک، جائے نماز اور تسبیح تحفہ میں بھیجی تو قائد اعظم محمد علی جناح نے جواباً خط لکھ کر بھیجا،خط میں شکریہ ادا کیا اور عرض میں لکھا حضور آپ نے قرآن پاک مجھے اس لئے بھیجا کہ میں پڑھ کر اللہ کے احکامات جانو اور ان کو نافز کروں،اور جائے نماز اس لئے بھیجا کہ جو آدمی اللہ کی اطاعت نہ کرے اُسکی قوم بھی اس کی اطاعت نہیں کرتی۔

تسبیح اس لئے بھیجی کہ میں آقا ۖپر درود شریف پڑھوں کہ جو درود شریف نہیں پڑھتا اُس پر اللہ کی رحمت بھی نہیں ہوتی، یہ سنتے ہی حضرت پیر جماعت علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم محمد علی جناح اللہ کے ولی ہیں۔ان کو کیسے پتا چلا کہ یہ تحفے میں نے اسی نیت سے بھیجے تھے؟ بات کر رہے تھے بانی پاکستان جو اسلام کا قلعہ ہے ، محمد علی جناح کی آپ ولی اللہ تھے،قاعد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ علامہ شبیر احمد عثمانی نے پڑھائی تھی، کیونکہ اس وقت اکثر علمائے کرام یا دنیا دار مولوی قائد اعظم محمد علی جناح سے ناراض تھے یا بہت دوردراز تھے۔

سوال کیا گیا علامہ شبیر احمد عثمانی سے کہ آپ نے قائد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ کیوں پڑھائی؟ سبحان اللہ !! علامہ شبیر احمد عثمانی نے جواب دیا کہ جب قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال ہوا تو مجھے رات کو نبی آخر الزماںرسول اللہۖ کی زیارت نصیب ہوئی،اور رسول اکرم ۖ کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کھڑے تھے، اور حضرت محمد ۖ قائد اعظم کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہیں اور کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ یہ میرا مجاہد ہے۔

Ramadan Mubarak
Ramadan Mubarak

پاکستان دنیا کے نقشہ پر ابھرا تو نعمتوں بھرے ماہ مقدس رمضان المبارک میںوہ بھی ستائیس رمضان یعنی لیلتہ القدرجسکی فضیلت ہزاروں ماہ کی عبادت سے افضل ہے۔ اسلامی جموریہ پاکستان ایک اسلام کا پختہ عظیم قلعہ ہے مگر ہم نے اس کی اہمیت کو نہ سمجھا اور اس پر حکمران طبقہ ایسا بٹھا دیا یا ایسے طبقے نے اسکی حکمرانی کو دبوچ لیا، جو نسل در نسل لوٹ بھی رہا ہیں، کھا بھی رہا ہیں اور اسکی بنیادیں بھی کھوکھلی کر رہا ہیں۔اسلامی جموریہ پاکستان کے اس اسلام کے قلعہ کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لئے اپنے اور پرائے سب سازشوں ، چالوں اور جھالوں کو پھیلائے ہوئے ہیں،انشاللہ دشمنوں کا یہ خواب کبھی پورا نہیںہوگا،اللہ اسکی حفاظت کے لئے دشمنوں کو ایسے نست و نمود کرتا رہے گا جیسے چیونٹیوںسے سانپ، اور ابابیل سے ہاتھیوں کے لشکر۔۔۔۔۔۔ لیکن بحثیت پاکستانی قوم !! افسوس ہم نے اسلامی جموریہ پاکستان جو اسلام کا قلعہ بھی ہے اور ایک معجزہ خداوندی بھی ہے۔

اس کو اس کا حق نہیں دیا۔پاکستان ،قرآن پاک اور رمضان کا جو تعلق جو نسبت اللہ رب العزت نے ہمیں دی ہے ، ہم نے غیروں کے اشاروں پر چلتے اور ناچتے ہوئے فراموش کردی ہے۔ اگر ہمارا حافظہ کمزور نہ ہو تو ماضی قریب کا قصہ آپ کو بخوبی یاد ہوگا۔جب ہمارے حکمرانوں کو دو زمرے دئے گئے تھے۔ یا غیر ملکی شہریت یا پاکستانی شہریت کسی ایک کو پسند کو ختم کر دو۔۔۔ افسوس صد افسوس۔۔۔ ہمارے سیاستدانوں نے غیر ملکی شہریت کو چھوڑنے کی بجائے اسمبلیوں کی رکنیت کو ٹھوکر مار دی۔ حالانکہ یہ ہی لوگ کہتے ہیں ہم پاکستان کی آن بان شان پر اپنا سب کچھ نچھاورکرتے ہیں۔ جب ملک پاکستان کو ضرورت پڑھی تو جان کا نزرانہ دیکر امر ہو جائیں گئے۔ وقت نے دیکھا جان دینا تو دور کی بات یہ بچارے میڈیا ہیروز اسلامی جموریہ پاکستان کے لئے غیر ملکی شہریت کو نہ چھوڑ سکے۔

کیا یہ ملک پاکستان کے ساتھ منافقت نہیں ؟کیا یہ پاکستانی عوام کے ساتھ دھوکہ اور فریب نہیں؟ سب سے بڑی منافقت سیاسی پارٹیوں کی دیکھو۔۔۔ جن ممبران اسمبلی نے وطن عزیز کے لئے غیر ملکی شہریت تک نہ چھوڑی ان کے گھر ہی کو دوبارہ ٹکٹوں سے نوازا۔۔۔۔ میری سیدھی سادھی قوم بار بار ڈسنے کے باوجود انہی سانپوں کو میٹھا دودھ پلابھی رہی ہے۔اور ڈنگ پہ ڈنگ کھاتی جارہی ہے۔دعا کریں ! اللہ ماہ رمضان اور صدقے قرآن کے وسیلہ لیلتہ القدر جس طرح رمضان میں قرآن پاک دیا، اور جس طرح ماہ رمضان میں اسلامی جموریہ پاکستان دیا۔ اس مقدس رات کے صدقے سچے پکے مسلمان اور پاکستانی حکمران نصیب کریں۔آج سے بحثیت پاکستانی قوم یہ عہد کرنا ہوگاکہ جیسا 14 اگست کو جشن آزادی مناتے ہیں۔ اُسی جوش و جزبہ اور لگن سے ستائیس 27 رمضان کو بھی یوم آزادی منائی جائے گئی۔ انشااللہ

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
independence day Muhammad Ali Jinnah pakistan ramadan World اللہ پاکستان دنیا رمضان المبارک یوم آزادی
Hanging
Previous Post متحدہ عرب امارات میں امریکی خاتون ٹیچر کو قتل کرنے والی مجرمہ کو پھانسی
Next Post میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری
Mian Irfan Siddiq Father Death Expressed Condolences

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close