Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی کشمیر اور تکمیل پاکستان

February 3, 2021 0 1 min read
Independence of Kashmir
Independence of Kashmir
Independence of Kashmir

تحریر : روہیل اکبر

پورے کرہ ارض پر ریاست کی سرپرستی میں اگر کہیں دہشت گردی ہو رہی ہے تو وہ مقبوضہ جموں وکشمیر ہے جہاں ایک جارح اور قابض ملک کی نو لاکھ فوج صرف انسانوں کو ہی تہہ و تیغ نہیں کر رہی ہے بلکہ اس کے ہاتھوں انسانوں کے گھر، کھیت و کھلیان، باغ و باغیچے اور شجر وحجر بھی محفوظ نہیں ہیں اکتوبر 1947ء میں بھارت نے کشمیر پر حملہ کر کے اور اس پر اپنا غیر قانونی قبضہ جما کر کشمیریوں کی پاکستان کا حصہ بننے کی فطری خواہش کا قتل کیا اُس وقت سے لے کر اب تک بھارت کے لاکھوں فوجی کشمیری عوام کی طرف سے یہ مطالبہ دوہرانے کی سزا کے طور پر اُن کا قتل عام کر رہے ہیں کشمیری اپنی آزادی کے لیے ساتھ ساتھ پاکستان کی تکمیل او رسلامتی کی جنگ لڑرہے ہیں۔

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے کشمیر کے بغیر پاکستان مکمل نہیں ہوتا،تحریک آزادی کشمیردراصل تحریک پاکستان ہی کا تسلسل ہے 5 اگست2019میں بھارتی حکومت نے اپنی نو لاکھ فوج کی مدد سے نہ صرف مقبوضہ جموں وکشمیر پر دوبارہ حملہ کیا بلکہ ریاست کے عوام کو محصور کر کے متنازعہ علاقے کو بھارتی یونین کا حصہ قرار دے دیا اور اس سارے عمل میں ریاست جموں وکشمیر کے عوام کی رائے کو کوئی اہمیت نہیں دی 18ماہ سے نریندرمودی نے سوا کروڑ کشمیریوں کواپنا جائز حق مانگنے کی پاداش میں کھلی جیل میں قید کررکھا ہے جو عالمی انسانی ضمیر کے لیے چیلنج ہے،نریندرمودی نے تمام استعماری ہتھکنڈے استعمال کرکے دیکھ لیاہے بھارت مقبوضہ علاقے پر اپنے غیر قانونی تسلط کو برقرار رکھنے کیلئے نہتے کشمیریوں کو بے انتہا مظالم کا نشانہ بنا رہا ہے۔

کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کرنے اور انہیں غیرقانونی طورپرنظر بند کرکے جسمانی و ذہنی تشدد کانشانہ بنایا جا رہا ہے اور اسکے باوجود کشمیری اپنے حق آزادی کے لیے ڈٹے ہوئے ہیں ہزاروں افرادکو صرف اس بنیاد پر گرفتار کرکے ہندوستان کی دوردراز جیلوں میں منتقل کیاہواہے کہ وہ بھارتی مظالم سے آزادی چاہتے ہیں انسانی آزادیوں پر یقین رکھنے والے ممالک اور عوام ہندوستان کاسیاسی،سفارتی اور معاشی بائیکاٹ کریں، میڈیا مقبوضہ کشمیرکے اندر ہونے والے مظالم کو اجاگر کرے اور عالمی ضمیر کو جگائے،5فروری کو پوری قوم اور دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری او رپاکستان اقوام متحدہ،یورپی یونین اور او آئی سی کو یک زبان ہوکر پیغام دیں کہ وہ کشمیریوں کے پشتیبان ہیں اور مقبوضہ ریاست جموں وکشمیر کوبحران سے نکالنے اور خطے میں پائیدار امن و سلامتی یقینی بنانے کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے مودی حکومت کی طاقت کے وحشیانہ استعمال کی پالیسی کاکوئی نتیجہ نہیں نکلے گا مسئلہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے جس کی بنیاد کشمیریوں سے کئے گئے وعدوں سے انحراف پر مبنی ہے بھارت کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنا ہوگاکیونکہ جموں وکشمیر کے عوام اپنے حقوق کے حصول کے لئے پرعزم ہیں اور انہیں دنیا کی کوئی طاقت خوفزدہ کر کے اپنے حقوق کے مطالبے سے دستبردار ہونے پر مجبور نہیں کر سکتی جموں وکشمیر کے عوام گزشتہ دو صدیوں سے اپنے جمہوری حق، حق خودارادیت کیلئے لڑ رہے ہیں۔

انہوں نے پہلے ڈوگرہ سامراج کے ظالمانہ شخصی نظام کے خلاف جدوجہد کی اور اب گزشتہ بہتر سال سے بھارت کے خلاف جدوجہد کر رہے ہیں اور اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ انہیں اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے عالمی میڈیا، سول سوسائٹی، انسانیت اور انسانی حقوق پر یقین رکھنے والے ممالک اور معاشروں کو کشمیریوں کے حق آزادی اور حق خودارادیت کی حمایت کرنی چاہیے کیونکہ یہ ایک جائز، منصفانہ اور قابل فہم مطالبہ ہے اس لیے ہندوستان مقبوضہ جموں وکشمیر سے اپنی فوج نکالے، یاسین ملک، شبیر احمد شاہ، آسیہ اندرابی سمیت تمام سیاسی رہنماؤں اور جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور متنازعہ ریاست کی آبادی کے تناسب میں تبدیلی کیلئے بھارتی شہریوں کی مقبوضہ کشمیر میں آبادکاری کا سلسلہ بند کرے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار بحال کرے مگر اسکے برعکس مودی نے 20لاکھ غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل جاری کرکے کشمیری شہری بنا دیا او راس نے50لاکھ افراد تک لے جانے کا ہدف طے کررکھاہے ہندوستان اقوام متحدہ کے چارٹر اور قرادادوں کی خلاف ورزی کررہاہے کیونکہ مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنا ناقابل معافی جرم ہے ہندوستان کے خلاف کارروائی کی جائے،اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں قرارداد منظور کرکے مداخلت کرے،مودی ہندو توا سوچ کے تحت ہندوستان میں بسنے والوں لوگوں کو جبرا ہندو بنانے کا منصوبہ بنائے ہوئے ہے۔

آر ایس ایس کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جارہاہے جو پورے جنوبی ایشیا کے لیے خطرناک ہے،مودی نے جس ایجنڈے پر الیکشن جیتا ا س کو پورا کررہاہے گزشتہ 18ماہ سے مقبوضہ کشمیرمیں مکمل بلیک آ وٹ ہے،نہتے کشمیریوں کے گھروں کو نذرآتش کیا گیا، بھارتی قابض افواج کے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سازمظالم جاری ہیں جس سے پورے خطے میں خطرات لاحق ہوچکے ہیں اگر بھارت نہتے اور مظلوم کشمیریوں کی آواز کو طاقت سے دبانے پر بضد رہا تو پھر خطہ کی دو بڑی طاقتوں بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بھی ہو سکتی ہے اور یہ جنگ جوہری ٹکراؤ پر منتج ہو گی جس سے پوری دنیا متاثر ہو سکتی ہے کشمیری عوام کشمیرکی وحدت پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے اس لئے عالمی برادری مداخلت کر کے تنازعہ کشمیر کے پرامن سیاسی و سفارتی ذرائع سے حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے دنیا کے منصفوں کو یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ کشمیر یوں کی مرضی ومنشاء کے بغیر کوئی بھی فارمولا کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ عالمی سطح پر پاکستان کی جانب سے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کیا گیا 5 اگست کے غیر آئینی اقدامات کے بعد مسئلہ کشمیر 3 بار اقوام متحدہ میں زیر بحث بھی آیاکشمیر یوں سے صرف اظہار یکجہتی اور محض تقریروں سے آزاد نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے سیاسی اور سفارتی حمایت سے آگے بڑکر عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
Completion independence kashmir pakistan people Rohail Akbar terrorism آزادی پاکستان تکمیل دہشت گردی عوام کشمیر
Jeff Bezos
Previous Post ایمیزون کے سربراہ جیف بیزوس اس برس سبکدوش ہو جائیں گے
Next Post بھارتی کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے پر رچا چڈھا گریٹا تھنبرگ کی مشکور
Richa Chadha

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close