Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی اور نئے پاکستان کا مشن

August 15, 2018 0 1 min read
Jashan-e-Azadi Pakistan
Jashan-e-Azadi Pakistan
Jashan-e-Azadi Pakistan

تحریر : سید عارف سعید بخاری

یوم آزادی پاکستان ہمشیہ کی طرح امسال بھی 14 اگست کو آزادی کے دن کی مناسبت سے منایا جارہا ہے۔ یہ وہ دن ہے 14 اگست 1947 کو برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہد آزادی کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور ہمیں فرنگی سامراج کی غلامی سے نجات ملی ۔ پاکستان میں یہ دن قومی تہوار کے طور پر بڑے دھوم دھام سے منایا جاتا ہے بچے ، بوڑھے اور جوان حتیٰ کہ خواتین بھی اس دن کی مناسبت سے اپنے جذبات کااظہار کرتے ہیں ، دن کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے کیا جاتا ہے ، عوام اتحاد و یگانگت کا بھرپورمظاہرہ کرتے ہیں،عمارتوں ، گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں ، رکشوں ، ریڑھیوں اور چھابوں پر بھی قومی پرچم لہرائے جاتے ہیں ، قومی پرچم فضا میں بلند کرکے اپنے قومی محسنوں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے ۔ ملک بھر کی اہم سرکاری عمارات پر چراغاں کیا جاتا ہے۔دارالحکومت اسلام آباد کوملک کے شایان شان سجایاجاتا ہے ، راولپنڈی سمیت ملک کے دیگرشہروں میں بھی جشن کاساسما ہوتا ہے ، اسلام آباد میں امسال بھی قومی سطح کی تقریب ہو گی صدر پاکستان اور وزیراعظم قومی پرچم بلند کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس مرتبہ جشن آزادی سب سے زیادہ جوش و خروش سے منائیں گے۔

وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمران خان نے 15 ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں شرکت کی اور رکنیت کا حلف اٹھالیاہے ۔ اجلاس میں شرکت کے بعد عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنے گھر بنی گالا روانہ ہوگئے۔ اس موقع پر صحافیوں نے عمران خان سے سوالات پوچھنے کی کوشش کی تاہم انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔تاہم صحافی کے اس سوال پر کہ مولانا فضل الرحمن نے 14 اگست کو یوم آزادی کی بجائے جدوجہد آزادی کے دن کے طور پرمنانے کا اعلان کیا ہے، تو عمران خان نے جواب دیا کہ اس مرتبہ جشن آزادی سب سے زیادہ جوش و خروش سے منائیں گے۔ بدھ 8 اگست کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاجی مظاہرے میں شرکاء جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاک فوج پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ 14 اگست کو ہم یوم آزادی مناتے ہیں، لیکن اس بار 14 اگست یوم آزادی کے طور پر نہیں بلکہ جدوجہد آزادی کے طور پر مناسکتے ہیں، ان کا کہناتھا کہ 14اگست سے ازسرنو عوام کی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کی جہدوجہد کا آغاز کیا جائے گا، ہم ملک میں کچھ طاقتوں کو اپنا حاکم تسلیم نہیں کرتے۔

پاکستان کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں ، ہم نے ہزاروں بلکہ لاکھوں عصمتوں کی قربانی دے کر یہ خطہ زمین حاصل کیا تھا ،پاکستان جن عظیم مقاصد کی بنیاد پر قائم ہوا تھا ، ہم 70سالوں میں ان مقاصد کوحاصل نہیں کر پائے ، اس تمام عرصے میں ہم پر مسلط کئے گئے حکمرانوں نے اس ریاست کو قائداعظم کے خوابوں کی تعبیربنانے پر توجہ ہی نہ دی ، ہمیں فرنگیوں نے آزادی تودے دی لیکن عملاً ہمارے اوپر اپنے ایجنٹوں کو مسلط کیا جاتاہے ، قوم ظلم ونااصافی کی چکی میں پستی چلی گئی ۔ حکمرانوں نے بلاشرکت غیرے قومی وسائل کولوٹااور لوٹ کھسوٹ کے نتیجے میں اکٹھی کی گئی دولت بیرون ملک منتقل کرتے رہے ، کسی کو اس ملک کے باسیوں کی حالت زار پر رحم نہ آیا ، المیہ یہ ہے کہ ہرسال سرکاری طور پر یوم آزادی انتہائی شاندار طریقے سے منایا جاتا ہے ،حکومت کی کامیابیوں اور بہترین حکمت عملیوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے قوم کوسہانے سپنے دکھائے جاتے ہیں ۔ اور بڑے جوش و جذبے سے عہدکیاجاتا ہے کہ ہم اپنے تن من دھن کی بازی لگا کر بھی اس وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی سے ہمکنار کریں گے، ہمیشہ اپنے رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمان ”اتحاد ،تنظیم اور یقین محکم ” کوپروان چڑھائے گے ، لیکن ایک دن کے بعد ہم یہ سب بھول جاتے ہیں ، ساراسال ہمیں قائد کے اقوال یاد نہیں آتے ،قوم نے ہمیشہ ان حکمرانوں کے نعروں اور وعدوں سے فریب ہی کھایا ہے ، ۔

یہ بات خوش آئند ہے کہ امسال ہونے والے الیکشن کے نتیجے میں عوام نے ”تبدیلی ” کیلئے ووٹ دئیے اور عمران خان پر اپنے اعتماد کااظہار کیا ہے ۔ تبدیلی کے نعرے کو پذیرائی بخش کر عوام نے لوٹ کھسوٹ پر مبنی سیاست اور سسٹم سے بیزاری کااظہار کیا ہے ، جواس امر کی دلیل ہے کہ قوم” کرپشن سے پاک نیاپاکستان ”چاہتے ہیں اور ان کی نظریں عمران خان پر لگی ہیں ، ہمارے سیاستدانوں کی سوچ وفکرمیں قومی سوچ کافقدان بڑاالمیہ ہے ، یہی وجہ ہے کہ ہارنے والے لیڈر نئی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرکے اپنے مقاصدکی تکمیل چاہتے ہیں ۔ متوقع وزیر اعظم عمران خان نے بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کوساتھ لے کر چلنے کاعزم کیا ہے جو لائق ستائش اقدام ہوگا ۔ یہ وقت اختلاف برائے اختلاف کی سیاست کوترک کرکے قومی مفاد میں حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنے کا ہے۔

عوام نے اگر عمران خان کوموقع دیا ہے تو آزادی کا یہ دن ہم سے اس بات تقاضاکرتا ہے کہ ہم ”نیا پاکستان” بنانے میں ان کا ساتھ دیں ، ہماری آزادی اس ملک سے سلامتی واستحکام سے منسلک ہے ، ہمیں اپنے آباؤو اجداد کی جانی ومالی قربانیوں کا ادراک کرنا چاہئے ۔ یہ ملک ہمیں کسی نے پلیٹ میں رکھ کر دیا دیا ۔آگ اور خون کے سمندرکوعبور کرکے بری ہی قربانیوں کے بعد یہ خطہ ء زمین اللہ نے ہمیں دیا ہے ۔ اس کی حفاظت، اس کی تعمیر ،آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے ہم سب کو یک جان وہ کر اپنا اپناکردار اداکرناہوگا ۔آزادی کی قدر ہمیں فلسطین ، کشمیر ،برما ، بوسینا سمیت دیگر محکوم عوام سے پوچھناچاہئے کہ جن کی سانسیں بھی ظالموں کی مرہون منت ہیں۔

قوموں کی آزادی اتحاد ، اخوت اور بھائی چارے کی فضامیں قائم اور سلامت رہتی ہے ، نااتفاقیاں قوموں کو پنپنے نہٰں دیتیں ، ضرورت اسامر کی ہے ہم جشن آزادی مناتے وقت ان سب باتوں کا خیال رکھے ، دوسروں کو زندہ رہنے کا حق دیں ، اور آئندہ نسلوں کوایک پُرامن اور خوشحال پاکستان دے کر دنیاکوبتادیں کہ ہم جس آزادی کے طلب گار تھے ،اس کو دشمن کی دست برد سے بچانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ۔ افواج پاکستان وطن کی سلامتی کا علم سربلند کئے ہوئے ہیں اور اس پیارے وطن کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے دے رہے ہیں۔ ہمیں ان کی قربانیوں کی قدر کرناچاہئے اور ان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑاہوناچاہئے ،اسی میں ہماری قومی سلامتی اور خوشحال اسلامی فلاحی ریاست کا راز مضمر ہے۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
flag independence mission pakistan people Syed Arif Saeed Bukhari پاکستان پرچم عوام مشن یوم آزادی
Akhtar Mengal
Previous Post اختر مینگل اور شاہ زین بگٹی کا رکن اسمبلی بننا پاکستان کے مفاد میں ہے
Next Post تم بتائو تم نے کیا کیا
Imran Khan PTI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close