Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک آزادی جموں و کشمیر…برہان وانی سے اب تک

May 31, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Burhan Wani
 Burhan Wani
Burhan Wani

تحریر : حنظلہ عماد
برہان وانی مخض پندرہ برس کا ایک سجیلا نوجوان تھا۔ ایک سکول پرنسپل کا بیٹا اور شاندار تعلیمی ریکارڈ کا حاصل ہونے کے باوجود اس نوجوان نے تحریک میں شمولیت اختیار کی تو کشمیری نوجوانوں کے لیے رول ماڈل بن کر ابھرا۔ سوشل میڈیا پر اس کے پیغامات اور تصاویر ویڈیو آنا شروع ہوئے تو بھارت سرکار کے ہاتھ پائوں پھولنا شروع ہو گئے۔ اس نوجوان کو کشمیریوں کا آئیڈیل بننے سے روکنے کے لیے بھارت سرکار اور اس کی قابض افواج نے سرتوڑ کوششیں شروع کر دیں۔ پوری مشینری اور سات لاکھ بھارتی آرمی کو استعمال کرتے ہوئے برہان وانی کو بے دردی سے شہید کر دیا گیا مگر یہ شہادت تحریک آزادی کو مزید تقویت دے گئی۔لاکھوں نوجوان برہان وانی کے جنازے میں شریک ہوئے۔ بھارتی فوج کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی تھی۔ ہزاروں نوجوانوں نے عزم کیا کہ وہ شہید برہان وانی کا راستہ اختیار کریں گے۔ بھارتی میڈیا ہی کی رپورٹس کے مطابق سینکڑوں نوجوانوں نے حریت کی زندگی اختیار کر لی۔ یوں بھارت سرکار جس برہان وانی کی شہادت کے ذریعے تحریک کو کمزور کرنے کی تمنا دل میں لیے بیٹھا تھا تحریک ایک بے مثال جذبے سے زندہ ہو گئی۔

بھارت کی قابض فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا۔ نہتے کشمیریوں پر بیلٹ گنوں کا استعمال کیا گیا اور بے دریغ گولی کا استعمال ہوا۔ مگر یہ ظلم و ستم کشمیریوں کے حوصلے پست نہ کر سکا۔ بلکہ تحریک روز بروز مزید شدت اختیار کرتی گئی۔ حالیہ چند ماہ میں بھارتی فوج نے اپنے مظالم کے دوران 500 سے زائد افراد کو نا بینا کیا جن میں بڑی تعداد معصوم بچوں کی تھی، 1000سے زائد افراد وہ تھے کہ جن کی آنکھیں تو کسی قدر بچ گئیں مگر اس کے لیے طویل آپریشن کروانے پڑے۔ کشمیریوں کی سینکڑوں شہادتیں اس کے علاوہ ہیں۔احتجاج کی اس لہر کے دوران ہر طرح کے پروپیگنڈے اور ہتھیار سے کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش کی گئی لیکن بھارت سرکار کامیاب نہ ہو سکی۔ روزانہ کی بنیاد پر ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان، مرد، عورت اور بوڑھے اس احتجاج میں شریک ہوتے اور اپنے حصے کا فرض بخوبی سر انجام دیتے رہے۔

کشمیریوں کی اس لازوال جدوجہد کی گونج عالمی میڈیا میں بھی سنائی دی اور متعدد موقرعالمی اداروں نے اس پر رپورٹس نشر کیں کہ کس مانند کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ ے جارہے ہیں مگر بھارت سرکا رنے مظالم کو کم کرنے کے بجائے اور بڑھا دیا۔اسی دوران کشمیریوں کو تحریک آزادی سے باز رکھے کے لیے طرح طرح کے شوشے چھوڑے گئے۔ ان میں بھارت نے اپنے پروردہ لوگوں کو داعش کے نام پر کھڑا کیا اور دنیا کو یہ باور کر دینے کی کوشش کی کہ کشمیر میں بھی دہشتگردی ہے اور اسے ختم کرنا ضروری ہے مگر کشمیریوں نے اس چال کو بری طرح ناکام بنادیا۔بھارت سرکار نے مال و دولت کے عوض کشمیریوں کے بے شمار پیکج دینے کا اعلان کیا مگر یہ سب کشمیر کی غیور عوام کی جانب سے ٹھکرا دیا گیا۔

برہان وانی کی شہادت کے بعد نوجوان اس قدرنڈر ہو گئے کہ بھارتی فوج کا مقابلہ بھی کرنے لگے۔ اگر چہ ان نوجوانوں کے ہاتھوں میں جدید ترین اسلحہ کے مقابل صرف پتھر تھے۔ مگراس کے باوجود ان کا جذبہ قابل دید تھا ۔کشمیریوں کی جانب سے بھارتی فوج پر پتھرائو ایک نیا چیلنج تھا جسے دور کرنے کے لیے آرمی نے تمام تر ذرائع استعمال کیے مگر ناکام رہی۔ بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے دھمکی دی کہ جو نوجوان بھارتی فوج پر پتھرائو کرے گا اسے بھی مجاہدین کا ساتھی سمجھا جائے گا اور اس پر بھی گولی چلائی جائے گی۔ مگر بھارتی آرمی چیف شاید یہ بھول گئے کہ کشمیری تو دل و جان سے اس وقت مجاہدین کے ہمقدم ہیں اور یہ گولیاں انہیں نہیں ڈرا سکتیں بلکہ وہ تو شہادت کے متلاشی ہیں۔ چنانچہ اس پتھرائو میں کوئی کمی واقع نہ ہوئی ۔ صورتحال یوں بنی کہ مجاہدین نے جب بھی بھارتی فوج پر حملہ کیا تو کشمیری عوام نے پتھرائو کے ساتھ ان مجاہدین کا بھر پور ساتھ دیا۔

کشمیر کی اس بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال میںبھارت سرکار نے کشمیر کے بارے میں دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے انتخابات کا ڈھونگ رچایا۔ سوپور اور دیگر علاقوں میں ضمنی انتخابات ہوئے۔ ان انتخابات میں کشمیری عوام نے واضح طور پر بھارت سرکار کو دھول چٹائی۔سوپور میں صرف سات فیصد لوگوں نے ووٹ کاسٹ کیا۔ جبکہ سری نگر میں ٹرن آئوٹ صرف دو فیصد رہا۔ یہ بھارت سرکار کے منہ پر کشمیری عوام کی طرف سے زوردار طمانچہ تھا۔ الیکشن کے دن تمام تر پولنگ سٹیشن ویران پڑے رہے جبکہ انتخابی عملہ اور بھارتی فوج کی تذلیل کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا کے توسط سے دنیا تک پہنچیں۔

اسی دوران بھارتی فوج نے اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں کے پتھرائو سے بچنے کے لیے ای انسانیت سے گری ہوئی حرکت کی۔ ایک کشمیری نوجوان جو ووٹ ڈالنے کی غرض سے ہی گھر سے آیا تھا اسی کو پکڑ کر سنگ باز بنا دیا اور فوجی جیپ کے آگے باندھ دیا گیا۔ انسانی ڈھال کے انتہائی نیچ حربے کو استعمال کرتے ہوئے کشمیریوں کے پتھرائو سے بچا گیا۔ اس واقعہ پر دنیا بھر کے زندہ ضمیر لوگ آواز بلند کرنے پر مجبور ہوئے اور اس واقعہ کی دنیا بھر میں مذمت کی گئی لیکن بھارت سرکار اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہی۔ جس میجر نے یہ رذیل حرکت کی اسے سزا دینے کی بجائے بھارتی چیف کی طرف سے میڈل دیا گیا۔ الغرض کشمیریوں پر تشدد اور ظلم و جبر کا سلوک روا رکھنے کی بھر پور حوصلہ افزائی کی گئی۔

اگر چہ تحریک آزادی کشمیر میں وادی کا ہر طبقہ بھر پور انداز میں شریک تھا مگر تحریک میں ایک نیا موڑ اس وقت آیا جب پلوامہ کے ایک کالج کے طلبا پر بھارتی فوج نے ہلہ بولا۔ ان طلبا سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر کے طلبا سڑکوں پر آگئے۔ ان طلبا نے کمر پر بیگ لادے ہوئے تھے اور ہاتھوں میں پتھر تھے۔ ان کی زبان پر ایک ہی نعرہ تھا کہ ہم کیا چاہتے …آزادی۔ ان باوردی طلبا کو روکنے کے لیے بھارت سرکار نے پھر سے ظلم و ستم کی داستانیں رقم کرنا شروع کیں تو ایسے موقع پر کشمیری طالبات بھی اپنے ان بھائیوں کے ہمراہ میدان میں اتریں۔ صنف نارک ہونے کے باوجود بڑے بڑے جری جوانوں سے کہیں بڑھ کر ان کشمیری طالبات نے بھارتی فوج کا مقابلہ صرف پتھروں سے کیا۔ قابض فوج پر پتھرائو کرتی طالبات کی تصاویر پوری دنیا میں پھیل گئیں۔ بھارت سرکار نے اپنے میڈیا کی مدد سے پروپیگنڈہ کیا کہ ان سنگ بازوں کو پیسے دیے جارہے ہیں اور 100 سے 500 روپے کے عوض یہ نوجوان بھارتی فوج پر پتھرائو کرتے ہیں۔ یہ دعویٰ سراسر جھوٹ پر مبنی تھا۔ اسی دعویٰ کی صداقت یوں بھی عیاں ہوئی کہ جب سرینگر میں ایک صحافی نے پتھرائو کرتی طالبہ سے پوچھا کہ آپ کو کتنے پیسے ملے ہیں تو اس نے اپنے بیگ میں سے مہنگا ترین فون نکال کر اس صحافی کو دکھایا کہ ہم پیسوں کے لیے نہیں بلکہ اپنی قوم کی آزادی کے لیے پتھرائو کر رہی ہیں۔ الغرض برہان وانی کی شہادت سے جو دیپ جلا اس کی روشنی دن بدن بڑھتی ہی چلی گئی۔ برہان وانی نے جس جذبہ حریت کو بیدار کیا بھارت سرکار اسے تمام تر کوشش کے باوجودد ٹھنڈا نہ کر سکی بلکہ یہ تحریک روز افزوں ترقی کی جانب بڑھ رہی ہے۔
آج دنیا بھر میں بھارت سبکی کا شکار ہے۔ کشمیری پورے جوش و خروش سے بھارت کے خلاف آواز بلند کیے ہوئے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کشمیریوں کے ہم آواز ہو کر کشمیر کی آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ بھارت سرکار بھی یہ سمجھ لے کہ کشمیریوں کو یہ آزادی دے دے وگرنہ بھارت کے ٹکڑے ہی اس کا مقدر ٹھہریں گے۔

Hanzla Ammad
Hanzla Ammad

تحریر : حنظلہ عماد

Share this:
Tags:
independence kashmir Movement young برہان وانی تحریک تحریک آزادی کشمیر نوجوان
Indian Army-Atrocities Kashmiri People
Previous Post کشمیر کی آزادی بھارتی ظلم و ستم کی داستان
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 31/5/2017
Mustafa Abad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close