Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی سال 2015

August 11, 2015 0 1 min read
Independence Day Pakistan
Independence Day Pakistan
Independence Day Pakistan

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
٦٧ سال گزر گئے وہ پاکستان نہ بن سکا جو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ہوتا۔ قائد اعظم کا ویژن یہ تھا جو انہوں نے ٢٦ مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت کا ہو گا ان اصولوں کا اطلاق ہماری زندگی پر اسی طرح ہو گا جس طرح تیرہ سو سال قبل ہوا تھا”کیا جن حکمرانوں کے پاس پاکستان کی سمت اسلام کی طرف موڑنے کے اختیارات تھے۔

انہوں نے قائد کے ویژن کے مطابق پاکستان کی سمت اسلامی جمہوری فلاحی نظام کی طرف موڑی؟ نہیں ہر گز نہیں!وہ تو قائد اعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے بعد وزراتوں کے چکر میں مصروف رہے اور ہمارے ازلی دشمن نہرو نے تنزیہ کہا تھا کہ پاکستان میں اتنی تیزی سے وازیتں بدلتی ہیں جتنی میں دھوتیاں بھی نہیں بدلتا۔ سیاستدانوں کی اسی غلطیوں کی وجہ سے ڈکٹیٹرایوب خان کو موقعہ ملا اور اُس نے مارشل لا لگا دیا،١٩٥٦ء کا آئین توڑا۔ ایک نکتے پر قوم کو اکٹھا نہیں ہونے دیا۔اسلامی جمہوری فلاحی نظام کے بجائے اپنے خودساختہ بنیادی جمہوریتوں کے نظام کے تحت ١٠ سال تک ملک پر حکومت کرتا رہا۔ اس کی پالیسیوں سے تنگ آ کر لوگوں نے اس کے خلاف مظاہرے کرنے شروع کئے تو یخییٰ خان دوسرے ڈکٹیٹر کو زمام حکومت دے کر بری طرح رخصت ہوا۔ڈکٹیٹر یخییٰ خان ذوالفقار علی بھٹو کے جانسے میں آ کر پاکستان کو دو لخت کرنے کا موجب بنا۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان کی سیکولرلابی نے پروپیگنڈا کرتے ہوئے مشہور کیا کہ پاکستان میں یخییٰ ڈکٹیٹر نے جو انتخابات کرائے وہ صاف اور شفاف تھے۔کیا کسی ملک کی بنیادی نظریات کے خلاف الیکشن صاف اور شفاف ہو سکتے ہیں۔ کیا پاکستان قومیتوں نے بنایا تھا۔ نہیں ہر گز نہیں! پاکستان برصغیر کے مسلمانوں نے اسلام کے نام پر قائد ِ محترم کی زیر قیادت بنایاتھا۔ برصغیر میںہر سو ایک ہی نعرہ تھا پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ۔کیا یہ الیکشن پاکستان کے بنیادی فلسفے کے مطابق کے تحت ہوئے تھے یا بنگلہ دیش کی بنگالی قومیت کے نام پر لڑے گئے تھے۔شیخ مجیب الرحٰمان پاکستان کو توڑنے کے فلسفے اور بنگلہ قومیت کے تحت انتخاب لڑا تھا۔ اسلحے اور زور ذبردستی سے الیکشن جیتا تھا۔

اوربلا آخر اُس نے وہی کر دیکھایا تھا اور بھارت کی فوجوں کو بنگلہ دیش پر حملہ کرنے کی دعوت دے کر پاکستان کو دو لخت کر دیا۔اس بے انصافی اور مثل مدینہ پاکستان کے بنیادی اسلامی نظریے کے خلاف قومیتوں کے نام پرانتخابات ڈکٹیٹر یخییٰ نے کرائے تھے جو کسی طرح بھی پاکستان کے بنیادی فلسفے اور قانون کے مطابق نہیں تھے۔آج پھر ایک نیا مجیب الرحٰمان کی شکل میں وہی چال چل رہا ہے قومیت کے نام پر اوراسلحے اور زور ذبردستی سے انتخابات جیت کر بھارت کو مداخلت کی دعوت دے رہا ہے۔ الطاف حسین کی طرح مجیب الراحٰمان کو بھی کھلی چھوٹ دی گئی تھی جس پراُس نے مکتی باہنی منظم کی اور اس نے پاکستانی فوج پر حملے شروع کئے تھے۔ہر اردوبولنے والے پر تشدد کیا۔ فوج کے خلاف جھوٹی داستانیں رقم کیں جس کو آج نیا مجیب الراحٰمان لندن میں بیٹھ کر بیان کر رہا ہے۔بنگالی قوم پرتوں کی طرح اردو قوم پرستوں کو وہی پٹی پڑھا رہا ہے۔ سارے یونٹ اور سیکٹرز انجارجز کو دہشت گرد بنا دیا ہے جومکتی باہنی کے طرح وہ بھارت سے ٹرینگ لے کر آ رہے ہیں بھارت ان کی فنڈنگ کر رہا ہے جس کے ثبوت اخبارات میں آچکے ہیں۔ بھارت کو مدد کے لیے خط تک لکھ رہا ہے۔نیٹو کی فوجوں کو پاکستان آنے کی دعوت دے رہا ہے اقوام متحدہ کو بلا رہا ہے۔

اس سے قبل اپنی تقریرمیں بھارت کو مہاجروں کی مدد نہ کرنے پر بزدلی تک کا طعنہ کس بات دیا تھا ۔کسی نے یہ بات شاید نوٹ نہ کی ہو کہ جب کشمیر میں مظالم کے خلاف کشمیری کرتے تھے تو بھارت کی مدد کے لیے کراچی میں ہڑتال کروایا کرتا تھا اب بھارت سے مدد مانگ رہا ہے۔مقتدر حلقے اس بات کو نوٹ کر لیں کہ اگر کراچی ٹارگٹڈ آپریشن کسی بھی وجہ سے آدھے راستے میں چھوڑ دیا گیا اور ہدافی کلرز، بھتہ خوروں اور جراہم پیشہ افراد کو چھوڑ دیا گیا تو پھر وقت ہاتھ سے نکل جائے گا۔پھر کوئی سیاستدان ایم کیو ایم کی ووٹوں کے لیے ان کو کھلی چھٹی دے دے گا اور روشنیوں کے شہر کی رونقیں دوبارہ مدھم پڑھ جائیں گی قتل و غارت پہلے سے بڑھ کر ہو گی اور پھر اسے کوئی بھی نہیںروک سکے گا۔

اب تو کراچی کے عام لوگ اس ٹارگٹڈ آپریشن کی حمایت کر رہے ہیں تمام سیاسی پارٹیاں بھی اس کی حمایت کر رہی ہیں پیپلز پارٹی تک نے ایم کیو ایم کا ساتھ چھوڑ دیا ہے تاجروں نے بھی کہا کہ شہر میں ٢٥ سال بعد پہلی دفعہ کھل کر کاروبار ہوا ہے بھتہ خوری ختم ہو چکی ہے روزانہ کی بنیاد پر قتل ختم ہو گئے ہیں۔ اگر یہ سب کچھ ٹھیک ہو گیا تواس کا مطلب ہے کہ یہ سب کچھ ایم کیو ایم ہی کروا رہی تھی جو واقعی ہی کروا رہی تھی۔ کراچی کی ایک بڑی سیاسی پارٹی جماعت اسلامی جس کے پاس دو دفعہ کراچی کی مہر شپ اور ایک دفعہ سٹی گورنمنٹ رہی ہے جو ایم کیو ایم کے مظالم برداشت کرتی رہی جس کے ڈیڑھ درجن کارکن ایم کیو ایم نے شہید کئے ہیں۔ جو ہمیشہ ایم کیو ایم کو اسکی پاکستان مخالف حرکتوں پر چلینج کرتی رہی ہے نے کراچی میں ایم کیو ایم کا زور توڑنے کے لیے ٩ اگست کو ایک بہت ہی عظیم الشان پاکستان زندہ باد ریلی نیپا چورنگی تاقائد اعظم نکالی۔یہ ریلی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحٰمان صاحب کی زیر قیادت مزار قائد تک پہنچی۔ریلی میں بوڑھے بچے خواتین اور جوانوں کی بڑی تعدادنے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اُٹھائے شرکت کی۔ اس موقعہ پر پاکستان زندہ باد، امریکا مردہ باد، امریکا کا جو یار ہے غدار ہے، پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الاللہ کے نعرے لگائے گئے۔

MQM
MQM

ریلی کے نظامت کے فرائض نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اسامہ رضی صاحب نے انجام دیے۔اس موقعہ پر جماعت اسلامی کراچی کے نائب امرا،مسلم پرویز،برجیس احمد،ڈاکٹر واسع شاکر،مظفر عاشمی،جماعت اسلامی کے جنرل سیکر ٹیری عبدالواب،ڈپٹی سیکرٹیریز انجنیئر صابر،راشد قریشی زاہد عسکری اور دیگر بھی موجود تھے۔اس ریلی کو امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب نے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور ناٹو کو دعوت دینے والوں کے لیے ملک میں کوئی جگہ نہیں۔انہوں نے نواز شریف صاحب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ لندن سے پاکستان کے خلاف باتیں کرنے والوں کے خلاف آپ نے کیا ایکشن لیا اور اس حوالے سے قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟خون کے آ خری قطرے تک پاکستان کی حفاظت کریں گے۔پاکستان سے غداری شہیدوں اور قائد اعظم کے ساتھ غداری ہے۔پاکستان ہماری آن اور شان ہے۔پاکستان کسی خطہ زمین کا نام نہیں ملکہ یہ ایک نظریہ کا نام ہے۔

اس کے قیام کے لیے لا زوال قربانیاں دی گئیں۔ انہوں نے کہا آج کی عظیم الشان ریلی پوری قوم کے لیے زندگی کا پیغام ہے۔پاکستان کے عوام کو ایک بار پھر تحریک پاکستان کے جذبے کے تحت جد وجہد کرنی ہے۔ کراچی پورے پاکستان کی قیادت کرنے والا شہر ہے۔ پاکستان کو مکمل اسلامی ریاست بنائیں گے ۔محمد حسین محنتی نے کہا کہ اگست کا مہینہ پاکستان کے قیام کا مہینہ ہے۔حافظ نعیم الرحٰمن نے کہا کہ صرف دو دن کے نوٹس پر عظیم الشان ریلی کا انعقاد کر کے ناٹو اور بھارت سے امداد مانگنے والوں کو منہ ٹوڑ جواب دیا ہے۔کراچی کے عوام پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔الطاف حسین سندھ کے مہاجروں کو پانچویں قومیت، کوٹی سسٹم کے خاتمے اور محصورین بنگلہ دیش کی واپسی کا نعرہ سے کر مہاجروں کے نام پراپنی سیاست شروع کی تھی۔ کراچی کے لوگوں دھوکہ دیا اور یہ نعرے اور مطابعے بھول کر خود لندن چلے گئے۔ کسی نے مکتی باہنی بنائی تو ہم پھر قربانیاں دینے کے لیے تیار ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے لندن میں الطاف حسین سے کیوں رابطہ کیا۔ہم سیکورٹی کے اداروں کی حمایت کرتے ہیں۔ قارئین! پاکستان کے عوام کہتے ہیں کیااب وقت نہیں آگیا ہے کہ ہمارے حکمران قائد اعظم کے فلسفے پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کی نئے سرے سے اسلام کے نام پر شیرازہ بندی کریں۔ آئین پاکستان پر عمل کرتے ہوئے اس کی الیکشن ریفارمز اوراسلامی دفعات کے ذریعے یعنی٦٣٦٢پر عمل کرتے ہوئے ٢٠١٨ء کے صاف انتخابات کے انتظامات کا عمل ابھی سے شروع کریں۔یاد رکھیں جس نام پر ملکِ پاکستان بنا ہے اسی نام پر عمل کرتے ہوئے اس کوملک کو دشمنوں سے بچایا جا سکتا ہے۔ملک میں فوراً اسلامی نظامِ زندگی رائج کر دینا چاہیے سودی نظام کو ختم کردینا چاہیے۔ جہاں تک قصور کے گائو ںحسین والا کا تعلق ہے اگر ماضی میں١٠٠ بچوں کے ساتھ زیادتی اور انہیں قتل کر دینا پر جاوید نامی شخص کو برسرئے عام چوک پر لٹکایا جاتا تو آج پھر قصور کے گائوں حسین والا کے سیکڑوں بچوں کے ساتھ ایسی درندگی نہ ہوتی۔ اس درندگی کے خلاف سینیٹ ،قومی،خیبرپختونخواہ اور سندھ اسمبلیوں نے قرادادیں پاس کی ہیں۔عوام کا مطالبہ کہ قصور کے مظلوم بچوں کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کر کے مظلوم بچوں اور ان کے والدین کو انصاف دلایا جائے۔ تاکہ پاکستان کے عوام انصاف اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں اور اس سال قائد اعظم کے پاکستان کی جلکی نظر آئے اللہ ہماری آزادی اور ملک کا محافظ ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینرکالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد(سی سی پی)

Share this:
Tags:
independence day life Mir Afsar Aman pakistan quaid e azam year پاکستان زندگی سال قائد اعظم یوم آزادی
Child Abuse
Previous Post قصور کا کیا قصور؟
Next Post ظالم لوگ
Zalim Log

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close