Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے اللہ یوم آزادی کو یوم بربادی بننےسےبچا

August 13, 2014August 13, 2014 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

یہ میرا پاکستان ہے یہ آپ کا پاکستان ہے یہ ہم سب کا پاکستان ہے اس کی چھاتی پر رواں دواں دریا اس کی آغوش سے پھوٹتی رحمتوں کے سلسلے اس کے آنگن میں رقص کرتی ندیاں اس کے پہاڑوں میں اچھلتے کودتے چشمے اس کے میدانوں میں شاداں و فرہاں پری رو درخت زیب بدن سبزے نور رنگ پھول پھیلتی سمٹتی روشنیاں رشک مرجاں شبنمی قطرے لہلہاتی فصلیں مسکراتے چمن جہاں تاب بہاریں اور گل پرور موسم اس کی عظمت کے گیت گا رہے ہیں۔ اس کے فضاں پر جھکے جھکے آفاق اس کی سرحدوں پر پھیلی پھیلی فضائیں اس کے بام و تخت کے بوسہ لیتے آسمان اس کے حسن تقدیر کے نقوش بن کر ابھر رہے ہیں۔

یہ ہماراملک بھی ہے یہ ہماری تقدیر بھی ہے۔یہ ہماری داستان بھی ہے۔ یہ ہماراارمان بھی ہے یہ مچلتی آرزو بھی ہے۔ یہ آرزووں کا آستاں بھی ہے۔ ہمارے خون کے قطروں میں لکھت میں وہ عزم و حوصلہ نہیں جو اس کے آبی قطروں میں ہے۔ہمارے دیدہ وچشم کی جھیلوں میں وہ جمال نہیں جو رومان و حسن اس کے جوہڑوں اور تالابوں میں ہے۔ ہمارے وجود کی مٹی میں وہ دلکشی نہیں جو جاذب نظر اور دلفریبی اس کی خاک میں ہے۔ یہ پھولوں کی دھرتی ہے۔ یہ خوشبووں کا مسکن ہے۔ یہ نظاروں کا دیس ہے۔ یہ رحمتوں کی جولانگاہ ہے۔ یہ روشنیوں کا کشور ہے۔ یہ اجالوں کا مصدر ہے۔ اس پر نثار ہمارے دل وجاں۔ اس پر تصدق ہمارے جز ہائے بدن۔

یہ محض ہماراملک نہیں میرا ایماں بھی ہے۔ میری جاں بھی ہے۔ آپ کے احساس کا تو پتا نہیں البتہ اس کے دکھ مجھے دکھ دیتے ہیں۔ اس کے سینے سے اٹھنے والے مسائل کے ہوکے میرے دل میں چھبنے والی سوئیاں ثابت ہوتے ہیں۔ اس کی طرف کوئی ٹیڑھی نظر سے دیکھے تو گویا وہ آنکھ نہیں میرے جسم میں پیوست ہونے والا تیر ہوتا ہے۔

Blessing
Blessing

تاک تاک کر مارے جانے والے تیروں سے آج میرا بدن چھلنی اور روح بری طرح گھائل ہے کیونکہ آج پاکستان کا 68واں یوم آزادی ہے ایک ایسا دن جو تحریک تشکر عزم ایقان جشن اور عہد وفا سے ماخوذ ہے جو تقاضہ کرتا ہے کہ ہم رب کی اس عظیم نعمت پر اس کے حضور سر بسجود ہوکر اس کا تشکر بجا لائیں اور اپنے وطن عزیز یعنی پاکستان کی تا قیامت سلامتی و ترقی کے یقین کے ساتھ اس کی آزادی کا جشن مناتے ہوئے اسے مزید مستحکم مضبوط اور ترقی یافتہ سلطنت بنانے کیلئے اپنے دیانتدارانہ فرض شناس اور ذمہ دارانہ کردار کی فعال ادائیگی کے عزم کے ساتھ اس بات کا عہد کریں کہ ہم ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے اتحاد و اخوت کے ذریعے تعصب و لسانیت کے ساتھ گروہ پرستی ومنافرت کی روایت کا خاتمہ کر کے یگانگت کو فروغ دیں گے تاکہ اتحاد کی قوت کے سہارے نہ صرف پاکستان ترقی وخوشحالی کی کہکشاں کی جانب گامزن ہو بلکہ اللہ کی اس نعمت کا بھی تحفظ ممکن ہوجسے آزادی کہا جاتا ہے ۔
آزادی کیسی نعمت ہے؟

ہم شاید اس احساس سے واقف نہیں اس کا احسا س تو صرف ان اقوام کو ہی ہوسکتا ہے جو آزادی کیلئے مجتہد ہیں اور جابر قوتوں کے مظالم سہتے ہوئے آزادی کے حصول کیلئے قربانیوں کی عظیم و لازوال تاریخ رقم کررہی ہیں ۔ آزادی کی نعمت کی قیمت کوئی کشمیر کے عوام سے پوچھے آزادی کی اہمیت کوئی غزہ میں معصوم بچوں کے چیتھڑے بنے نعشے اٹھانے والوں سے پوچھے !

ہمیں کیا معلوم آزادی کیا ہے ؟
آزاد ملک میں آزاد شہری کی حیثیت سے پیدا ہونے والے پاکستانیوں کوکیا معلوم کہ غلامی کی تکلیف و تذلیل کیا ہوتی ہے سوکبھی استحصال کے نام پر کبھی آمریت کے کیخلاف جدوجہد کے عنوان سے کبھی جمہوریت کی آڑ میں کبھی انقلاب کی صداں کے سہارے اور کبھی تبدیلی کا خواب دکھاکر اس ملک وقوم کی آزادی کوغلامی میں بدلنے کی سازش کیخلاف عوام نے کبھی کوئی کردار ادا کرنے کی بجائے ہمیشہ ایسی تحریکوں سازشوں اور کوششوں کی ہمنوائی وپذیرائی کی ہے ۔

آزادی کو ہمیشہ غلامی سے تعبیر کیا !
کبھی فوج کو آمر کہہ کر عوام کو فوج کا غلام قرار دیا گیا !
کبھی ملک و قوم کو جاگیردارانہ نظام کا اسیر کہا گیا !
کبھی نظام کو استحصالی قرار دیکر عوام کو سسٹم کا غلام گردانا گیا!
کبھی عدالتوں کو مورد الزام ٹہرایا گیا تو کبھی حکمران اس الزام کی زد میں آئے !کبھی الیکشن کمیشن پر دھاندلی کا الزام لگا تو کبھی آرمی چیف یا آئی ایس آئی چیف کے کردار پر کیچڑ اچھالی گئی اور قوم کو ہمیشہ ہر ایک نے اپنے مفاد کیلئے یہ باور کرایا کہ آزاد پاکستان میں رہنے کے باوجود پاکستان کے عوام آزاد نہیں بلکہ استحصال اقربا پروری جاگیرادارنہ نظام سرمایہ دارانہ نظام جمہوریت آمریت مخصوص خاندانوں کرپشن کمیشن سیاستدانوں حکمرانوں کے غلام ہیں ۔

کبھی اقتدار پانے کیلئے عوام کو حکومت کیخلاف اکسایا گیا تو کبھی اقتدار بچانے کیلئے ریاستی جبر آزمایا گیا اور آج بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے ایک طبقہ عوامی ناآسودگی قومی مسائل قوم کے مصائب اور دگرگوںملکی حالات کا ذمہ دار موجودہ حکمرانوں اور اس کی پالیسیوں کو قرار دیکر اس کیخلاف انقلاب کی تحریک چلارہا ہے تو دوسرا طبقہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف دارالخلافہ کا گھیرا کرنا چاہتا ہے اور حکمران جو جمہوریت کے نام پر اقتدار میں آئے ہیں جمہوری رویئے کے مطابق مخالفین کو پر امن احتجاج کا حق دینے کی بجائے ریاستی جبر کے ذریعے مخالفین کو کچلنے کے آمرانہ رویئے و کردار کا مظاہرہ کررہے ہیں اور یہ سب کچھ ایک ایسے وقت اور دن ہورہا ہے جو ہماری آزادی آزادی کے تشکر اور آزادی سے محبت و احترام کے ساتھ اس کی حفاظت کے عہد کی تجدید کا دن ہے مگر افسوس کہ پاکستان کے قدرتی وسائل اور قومی خزانے پر قابض اور عوام پرحق حکمرانی رکھنے والوں اور اس حق کیلئے حصول کیلئے بیقراروں کے درمیان جاری جنگ کے فیصلہ کن معرکہ کیلئے ناعاقبت اندیش طالب اقتداروں نے آزادی کا دن منتخب کیا ہے اور اقتدار پرستوں نے طالب اقتداروں کے اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے جو تیاریاں کی ہیں وہ قوم کیلئے کسی بھی خطرناک عذاب سے کم نہیں کیونکہ انقلاب کے داعی کے یوم شہدا کو ناکام بنانے کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات نے لاہور کی شہریوں کو جس بد ترین عذاب سے دوچار کیا اس کے بعد لاہور والوں کے دلوں میں جمہور اور جمہوری حکمرانوں سے بد ترین نفرت پیدا ہوچکی ہے۔

جبکہ انقلاب کے داعی کی طرب انگیز تقریر سے قائم ہونے والے انقلابی تاثر کو خود ان کی قلابازیوں نے زائل کرکے میدان پھر سے حکومت کیلئے ہی ہموارکردیا ہے اس لئے لاہور تو شہر انقلاب کی سند کے حصول سے محروم ہوچکا ہے جو یقینا لاہور کی خوش نصیبی ہی ہے کیونکہ انقلاب کیخلاف حکومتی اقدمات اور انقلابیوں کے درمیان تصادم ہوتا تو لاہور بھر میں صف ماتم بچھ جانے لاہور کے شہریوں کی جان و مال کا خطرہ و خدشہ بہر صورت انتائی درجہ بڑھ جاتا جس کی نہ تو انقلابیوں کو کوئی پرواہ تھی نہ حکمرانوں کو اس سے کوئی غرض !

Natural Resources
Natural Resources

ایسی ہی صورتحال اب لاہور کے بعد پاکستان کے دارالخلافہ یعنی اسلام آباد میں بھی پیدا ہوچکی ہے جہاں حکمرانوں نے انتہائی گہری چال چلتے ہوئے آرٹیکل 245کے تحت فوج طلب اور شہر کی سیکورٹی کی ذمہ داری فوج کے حوالے کرکے مخالفین کو بھگانے دبانے اور تبدیلی کے خواہشمندوں کا مارچ ناکام بنانے کی ذمہ داری فوج کے حوالے کردی ہے یا دوسرے لفظوں میں ملک و قوم کی حفاظت کے ذمہ داروں کو حکومت کی حفاظت کا فریضہ دیکر انہیں عوام کے سامنے لاکھڑا کیا ہے تاکہ عوام مارے جائیں تو فوج پر الزام آئے اور حکومت چلی جائے تو بھی فوج ہی ذمہ دار و خطاوار ٹہرائی جائے جس کے بعد آج یعنی 14ا گست یوم آزادی کے دن حکمرانوں انقلابیوں اور تبدیلی کے چاہنے والوں نے صرف جمہوریت حکومت ملک اور قوم کا مستقبل ہی دا پر نہیں لگایا ہے۔

بلکہ فوج کی ساکھ کوبھی سولی پر لٹکادیا ہے اور اسلام آباد آج کے دن 1971 کے اس لمحہ پر آن ٹہرا ہے جس کے حوالے سے مشرقی پاکستان میں عوام پر مظالم کے فوج پر لگائے جانے والے الزامات کی بازگشت آج تک سنائی دیتی ہے اور اگر خدانخوانستہ فوج بحرانی کیفیت سے خوش اسلوبی سے عہدہ بر آہوتے ہوئے حکومتی مفادات کے تحفظ کے ساتھ قومی مفادات کی حفاظت اور عوام و سیاسی جماعتوں کے جمہوری حق کے تحفظ کے درمیان مساوات قائم رکھنے میں ناکام ہوگئی اور کسی بھی قسم کا کوئی دردناک و الم انگیز سانحہ رونما ہوگیا تو مستقبل میںجشن آزادی منانے کی روایت معدوم ہوجانے کا خطرہ بہر حال موجود ہے اسلئے زمین و آسمان اور دوجہانوں کے خالق خدائے بزرگ و برتر سے عاجزانہ دعا ہے کہ وہ قوم پاکستان کو عطا کی گئی اپنی اس نعمت عظیم کی حفاظت فرمائے اور ان تمام خطرات و خدشات کو باطل بنادے۔

جو عوام کے ذہنوں میں ہیں یا جن کا اظہار میڈیا پر تسلسل سے کیا جارہا ہے اور ملک و قوم کو ان حالات سے دوچار کرنے والے ناعاقبت اندیش حکمرانوں انقلابیوں اور تبدیلیوں کے خواہشمندوں کو عقل سلیم عطا کرنے کے ساتھ ان کے قلب میں حب الوطنی کی تحریک پیدا کر کے ملک و قوم سے محبت اور ذاتی مفادات کی بجائے قومی مفادات کیلئے مجتہد ہونے اور قوم کو انتشار کی بجائے اتحاد کی لڑی میں پرونے کی سعادت سے نوازے اور آج کے دن کو پاکستان کی عوام کیلئے تعصب لسانیت نفرت انتشار اختلافات دہشتگردی بدامنی مسائل مصائب بحرانوں مستقبل کے خوف مایوسی نامرادی ظلم استحصال کرپشن کمیشن غربت جہالت مہنگائی بیروزگاری اور جرائم سے نجات و آزادی کا دن بنادے تاکہ یہ قوم ہر سال اپنا یوم آزادی پہلے سے زیادہ جوش و ولولے اور عزم و عقیدت سے منا کرتا قیامت رب ذوالجلال کی اس عظیم نعمت یعنی پاکستان و آزادی کا شکر ادا کرتی رہے۔

Imran Changaizi
Imran Changaizi

تحریر: عمران چنگیزی

Share this:
Tags:
borders courtyard independence pakistan آنگن بربادی پاکستان یوم آزادی
Javed Hashmi
Previous Post جاوید ہاشمی کو منانے کیلئے تحریک انصاف کا وفد ملتان روانہ
Next Post افغانستان : طالبان کے حملوں میں‌ نیٹو فوجی, 3 پولیس اہلکار ہلاک
NATO soldiers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close