Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آزادی فلسطین اور سوشل میڈیا

June 7, 2016 0 1 min read
Independence of Palestine
Independence of Palestine
Independence of Palestine

تحریر : محمد عتیق الرحمن
فلسطین ایک ایسا خطہ جس میں آج بھی حریت پسند اپنی آزادی کی جنگ ہر محاذ پردیدہ دلیری سے لڑرہے ہیں ۔فلسطین کا خطہ اسلام، یہودیت اور عیسائیت کے پیروکاروں میں قابل احترام حیثیت رکھتا ہے لیکن اس خطہ کو جو امن وسکون اسلامی دور میں حاصل ہوا اس کا عشرعشیر بھی دیگر مذاہب کے پیروکار دینے سے قاصر ہیں۔ اسلام کے دور میں یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ مشفقانہ سلوک کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے مذہب کے مطابق عبادات کرنے کی چھٹی تھی۔ نہ صرف یہاں بلکہ جس جگہ بھی مسلمانوں کی آج بھی حکومت ہے وہاں دیگر مذاہب کے ماننے والے اپنی عبادات کرنے میں نہ صرف آزاد ہیں بلکہ مسلمان ان کی عبادت گاہوں سے بھی تعرض نہیں کرتے ۔فلسطین میں جب عالمی طاقتوں کی سازشوں سے یہودیوں نے قبضہ کیا اور وہاں کے رہائشی فلسطینیوں پرظلم وستم کابازارگرم کیا تو بدلے میں فلسطینی مسلمانوں نے جہاد کا رستہ اختیار کیا۔80ء کی دہائی سے فلسطینیوں نے اسرائیل کے خلاف ایک ایسی مسلح جدوجہد کا آغاز کیا ہوا ہے جس سے وقت کا فرعون حیران وپریشان ہے یہ کس طرح کی قوم سے پالا پڑا ہے۔ جو اپنی اولاد کو دفنانے کے ساتھ ہی اپنی باقی اولاد کو آزادی کی راہ میں وقف کر دیتے ہیں۔

سوشل میڈیا آج کے دور میں ایک ایسی طاقت بن کر ابھر رہاہے جس سے زندگی کے تمام طبقہ فکر متاثر ہوئے ہیں ۔ تحریک آزادی کشمیر وفلسطین کو بھی سوشل میڈیا نے کافی متاثر کیاہے ۔اگر کشمیر میں لون اور وانی جیسے نوجوان فیس بک اور دیگر ٹولز پر کشمیر کی آزادی کے متعلق کام کرتے نظر آتے ہیں تو فلسطینی اس معاملے میں مجھے کشمیریوں سے کہیں آگے نظر آتے ہیں ۔جناجہاد (Janna Jihad) کے نام سے ایک 9سالہ فلسطینی بچی جو کہ چوتھے درجے کی طالبہ ہے فلسطینیوں پرہونے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لاتی نظر آتی ہے۔

جناجہاد نامی اس فلسطینی بچی نے باقاعدہ فیس بک پر ایک پیج بنایا ہوا ہے جس پر فلسطین کے متعلق ویڈیوز بھی ہیں اور اس چھوٹی سی بچی کی میڈیا رپورٹس بھی ہیں ۔ کوئی ڈیڑھ سال قبل اس نے مختلف مواقع کی تصاویر اور ویڈیوز بنانا شروع کی ۔ جنا جہاد کا کہنا ہے کہ میں ایک صحافی ہوں اور میرا مقصد دنیا کو اسرائیلی مظالم دکھانا ہے ۔جنا جہاد ٹوئٹر،انسٹاگرام ،یوٹیوب اوردیگر سوشل میڈیا ٹول استعمال کرتی ہے۔

Palestine
Palestine

ایک اور33سالہ فلسطینی فوٹوگرافر،شاعرہ اورایکٹیوٹس دارین طوطار ہیں جنہوں نے فلسطینیوں کو جگانے کے لئے ایک نظم پڑھی تھی اور اسے یوٹیوب پر اپ لوڈ کردیا تھا لیکن دین طوطار کو10اکتوبر2015ء کوصبح 3بجے اسرائیل نے آزادی اظہاررائے کے جرم میں بغیرکسی گرفتاری وارنٹ کے گرفتار کرلیا ۔اکتوبر 2015ء میں ہونے والے فلسطینیوں کے مظاہروں میں طوطار نے شرکت نہیں کی تھی حالانکہ وہ ماضی میں اس طرح کے مظاہروں میں شرکت کرتیں اور وہاں فوٹو گرافی کرتی نظر آتیں ہیں ۔بطور فوٹو گرافراورمیڈیاایکٹیوٹس وہ اسرائیلی فوج اور پولیس کے اکثرزیرعتاب رہتی تھیں۔2008ء میں پولیس کے حملے کی وجہ سے وہ زخمی بھی ہوئی تھیں ۔لیکن اس بار ان کی گرفتاری کا سبب ان کا فیس بک پر لگایا جانے والاسٹیٹس بنا۔آج بھی وہ اسرائیلی جیل میں ہیں اور حقوق انسانی اور عالمی طاقتوں کے منہ پرطمانچہ ہیں جو کہتے ہیں کہ اظہارآزادی رائے کا ہر کوئی حق رکھتا ہے۔

اسی طرح دیگر فلسطینی نوجوان ہیں جو سوشل میڈیا کو ایک ٹول کے طور پر استعما ل کررہے ہیں جس کی مثال بہا ء محمد خلیل علیان ہیں جنہوں نے بہا نیوزنیٹ ورک کے نام سے فیس بک پر پیج بنایاجس پر انتقاضہ کے متعلق خبریں اور نوجوان فلسطینیوں کے متعلق خبریں پوسٹ کی جاتی تھیں ۔علیان کی خصوصیت یہ تھی کہ وہ ایک بار بھی اسرائیلی گرفت میں نہیں آئے ۔بہاء عام فلسطینیوں کی طرح روزمرہ کے معمولات سرانجام دیتے اور کام پر جاتے ہوئے انہیں 5 سے 6 اسرائیلی چیک پوسٹوں سے گذرناپڑتا۔بہاء جیسے نوجوانوں نے اسرائیل کی رات کی نیندیں حرام کررکھی ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کو فلسطینی سائبر ایکٹیوٹس نے اس قدر زچ کیا ہواہے کہ وہ نابالغ فلسطینی بچو ں کو گرفتار کرکے جیلوں میں بند کررہاہے ان پر بہیمانہ تشدد کررہاہے بعض فلسطینی تو تشدد کی وجہ سے شہید بھی ہوچکے ہیں ۔ دین طوطار پر اسرائیلی مخالف مواد کو پھیلانے اور نوجوانوں کو اسرائیل کے خلاف اکسانے جیسے الزامات لگاکر بندکیا ہوا ہے ۔9اکتوبر2015ء کو ایک فلسطینی خاتون اسراعبدجو کہ تین بچوں کی ماں تھیں اورانجینئرنگ کی طالبہ تھیں کو اسرائیلی فوج نے بس اسٹینڈ پر گولی مار کر شہید کر دیا۔

Israel
Israel

دنیا جہاں کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس اسرائیل اس وقت فلسطینیوں کی غلیلوں ،پتھروں،چاقوحملوں اور سوشل میڈیا پر ہونے والی ایکٹیویٹی سے خوفزدہ ہے ۔انسٹی ٹیوٹ سیکیورٹی اسٹڈیز میں کام کرنے والی ایک تجزیہ نگارVice Newsکوبتاتی ہیں کہ وہ آٹھ سے دس گھنٹے سوشل میڈیاکو مانیٹرکرتی ہیں اورفلسطینیوں کو واچ کرتی ہیں۔اس کے علاوہ اسرائیل نے ایک باقاعدہ ادارہ قائم کیا ہواہے جو اسرائیل کے مخالف اور فلسطینی حق میں ہونے والی ایکٹیویٹی کومانیٹر کرتے ہیں خصوصاََفلسطینیوں کو اس حوالے سے ٹریک کرکے انہیں گرفتار کرنے اور شہید تک کرنے میں اسرائیلی فوج کی مددکرتے ہیں اورسوشل میڈیا پر اسرائیلی موقف کی حمایت میں کمنٹ کرنا اورجہاد کے خلاف اشکالات پیداکرناجیسے اس ادارے کے کام ہیں ۔فلسطینیوں نے سوشل میڈیا کو سمجھتے ہوئے اسے اس کے موجد وں کے لئے سردرد بنا دیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا اور سوشل میڈیا اپنی جگہ جو مرضی کہتارہے لیکن یہ سچ ہے کہ آج ہمیں پرنٹ میڈیااورالیکٹرونک میڈیا کی نسبت بہتر اور تیزترین خبریں سوشل میڈیا مہیا کررہاہے ۔فلسطین میں ہونے میں ہونے والے مظالم کو ہم تک پہنچانے میں ان فلسطینی ایکٹیوٹس کا سب سے زیادہ کردار ہے جو جان پرکھیل کر تصاویراور ویڈیوکلپس کی شکل میں اپ لوڈ کرتے ہیں۔اس وقت اسرائیل ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت نوجوان اور پڑھے لکھے طبقے کو نشانہ بنا رہاہے ۔ فلسطینیوں کی نسل کشی بہت پہلے سے جاری ہے لیکن اس میں تبدیلی حالیہ انتقاضہ میں آئی ہے جس میں اسرائیل نے جان بوجھ کر نوجوان فلسطینیوں ،لڑکیوں اور خواتین کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیل ایک ایسا بدمست ہاتھی ہے جس کے آگے غلیلوں ،پتھروں اور چاقوؤں سے فلسطینیوں نے بند باندھا ہواہے ۔ فلسطینی چاقوسے یہودی اس قدر خائف ہیں کہ اس سے بچنے کے لئے اسرائیل میں ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ ویسے تو ان کے بچوں کو سول ڈیفنس کے نام پر ہی اسلحہ چلانا سکھا دیاجاتا ہے جبکہ مسلمانوں کے ہاتھوں میں اگر سبزی کاٹنے والی چھری بھی کوئی دیکھ لے تو مسلمان دہشت گرد بن جاتا ہے ۔ ہمیں اس وقت باہمی اتحاد واتفاق کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی حمایت کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔عالم اسلام کو سوچی سمجھی سازشوں کے تحت تقسیم درتقسیم کیاجارہاہے ۔ کہیں بادشاہت ،کہیں جمہوریت اور کہیں آمریت کے نام پرمسلمانوں کو لڑوایا جارہاہے توکہیں مسلک ،زبان اور دیگر مسائل کو ہوادے کر آگ لگائی جا رہی ہے۔

عالم کفر دور بیٹھا اپنے محلات میں ہم مسلمانوں کو کٹتا ہوادیکھ رہا ہے۔ ہمارے مسائل کا حل اتحاد مسلم میں مضمر ہے ہمیں اپنی کمیاں ،کوتاہیاں اورماضی کی غلطیاں ایک طرف رکھ کر اسلام کے نام پر اسلام کے لئے اور مسلمانوں کی حفاظت کے اکٹھا ہوناہوگا ۔ فلسطینی وکشمیر ی اوردیگر مظلوم مسلمان اپنا حق کماحقہ اداکررہے ہیں لیکن صد افسوس کے ساتھ ہم آزاد ممالک کے باسی لوگ ان کی اخلاقی حمایت کرنے سے بھی روگردانی کرچکے ہیں ۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی مسلمان پر ظلم کیا جاتا ہے تو اس کی دادرسی کرنا ہمارا اخلاقی،مذہبی اور قومی فریضہ ہے۔

Muhammad Atiq ur Rehman
Muhammad Atiq ur Rehman

تحریر : محمد عتیق الرحمن
03005098643/03216563157

Share this:
Tags:
Muhammad Atiq ur Rehman Muslim respect Social Media worship احترام سوشل میڈیا عبادات مسلمان
GPI News
Previous Post گجرات کی خبریں 7/6/2016
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close