Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
February 13, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی کا جشن اور اہمیت

August 14, 2016 0 1 min read
Jashn e Azadi
Jashn e Azadi
Jashn e Azadi

تحریر: شیخ خالد ذاہد
اسکول آتے جاتے بچوں کو بس یہی ایک بات سجھائی دیتی ہے کہ پاکستان کی آزادی کا جشن بہت دھوم دھام سے منانا ہے ۔وہ اپنے معمولات سے بلکل بیخبر ہوجاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ اسکول کا کام بھی کرنا ہے ٹیوشن بھی جانا ہے اور مدرسے کابھی سبق یادکر نا ہے اور تو اور کبھی کبھی تو اپنے کھیلوں کی سرگرمیوں سے بھی اپنے آپ کو علیحدہ کر بیٹھتے ہیں۔ ان کہ لیے سب سے اہم ترین کام اپنے وطن عزیز کی آزادی کا جشن منانے کی تیاری ہوتا ہے۔ اب اس بات کو ممکن بنانے کی ہر ممکن کوشش میں سرگرداں ہوجاتے ہیں، جیسے جیسے ۱۴ اگست کا دن قریب آتا جاتا ہے اپنے والدین سے مختلف چیزوں کا تقاز ہ شروع ہوجاتا ہے ۔ اب یہ والدین پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ان معاملات کو کس طرح سے نبٹاتے ہیں۔ بہرحال ایک عدد سبز ہلالی پرچم تقریباً ہر گھر کی زینت بنتا ہے ۔ بات ایک پرچم کہ لہرانے سے آگے بڑھتی ہے اور جھنڈیوں اور دیگر لوازمات پر آکر انجام پذیر ہوتی ہے یہاں تک کہ ۱۴ اگست کا سورج طلوع ہوا چاہتا ہے ۔

ہمیں بہت اچھی طرح سے یہ سمجھایا جاتا ہے کہ پاکستان لاتعد اد قربانیوں کہ طفیل وجود میں آیا۔ قربانیوں کی ایک نا ختم ہونے والی فہرست ہے ۔ جو ہمارے آباو اجداد کہ دلوں میں محفوظ ہے۔ شاذونادر کوئی سچا واقع ہمارے سامنے کوئی بزرگ پیش کرتے ہیں تو انکی آنکھیں نم اورآواز رندھ جاتی ہے، ایک فلم جو انکی بینائی سے کم ہوتی ہوئی آنکھوں میں چلنے لگتی ہے ، ان انکھوں میں آگ کہ شعلے بھی نظر آتے ہیں اور ادھر ادھر بھاگتے معصوم و لاچار لوگ بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ ہم اس دردکو اس تکلیف کو نہیں سمجھ سکے اور شائد نا ہی سمجھ سکینگے۔ وہ بزرگ آج بھی تصور میں وہ لال رنگ جس کی ہولی دشمن نے بہت بے رحمی سے کھیلی تھی اپنے کپڑوں پر محسوس کرنے لگتے ہیں، اور بے خیالی میں اپنے کپڑے جھاڑنے لگتے ہیں، تازہ تازہ لہو کی مہک پھرانہیں ستانے لگتی ہے۔ بکھری ہوئی بے سروپا لاشیں ، ابروریزی کی چیخیں انکادل دھیلانے لگتی ہیں۔ ہم سب وہ سب کچھ ستر ۷۰ سال گزرنے کہ باوجود محسوس نہیں کرسکے ۔ ہم وہ محسوس نہیں کرسکتے ہم ان بزرگوں کی زخمی روحوں کو نہیں پہچان سکتے ۔ انکی خاموشی انکی ہنسی ہمارے لئے بہت بے معنی سی ہے ۔

ہمارے بزرگوں کی ساری قربانیاں ہمارے بے خوف مستقبل کیلئے تھیں، وہ ہماری بے خوف زندگی کہ خواں تھے۔ ہم نے آزاد وطن میں ، آزاد آب و ہوا میں ، آزاد آذان کی گونج میں آنکھ کھولی ہے۔ ہم نے ہنستے بستے چہرے دیکھے ہیں ، ہم نے لہلاتے کھیتوں میں اپنے کسانوں کو ہل چلاتے دیکھا ہے ، ہم نے اپنی مرضی سے راستوں کا تعین کیا ہے۔ ہمیں آزادی ورثے میں ملی ہے۔ ہمارے لئے آزادی کی جدوجہد کی اہمیت کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے۔

Freedom
Freedom

آپ کسی سے اسکی خیریت دریافت کریں تو بے ساختہ جو جواب سماعتوں کی زینت بنتا ہے وہ یہ کہ اللہ کا شکر ہے ،یہ ایک رٹے رٹائے جملے کی طرح۔ یہ کیسا شکر ہے جو بہت خالی خالی سا لگتا ہے،مگر یہ خالی خالی شکر ہوتا تو اللہ ہی کاہے۔ بلکل اسی طرح ہم آزادی کا جشن تو مناتے ہیں ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں لیکن ہم ان بزرگوں کہ احساسات تک ساری زندگی رسائی حاصل نہیں کرسکتے۔ہم تحریک پاکستان کی جدوجہد آزادی کی روح تک رسائی کبھی نہیں پا سکتے۔

بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ یہاں سے شروع ہوتی ہے۔ ہم جس احساس اور جذبات تک رسائی نہیں حاصل کرسکے ہیں تو کس طرح سے ہم وہ احساس اپنی آنے والی نسلوں میں منتقل کر سکتے ہیں۔ یقیناًاب یہ کام ناممکنات میں شامل ہوچکا ہے۔ اب کیا کیا جائے؟ جیسے چل رہا ہے کیا ایسے ہی چلنے دیا جائے اور آنے والی نسلوں کو اسی طرح سے بس جشن تک محدود کردیا جائے یا واقعی جشن سے آگے لے کہ جایا جائے۔ دراصل پہلے دن سے ہی ہماری دشمن قوتیں ہمیں کمزور کرنے پر کمر کسے ہوئے ہیں۔یہ جشن ہمیں دوسرے معاشروں سے تحفے میں ملا ہے ہم نے دیکھا کہ کوئی جشن چراغاں کر کہ کرتا ہے تو کوئی جشن گانے بجا کر مناتا ہے تو کوئی اپنی خوشی کا اظہار کیلئے کوئی اوربے ہنگم طریقہ اپناتا ہے ۔ ہمیں جو جہاں سے اچھا لگا ایک کوکٹیل نما جشن مرتب دیا اور اسے اپنی ثقافت کا نام دے کرمنانا شروع کردیا۔ اب ہمارے ہر طرح کہ جشن میں ناچ بھی ہے، گانا بھی ہے ، چراغاں بھی ہے اوربہت کچھ ایساہے جو کہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔ جس کی ہمیں نا تو ہمارا دین اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ثقافت۔

Sacrifices
Sacrifices

اب ہمیں اپنی اور آنے والی نسلوں کو یہ آگاہی دینا ہوگی کہ وطن کیسے بھی حاصل کیا گیا ہو، کتنی اورکیسی بھی قربانیاں دے کر حاصل کیا گیا ہو، اب یہ تمھارے مرہونِ منت ہے اسے بگڑنے سے بچالو ، اپنے وقت کی اہمیت اور افادیت کو پہچانو۔ دشمن کی چالوں کو سمجھو اس کہ جھانسو سے خود کو بچاوٗ۔ یہ جھنڈا اس وقت تک لہراسکتا ہے جب تک تم اس ملک کی قدر کرتے رہو گے، اپنے علم سے اپنی بے پناہ خداداد صلاحیتوں سے وطنِ عزیزکا نام ساری دنیا میں روشن کرسکتے ہو۔ ہر ۱۴ اگست ہم سے یہی تکازہ کرتی ہے کہ خوب محنت کرنی ہے خوب پڑھنا ہے انسانوں کو انسانیت کا صحیح سبق دینا ہے ۔ ہمیں کسی کی سازشوں نے جو جشن کی صورت میں ہمیں الجھائے رکھتی ہیں بچنا ہے۔ یہ ہمارا مقصدِحیات نہیں ہے ، یہ ہمیں اپنی صحیح سمت پیش قدمی سے روکنے کیلئے دشمن کی سازشیں ہیں۔دشمن کہ اعلاء کار ہمارے درمیان ہم سے بن کر رہ رہے ہیں انہیں پہچاننا ہے، انکی نشاندہی کرنی ہے۔ یہ ملک ترقی کی راہ جب ہی گامزن ہوگا جب ہم جشن آزادی پر وقار طریقوں سے منائنیگے ہم زندہ دل قوم ہیں لیکن کیا زندہ دلی اس طرح سے دیکھائی جاتی ہے۔

ہمیں دوباتیں ہمیشہ یاد رکھنی چاہہیں، اول ہم اس نبی ﷺ کہ امتی ہیں جنہوں نے ہمارے لئے (اپنی امت کیلئے) اللہ رب العزت سے خصوصی دعا فرمائی اور امتی امتی کرتے دنیا سے رخصت ہوئے،دوئم یہ کہ بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کہ وہ تاریخی الفاظ کام، کام اور کام۔

ہم سب دل کی گہرائیوں سے اس عرضِ پاک کی بقاء کیلئے دعا گو ہیں مگر ہم عملی طورپر اپنی اس محبت کا مظاہرہ کب کرینگے۔ آئیں اس ۱۴ اگست ہم یہ عہد کریں کہ امتی ہونے ثبوت اپنے ہر فعل سے دینگے اور محنت اور لگن سے کام کرینگے یہاں تک کہ پاکستان کو صف اول کہ ممالک میں لاکر کھڑا نا کردیں۔ انشاء اللہ۔
پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پائند ہ باد

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
flag Importance independence school. seminary Sheikh Khalid zahd آزادی اسکول اہمیت پرچم جشن شیخ خالد ذاہد مدرسے
Jamia Binoria
Previous Post جامعہ بنوریہ عالمیہ کے زیر اہتمام یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسبان اس کے ریلیز کردیا گیا
Next Post آزاد پاکستان
14 August 1947

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close